Meri Mohabbat By Mahra Shah Novel Epi 1
Mahra Shah Writes: Urdu Novel Stories
Novel Genre: Rude Hero Based and Innocent Heroine Cousin Based Enjoy Reading...
Meri Mohabbat By Mahra Shah Epi 1 |
Novel Name: Meri
Mohabbat
Writer Name: Mahra
Shah
Category: Complete
Novel
میری محبت
تحریر ؛۔ مہرہ شاہ
قسط نمبر ؛۔ 1
السلام علیکم
۔امی۔۔ آپی پانی پلا دیں بہت گرمی ہے آج ۔
۔وعلیکم
اسلام آؤ بیٹھو ۔۔ماں نے اسکا خوبصورت چہرے کو دیکھا جو گرمی سے سرخ ہو رہا تھا ۔۔
کیوں اتنے
گرمی میں جاتی ہو ۔۔آپی نے پیار سے کہا اپنے چھوٹی بہن کو ۔۔
افف آپی
اگر میں نہ جاؤ تو ہم کھانا کیسے کھاۓ گیں ۔۔وہ بے بسی
سے مسکرائی ۔۔
اب شروع
مت ہونا جاؤ جلدی سے نہا کے آؤ میں کھانا لگاتی ہوں ۔۔
اچھا جا
رہی ہوں ویسے بہت بھوک لگی ہے کام کر کر کے ہاتھ تھک گثے ہے میرے ۔۔وہ تھکن سے بولی
۔۔
بنا کیا
ہے کھانے میں ۔۔دال چاول اب جاؤ جلدی سے منہ دھو ۔۔آپی بول کے کچن میں چلی گئی ۔۔
کیا آپی
دو دن سے یہی کھا رہے ہے بس میری قسمت میں لکھی ہے یہ سب خواری۔۔حیا غصہ غم سے بول
کے اندر چلی گئی ۔۔۔ پیچھے ماں اسکی پشت
افسوس سے دیکھتی رہ گئی کھبی جو شکر کرلے یہ لڑکی ۔۔
______________________________________________
آج ریسٹورنٹ
میں نہیں کھایا کھانا ۔۔آپی نے اس سے پوچھا جو سر جھکا کے کھانا کھا رہی تھی ۔۔
نہیں وہ
کھانا میں نے ایک غریب لڑکی کو دے دیا تھا
بہت بھوکی تھی کب سے مانگ رہی تھی لیکن کوئی نہیں دے رہا تھا اس بیچاری کو
پتا نہیں کہاں اتنا پیسے لیکے جائے گیں یہ
امیر لوگ ۔۔حیا غصے افسوس سے کہ رہی تھی اسکو امیروں سے نفرت تھی۔۔
اچھا اب
اپنا موڈ خراب نہیں کرو اور بہت اچھا کیا اسکی مدد کر کے ۔۔آپی نے پیار سے کہا
۔۔آپی صفا کہا ہے وہ ابھی تک کالج سے نہیں آئی ۔۔بس آنے والی ہے تم آرام کرو میں
امی کو دیکھتی ہوں ۔۔آپی باہر چلی گئی پیچھے حیا پھر سے اپنے سوچ میں چلی گی اسکا
بس چلے وہ پوری دنیا سدھار دے پر افسوس وہ ایک غریب لڑکی تھی جس کو صرف اپنے گھر کی
پریشانی ہے ۔۔
______________________________________________
یہ کراچی
کے ایک غریب علاقہ تھا جہا ایک غریب سرکاری ملازم
رحمان رہتا تھا وہ اپنے ماں باپ ایک بیٹا تھا جس کو وہ لوگ صرف بارہ جماعت
پڑھا پائے اسکے بعد اسنے بہت کوشش کی نوکری کے لئے ماں باپ کی بہت دعاؤ سے سرکاری نوکری
مل گئی ۔۔ماں باپ نے اپنے ہی گاؤں میں خاندان سے اسکی شادی کروا دی سارا بہت اچھی
لڑکی تھی اسنے بہت اچھے سے اپنا گھر سنبھالا ۔۔
رحمان
سارا کی صرف تین بیٹیاں تھی۔۔بڑی بیٹی صباء
دوسری حیا تیسری صفا ۔۔
رحمان خوش تھے اپنی بیٹیوں
سے ان کے اچھے نصیب کی دعا کرتے تھے بہت
باپ تھا بیٹیوں کے نصیب سے ڈر بھی لگتا تھا ۔۔سارا کو تھا اللّه اسکو بیٹا دیتا پر
شاید نصیب میں نہیں تھا وہ بھی اپنے چھوٹی سے دنیا میں خوش تھی انکے بیٹیوں کے بعد
رحمان کے ماں باپ اس دنیا سے چلے گے تھے ۔۔کچھ عرصے بعد رحمان بھی ایکسیڈنٹ میں ہی
چلا گیا۔۔پیچھے سارا بہت اکیلی ہوگئی تھی صرف بیٹیوں کا سہارا تھا لیکن اسنے ہمت
نہیں ہاری وہ خود کام کرنے لگی سینٹر میں سیلائی کرتی تھی شوہر کی پینشن بھی مل
جاتی تھی پھر بھی تین بیٹیوں کے ساتھ گزارہ مشکل تھا ۔۔پھر آہستہ آہستہ بیٹیاں
تھوڑی بڑی ہوئی تو اپنے ماں کے ساتھ دینے لگی صباء دس تک پڑھی پھر ماں کی مدد کرنے لگ گی سینٹر میں
حیا بارہ تک پڑھی اسکے بعد اسنے کھانا بنانا سیکھا اسکو کھانے بنانے کق شوق تھا
صفا انٹر میں تھی ابھی ۔۔
تینو بہت
اچھی خوبصورت تھی لیکن حیا بہت حسین تھی وہ باپ پہ گئی تھی رحمان بہت خوبصورت تھا
جب کے سارا سہی تھی ۔۔صباء ستائیس کی تھی حیا چوبیس کی صفا بیس تینو ہی خوبصورت لمبے بال گوری رنگت تھی
۔۔صباء اب ماں کی جگا سینٹر جاتی حیا ایک
ریسٹورنٹ میں جاب کرتی تھی وہ ایک ماسٹر چیف تھی اسکو ہر طرح کا کھانا بنانا آتا
تھا لیکن وہ یہ شوق صرف باہر ہی پورے کر سکتی تھی گھر میں تو انکے اتنے اچھے حال
نہی تھے ۔۔
______________________________________________
اسلام علیکم
۔دادا دادی ۔۔ہادی نیچے آتے سب کو سلام کیا
اور بیٹھ کے ناشتہ کیا ۔۔
وعلیکم
اسلام ۔۔میرا پیارا پوتا تیار ہت یونیورسٹی جانے کو ۔۔جی دادی دعا کرنا آج ٹیسٹ ہے
اچھا ہو ۔۔ماما جوس دے دیں ۔۔ہادی نے ماں سے کہا ۔۔یہ لو پیو جلدی دیر نہ ہو جائے
میرے بچے کو پھوپھو نے پیار سے کہا انکو ہادی بہت پیارا تھا ۔۔سب بیٹھ کے ساتھ
ناشتہ کر رہے تھے ۔۔بابا چاچو کب آئیں گے ۔۔انشااللہ امی کل احمد آئے گا اسنے رات
کال کی تھی ۔۔حماد نے ماں کو بتایا ۔۔یہ ہمارے گڑیا کہاں ہے دونوں۔۔ دادا صاحب نے
پوچھا ۔۔سو رہی ہے آج انکے کلاس اوف ہے ۔۔اچھا بیٹا کل سے وہ تمہارے ساتھ جائے گی
۔۔دادا نے ہادی سے کہا ۔۔افف کیا دادا وہ چھپکلیاں بہت تنگ کرتی ہے مجھے ۔۔ہادی تمیز
سے بہن کزن کو ایسے نہیں کہتے ۔۔ماں نے آنکھیں دکھائی جس کا آگے تھوڑا بھی اثر نہیں
ہوا ۔۔اوکے میرا ہو گیا چلتا ہوں ۔۔اللّه حافظ بیٹا ۔۔دادی پھوپھو نے پیار سے کہا
۔۔اب سب بڑے بیٹھے تھے ۔امی اس بار احمد آئے تو اسکی شادی کروا دے ورنہ پھر سے
باہر جانے کا بول دے گا ۔۔حماد نے ماں سے کہا ۔۔اس بار وہ نہیں جائے گا میں نے
اسکو بولا ہے وہ اپنا بزنس یہی سیٹ کر رہا ہے ۔۔کیا سچ میں بابا جان یہ تو بہت خوشی
کی بات ہے پھوپھو نے خوشی سے کہا۔۔۔۔۔ایک بار احمد آجاۓ اس بار اسکی شادی کروا دے گے
۔۔مسز حماد نے کہا ۔۔انشاءلله بہو ۔۔دادی
نے دل سے دعا کی انکا بیٹا راضی ہو جاۓ
______________________________________________
حارث ملک
امیر ماں باپ کے اکلوتے بیٹے تھے انہوں نے اپنی پسند سے شفا سے شادی کی تھی دونوں
بہت خوش تھے ساتھ میں ۔۔انکے تین بچے تھے۔۔حماد مشال احمد ۔۔
برا بیٹا حماد نے چھوٹی
عمر میں اپنے پسند سے یونیورسٹی میں اپنے
کلاس فیلو مريم سے شادی کرلی تھی انکے تین بچے تھے بیٹے
بڑا ہادی تھا بیٹی حدیثہ سب سے چھوٹا احد پندرہ سال کا میٹرک میں تھا ۔۔
دوسری
نمبر پر مشال جس کی شادی حمزہ سے ماں باپ
کی پسند سے ہوئی حارث صاحب کے دوست کے بیٹے حمزہ سے مشال اکیس کی تھی تب لیکن اسکا نصیب اتنا اچھا نہیں
تھا شادی کے کچھ عرصے بعد شوہر کا انتقال ہو گیا ہارٹ اٹیک سے انکے دو ہی بچے تھے
ایک بیٹی پری بیس سال کی خوبصورت لڑکی تھی
ایک بیٹا اذان وہ بھی خوبصورت تھا
۔۔
حارث صاحب
بیٹی کو دکھ میں نہیں دیکھ سکتے تھے وہ
اسکو اپنے ساتھ لیئے۔۔بھائیو کو بھی کوئی اعتراض نہیں تھا۔۔
احمد جو
کے سب سے چھوٹا تھا وہ تیس سال کا خوبصورت مرد تھا ہادی بھی اپنے چاچو پے گیا تھا پچیس سال کا
خوبصورت حسین لڑکا تھا ۔۔
حارث صاحب
نے بچپن میں ہادی پری کا نکاح کروا دیا تھا تا کہ انکی بیٹی یہاں خوش رہے کوئی کچھ
نہ بول سکے اسکو ۔۔لیکن ہادی پری کی بنتی نہیں تھی بچپن سے دونوں جانتے تھے نکاح
کے۔۔۔حدیثہ پری دونوں ہم عمر تھی بیس سال کی خوبصورت معصوم لڑکیاں لیکن پری چشمش تھی
____________________________________________________
جاری
کیسی لگی
پھر آج کی پہلی قسط؟
خاموش ریڈرز
اب تو خاموشی توڑ دیں جاگ جاؤ سب ۔
If you want to read More the Beautiful Complete novels, go to this
link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah Beautiful
Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read
Youtube & Web Speccial Novels , go to this link quickly, and
enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah And Others
Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers
Continue Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read Famous Urdu Beautiful Complete Novels , go to this
link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
This is Official
Webby Madiha Shah Writes۔She started her
writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep
their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many
stories and choose a variety of topics to write about
“ Nafrat Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first
long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches
the end of love ❤️. There are many lessons to be found in
the story. This story not only begins with hatred but also ends with love.
There is a great 👍 lesson to be learned from not
leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different
things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people
are tried to show in this novel.
"Mera Jo Sanam
Hai Zara Beraham Hai " was his second-best long romantic most
popular novel. Even a year after At the end of Madiha Shah's novel, readers are
still reading it innumerable times.
Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is the
best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their
hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read
this one. This novel tries to show all kinds of relationships.
The novel tells the story of a couple of
people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices
are made for the sake of relationships.
How man puts his heart in pain in front of his
relationships and becomes a sacrifice
Meri Mohabbat Novel
Madiha Shah presents a new urdu social romantic
novel Meri Mohabbat written by Mahra Shah. Meri Mohabbat by Mahra Shah
is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She
has written many stories and choose a variety of topics to write
about Hope you like this Story and to Know More about the story of the
novel, you must read it.
Not only that, Madiha Shah, provides a platform for
new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If
you can all write, then send me any novel you have written. I have published it
here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are
waiting for your kind reply
Thanks for your kind support...
Cousin Based
Novel | Romantic Urdu Novels
Madiha Shah has written many novels, which her
readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young
minds through her novels. She writes best.
۔۔۔۔۔۔۔۔
Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel
Link
If you want to read Mahra Shah All
novels. download this novel '' Tumhty Ishq Main '' you can
download it from here:
اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس
Click on This Link given below Free download PDF
Free Download Link
Click on download
Give your feedback
Tumhry Ishq Main By Mahra Shah Complete
Novel is available here to download in pdf from
and online reading .
اگر آپ یہ ناول ” تمہارے عشق میں“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ
اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
لنک ڈاؤن لوڈ کریں
اور اگر آپ سب اس ناول کو اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے
اون لائن یہاں سے نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے
کریں
اون لائن
Tumhry Ishq Main Novel by Mahra Shah
Complete Novel ( PDF)
تمہارے عشق میں ناول از مہرہ
شاہ ( پی ڈی ایف)
If you all like novels posted on this web, please
follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice
comment in the comment box.
Thanks............
Copyright Disclaimer:
This Madiha Shah Writes Official only shares links
to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever
including torrent files as we gather links from the internet searched through
the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or
writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels
consequently links here would automatically be deleted.
No comments:
Post a Comment