Gustakh Si Aashqiui
Web & Youtube Special By Madiha Shah Novel New Epi Sneak Peek
Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories
Novel Genre: Forced Marriage Based Novel Enjoy Reading...
|
Writer Name: Madiha
Shah
Category: Episodic
Novel
web & Youtube
Special Novel
گستاخ سی عاشقی
تحریر ؛۔ مدیحہ شاہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ولیمے سے فارغ ہونے کے بعد حورین اپنے کمرے میں آئی تھی ۔وہ بہت زیادہ تھک گی تھی ۔وہ جلدی سے چینج کرکے سونا چاہتی تھی ۔اس کے بھاری بھرگم لہنگے نے اسے زیادہ تھکایا تھا ۔
اسی وجہ سے اس نے اس لہنگے کو بارات والے دن نہیں پہنا تھا ۔لیکن عظمی بیگم کے کہنے پر اسے مجبوراً آج پہننا پڑا تھا ۔وہ شروع سے ہی بھاری کپڑے پہننا پسند نہیں کرتی تھی ۔
حورین اپنے بھاری لہنگے کو اٹھاتی بڑی مشکل سے چیجنگ روم کے دروازے کے پاس جاتے اسے کھولنے کی کوشش کی تھی ۔
لیکن دروازہ نہیں کھلا تھا ۔۔۔وہ ایک بار پھر سے کوشش کرگی لیکن بے سود ۔
اسے کیا ہوا ۔۔۔۔۔یہ کھل کیوں نہیں رہا وہ ایک بار پھر سے ہینڈل کو گھماتے کھولنے کی کوشش کرگی ۔
دروازہ نہیں کھلے گا مائے ڈئیر وائف عالیان کمرے میں داخل ہوتے بولا ۔
اس کی بات سن حورین پل میں سب سمجھی تھی ۔کہ دروازہ اسی نے لاک کیا ہے ۔
کل تم یہاں چھپ گی تھی تو میں نے شبو سے کہہ کے اسے لاک کروا دیا اب تم کہاں چھپوں گی مجھ سے مائی ڈئیر وائف وہ طنزیہ مسکرایا تھا ۔
کیا کہہ رہی تھی تم کل تمہیں میری شکل نہیں دیکھنی میری آواز نہیں سننی ایکسڑا ایکسڑاوہ اس کے قریب جاتے گویا ۔
حورین نے ڈر کے مارے دو قدم پیچھے کو لیے تھے ۔
کیا ہوا کچھ تو بولوں ۔۔۔۔۔مجھے تو تمہاری آواز بہت پسند ہے سویٹ ہارٹ وہ اسے کمر سے پکڑتے اپنے قریب کرگیا ۔۔
وہ دونوں ایک دوسرے کے اتنے قریب تھے دونوں کی سانیس ایک دوسرے کے چہرے پر پڑ رہی تھی ۔اس کی گرم سانسیں اس کے چہرے پر پڑتے اسے جھلسا رہی تھی ۔
اس کی جرات پر حورین کی آنکھیں پھیلی تھی ۔اس نے اس سے اپنے آپ کو چھڑوانے کی ناکام کوشش کی تھی ۔۔۔
ریڈ لہنگے میں ملبوس اس کا سجا سنوا رہ روپ عالیان کو بہکا رہا تھا ۔وہ اسے دیکھنے میں مگن ہوا تھا ۔
چھوڑوں مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دور رہو گٹھیا انسان وہ حلق کے بل چیخی تھی ۔اس کی بات سن پل میں غصہ سے اس کی رگیں تنی تھی
وہ اس کی کسی بات کو کھاتے میں لائے بغیر اس کے لبوں کو اپنے لبوں میں قید کر گیا جبکہ حورین جو اس سب کے لیے تیار نہ تھی مشکل سے خود کو سنبھالے اپنے ہاتھ اس کے سینے پر رکھے اسے جیسے خود سے دور کرنے کی ناکام سی کوشش کی تھی
جبکہ حورین کو اپنی سانس بند ہوتی محسوس ہوئی تھی مقابل اس کی حالت کو دیکھ ایک جھٹکے سے اسے چھوڑ گیا
کیا کہہ رہی تھےکہ چھوڑو تمہیں لو چھوڑ دیا ۔یہ ہے تمہاری اوقات آئندہ اپنی اوقات میں رہنا عالیان اسے دیکھتے گویا جبکہ حورین نفرت سے اسے دیکھتے مشکل سے لمبے لمبے سانس لینے لگی تھی آنکھوں میں پانی بھرتے گالوں پر بہا تھا
پھر کبھی مجھ سے یہ مت کہنا کہ دور رہو مجھ سے ورنہ پھر آج سے بھی برا ہوگا سمجھی عالیان غصے سے دھاڑتے کہتے وہاں سے گیا تھا حورین اپنے ہونٹوں کو رگڑھتے نیچھے بیٹھی رونا شروع ہوئی تھی
وہ خود کو بہت بے بس سا محسوس کر رہی تھی وہ یہ زندگی تو نہیں چاہیتی تھی اسے جیسے خود سے گھن سی آئی تھی وہ اپنے گھٹنوں میں سر دیے ہچکیوں سے رونے لگی تھی ۔ابھی میں کیا کروں گئی ۔۔۔؟
This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her
writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep
their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written
many stories and choose a variety of topics to write about
“ Nafrta Se barhi Ishq
Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of
childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons
to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends
with love. There is a great 👍 lesson to be
learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this
novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel.
All types of people are tried to show in this novel.
"Mera
Jo Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best
long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's
novel, readers are still reading it innumerable times.
Meri Raahein Tere Tak
Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this
novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this
novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of
relationships.
Gustakh Si Aashqiui Web & Youtube
Special
Gustakh Si Aashqiui novel is Madiha Shah's
first web and YouTube special novel. Madiha Shah is writing the story of this
novel on a very different topic from the rest of her novels. This will be his
first romantic novel
The novel tells the story of a couple of people who
once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made
for the sake of relationships.
How man puts his heart in pain in front of his
relationships and becomes a sacrifice
Gustakh Si Aashqiui Web
& Youtube Special Novel
Madiha Shah presents a new urdu social romantic
novel Gustakh si Aashqiui written by Madiha Shah. Gustakh Si Aashqiui by Madiha Shah
is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She
has written many stories and choose a variety of topics to write
about Hope you like this Story and to Know More about the story of the
novel, you must read it.
Not only that, Madiha Shah provides a platform for
new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If
you can all write, then send me any novel you have written. I have published it
here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are
waiting for your kind reply
Thanks for your kind support...
Forced Marriage
Based Novel | Romantic Urdu Novels
Madiha Shah has written many novels, which her
readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young
minds through her novels. She writes best.
Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai
Complete Novel Link
If you want to read More the Beautiful Complete novels, go to this
link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah Beautiful
Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read
Youtube & Web Speccial Novels , go to this link quickly, and
enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah And Others
Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers
Continue Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read Famous Urdu Beautiful Complete Novels , go to this
link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ
شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے
اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے
شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے
لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے
نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا
ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی نفرت
سے شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔
کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ
اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی
جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں
سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول
میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم ہے
ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے
ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔
میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ
شاہ کا اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول
پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ
استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے
ایک بار شادی کی اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ
یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔
انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی
بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔
نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا ناول
مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی
انتہا از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی
برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش
کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں
مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔
اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری
صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو
تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر
شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم
آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔
آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ
/کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول
مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔
If you all like novels posted on this web, please
follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice
comment in the comment box.
Thanks............
اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند
آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے
تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔
شکریہ۔۔۔۔۔۔
Copyright Disclaimer:
This Madiha Shah Writes Official only shares links
to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever
including torrent files, as we gather links from the internet, searched through
the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or
writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels
consequently links here would automatically be deleted.
حق اشاعت کا اعلان:
مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔
No comments:
Post a Comment