Meri Mohabbat By Mahra Shah Novel Epi 2 - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, 26 September 2022

Meri Mohabbat By Mahra Shah Novel Epi 2

Meri Mohabbat By Mahra Shah Novel Epi 2  

Mahra Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Rude Hero Based and Innocent Heroine Cousin Based Enjoy Reading...

Meri Mohabbat By Mahra Shah Epi 1 

Novel Name: Meri Mohabbat

Writer Name: Mahra Shah

Category: Complete Novel

 

میری محبت

تحریر ؛۔ مہرہ شاہ

قسط نمبر ؛۔ 2 

پری کیا کر رہی ہو۔۔مشال نے بیٹی سے پوچھا جو اپنے پڑھائی کر رہی تھی ۔۔

" موم پڑھ رہی تھی کچھ کام ہے ۔۔ہاں بیٹا ہادی آیا ہے بہت تھک گیا چائے بنادو اسکے لئے ۔۔مشال پیار سے بول کے چلی گئی ۔۔

" موم موم ۔۔ پیچھے پری بولتی رہ گئی۔۔

" افف اس ککروچ کو چائے بھی میں دو گھر میں کوئی اور نہیں دیکھا اسکو ۔۔پری غصے سے اٹھ کے کیچن میں چلی گئی اسکو پڑھائی کے ٹائم کوئی کام بولتا ہے تو غصے میں آجاتی تھی ۔۔

ہادی مزے سے روم بیٹھا مووی دیکھ رہا تھا ۔۔جب پری طوفان کی طرح روم کے دروازے کو کھول کے اندر آئی ۔

" پری تمیز سے دروازہ کھولنا نہیں آتا تمہیں  ۔۔ہادی نے غصے سے کہا ۔۔

" ہاں نہیں آتا اور تمہیں  میرے ہاتھ کی چائے پینی تھی نہ تو یہ لو پیو ۔۔پری نے غصے  سے چائے کا کپ آگے رکھا ۔۔

" اچھا تو پھر سے پھوپھو نے پڑھائی سے اٹھا کے بھیجا ہے میڈم کو ۔۔ہادی کو اب بات سمجھ آئی اسنے پھوپھو سے چائے کا کہا تھا لیکن انہوں نے آج پھر پری کو بھیجا جس کا مطلب وہ اپنے پڑھائی سے اٹھ کے آئی ہے ۔۔۔

" چلو یہ چائے پہلے تم پیو ۔۔ہادی کو خطرے کی بوء آئی ۔۔

" مم۔۔ میں کک ۔۔ کیوں پیوں ۔۔پری گھبرا گئی ۔۔

" اگر تم نے نہیں پئ تو میں یہ چائے پھوپھو کو پلاؤ گا سوچ لو ۔۔ہادی اب اسکے چہرے کا  رنگ مزے سے صوفہ پہ بیٹھ کر دیکھ رہا تھا ۔۔پری نے ہمت کر کے چائ اٹھائی اسکو اب چائے کو دیکھ کے الٹی آرہی تھی لیکن بیچاری کیا کرتی اور تھوڑی سے اپنے حلق میں اتاری ۔۔

" آہ چی تھو ۔۔ تیزی  سے چائے واپس منہ سے نکلی ۔۔پری نے چائے میں نمک لال مرچ ڈالی تھی لیکن بیچاری ہادی کو سبق سکھانے آئی  تھی پر آگے سے وہ بھی شیر تھا ۔۔

" ہاہاہاہا ۔۔ہادی نے قہقہہ لگایا اسکی حالت دیکھ کے اسکو مزہ آرہا تھا وہ جانتا تھا ضرور چھپکلی نے کچھ ملایا ہوگا ۔۔

" ہاہاہاہا ۔ہادی کی ہنسی نہیں روک رہی تھی پری کے چہرہ دیکھ کے وہ اب رونے جیسی شکل بنا کے غصے سے وہاں سے چلی گئی ۔۔۔ ارے یہ صاف  تو کرتی جاؤ پیچھے ہادی نے کہا اور اسکی ہنسی ابھی تک سنائی دے رہی تھی ۔۔پری نے بھی سوچ لیا تھا بدلہ تو اب لے کے رہے گی ۔۔۔۔

______________________________________________

پری میں کیا سن رہی ہو تم نے ہماری ناک کٹوادی ۔۔حدیثہ نے افسوس سے کہا ۔۔

" آپو یار آپ بھائی سے بدلہ لئے بنا واپس آگئی ۔۔احد نے بھی افسوس سے کہا ۔۔

پری جو غصے اور غم میں رو رہی تھی انکی باتیں سن کے اور بھی رونا آیا اسکو آج اسکی اتنی بےعزتی ہوگئی ۔۔

" چپ کروں تم لوگ جاؤ یہاں سے ورنہ میں تم لوگو کا سر پهاڑدو گی ۔۔

" پری تم ہم پے غصہ کر رہی ہو یار ہم یہاں تمہاری ہیلپ کرنے آئی ہے بھائی سے بدلہ لینے کا سوچو ۔۔حدیثہ نے اسکا دھیان ہٹا نے کے لئے کہا ورنہ اسنے رو رو کر اپنا حال برا کرنا تھا ۔۔

" ہاں آپو ہم آپکے ساتھ ہے ویسے بھی بھائی  نے میری شکایات پاپا سے لگائی ہے مجھے بھی بدلہ لینا ہے ۔۔احد نے بھی اپنے مطلب کی بات کی ۔۔

" اوکے اب میں نہیں رو گی اب ہم سب اپنے بدلہ لیکے رہے گے اس کوکروچ سے ۔۔

پری نے جلدی سے اپنے چہرہ صاف کیا اور شیطانی مسکراہٹ سے کہا اس کا مطلب اب ہادی کی خیر نہیں ۔۔پھر تینو نے مل کے کچھ پلین کیا ۔۔

______________________________________________

آپی میری دوست کی بہن کی شادی ہے وہ نہ مجھے دعوت دینے آئیگی پلیز مجھے نہ ایک نیا جوڑا دلا دے ۔۔صفا نے پیار سے حیا کے گلے میں بانہیں ڈال کے کہا صفا حیا سے زیادہ قریب تھی وہ ہر بات حیا سے کرتی تھی۔۔۔اچھا ٹھیک ہے دیکھ لینگے ۔۔

" نہیں کوئی ضرورت نہیں فضول کرچ کرنے کی اور ہم شادی میں نہیں جاۓ گے ۔۔امی کیا ہے ایک تو ہم جاتے نہیں کہیں پے اوپر سے آپ مجھے دوست کے گھر نہیں جانے دے رہی ۔۔صباء غصے سے بول کے اندر چلی گی ۔۔

" امی کیوں کرتی ہے آپ  اسی باتیں  میں لی دو گی نہ اسکو اور آپ جانتی ہے صفاء کو میں اسے نہیں دیکھ سکتی اسکا بھی دل ہے امی کھانے پینے گھومنے پھرنے کا اسکا بھی دل کرتا ہے ہم لوگوں نے نہیں کیے اپنے شوق پورے اب صفا کو کرنے دے میں کرتی ہوں نہ اسکا پورا پھر بس جاۓ گی شادی میں ۔۔حیا افسوس سے بولتی چلی گئی ۔۔

" امی نہ کیا کریں حیا کے سامنے ایسی باتیں ۔۔صباء نے پیار سے ماں کو سمجھایا ۔۔تو کیا کرو یہ سب تم لوگوں کے لئے ہی کر رہی ہوں نہ پتا نہیں یا لڑکی اتنے نہ شکری کیسے ہے ۔۔ماں نے افسوس سے کہا ۔۔صباء گہرا  سانس لیکے رہ گئی۔۔

_______________________________________

وہ شاہانہ چال چلتا ہوا ایئرپورٹ سے باہر نکلا تھا 

تھری پیس سوٹ میں اسکی پرسنلیٹی غضب ڈھا رہی تھی ۔۔

چہرے پہ اک روب تھا جبکہ آنکھوں کو گوگلز کے پیچھے چھپایا ہوا تھا 

 آتے جاتے لوگ مڑ مڑ کر اسکو دیکھ رہے تھے ۔۔

 مگر وہ اس بات سے بےنیاز اپنے ہادی  کا انتظار کر رہا تھا ۔۔

اس نے ہاتھ میں بندھی مہنگی گھڑی میں ٹائم دیکھا 

 اسکو باہر آئے ہوئے کافی وقت ہو چکا تھا مگر ہادی  ابھی تک اسکو پک کرنے نہیں آیا ۔۔

 اس نے غصّے سے اپنا موبائل نکالا تھا۔۔

اس سے پہلے کہ وہ نمبر ڈائل کرتا اسکو اپنے پیچھے سے ہادی کی آواز سنائی دی تو وہ یکدم سے پلٹا تھا ..

" السلام علیکم چاچو کیسے ہو آپ ۔۔ہادی احمد سے گلے ملکے بولا وہ آج بہت خوش تھا اسکا چاچو جو آیا تھا ہادی شروع سے احمد کے قریب تھا ۔۔

" وعلیکم اسلام ٹھیک تم سب کیسے ہوں اکیلے آئے ہو ۔۔احمد نے دیکھا وہ اکیلا تھا ۔۔

" جی چاچو وہ پاپا نے کال کر کے کہا میں آپکو لینے آؤ پاپا دادا آفس میں ہے اور گھر والے آپکے انتظار میں ہیں   چلیں ۔۔ہادی نے جلدی سے سب بتایا اور اسکا سامان لیکے گاڑی میں رکھ دیا وہ اکیلا آیا تھا اسکو لینے۔۔۔

" چاچو آپ  ہینڈسم  ہو گئے ہیں ۔۔ہادی نے شرارت سے کہا 

احمد اسکی بات پے مسکرایا ۔۔

____________________________

چاچو آگئے سب گھر والے لاؤنچ میں بیٹھے تھے جب احمد آیا سارے بچے بھاگتے ہوئے اسکے پاس گے۔۔ آرام سے بچوں مشال پھوپھو نے کہا۔۔چاچو حدیثہ احد ساتھ میں ملے پھر پری 

" مامو کیسے ہو آپ اب آپ واپس نہیں جاۓ گیں ہم لوگ آپکو نہیں چھوڑے گیں اب ۔۔پری تو شروع ہی ہوگئی تھی ۔۔احمد پیار سے ان سب سے ملا ۔۔

" اوکے مائے گرل ۔۔احمد نے پیار سے اسکے گال کو کھینچا ۔۔

" اب ہٹو ماموں کی بھانجی دوسروں کو ملنے دو ۔۔ہادی نے جلدی سے کہا جس کا پیار ہی نہیں ختم ہو رہا تھا ۔۔

" تم بس بس اب لڑنا نہیں احمد کو ملنے دو سب سے دادی نے جلدی سے کہا ورنہ انکی لڑائی شروع ہو جاتی ۔۔پری منہ بنا کے ہٹ گی اب سب پیار محبت سے احمد سے مل رہے تھے ۔۔

" کتنا کمزور ہو گیا ہے میرا بیٹا اب میں جانے نہیں دوگی ۔۔دادی ماں نے پیار سے بیٹے کو کہا ۔۔احمد مسکرایا ۔۔اچھا اب نہیں جاؤ گا بس ۔۔پھر سب نے  ساتھ میں بہت سے  باتیں کی پھر احمد اٹھ کے چلا گیا روم میں وہ تھک گیا تھا سفر کی وجہ سے ۔۔

______________________________________________

احمد نے اپنے پڑھائی امریکا میں کی اسکے بعد اسنے اپنا بزنس وہاں کھول دیا لیکن گھر والوں کے بہت کہنے پے وہ اب پاکستان سیٹ ہو رہا تھا اپنے بزنس کو بھی یہی سیٹ کرنا تھا وہ بزنس کی دنیا کا ہیرو تھا ۔۔

احمد حارث ملک  کا اتنا بڑا بزنس مین ہیں اور اب یہاں بھی اپنا بزنس شروع کر چکا ہے

 ۔۔۔۔۔۔

اذان اپنے دوستوں کے ساتھ گھومنے گیا ہوا تھا باقی سب بہت خوش تھے احمد کے آنے سے اب ۔۔۔

______________________________________________

" آپی میں جا رہی ہو دروازہ بند کردے ۔۔حیا جلدی سے تیار ہوکے جاب پے جا رہی تھی۔۔

" اچھا کرتی ہوں تم جاؤ آرام سے اللّه حافظ ۔۔پیچھے آپی نے دروازہ بند کردیا ۔۔

حیا باہر تیز دھوپ میں کھڑی بس کا انتظار کر رہی تھی پھر جلدی سے بس میں بیٹھ گئی ۔۔

" حیا آج لیٹ ہوگی کیا ہوا۔۔سمن نے کہا وہ اسکی یہاں ایک ہے دوست تھی وہ بھی اسکی طرح غریب لڑکی تھی ۔۔۔ 

" کچھ نہیں وہ ہے خواری بس کے انتظار میں ۔۔حیا نے جلدی سے اپنے تیاری میں لگ گئی کھانا بنا نے کی ۔۔

" اچھا اب جلدی کرو ورنہ یہ مینیجر پھر سے آئے گے اپنا غصہ دکھانے ۔۔

" ہاہاہا چھوڑو یار ان لوگو کو بس ہم غریبو کی بزاتی کرنی آتی ہے اور کیا ۔۔حیا نے ہنس کے افسوس سے کہا ۔۔۔۔پھر اپنے کام میں لگ گی دونو ۔۔۔

______________________________________________

(جاری ہے )  

کیسی لگی دوسری قسط 

غلطیوں کو پلیز نظر انداز کیجئے گا ☺

 

 

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about



“ Nafrat Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

 

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second-best long romantic most popular novel. Even a year after At the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

 

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is the best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

 

 The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

 

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Meri Mohabbat Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Meri Mohabbat  written by Mahra Shah. Meri Mohabbat   by Mahra Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link

 

If you want to read Mahra Shah All novels. download this novel '' Tumhty  Ishq Main '' you can download it from here:

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 1 to 10

Episode 11 to 20

Episode 21 to 35

Episode 36 to 46

 

Tumhry  Ishq Main By Mahra Shah Complete Novel  is available here to download in pdf from and online reading .

اگر آپ یہ ناول ” تمہارے عشق  میں“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن  یہاں سے  نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں

اون لائن

 

Tumhry  Ishq Main Novel by Mahra Shah Complete  Novel ( PDF)

تمہارے عشق میں    ناول    از مہرہ شاہ  ( پی ڈی ایف)

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages