Jazib E Nazar Season 2 By Bia Sheikh Episode 7 to 8 - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Sunday 5 February 2023

Jazib E Nazar Season 2 By Bia Sheikh Episode 7 to 8

Jazib E Nazar Season 2 By Bia Sheikh Episode 7 to 8

Madiha  Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...


Jazib E Nazar Season 2 By Bia Sheikh  Episode 7'8

Novel Name:Jazib E Nazar  

Writer Name: Bia Sheikh

Category: Complete Novel

 

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔                        💞جاری ہےاسلام علیکم فریال صاحبہ نومی نے بڑے ادب سے فریال سے سلام لیا 

وعلیکم السلام فریال نے نومی کو دیکھتے ہوے سپاٹ لہجے میں جواب دیا وہ اکیلی چپ چاپ ایک ٹیبل پہ بیٹھی تھی 

آپ اکیلی کیوں بیٹھی ہیں نومی نے بات کا آغاز کیا تو کیا 

اب سبکو ساتھ لے کر بیٹھوں فریال نے ناگواری سے جواب دیا 

نہیں سبکو تو نہیں لیکن مجھے ضرور کے کر بیٹھ سکتی ہیں نومی نے مسکراتے ہوے کہا اور نشست سنبھال لی 

فریال نے بنا کچھ کہے اپنا منہ دوسری طرف کر لیا وہ ساحل اور مشا کو دیکھ کر مسکرا رہی تھی وہ دونوں حسب معمول بحث کر رہے تھے 

مسکراتی رہا کریں بہت پیاری لگتی ہیں آپ اسیے نومی نے کہا تو فریال نومی کو گھور کر رہ گئی 

ایکسکیوز می فریال نے کہا اور اپنا بیگ لے کر اٹھ گئی

 کہاں جا رہی ہیں آپ نومی نے پوچھا

 جہنم میں جا رہی ہوں آپکو کیا ہے جہاں مرضی جاوں فریال نے غصے سے جواب دیا 

وہ دراصل آپکو غلط فہمی ہو گئی ہے میں ایسا نہیں ہوں جیسا آپ سوچ رہی ہیں اس دن ہم غلطی سے ٹکرا گئے تھے 

اور میرا آفس اسی روڈ پہ ہے وہ سگنل کی وجہ سے رکا تھا نومی نے وضاحت دی 

اٹس اوکے اور اس غلط فہمی کے لیے معافی چاہتی ہوں فریال نے سنجیدگی سے کہا اور مین ڈور کی طرف بڑھی

 نومی بھی فریال کے پیچھے گیا تبھی ماریہ نے نومی کو پیچھے کھینچا

 تم ہوش میں تو ہو نومی کس طرح ایک تھرڈ کلاس لڑکی کے آگے پیچھے گھوم رہے ہو میری سب فرینڈز ہنس رہی ہیں مجھ پر ماریہ نے آہستہ آواز میں گھورتے ہوے کہا 

کم آن ماما آپکی فرینڈز کو اور کام بھی کیا ہے ابھی مجھے بہت ضروری بات کرنی ہے اسے جانے دیں مجھے نومی نے اپنا بازو چھڑواتے ہوے کہا 

💞💞💞💞💞 

کچھ دن بعد ہی احمد اور فریاد، نے دونوں کی شادی جلد از جلد کرنے کا فیصلہ سنا دیا

 لیکن ڈیڈی اتنی جلدی جاذی نے پوچھا ابھی کچھ دن پہلے تو نظر کی ذمہ داری قبول کی تھی تم نے اب کیا ہوا فریاد نے پوچھا 

بڑے بابا ہوا تو کچھ نہیں بس ویسے ہی پوچھا ہے ویسے جو بھی ڈیٹس رکھیں پلیز ہم سے پوچھ کر رکھیے گا جاذی نے ریکویسٹ کی 

ہاں وہ فیشن ہاوس بھی سمجھ لیں کمپلیٹ ہو گیا ہے تو ۔۔۔۔۔ ساحل نے بتایا 

ٹھیک ہے جیسا تم لوگ کہو ویسے ہم نیکسٹ فرائیڈے ڈیٹس فکس کرنے والے ہیں احمد نے بتایا 

💞💞💞💞💞 

اسلام علیکم نظر نے آفس میں داخل ہوتے ہوے کہا تو ہارون اور فریال دونوں نے خوشدلی سے استقبا کیا اور پھر تینوں نے اپنی اپنی نشست س سنبھال لی 

ہاروں انکل میں نے آپکو میل کی تھی پھر کیا خیال ہے آپکا نظر نے پوچھا 

نظر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے اور میں ضرور کام کرنا چاہوں گا تمہارے ساتھ 

اور میرے اس پراجیکٹ کو فریال ہینڈل کرے گی 

اب جو کرنا ہے آپ دونوں نے ہی کرنا ہے میری جب ضرورت ہو بتا دینا ہارون نے مسکراتے ہوے کہا 

چلیں جیسی آپکی مرضی نظر نے مسکرا دی 

میری ایک میٹنگ ہے میں چلتا ہوں آپ لوگ باتیں کریں ہارون صاحب کہتے ہوے وہاں سے چلے گئے 

فریال یہ تمہارا پہلا پراجیکٹ ہے نظر نے سوالیہ انداز اپنایا 

جی میڈم فریال نے جواب دیا 

گڈ پھر تو تمہیں ٹریٹ ملنی چاہیے نظر نے ہنستے ہوے کہا 

یہ آپ کیسی بات کر رہی ہیں میڈم ٹریٹ مجھے دینی چاہیے نا کہ لینی فریال نے مسکراتے ہوے کہا 

نہیں فریال میں دوں گی چلو میرے ساتھ نظر نے کہا اور زبردستی فریال کو اپنے ساتھ لے گئی 

💞💞💞💞💞 

جہانگیر کورٹ سے نکل کر ایک چھوٹے سے مقامی ہوٹل میں چلا آیا 

چاے ٹھنڈی ہو چکی تھی اور جہانگیر صرف اسے گھورنے پر ہی اکتفا کر رہا تھا

 برخودار کیا ہوا اور یہ کیا اتنی چھوٹی سی جگہ پہ آکر اپنی ہار کا ماتم منا رہے ہو مرزا کے چہرے پہ شیطامی مسکراہٹ سجاتے ہوے کہا     

مرزا ایک تجربہ کار وکیل تھا کریمنل کیسیز اسکے پسندیدہ تھے پیچھلے پندرہ سال سے وہ اس پیشے سے منسلک تھا اور شاید ہی کبھی ہارا ہو 

جہانگیر مرزا کو نظر انداز کرتا ہوا وہاں سے جھٹکے سے اٹھا اور نکل گیا جبکہ مرزا کے چہرے پہ مسکراہٹ مزید گہری ہو گئی -------------------------

فری بیٹا تم مان کیوں نہیں جاتی کب تک چلے گا ایسے فریال کی ماں اسے کسی بات پہ سمجھا رہی تھی  

امی بس کریں فریال نے زچ ہوتے ہوے کہا

فری ایک بار لڑکے سے مل تو لو ماں نے منت بھرے لہجے میں کہا 

امی آپ کیا چاہتی ہیں فریال نے نرمی سے پوچھا 

میں صرف اتنا چاہتی ہوں کہ تم خوش رہو اس طرح خود کو برباد تو نا کرو ماں نے روتے ہوے کہا 

امی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔  اگر کوئی ایسا شخص ملا جو مجھے میری خوشیاں واپس دلاے جتنی تکلیف برداشت کی ہے جتنا دکھ جھیلا ہے اسکا مداوا کرنے والا ہوا 

تو وعدہ کرتی ہوں میں خود آپ سے اجازت مانگوں گی نکاح کے لیے فریال نے آنکھوں میں آنسو بھرتے ہوے کہا تو ماں نے گلے لگا لیا  

                       💞💞💞💞💞

تینوں فیملیز اس وقت ایک ریستوران میں بیٹھی ڈنر کر رہی تھیں 

سلطان چچا پھر آپ کیا کہتے ہیں دس پندرہ دن بہت ہیں شادی کی تیاری کے لیے یا ذیادہ وقت لگے گا فریاد نے پوچھا 

بیٹا میرے لیے تو ایک دن بھی بہت ہے سلطان صاحب نے مسکراتے ہوے کہا 

دادا جان اب اتنی جلدی بھی نا کریں اور نیکسٹ ویک بہت ضروری میٹنگ ہے میری کسی بھی طرح مس نہیں  کر سکتی نظر نے بتایا 

ٹھیک ہے نیکسٹ ویک ہی رکھ لیں میں فری ہوں جاذی نے مسکراتے ہوے کہا تو نظر گھور کر رہ گئی 

کوئی مجھ سے بھی پوچھ لے ساحل نے کہا تو سب ہنس پڑے 

پھر سب کی رضامندی سے شادی کی ڈیٹ فکس کر دی گئی 

سب واپسی کے لیے روانہ ہو گئے جاذی کے کہنے پہ نظر اسکی کار میں بیٹھ گئی گھر والوں کی وجہ سے انکارنا کر سکی 

                         💞💞💞💞💞

کہاں تھے تم نومی کو اپنی کار کی چابی کو گھماتے ہوے گھر میں داخل ہوتا دیکھتے ہی ماریہ اسکی جانب بڑھی 

ماما ہم کیا صرف ایک دوسرے سے سوال جواب ہی کریں گے ہمیشہ کوئی اور بات نہیں کر سکتے کیا نومی نے پرسکون انداز میں کہا اور صوفے پہ بیٹھ گیا 

نومی میں دیکھ رہی ہوں تم بلکل اس جاذی کی طرح بدتمیز ہوتے جا رہے ہو ماریہ نے غصے سے کہا 

ماما بات کو طول نا دیں سیدھی طرح بتائیں اب آپکی فرینڈز نے کیا کہا میرے بارے میں نومی نے اپنا سر صوفے کی پشت سے لگاتے ہوے بولا 

نومی کی بات پہ ماریہ کو مزید غصہ آیا لیکن نومی کے انداز کو دیکھتے ہوے اسے نرمی برتنے پڑی 

نومی تم بدل گئے ہو  پہلے نا تو تم اس طرح مجھ سے بات کرتے تھے نا بات چھپاتے تھے ہر وقت لڑکیاں تمہارے آگے پیچھے ہوتی تھیں اور اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماریہ نے بات ادھوری چھوڑ دی 

ماما آپ ہر روز ایک ہی ڈریس یا سیم سٹائل کی ڈریسنگ کیوں نہیں کرتی نومی نے اپنی آنکھیں بند کرتے ہوے پوچھا 

نومی میں تم سے اتنی ضروری بات کر رہی ہوں اور تمہیں میرے کپڑوں کی پڑی ہے ماریہ نے گھورتے ہوے کہا اسکا بس نہیں چل رہا تھا نومی کو شوٹ کر دیتی 

ماما پہلے مجھے جواب دیں پھر آپکی بات کا جواب دونگا

نہیں پہن سکتی بور ہو جاوں گی انسلٹ ہوگی میری ماریہ نے مجبوراً جواب دیا وہ نومی کو جانتی تھی وہ بہت ضدی ہے جواب نا دیا تو وہ ایسے ہی بات گھماتا رہے گا 

ماما آپ کپڑے نہیں پہن سکتی تو آپ کیسے سوچ سکتی ہیں کہ میں بھی بار بار وہی سب کروں گا نومی نے کہا اور اپنے روم میں چلا گیا 

ماریہ منہ کھولے نومی کو جاتا ہوا دیکھتی رہ گئی اسے نومی کی بات کی بلکل بھی سمجھ نہیں آئی

                       💞💞💞💞

تم ہار کیوں نہیں مانتی جاذی نے ڈرائیو کرتے ہوے پوچھا 

تمہیں شکست دینے میں مزہ آتا ہے اس لیے نظر نے ہنستے ہوے کہا 

لیکن افسوس تمہارا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگا جاذی نے مسکراتے ہوے جواب دیا 

ہو جاو جتنا خوش ہونا ہے تمہاری یہ اکڑ تمہارا غرور  تو میں  توڑ کر رہوںگی نظرنے  کہا 

اچھا یعنی تمہارا مطلب  یہ ہے کہ میں  جاذب احمد تم سے ہار جاوںگا یا خود تمہارے آگے گھٹنے ٹیک دونگا انٹرسٹنگ جاذی نے نظر کی بات پہ قہقہہ  لگایا 

ہاں اب تو تمہاری یہ ایگو توڑ کر رہوںگی چاہے اس کے لیے مجھے کچھ بھی کرنا پڑے کچھ بھی ۔۔۔۔۔ نظر نے کچھ بھی پہ زور دیا 

کچھ دیر کی خاموشی  کے بعد جاذی نے گاڑی روک دی اور باہر  نکل آیا نظر اپنے ہی خیالوں میں گھم تھی  جاذی کی آواز پہ چونکی جاذی اسکی طرف کا دروازہ کھول چکا تھا 

نظرنے ایک نظر جاذی پہ ڈالی اور گھر کی طرف بڑھ گئی  لیکن جاذی نے نظر کو روک لیا 

اب کیا ہے نظر نے بیزاری سے پوچھا 

کچھ خاص نہیں جاذی نظر کے چہرے پہ آئے ہوئے  اسکے بھورے نے بالوں کو اپنے ہاتھ سے پیچھے کرتے ہوے بتایا.

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


 Jazib E Nazar Season 1 Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel    Jazib E Nazar     written by Bia Sheikh .   Jazib E Nazar Season 1 by Bia Sheikh is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages