Yaar E Sitamgar By Neelam Riasat Complete Pdf Free Download

Yaar E Sitamgar By Neelam Riasat Complete Pdf Free Download  

Mahra Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Rude Hero Based  Cousin Based Enjoy Reading...

Yaar E Sitamgar By Neelam Riasat 


بیٹا ۔۔۔ میں معذرت خواہ ہوں ۔۔۔ بتاؤ کیسا سفر رہا؟"

" ہمیشہ جیسا ۔''

" یعنی بور۔''

" آپ کو علم تو ہےلمبے سفر مجھ سے نہیں ہوتے۔یہ تو آپ نے میرا داخلہ اسلام آباد کروا دیاورنہ میں لاہور سے باہر کبھی نہ جاتی۔''

وہ دھیمے سے مسکرایا۔

" تمہارا یہ ڈر نکالنے کو ہی تمہارا داخلہ دور کروایا تھا۔''

" آپ کی اس کوشش کا کوئی ثمر نہیں نکلا۔مجھے لندن سے انویٹیشن آیا تھا۔جس پہ میں نے صاف انکار کر دیا ہے کیونکہ میں آٹھ نو گھنٹے جہاز میں بیٹھنے سے پہلے ہی ہارٹ فیلیر کا شکار ہوکر اللہ کو پیاری ہو جاؤں گی"

"‎تم عجیب آدمی ہے ، جب اکیلا آتا ہے تو

پھول ضرور خریدتا ہے ۔ اب آج ساتھ میں پھول پہننے والی بیٹھی ہوئی ہے تو کہتا ہے پھول نہیں لینا ہے۔''

وہ بے تکلفی سے امل سے پوچھنے لگا۔'' تم فاز بھائی کا کیا لگتی ہے؟ ''

فاز کو ایک دفعہ پھر اچھو لگا۔

'' میں اس کی وہ لگتی ہوں، جس کا نام سُن کر ہی اس کو غوطہ لگ جاتا ہے۔"‎امل بولی۔

' نہیں میری ماں ۔۔ یہ جو ڈیلے نکال نکال کے ہر دفعہ مجھے ڈراتی رہتی ہیں ۔ کبھی ان کا استعمال اس بیجو پر بھی کر لیا کریں۔ '' امل جو ابھی تک خاموشی سے تلاوت کررہی تھی ۔ صمد بھائی کے لیے ایسا لفظ برداشت نہ کر پائی فوراً قطعی انداز میں بولی ۔۔ '' سارے خاندان میں سب سے نفیس انسان کے لیے بیجو جیسا تھرڈ کلاس لقب بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔''

اس کی آواز پر فاز بُری طرح چونکا۔

'' اوہ ۔۔۔ یہ بھی موجود ہے؟تم اپنے منہ کے مطابق لفظوں کا انتخاب کیا کرو ۔۔۔نفیس انسان۔۔۔اگر یہ لفظ گلے منہ پھنس جاتا تو دادا کی اگلی برسی پر تمہاری بھی برسی منارہے ہوتے۔"

قہقہے گونجھے ۔۔۔ امل نے اس کو گھورتے ہوئے تعریف کی۔

'' جاہل انسان۔۔"

جب جواب میں خاموشی ہی ملی تو فاز نے اس کا کندھا ہلایا۔

" او ہیلو ۔۔۔ میں جانتا ہوں ۔ تم جاگ رہی ہو ۔اُٹھ کر بیٹھو۔ ''

" تمہاری جان کو کسی حال میں سکون نہیں ہے نا ؟''

" اگر میں بولوں پھر بھی تمہیں مسٔلہ میں خاموش رہوں پھر بھی تمہیں مسٔلہ تم چاہتے کیا ہو؟ ''

فاز نے معصومیت کے اگلے پچھلے رکارڈ توڑے۔

" کھانا کھا لو ۔۔ ''

" تم نے کھا لیا نا ۔۔ ؟ اتنا ہی بہت ہے۔ مجھے بھوک نہیں ہے ۔''

" کب تک ؟ ''

" کیا کب تک ؟ ''

" یہ کھانے سے ضد کب تک رہنی ہے ؟ ''

" جب تک میں تمہارا خون نہیں پی لوں گی۔ ''

" وہ تو ابھی بھی پی ہی رہی ہو ۔''''


Dil Ky Dagh By Neelam Riaysat Complete Pdf


“تہ۔۔۔ت۔۔۔تم وہی ہو ۔ میں تمہاری آواز پہچان گئی ہوں “ وہی باریک آواز تھی ۔

“ نام تو میرا یاد نہیں رکھا ، آواز یاد رہی ۔۔؟ “

“ تم نے مجھے اپنا نام بتایا ہی کب تھا ۔۔؟ آواز میں خوامخواہ کی ڈانٹ جو کھائی تھی “

میں نے اب تک تمہیں ایک دفعہ بھی نہیں ڈانٹا ۔۔؟ ویسے بھی ڈانٹا بچوں کو جاتا ہے ۔

“ اگر مجھے ابھی تک تمہاری ڈانٹ کے بجائے پیار ملا ہے ، تو اللہ معافی دیں ۔ ڈانٹ کیسی ہو گئی ۔۔۔؟ “

نقاب کے پیچھے سے ہی وہ مسکرایا تھا ۔ اُسکے چہرے کے قریب جھکا ۔

“ تم یہاں پر ایک بات جان لو ، تم نے ابھی تک میرا پیار بھی نہیں دیکھا ہے آپی ایک بات پوچھوں ۔۔۔۔

 

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


Dil Ky Dagh Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Dil Ky Dagh  written by Neelam Riaysat. Dil Ky Dagh by Neelam Riaysat is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link


 

Dil Ky Dagh By Neelam Riaysat Complete Novel  is available here to download in pdf from and online reading .

اگر آپ یہ ناول ”  دل کے داغ“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن  یہاں سے  نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں

اون لائن

 

Dil Ky Dagh Novel by Neelam Riaysat Complete  Novel ( PDF)

دل کے داغ میں    ناول    از  نیلم سیاست  ( پی ڈی ایف)

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 

1 Comments

  1. Yaar e sitamger novel q nhi

    download ho rha h

    ReplyDelete
Previous Post Next Post