Wafa E Muhabbat Novel By Sukaina Zaidi Urdu Novel Episode 13 - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Thursday, 24 August 2023

Wafa E Muhabbat Novel By Sukaina Zaidi Urdu Novel Episode 13

Wafa E Muhabbat  Novel By Sukaina Zaidi Urdu Novel Episode 13

Madiha  Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...

Wafa E Muhabbat Novel By Sukaina Zaidi Episode 13

Novel Name: Wafa E Muhabbat

Writer Name: Sukaina Zaidi 

Category: Complete Novel

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔

یہ دیکھوں یہ ہے وہ جگہ جہاں فروخت کرنے کا مال موجود ہوتا ہے یہ ڈرگز اور اسلحہ.....فیصو نے شاہزر کو دیکھایا....

یہ اسلحہ امپوٹنٹ ہے کیا....شاہزر نے سوال کیا...

نہیں یہ لوکل ہے اصلی او مہنگا اسلحہ اور منشیات تو تھے خانے میں ہے پہلے میں ادھر تھوڑا بہت رکھتا تھا لیکن کچھ دنوں سے پتہ نہیں کون میرے پیچھے پڑ گیا ہے پہلے یونی والا راز فاش کیا پھر میرے اڈے میں آگ لگا دی یہ سب ہورہا تھا اس لیئے تھے خانے میں سب رکھ دیا.....فیصو تفصیلی معلومات دے رہا تھا شاہزر کو....

او اچھا تو بھائی مجھے تھے خانے لے جائے پلیز....شاہزر بچوں کو طرح بولا....

ارے میری جان لے جاوں گا فکر کیوں کرتے ہو ہفتے کو.....فیصو مے پیار سے بولا....اور اس کا اس طرح بولنا پر شاہزر کو اس سے صرف ہگارت ہوئی.....

________________________

حیدر ہم نے وہ جگہ دیکھلی رات ہی راٹ پڑوائے گے....باسل حیدر سے بولا....

گڈ یار اب بس تھے خانے کا پتہ چل جائے بس.....حیدر سوچتے ہوئے بولا....

اُس کا بھی پتہ چل جائے گا....باسل سکون سے بولا....

ہممم....حیدر نے ہنکار بھری....

وہ حیدر ایمن کی ماما سے بات کرونا.....باسل شرماتے ہوئے بولا....

کیا بات....حیدر انجان بنا....

وہ ایمن کا ہاتھ مانگنے گے لیئے....باسل اسی انداز میں بولا....

تم ایمن کے ہاتھ کا کیا کرو گے....حیدر کو باسل کو چھڑنے میں مزہ آرہا تھا کبھی کبھی تو باسل ہاتھ آتا تھا....

یار پلیز.....باسل زچ ہوتے ہوئے بولا.....

کیا پلیز....حیدر بھی اسی انداز میں بولا....

خودُ تو کرلی میرے ساتھ ایسا کر رہا ہو....باسل ناراض ہوتے ہوئے بولا....

اچھا...ایک منٹ باسل....حیدر بولا ہی رہا تھا کہ موبائل پر کال آئی.....

ہاں بولوں....اچھا ہمم صیح ہے چلی جاؤ لیکن اُسے کچھ بتانا نہیں سمجھی....حیدر کال پر مقابل سے بولا اور کال کاٹ دی......

________________________

صبر ہے آرہی ہو....ماہین کیٹ کی طرف جاتے ہوئے بولی جو نوک ہورہا تھا....

اسلام و علیکم....سجل نے سلام کیا....

سجل تم واقعی سچ میں....ماہین سجل کو دیکھ کر حیران ہوئی....

جی جناب میں ہو اندر تو آنے دو بہن....سجل خوشی سے بولی....

ہاں آوں اور اب میں تمہیں کہیں نہیں جانے دوگی....ماہین گیٹ بند کرتے ہوئے بولی....

میں جا بھی نہیں رہی تمہارے پاس ہو اب میں تمہارے ساتھ رہوں گی جب تک انکل نہیں آجاتے....سجل ماہین سے بولی....

مطلب دو مہینے....ماہین خوشی سے بولی...

ہاں بلکل....

________________________

فیصو صاحب سچ بتا رہا ہو میں آپ کو آپ سے جھوٹ بول کر کیا کرو گا....اکرم بولا....

ایسا نہیں ہوسکتا میں اُس انسان کو زندہ نہیں چھوڑو گا جان سے ماردوگا وہ میری تھی میری ہے میری ہی رہی گی بسسس.....فیصو سوچتے ہوئے بولا....اور اب طوفان کا انتظار ہے جو سب کی زندگیوں کو اپنی لپیٹ میں لےگا.

________________________

سر خان میں نے اُس اڈے کا پتہ لگوا لیا ہے اور رات کو ریٹ کروائے گے....میجر حیدر نے مقابل کو بتایا....

گڈ ویری گڈ بس اب اُس جگہ جلد پتہ چل جائے اور ہاں خیال رکھنا رات کو اڈے کو تم لوگ تبہ کروگے تو فیصو بھی چپ نہیں بیٹھے گا خیال رہے وہ بہت ہوشیار ہے اتنا نقصان کے بعد وہ چپ ہے تو ضرور وہ اندر ہی اندر کچھ سوچے بھیٹا ہے....کرنل خان سوچتے ہوئے بولے....

سر خان! مجھے بھی یہ ہی لگتا ہے اُس کو ہمارے بارے میں شاید کچھ پتہ چل گیا ہے لیکن کپٹن شازہر کے بارے میں کچھ نہیں پتہ اس لیئے ہم مطمعین ہے اور کرنل عمران بھی اپنے طریقے سے نظر رکھے ہوئے ہے....

ہممم میری بات ہوئی تھی عمران سے خیر اپنا خیال رکھنا اور سب کا بھی اور اُس کا بھی....سر خان بولے....

جی سر سب کا بہت خیال ہے اپنا بھی اور سب کا بھی آپ پریشان نہ ہو....میجر حیدر بولے....

گڈ یہ مشن میں اب خطرہ بڑ گیا ہے فیصو کسی بھی وقت کچھ بھی کرسکتا ہے اور اس مشن کو کسی بھی طرح فتح کرنا ہے میجر.....سر خان بولے....

سر خان! میں پاکستان کے دفاع کی آخر لکیر ہو میں آئی ایس آئی ہوں..میجر حیدر جوش سے بولا....

میجر حیدر! تم اس مشن کی بھی آخر لکیر ہو اور تم بہر ہونار ایجنٹ ہو تمہارا نام آئی ایس آئی میں بہت مقبول ہے اس ہی لیئے اس مشن میں تمہیں شامل کیا بھروسہ کیا مشن پر بھی اور اپنی جان سے پیاری چیز دیکر بھی....کرنل خان میجر کا جوش دیکھ کر بولے....

سر خان میں شکر گزار ہو آپ کا اور اپنے پاک رب کا جس کی وجہ سے میں ملک کے ساتھ وفا کرسکھا ہو اور آپ لوگوں کے بھروسہ پر پروا اترُہ....میجر بولا....

گڈ خیر خیال رکھا اور یاد بھی تم پاکستان کے دفاع کی آخر لکیر ہو....سر خان بولے....

یس سر اسی پھیچان کی وجہ سے میں ہر کوشش کرتا ہو چاہیئے زندگی وفا کرے نہ کرے لیکن میں ہر طور پر ملک سے وفا کرو گا آخر سانس تک....میجر حیدر عظم سے بولا ....

گڈ میجر خدا حافظ....

________________________

اکرم شازہر کہاں ہے....فیصو نے اکرم سے پوچھا....

سر وہ بھار گئے وہ ہے کسی دوست سے ملنے....

ٹھیک ہے سنو یہ ایڈرس ہے ادھر تمہاری ملکن رہتی ہیں مجھے شام تک ادھر چاہیئے یہ سمجھے اور خیال رھئے زیادہ مسلئہ نہ ہو اور یہ ماہین کو کوئی خروش آئے سمجھے جاو اور کام پر لگ جاو....فیصو سنجدگی سے بولا....

جی صاحب جی.....اکرم بولا اور نکل گیا....

بس اب انتظار ختم میری جان اب بس چند گھنٹے ہے ملنے میں....

جاری ہے...


If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


Wahshat E Ishq  Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Wahshat E Ishq written by Rimsha Mehnaz .Wahshat E Ishq by Rimsha Mehnaz is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages