Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 38 Part 3 Online - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Monday 28 March 2022

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 38 Part 3 Online

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 38 Part 3 Online 

Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Second Marriage Based Novel Enjoy Reading….

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Epi 38 Part 3

Nove Name ; Meri Raahein Tere Tak Hai

Writer Name: Madiha Shah

Category: Episodic Novel

Episode No: 38 Part 3

میری راہیں تیرے تک ہے

تحریر ؛۔ مدیحہ شاہ

قسط نمبر ؛۔ 38 پارٹ 3

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

اسکو کہیں تو دیکھا ہے میں نے ۔۔۔؟ مگر کہاں ۔۔۔؟ ایمن عبادت کا چہرہ دیکھ پورا دماغ لگائے ذہین پر اثرڈال گئی

 

آخر اُسکو بےچینی لگی تھی ، وہ سوچ میں پٹری تھی مگر مہراز کو دیکھتے دماغ نے تیزی سے یاد کیاتھا

 

عبادت ۔۔۔۔؟ ایمن کے ہونٹوں سے خود با خود ہی ادا ہوا ،وہ چونکی حیران سی شاک ہوئی

 

ماضی کا پرانا گہرا وقت یاد آیا تھا ،جبکہ ایمن کو ابھی تک اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا

 

مہراز دھیرے سے قدم اٹھاتے دونوں کے مقابل آیا تھا ، عبادت جو مہراز کو اپنے سامنے دیکھ گئی تھی

 

نگاہوں کی پلکیں اٹھائی تھی وہ ہاتھ آگے بڑھائے جیسے منتظر سا عبادت کو پوری طرح اپنی طرفمتوجہ کر گیا

 

وہ پارٹی کا سوچتے بنا بولے مقابل کا ہاتھ تھام گئی ، مہراز اُسکو ویسے ہی ہاتھ سے پکڑے خود کےقریب کر گیا

 

تھبی پورے ہال کی مین لائٹس اون ہوئی ،دونوں کی نظریں ملی تھی ، عبادت نے فورا سے نظروں کا زوایہبدلا

 

وہ خوبصورت پارٹی دیکھ حیران ہوئی ، سب کی نظریں دونوں پر ٹکی ہوئی تھی

 

عبادت  جو ایسی پارٹی میں پہلی بار آئی تھی یا یہ کہنا غلط نا ہوگا کہ اُس نے ایسی پارٹی اپنیزندگی میں پہلی بار دیکھی تھی غلط نہ ہوگا

 

وہ پوری طرح گھبرائی تھی مہراز نے ہلکے سے اُسکا ہاتھ اپنی طرف کھینچتے اُسکو خود کے قریب کیا

 

میٹ مائے بیوٹیفُل وائف عبادت مہراز زیاد۔۔۔!! مہراز جو عبادت کو خود کے قریب کرتے اُسکی کمر میںہاتھ ڈال بلند آواز میں بولتے چند چہروں پر حیرانگی بھرے اثرات چھوڑ گیا

 

عبادت جس پر ابھی صرف گھبراہٹ چھائی ہوئی تھی سب لوگوں کے تالیاں مارنے پر جوابا ہلکے سےسمائل پاس کر گئی

 

مہراز نے غور سے اسکے چہرے کو دیکھا ، عبادت جو پہلے ہی گھبرائی پڑی تھی مہراز کی نظروں سے مزیدگھبرائی

 

ایسے کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔؟  یہ مہراز کی بیوی کیسے بن سکتی ہے ۔۔۔؟ ایمن کا دماغ گھوما تھا

 

کیا ہوا مائے لولی وائف ۔۔۔؟؟؟ تھوڑی دیر پہلے تو بہت سارے نعرے لگائے جا رہے تھے مہراز بھائی کیبیوی دیکھنا ہے ان سے ملنا ہے

 

ابھی ایسے کھڑی ہو جیسے کوئی سانپ یا بھوت دیکھ لیا ہو ، ولید جو مہراز اور عبادت کو سب آئے  گیسٹ سے ملتے دیکھ اپنی وائف کلثوم کے نزدیک آیا تھا

 

کلثوم ۔۔۔۔۔۔!!! جو عبادت کو دیکھ وہی سو چکی تھی ولید کے ایسے کہنے پر ہوش میں آئی

 

جناب مہراز بھائی کی بیوی سے ملنے کئلیے اب مجھے آپ کی ضرورت نہیں میں خود مل لوں گئی ۔۔۔

 

آپ جائیں میں آتی ہوں ، کلثوم آنکھوں سے جانے کا اشارہ کرتے ولید کو حیران کر گئی ۔۔۔۔

 

عبادت یہ ۔۔۔۔۔!!! میں اپنا تعارف خود دوں گا بھابھی کو توں مت بول

 

اس سے پہلے مہراز عبادت کو ولید کے متعلق کچھ عیاں کرتا ولید مقابل کو خاموش کرواتے خود آگے ہوا

 

میں بھابھی آپ کے ذہین شوہر کا اکلوتا دوست ولید ۔۔۔۔!! ولید مسکراتے چہرے سے بولا تو عبادت نےبھی مسکراتے جواب پاس کیا

 

بھابھی اس شخص کے متعلق آپ کو کچھ بھی جاننا ہو تو آپ بنا سوچے مجھ سے پوچھ سکتی ہیں

 

میں سب زار آپ کو بیاں کر دوں گا ، اب سے میں سوچ رہا ہوں اپنی ٹیم بدل لوں ۔۔۔؟ ولید جو شرارت سےبول رہا تھا عبادت کو مسکراتے دیکھ خود بھی ہلکے سے مسکرایا

 

چل یہ تو ٹھیک ہے ابھی مجھے یہ بتا میری بھابھی کہاں ہیں ۔۔۔؟ مہراز جانتا تھا وہ ایسے ہی وہ مذاقکر رہا ہے

 

سرسری سی نگاہ پارٹی کے پورے ہال پہ ڈالتے ولید سے استفسار کیا

 

کیا بتائیں کہ وہ کہاں ہیں ۔۔۔؟ میں نے تیری بھابھی سے کہا چلو تمہیں میں اپنی بھابھی سے ملوا دوںآگے سے بولی

 

راستہ مجھے بھی پتا ہے اب تمہاری ضرورت نہیں میں خود ملاقات کر لوں گئی ولید شکایتی انداز اپنائےگویا

 

تو مہراز نے اسکے انداز پر دل سے مسکرایا تھا جبکہ عبادت تو اُسکو ایسے اپنی بیوی کے بارے میں بتانےپر حیران ہی ہو گئی

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

 

 

پاکستان

 

 

 

اگر اب تم نے میرا میسج پڑھ کر فون بند کیا تو میں یونی میں سب کے سامنے تمہیں اچھے سے صاف کردوں گی

 

پریزے جو مسلسل زایان کو میسج پہ میسج کیے جا رہی تھی اب کے آخری بار میسج کرتے وراننگ دیگئی

 

اب آیا نہ ہونٹ پہاڑ کے نیچے ۔۔۔!! پریزے جو ڈر رہی تھی کہ کہیں پھر سے خاموشی سے آف لائن نہ ہوجائے

 

اُسکو ٹائپ کرتے دیکھ خوشی سے بڑابڑایا ، تمہیں میرا نمبر کہاں سے ملا

 

پریزے جو سوچ رہی تھی کہ شاید وہ بولے گا جا میری ماں میں نے تجھے معاف کیا وغیرہ میسج پڑھساری مسکراہٹ غائب ہوئی

 

تم ابھی مجھے جانتے نہیں میں بہت پہنچی ہوئی شے ہوں تمہارا نمبر حصہ کرنا کوئی مشکل کام نہیںتھا

 

آئی ہوپ اب تم اتنا تو سمجھ ہی سکتے ہو ۔۔۔؟ پریزے تیزی سے ٹائپ کرتے مقابل کو میسج سینڈ کر گئی

 

اُسکا مطلب عائشہ سے لیا ۔۔۔؟ زایان اُسکا جواب پڑھ خود سے اندازہ لگاتے گویا

 

تمہارا مسلۂ کیا ہے ۔۔۔؟ کیوں میسج پہ میسج کیے جا رہی ہو ۔۔۔؟ کوئی کام نہیں ہے تمہارے پاس ۔۔۔؟؟جس کو تم اس وقت آرام سے کر سکو ۔۔۔؟

 

زایان تیزی سے ٹائپ کرتے سینڈ کر گیا ، پریزے کا تو میسج پڑھ بڑا سا منہ کھلا

 

دفعہ ہو جاؤ تم بھاڑ میں جاؤ پریزے کو بھی غصہ چڑھا

 

وہ بنا جواب دئیے فون بند کر گئی ، یہ خود کو سمجھتا کیا ہے ۔۔؟ آخر اُسکا مسلۂ کیا ہے ۔۔۔؟

 

پریزے جو ٹہلنا شروع ہوئی تھی تیکے سے انداز میں خود سے ہی سوال کیا

 

پریزے جو زایان سے کتنی ہی بار یونی میں ملنے کی کوشش میں ناکام ہوتے فون تک رسائی لیتے پہنچیتھی

 

اسکے فون نمبر تبدیل کرنے پر صبر رکھتے نیا نمبر اسکے دوست سے ہی مانگا

 

ابھی وہ ایک بار اُسکو بولنا چاہتی تھی کچھ شئیر کرنا چاہتی تھی مگر وہ تھا کہ کچھ بھی سننے کانام ہی نہیں لے رہا تھا

 

اوپر سے باتیں بھی سنائے جا رہا تھا جس وجہ سے پریزے نے اب تہ کیا تھا وہ کوئی بھی بات نہیں کرےگئی

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

 

 

لندن

 

 

 

کلثوم ۔۔۔۔؟؟؟ عبادت جو واش روم کی طرف آئی تھی سامنے ہی کلثوم کو واش روم ہال میں بیسن کے پاسکھڑے دیکھ حیران خوشی دونوں سے پکار گئی

 

کلثوم جو اپنے ہی دھیان میں کھڑی تھی عبادت کے پکارنے پر آئینے سے ہی اُسکا عکس دیکھ پلٹی

 

عبادت اُسکو دیکھ خوشی سے آگے بڑھی تھی عبادت کا چہرہ جیسے زندگی سے بھرپور مسکرایا

 

وہ اس انجان ملک میں کسی اپنے جاننے والے کو دیکھ ہی چہک اٹھی تھی

 

تم یہاں تھی ۔۔۔،؟؟ تم نے پہلے کیوں نہیں بتایا ۔۔۔؟ عبادت جو اُسکو گلے لگا گئی تھی

 

خوشی سے ویسے ہی دریافت کر گئی ، کلثوم جو خود بھی خوش ہوئی تھی اُسکو ملتے ہلکے سےمسکرائی

 

میں تو خود تجھے یہاں دیکھ حیران ہو گئی ، مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا ہم ایک ساتھ یہاں ہیں ۔۔۔۔!!!

 

اور سب بڑی بات میں تو تجھے مہراز بھائی اور روح کے ساتھ دیکھ شاکڈ ہو گئی

 

اسکا مطلب تیرے شوہر مہراز بھائی ہیں ۔۔۔؟ کلثوم جو سب کچھ پہلے والے ماضی میں جو ہوا تھا جانتےہوئے بھی مہراز کا پوچھا

 

عبادت تو اسکے منہ سے مہراز نام سن ہی شاک ہو گئی ، تم مہراز کو کیسے ۔۔۔؟؟؟؟ عبادت کے الفاظ درمیانمیں خاموشی طاری کر گئے

 

تم چلو میں بتاتی ہوں ، کلثوم اُسکو ویسے ہی لیتے واش روم سے نکلی تھی

 

اسکا مطلب جن سے تھوڑی دیر پہلے ملی تھی ولید ۔۔۔؟؟ وہ تیرے شوہر ۔۔۔؟ عبادت تو حیران ہی چکیتھی

 

ایسا اتفاق بھی ہوسکتا ہے اُسکو بالکل بھی اندازہ نہ تھا ، ہاں وہ میرے ہی شوہر ہے بس اسی وجہ سےمیں مہراز بھائی اور روح کو جانتی ہوں

 

ولید اور مہراز بھائی یونی کے دوست ہیں ، بٹ سچ بتاؤں تو جب تمہیں میں نے وہاں مہراز بھائی کےساتھ دیکھا تو ساکت ہی رہ گئی

 

مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی کہ خوش ہونا ہے یا اس شادی کی وجہ جاننی ہے ۔۔۔؟؟؟

 

پہلے مجھے لگا کہ شاید اتفاق سے توں مہراز بھائی کی بیوی بن گئی اور ایسا کیوں نہیں ہوسکتا بھئیہو سکتا ہے

 

مگر جیسے زاہیان کے الفاظ یاد آئے کہ تیری شادی خاندان میں تمہارے کزن سے ہی ہوئی ہے

 

تو چہرہ خود با خود ہی مہراز بھائی کی سچائی فلم کی طرح میرے سامنے رکھ گیا

 

تب سے الجھی ہوئی ہوں کہ یہ اچانک کیسے ہو گیا ۔۔۔؟؟ تیری شادی مہراز بھائی سے ۔۔۔؟ وہ بھی تیرےپہلے شوک۔۔۔۔

 

مجھے ماضی کے کسی بھی پاینے کو یاد نہیں کرنا ، اور رہی بات شادی کی تو مجبوریاں ہمشیہ لا چارہانسان اپنی طاقت کے آگے جھکا دیتی ہے

 

اور میرے ساتھ بھی بس ایسا ہی ہوا ، بس فرق اتنا ہے لوگوں کی زندگی میں شاید ایک بار ایسا ہوتا ہے

 

لیکن میری تقدیر نے تو جیسے عمر بھر ہی مجبوریوں میں مجھے اکسانا ہے

 

عبادت کا دکھ ، درد چہرے پر عیاں ہوا تھا ، کلثوم نے غور سے اُسکا چہرہ دیکھا تھا

 

خیر یہ باتیں چھوڑو میری صرف ایک بات مان سکتی ہو ۔۔۔؟ عبادت فورا سے درد کو اگنور کرتے بولی

 

ہاں بولو ۔۔۔!! کلثوم نے حامی بھری تھی ، وعدہ کرو کبھی بھی مہراز کو ہمارے درمیاں ہونے والی باتیںنہیں بتاؤ گئی

 

کبھی بھی نہیں ۔۔۔!! اور یہ بھی کبھی مت بتانا کہ ہم دونوں پہلے سے ایک دوسرے کو جانتی ہیں

 

عبادت آہستہ آواز میں بولتے کلثوم کو سمجھا گئی وہ چونکی تھی ۔۔۔۔۔!!! مگر ایسے کیوں ۔۔۔؟

 

کلثوم نے فورا سے سوال داغا ، تو ملاقات ہو گئی ۔۔۔۔؟؟ اس سے پہلے عبادت کوئی جواب دیتی

 

ولید کی آواز سن دونوں ہی متوجہ ہوئی ، ہاں جی ملاقات ہو گئی ۔۔۔۔!! دیکھیں آپ کے بنا ہی میں نےمہراز بھائی کی بیوی سے دوستی کر لی

 

کلثوم مسکراتے جواب پاس کر گئی تو عبادت بھی سرسری سا سمائل پاس کر گئی

 

یہ تو اچھا ہو گیا ۔۔۔!! مگر پارٹی یہاں نہیں وہاں چل رہی ہے ، یہاں کونے میں ایسے کیوں کھڑی ہو ۔۔۔؟

 

چلیں بھابھی ۔۔۔۔!! ولید کلثوم کو دیکھتے بولا تو ساتھ ہی عبادت کو آگے چلنے کا گویا

 

کلثوم اور عبادت آنکھوں ہی آنکوں میں خود کو اشارہ کرتے آگے بڑھی

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

آنی آپ بھی ڈانس کرو نہ ۔۔۔!!! روح جو عبادت کے ساتھ لگی ہوئی تھی سامنے ڈانس فلو کی طرفدیکھ مسکرائی عبادت جو پہلے ہی سب لوگوں کو ایک دوسرے کی بانہوں میں بانہیں ڈالے کھوئے ڈانسکرتے دیکھ رہی تھی

 

روح کی بات سن نظریں اس پر ٹکائی ، روح آپ کی آنی ایسے کام نہیں کرتی اور آپ وہاں کیوں دیکھ رہیہو ۔۔۔؟

 

چلو ایسے کرتے ہیں ہم پلے گیم ہال میں چلتے ہیں ۔۔۔ ؟ کیا خیال ہے ۔۔۔؟ عبادت جانتی تھی جس ماحولمیں بہت لوگ ابھی بیٹھے ہوئے تھے

 

وہ روح کے لیے ٹھیک نہیں ، اوکے ۔۔۔۔!! روح تو خوش ہو چکی تھی ، روح بیٹا آپ کے سب دوست آپ کویاد کر رہے ہیں

 

وہ سب مزے سے کھیل رہے ہیں ، آپ کو ان کے ساتھ کھیلنا چاہیے ، مہراز جو وہاں ان کے قریب آیا تھابولتے روح کو وٹیر کے ساتھ جانے کا بولا

 

وہ تو خوشی سے بھاگی تھی ، عبادت جو اسکے ساتھ جانا چاہتی تھی اُسکو خوشی سے مگن جاتےدیکھ حیران ہوئی

 

اس نے ایک بار بھی عبادت کو نہ دیکھا تھا اور نہ ہی پوچھا ، آرام سے چلی گئی

 

چلیں ۔۔۔؟ مہراز عبادت کو نظریں جھکائے دیکھ مخاطب کر گیا ، کہاں ۔۔۔۔!! تیزی سے پوچھا

 

وہ آنکھوں سے سامنے ڈانس فلور کی طرف اشارہ کر گیا ، عبادت جو سوچ میں پڑی تھی مقابل کے ہاتھپکڑتے خود کے قریب کرنے پر کرنٹ کھاتے ہوش میں آئی

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

جاری ہے

 

 

 

تو جی جناب ناول جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے اچھا ہوتا جا رہا ہے ، جلدی ہی بس یہ ناول میںانشااللہ مکمل کرنے والی ہوں

 

آپ سب کا رسپونس اس ناول پر مجھے بالکل بھی اچھا نہیں ملتا

 

جب تک میں کچھ بولوں نہ آپ سب کو سمجھ نہیں آتا

 

اگر ناول اچھا لگتا ہے تو لائکس تو زیادہ کیا کرو وہ بھی کنجوسی کے ساتھ کرتے ہو

This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Meri raahein Tere Tak Hai written by Madiha Shah.  Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose varity of topics to write about  Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

Second Marriage Based Novel Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

If you want to download this novel ''Meri Raahein Tere Tak Hai'' you can download it from here:

 

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

to download in pdf form and online reading.

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 01, 05

Episode 06 to 10 

Episode 11 to 15 

Episode 16 to 20

Episode 21 to 25

Meri Raahein Tera Tak Hai By Madiha Shah Episode 33 is available here

اگر آپ یہ ناول ”میری راہیں  تیرے تک ہے“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن پر کلک کریں اور مزے سے ناول کو پڑھے

اون لائن لنک

Online link    

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)

میری راہیں تیرے تک ہے ناول    از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files, as we gather links from the internet, searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

حق اشاعت کا اعلان:

مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages