Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 40 Part 2 Online - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday, 12 September 2022

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 40 Part 2 Online

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 40 Part  Online 

Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Second Marriage Based Novel Enjoy Reading…..

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Epi 40 Part 2

Novel Name : Meri Raahein Tere Tak Hai

Writer Name: Madiha Shah

Category: Episodic Novel

Episode No: 40 Part 2

میری راہیں تیرے تک ہے

تحریر ؛۔ مدیحہ شاہ

قسط نمبر 40 پارٹ ۲

____________💞

امریکا

روح پاپا کی جان ۔۔۔ آپ کو پارٹی کیسی لگی ۔۔۔؟ وہ پیار سے اپنی بیٹی کی گال چوم پوچھ گیا ؛۔

عبادت روح کو چینج کرواتی ابھی اُسکو بیڈ پر چھوڑ ڈریسنگ ٹیبل کی طرف بڑھی تھی ۔۔۔

کہ مہراز جو لیپ ٹاپ پر ولید کی میل چیک کر رہا تھا ۔ اپنی بیٹی کو خود کے کندھوں پر چڑھتے دیکھ کام چھوڑ اُسکو پکڑتے گود میں بٹھاتے پوچھا

مجھے کیسے پتا ہوگا ۔۔؟ میں تو پلے ہال میں تھی ، وہ معصومیت سے بھرے انداز میں سوچتے بولی

ہاہاہاہ۔۔۔۔۔ مہراز کا زندگی سے بھرپور قہقہ گونجا تھا ، اس بچی میں اُسکی جان بستی تھی ؛۔

وہ کہاں اُسکے بنا کچھ کرتا تھا ، وہ پیار سے اپنی بیٹی کو گلے لگاتے ساتھ ہی ایک نظر سامنے عبادت کو دیکھ گیا ؛۔

جو بہت سینجدگی سے اپنے کام میں لگی ہوئی تھی ، مہراز کی ہنسی چہرے پر پھیلی ،

روحی مہراز کی گود سے نکل فورا روم سے نکل باہر ہال میں گئی تاکہ اپنا آئی پیڈ دیکھ سکے ؛۔

مہراز جو ہنوز عبادت پر نظریں جمائے ہوا تھا ، اُسکو خود کے لوکٹ کھولنے میں ہلکان ہوتے دیکھ اُسکی طرف بڑھا ؛۔

عبادت جو آئینے کے سامنے کھڑی الجھ رہی تھی ، ابھی ویسے ہی دونوں ہاتھ گردن کے پیچھے کیے لوکٹ کھولنے کی کوشش میں مصروف تھی ؛۔

“ مے آئی ۔۔۔۔؟؟” مہراز جو بالکل اسُکے پیچھے پہنچ چکا تھا ، ایک نظر آئینے سے ہی دیکھتے اجازت مانگی ۔

عبادت ایک نظر اُسکو دیکھ آرام سے ہاتھ نیچے کر گئی ،

وہ خوش ہوا تھا ، جبکے بہت ہی پیار سے تھوڑا سا قریب ہوتے اُسکے بدن سے اٹھتی خوشبو اپنی سانسوں میں بھری ؛۔

مہراز نے جیسے ہی اُسکے لوکٹ کو کھونے کے لیے اُسکی گردن پر ہاتھ لگاتے لوکٹ پکڑا ،

عبادت کرنٹ کھاتی زور سے مٹھی بھنچ گئی ، دل جانے کیوں پہلی بار ایک نئی لہ میں دھڑکا تھا ؛۔

مہراز جو چہرہ نیچے کیے اُسکے لوکٹ کھولنے میں لگا تھا ، لوکٹ کو نکالتے ویسے ہی اُسکی سہرائی دار گردن پر لب رکھ گیا ؛۔

وہ خود سے جیسے بہکنا شروع ہوا ، عبادت کے پورے جسم میں ایک سنسنی سی ڈور گئی ۔۔۔

وہ زور سے آنکھیں بند کرتی دل کی بھرتی رفتا محسوس کرنا شروع ہوئی

مہراز جو اپنی گرم سانسوں کی تپش اُسکے گردن پر ڈالتے ساتھ ہی اپنی قربت سے بھرا لمس بڑھا گیا تھا :۔

مہراز ویسے ہی کھویا اُسکی کمر میں بازو ڈالتے اُسکے گرد سخت حصار بنا گیا ؛۔

عبادت کو خود کا سانس جیسے رکتا محسوس ہونا شروع ہوا ؛۔

آنی ۔۔۔۔۔۔

اس سے پہلے مہراز پوری طرح بہکتا روحی کی آواز سن اک دم سے عبادت کو چھوڑ پیچھے پلٹا ؛۔

عبادت جو مقابل کے اتنے سے عمل پر ہی چور ہو چکی تھی ، تیز سانس لیتی خود کو آئینے میں ایک نظر دیکھ گئی ؛۔

یہ دیکھو ۔۔۔۔۔ روح نے کیا بنایا ، وہ ہاتھ میں آئی پیڈ پکڑے سیدھے عبادت کے پاس جاتے رکی ؛۔

مہراز جو ابھی ویسے ہی کھڑا ہوا تھا ، ایک نظر عبادت کا لال ہوتا چہرہ دیکھ مسکراتے بیڈ پر جاتے بیٹھا ۔

عبادت فورا سے روح کے پاس نیچے بیٹھی ، اور اُسکی بنائی ڈرائینگ دیکھنا شروع ہوئی ؛۔

وہ پوری طرح ٹھنڈی پڑ چکی تھی ، جبکے ہاتھ بھی کانپ رہے تھے ؛۔

اُسنے ایک بار بھی مہراز کی طرف غلطی سے نظر نہئں ڈالی تھی ، وہ شکر کرتی کہ روح آگئی سکون سے کپڑے چینج کرنے گھسی ؛۔

____________✨

لندن

ابرار تم مجھے یہاں کیوں لائے ہو ۔۔؟ کتنی دیر اور انتظار کرنا ہوگا ۔۔؟ وہ اب بیٹھے بیٹھے تھک چکی تھی ؛۔

“ بے بی ۔۔۔۔ بس تھوڑا سا اور ۔۔۔۔میرا فرینڈ راستے میں ہے ۔

پہنچنے ہی والا ہے ۔ تم کچھ آڈر کر لو تب تک ۔۔۔!! وہ اُسکو منہ بناتے دیکھ پیار سے بولا ؛۔

“ سوری یار ۔۔۔۔۔ ابھی ایمن کوئی جواب دیتی کہ آصف آتے ہی جلدی سے معذرت کرتے چئیر پر براجمان ہوا ؛۔

لو آگیا ۔۔۔۔! ابرار نے مسکراتے ایمن کو آصف کی طرف اشارہ کیا ؛۔

“ ہائے ۔۔۔۔ آصف نے مسکراتے ایمن کی طرف ہاتھ بڑھایا ؛۔

“ ہیلو ۔۔۔۔۔ وہ سرسری سی مسکراہٹ چہرے پر لاتی مشکل سے بولی ، چونکہ اُسکو وہ کچھ خاص پسند نہیں آیا تھا ؛۔

“ بے بی ۔۔۔۔ جانتی ہو ، میرا یہ دوست پاکستان سے بزنس کے لیے یہاں آیا تھا ، اتفاق سے ملاقات ہوئی ، تو کتنے ہی راز کھولے ۔۔۔۔

ابرار ویٹر کو آڈر دیتے اب کہ سیدھا کام کی بات پر آیا تھا ، جبکے اُسکے منہ سے یہ جملے سن آصف ہلکے سے مسکرایا ؛۔

کیسے راز ۔۔۔۔؟ ایمن کے کان کھڑے ہوئے تھے ، وہ تیزی سے بولتے ساتھ ہی ایک نظر غور سے آصف کو دیکھ گئی :۔

مہراز زیاد ۔۔۔۔۔ سے تمہیں اپنی بیٹی چاہیے ، تو مجھے بھی اُس سے کچھ چاہیے ، اس سے پہلے ابرار وضاحت دیتا آصف خود بولتے ساتھ ہی سگریٹ نکال جلا گیا ؛۔

تمہیں کیا چاہیے مہراز سے ۔۔۔؟ اور تم اُسکو کیا پہلے سے جانتے ہو ۔۔؟ ایمن حیران ہوئی جبکے پوچھنے کے ساتھ ایک نظر اپنے شوہر کو دیکھا ۔

میں مہراز زیاد کو تو نہیں جانتا ، لیکن ہاں البتہ اُسکی بیوی عبادت کو بہت اچھے سے جانتا ہوں ، ہم ساتھ میں ہی یونی پڑھے ہیں ۔

وہ ناک سے دھواں نکالتے ساتھ ہی ماحول کو آلودہ کر گیا ؛۔

“ عبادت ۔۔۔۔!! تم اُسکے فرینڈ ہو ۔۔۔؟ وہ چونکی جبکے ہلکی سی خوشی بھی محسوس ہوئی

میں عبادت کا لور ہوں ، وہ اُسکی آنکھوں میں دیکھتے صاف گویا ۔

“ واٹ ۔۔۔۔۔ ایمن کو تو حیرت کا جھٹکا لگا ،

“ اس میں اتنا حیران ہونے والی کیا بات ہے ۔۔؟ کیا میں اُسکو چاہ نہئں سکتا ۔۔؟ میں تب سے اُسکو چاہتا ہوں جب سے وہ میرے ساتھ یونی میں تھی ؛۔

شادی کرنا چاہتا تھا ، لیکن تبھی پتا چلا کہ اُسکا بچپن میں ہی نکاح ہو گیا ہے ؛۔

مگر وہ نکاح تو ختم بھی ہو گیا تھا ، پھر تم نے اُس سے شادی کیوں نہیں کی ۔۔۔؟ ایمن تیزی سے بولتے ساتھ ہی غصے سے اُسکو گھور گئی

کہ اگر تب وہ ٹائم سے اُس سے نکاح کر لیتا تو آج مہراز کی زندگی میں وہ دوبارہ سے شامل نا ہوئی ہوتی ۔

بہت لمبی کہانی ہے ، پھر کبھی بتاؤں گا ، ابھی ایک میٹنگ ہے مجھے جلد جانا ہوگا ۔ وہ واچ پر ٹائم دیکھ موضوع بدل گیا ؛۔

ابھی تم کیا چاہتے ہو ۔۔۔؟ ایمن بھی کہاں جلدی بات ختم کرنے والی تھی :۔

تمہیں تمہاری بیٹی چاہیے ، تو مجھے مہراز سے عبادت چاہیے ، کیونکہ میں اُسکو حاصل کر کہ ہی دم لینے والا ہوں ۔۔

اب تم سوچ لو ، تمہیں میرے ساتھ مل کر مہراز کو عبادت اور تمہاری بیٹی سے دور کرنا ہے

یا پھر تم اپنے راستے اور میں اپنے ۔۔۔؟ وہ بنا دیر کیے کام کی بات ایک ہی سانس میں بول گیا ؛۔

میں تمہارا ساتھ دوں گئی ، لیکن مجھے کرنا کیا ہوگا ۔۔؟ ایمن تو پہلے ہی ایسا کھیل کھیلنا چاہتی تھی ۔

اُسکو بکرا مل گیا تھا ۔ ویسی ہی سوچ سامنے بیٹھے آصف کے دماغ میں بھی چل پڑی تھی ؛۔

مجھے صرف عبادت سے ملاقات کرنی ہے ، جیسے بھی ہو سکے ، میری ایک ملاقات ہی اُسکو مجھ سے ملنے پر مجبور کر دے گئی ۔

وہ غیض مسکراہٹ اچھالتا ساتھ ہی سوچ ہنسا تھا ، کہ جب وہ عبادت کو بتائے گا تو اُسکا کیا حال ہو گا ۔۔؟

ٹھیک ہے ۔ چار دن بعد مہراز لوگ واپس امریکا سے آنے والے ہیں ۔

پھر کچھ کرتی ہوں ، ایمن نے فورا سے شرط منظور کی تھی ؛۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

پاکستان

“ شکر ہے خدا کا ۔۔۔” تم اپنے ڈپائمنٹ میں سے نکلی تو سہی ۔

زایان جو کب سے پریزے کا انتظار کر رہا تھا ، اُسکے سامنے ہاتھ جوڑے ایک ادا سے اوپر کی طرف دیکھ گویا ؛۔

تم میرا یہاں انتظار کیوں کر رہے تھے ۔۔؟ وہ اُسکے سامنے آتی تیکی سی نگاہ ڈالتے ساتھ ہی گھوری سے نواز گئی ؛۔

میں انتظار نہیں کروں گا ، تو کون کرے گا ۔۔؟ وہ آرام سے آنکھوں پر گلاسیز چڑھاتے آگے بڑھا ۔

“ ایکسکوزمی ۔۔۔۔۔” پریزے بھی اُسکے پیچھے ہی تیزی سے قدم چلاتے زور سے بولی

تم کون ہوتے ہو میرا انتظار کرنے والے ۔۔؟ ویسے بھی مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگتا کوئی میرا انتظار کرے ۔

پریزے دو ٹوک بولتی آگے بڑھی ۔ تاکہ یونی سے باہر دیکھ سکے کوئی لینے آیا ہے یا نہیں ۔۔۔!!

عادت ڈال لو لڑکی ۔۔۔! وہ اُسکو آگے جاتے کھڑے ہوتے دیکھ تھوڑا سا قریب ہوتے کان میں سرگوشی نما انداز میں بولتے آرام سے آگے بڑھا ؛۔

عادت ڈالے تمہاری کوئی بیوی ۔۔۔۔! وہ بھی ہانک لگاتے اونچی آواز میں بولی تھی ۔

وہ مسکراتے گاڑی میں بیٹھا تھا ۔ تم ہی تو اب میری بیوی ہو ، وہ خود سے بولتے گاڑی اسٹاٹ کر گیا ؛۔

کیا مسلۂ ہے تمہارا ۔۔؟ زایان جو گاڑی لاتے سیدھے پریزے کے سامنے روک گیا تھا ۔

ہارون بجاتے اُسکو تپایا ، وہ پورے غصے سے اُسکو گھورتے چیخی تھی ؛۔

میرے ساتھ آ جاؤ ۔ تمہیں چھوڑ دوں گا ، اور کتنی دیر ایسے ہی دھوپ میں جلو گئی ۔۔؟

زایان تو پورے تنگ کرنے کے موڑ میں آیا تھا ، وہ بہت خوش تھا کہ آج ریان یونی نہیں آیا ۔

اسی بہانے سے ہی سہی گھر والوں نے فون کرتے پہلی بار اُسکو پریزے کو گھر چھوڑنے کا کام اُسکے سر کیا تھا ؛۔

تم میری فکر کم کرو ، اور اپنا راستہ نپاوں ، اور ویسے بھی میری سکن دھوپ میں خراب ہو یا نہ ہو ۔ اس کے لیے تمہں فکر دکھانے کی کوئی ضرورت نہیں ،

وہ بھی پریزے تھی ، سیدھے منہ بات کرنی تو کبھی اُسنے سکھی ہی نہیں تھی ؛۔

میں جاؤں پھر ۔۔۔؟ وہ گاڑی کے اسڑنگ پر ہاتھ رکھے بریک پر ہلکا سا دباو دیتے بولا ۔

ہاں تو جاؤ ، تمہیں روک ہی کون رہا ہے ۔۔۔؟ وہ بھی شانے اچکائے لاپرواہی سے بولی ؛۔

سوچ لو ۔۔۔؟ کہیں ایسا نہ ہو ۔ میرے جانے کے بعد پھر سے تم پہلے کی طرح مصیبت میں پڑ جاؤ ۔۔۔!

وہ شوخ لہجا لیے اُسکو پشاور کی یاد دوہانی کروا گیا ۔

میں کیوں سوچوں ۔۔؟ میری طرف سے بھاڑ میں جاؤ تم ۔ اور ویسے بھی ۔۔۔؟

بے فکر رہو ، میں مصیبت میں اب نہیں پڑوں گئی ۔ وہ تنک کر بولی تھی ؛۔

“ او ۔۔۔۔ ہیلو ۔۔۔۔۔ بس کرو ۔ زیادہ ہوا میں نا اڑو ۔۔

جلدی سے گاڑی میں بیٹھو ۔ مجھے تمہیں چھوڑنے کا کام سونپا گیا ہے ۔

اسی لیے کہہ رہا تھا ۔ اور ویسے بھی یہ بات یاد رکھو ، ابھی جیسے بھی ہے تم میرے نکاح میں ہو ۔۔

بھلا گھر والوں سے چپ کر ہی ۔۔۔۔ لیکن نکاح اصل ہی ہوا ہے ۔

وہ گاڑی سے نکل ایک ہاتھ ڈور پر رکھے اُسکو سفاک ہوتے بولا ؛۔

دیکھو ۔۔۔ نکاح ۔۔۔۔

“ کب سے دیکھ ہی رہا ہوں ۔ اب زیادہ دیر مت کرو ، اور نکاح والی بات پھر کبھی کریں گئیں ۔

وہ لفظی جملہ کہتے واپس سے گاڑی میں بیٹھا ، تو پریزے لب بھنچتے جلدی سے بیٹھی ؛۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

لندن

روح چلو ۔۔۔۔۔ آنی آپ کو ناشتہ دے گئی ، عبادت جو روح کو تیار کر کہ ہٹی تھی ۔ اُسکو گود میں اٹھاتے روم سے نکلی ؛۔

آنی ۔۔۔۔۔ مجھے سونا ہے ، وہ بچوں کی طرح رونے والے انداز میں بولتے ساتھ ہی اُسکے لگی ؛۔

پاپا کے ساتھ باہر نہیں جانا ۔۔؟ عبادت سڑھیاں دھیان سے اتارتے پیار کرتے دریافت کر گئی ؛۔

ہم کہاں جانے والے ہیں ۔۔؟ وہ اک دم سن خوشی سے پوچھ گئی ۔

پاپا نے کہا سرپرائز ہے ، وہ اُسکو خوش ہوتے دیکھ گال کو چومتے نیچے اتاری ۔

عبادت لوگ امریکا سے واپس آ چکے تھے ، جبکے آج عدالت میں کیس کی سماعت ہونی تھی ۔

ایمن نے اہپیل کی تھی ، کہ روح کو دو ہفتوں کے لیے اُسکے پاس چھوڑا جائے ۔

آج عدالت نے فیصلہ سنانا تھا ۔ کہ کیا بچی ماں سے ملے گئی یا نہیں ۔

ایمن اور مہراز سب اچھے سے جانتے تھے ۔ کہ لندن کا قانون کیا ہے ۔

وہاں بچوں کو ماں یا باپ دونوں کے پاس آنے جانے کی اجازت دی جاتی ہے ۔

مہراز بہت اچھے سے جانتا تھا ۔ کہ آج اُسکو روح کو کسی بھی طرح ایمن کے پاس بھیجنا ہوگا ؛۔

وہ تیار تھا ، کیونکہ وہ ابھی کوئی بھی غلطی کرنا نہیں چاہتا تھا ؛۔

روح ریڈی ہو گئی ۔۔؟ مہراز جو دونوں کا انتظار کر رہا تھا ۔

مسکراتے روحی کو عبادت کی گود سے خود کی گود میں اٹھا گیا ؛۔

“ یس پاپا ۔۔۔۔۔ ایم آل ویز ریڈی ۔۔۔” وہ مسکراتے اپنے باپ کو دیکھ گئی ؛۔

“ ویری گڈ ۔۔۔۔۔ آپ ناشتہ کرو ، پاپا ابھی آتے ہیں ۔ وہ عبادت کو کیچن میں جاتے دیکھ روح کو ڈائینگ ٹیبل پر بٹھاتے اُسکے سامنے پیڈ رکھ گیا ؛۔

عبادت ۔۔۔۔ اُسکو چھوڑو ، اور یہاں بیٹھو ۔۔۔

وہ اُسکے ہاتھ سے دودھ کا گلاس پکڑتے اُسکو شانوں سے پکڑے کیچن میں موجود چئیر پر بٹھا گیا ؛۔

مجھے تم سے ضروری بات کرنی ہے ، وہ بھی دوسری چئیر کھینچ سامنے بیٹھا ۔

تم نے ایک بار بھی نہیں پوچھا ، کہ میں نے اتنی جلدی تیار ہونے کا کیوں بولا ۔۔؟

تم مجھ سے ٹھیک سے بات کیوں نہیں کرتی ۔۔؟ کیا ابھی بھی مجھ سے نکاح کرنے والے انداز پر ناراض ہو ۔۔؟

وہ ابھی بات تو روحی کے بارے میں کرنے آیا تھا ۔ لیکن دل میں آتا سوال زبان پر پھسلا تھا ؛۔

وہ ہر بار محسوس کر رہا تھا ، کہ جب سے عبادت کی اُسکے ساتھ شادی ہوئی ہے ، وہ روحی کے ساتھ تو خوش نظر آتی ہے ؛۔

مگر جب بھی وہ کہیں جانے کی شاپنگ وغیرہ کی بات کرتا ہے ، تو کبھی آگے سے نارمل سوال نہیں پوچھتی ؛۔

ایسی کوئی بات نہیں ہے ، وہ ۔۔۔۔ دراصل میں ایسی ہی ہوں ، خاموش زیادہ نا بولنے والی ۔

وہ اُسکے ایسے اچانک سے سامنے بیٹھتے سوال پوچھنے پر کنفیوز ہوئی تھی ؛۔

ہممم۔۔۔۔۔ وہ اُسکا جواب سن پل بھر کے لیے خاموش ہوا ؛۔

ہم ابھی کوٹ جا رہے ہیں ، ایمن نے کوٹ سے اجازت مانگی تھی ۔

کہ وہ دو ہفتوں کے لیے روح کو اپنے ساتھ رکھنا چاہتی تھی ۔ آج اُسکا فیصلہ سنایا جائے گا ؛۔

وہ ایک ہی سانس میں بولتے غور سے اُسکا چہرہ دیکھ گیا ۔ جو دو ہفتوں اور روح کے جانے والی بات پر نگاہیں اٹھاتے مقابل پر گاڑھ گئی تھی ؛۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

جاری ہے

ناول پر رپونس بالکل بھی اچھا نہیں ہے ، ناول جب دے نہیں رہی تھی ، تب سر کھا رہے تھے ۔

اب ایپی دیا تو کوئی اچھا رپونس نہیں دیا ۔ کیا چاہتے ہو ۔۔۔؟

گائز لائکس کے ساتھ کمنٹس بھی نظر آنے چاہیے ۔

 

This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Meri raahein Tere Tak Hai written by Madiha Shah.  Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose varity of topics to write about  Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

Second Marriage Based Novel Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

If you want to download this novel ''Meri Raahein Tere Tak Hai'' you can download it from here:

 

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

to download in pdf form and online reading.

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 01, 05

Episode 06 to 10 

Episode 11 to 15 

Episode 16 to 20

Episode 21 to 25

Meri Raahein Tera Tak Hai By Madiha Shah Episode 33 is available here

اگر آپ یہ ناول ”میری راہیں  تیرے تک ہے“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن پر کلک کریں اور مزے سے ناول کو پڑھے

اون لائن لنک

Online link    

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)

میری راہیں تیرے تک ہے ناول    از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files, as we gather links from the internet, searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

حق اشاعت کا اعلان:

مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages