Dar E Yaar By Sara Shah Complete Story Novel
Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories
Novel Genre: Cousin Based Enjoy Reading...
Dar E Yaar By Sara Shah Complete novel |
Novel Name: Dar E Yaar
Writer Name: Sara Shah
Category: Complete Novel
مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔
" اللہ کا واسطہ مجھے جانے دو پلیز ۔۔مجھے جانے دو پلیز۔۔۔"
وہ تڑپ تڑپ کر روتی بے بسی سے رو رہی تھی۔۔مسلسل دروازہ بجاتے وہ اذیت کی انتہائوں پر تھی۔۔۔سوچوں کے نئے در کھلتے اسے بے چین کر رہے تھے۔۔گئے دنوں میں اسکی نچھاور کی گئی محبت اسے بے جان کر رہی تھی ۔۔اسکی محبت کو دیکھ کر ہی وہ اس سے جواب طلب کرتی یوں وہاں سے بھاگتی تو نا۔۔۔مگر وہاں سے بھاگ کر اب وہ جہاں اکر پھنس گئی تھی وہ اسے مار ڈالنے کو کافی تھی۔۔اس شخص کی انکھوں میں اسے صرف خباثت نظر ائی تھی جس نے روحا کو ہراساں کر دیا تھا۔۔۔
اب بھی وہ اذیت کی انتہائوں پر پہنچتی اسے سوچ رہی تھی جو اسکے لیے ہمیشہ ابر رحمت بنا رہا تھا۔۔ہمیشہ اسے مان اور محبت سے نوازہ تھا۔۔۔کیوں وہ اتنی بڑی غلطی کر گئی کہ اپنی اور اپنے انے والے بچے کی زندگی دائو پر لگا گئی۔۔۔
" پلیز ابر اجائیں ۔۔ مجھے یہاں اے نکال کر اپنی پناہوں میں چھپا لیں ورنہ اپ کی روح مر جائے گی۔۔۔"
وہ سر گھٹنوں پر ٹکاتی بے بسی سے بڑبڑاتی بے آواز رو رہی تھی۔۔سیاہ انکھوں میں سمندر بہہ رہا تھا کہ اگر ابران اپنی روھحا کا یہ حال دیکھ لیتا تو میر کو جان سے مار دیتا ۔۔مگر افسوس تو یہی تھا کہ وہ اسکے پاس نہیں تھا۔۔۔۔۔جو اسکی روحا کا مکین تھا دل کی دھڑکن تھا۔۔۔
کلک کی مدھم اواز پر وہ ہڑبڑاکر اٹھ کھڑی ہوئی۔۔سامنے دیکھا تو وہ بےحیا شخص مکرو ہنسی ہنستا اسکے سراپے کو کو گہری نظروں سے دیکھتا سکی جان لبوں پر لے ایا۔۔۔
" تو جان من کیاخیال ہے ۔۔تمہارے اسے حسن کو خراج پیش کیا جائے یا پھر اپنے شوہر کے سامنے یہ سب دہرانہ چاہتئ ہو۔۔" وہ کمینگی سے بولتا روحا کو ساکت کر گیا۔۔۔
" میں مر جائوں گی مگر تماہرے یہ عزائم کامیاب نہیں ہونے دوں گی سناتم نے۔۔" وہ دوپٹی مظبوطی سے دبوچتی بل کھا کر چلائی تھی جس پر میر کے لبوں پر ایک استہزایہ جاندار مسکان ابھری جسنے روحا کو جلا کر رکھ دیا۔۔۔
" تو مر جانا جاناں مگر میرا مقصد پورا ہونے کے بعد۔۔"
وہ قدم قدم اسکی طرف بڑھتا ہوس بھری نظروں اے اسے دیکھتا گویا ہوا۔۔جس پر روحا چلا کر ایک طرف بھاگی۔۔مگر پیچھے اسے پکڑنے کے چکر میں مہر کے ہاتھ اسکی دوپٹہ ایا جو اسکے سر سے سرکتا میر کے ہاتھ میں اگیا۔۔جہاں اس افتاد پر روحا کی چیخ بلند ہوئی وہیں اسکے ہوش ربا سراپے کو دیکھتا میر بن پیئے بہک رہا تھا۔۔۔بکھرے بال متناسب سراپا اور مدہوش کن نقوش یہ اب مل کر اسے ایک شیطان کے روپ میں ڈھال گئے۔۔۔
اسنے ہاتھ بڑھا کر اسے اپنی طرف کھینچا جس پر وہ چیختی کہ وہ اسکے لبوں پر ہاتھ رکھتا اسے سراسمگی کی حدوں پر پہنچاتا ساکت کر گیا۔۔
"ٹھاہ۔۔۔۔۔"
اس سے پہلے وہ کچھ کرتا روم میں گولی کی اواز گونجی جس پر تڑپ کر روحا نے سامنے دیکھ اجہاں اسکا شوہر گن لیے کھڑا سرخ لہو ماند بھوری انکھوں سے اسے دیکھ رہا تھا۔۔۔اور میر وہ تو کندھے پر لگتی گولی سے ایک دم بے جان ہوتا فرش پر گرا۔۔اور اسکی گرفت سے ازاد ہوتے ہی روحا بھاگ کر ابران کے سینے میں جا چھپی جو اسے اس حالت میں دیکھا غضب کی انتہائوں کو پہنچتا لب بھینچ گیا۔۔۔
بیس منٹ میں وہ اسکے اڈے پر پہنچ گئے تھے۔۔اسکے گارڈز اور غنڈوں کو ڈھیر کرنے میں انھیں لنحا بھی نہیں لگا تھا۔۔۔تیزی سے اندر بڑھتے وہ کمروں میں جھانک رہا تھا کہ دفتا سامنے بنے ایک کمرے سے چیخ ابھری جسنے ابعان کے قدم اکھاڑ دئیے تھے۔۔یہ اواز اسکی روح کی تھی۔۔۔اس خیوان کے شکنجے میں اپنی جان کو سوچ کر ابران کا دل کیا وہ اس سمیت اس پوری دنیا کو اگ لگا دے۔۔سرعت سے بھاگتے اسنے دروازہ کھولا جو لاک نہیں تھا ۔۔۔سامنے کے منظرنے اسکی رگوں میں انگارے بھر دئیے۔۔۔
اس سے پہلے عہ اسے چھوتا ابران نے رکھ کر نشانہ اسکے کندھے کا لیا جس پر وہ آہ کرتا نیچے گرا اب کراہ رہا تھا۔۔مگر اسکے چہرے پر سجے پتھریلے تاثرات نے اسکی رہی سہی ہمت بھی نچوڑ دی۔۔
جھٹکے سے روحا کو خود سے الگ کرتے اسنے اسکی کلائی تھام کر اسکے بے ہوش وجود اخری قہر الود نظر سے دیکھ کر اپنے کندھوں پر موجود بلیک شال اسے اوڑھائی اور مڑ کر خاور کو اشارہ کیا جس پر اسنے سر ہلا دیا۔۔۔
روحا کو گھسیٹتے وہ تیزی سے مڑا۔۔اور وہاں سے نکلتا چلا گیا جب کہ ابران کے اشارے کو سمجھتے وہ اسکے بے ہوش وجود کو اٹھنے لگے ۔۔۔
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
وہ لبوں کو بھینچے اسکی کلائی اپنی سخت گرفت میں لیے تیزی سے چلتا اپنے کمرے میں آکر رکا اور اسے کھینچ کر سامنے کیا جو خوف سے زرد پڑتی لرز رہی ہے تھی۔۔۔۔
اسکے سیاہ بال بکھرے ہوئے تھے۔۔دوپٹہ بھی جھول رہا تھا۔۔۔انکھیں رو رو کر سوجی ہوئی تھیں۔۔اور گلابی لب اسکے دانتون کے تشدد سے سرخ ہوتے ابران کو آگ لگا گئے۔۔۔۔اسکی یہ حالت اسکے دل پر قہر ڈھا گئی تھی۔۔۔۔
" جب میں نے کہا تھا کہ تم گھر سے نہیں نکلو گی تو کیا سوچ کر تم نے گھر سے باہر قدم بھی رکھا!!۔۔"
وہ اسے شانوں سے تھام کر سرخ ہوتی آنکھوں میں جنوں لیے چیختے غصے کی شدت سے اسکا ہاتھ اٹھا اور روحا کے گال پر نشان چھوڑ گیا۔۔۔۔۔۔
"چٹاخ۔۔"
پورے کمرے میں تھپڑ کی آواز گونجی تھی۔۔۔وہ گال پر ہاتھ رکھ کر چیختی پیچھے جا گرتی کہ اسکے مضبوط بازوئوں نے اسے تھام لیا۔۔۔
" تم جانتی ہو اگر مجھے زرا سی بھی دیر ہو جاتی تو کیا ہوتا؟؟۔۔"
اسکے گال پر چھپے اپنی انگلیوں کے نشان دیکھتا وہ آپے سے باہر ہوتا چلایا تھا۔۔۔بیتے وقت میں وہ اذیت کی جس بھٹی میں سلگا تھا یہ صرف وہ جانتا تھا ورنہ دل تو چاہ رہا تھا کہ دنیا کو تہس نہس کردے۔۔۔انکھوں سے شعلے نکل رہے تھے اسنے زندگی کو اپنے ہاتھ کی پوروں تک جا کر لوٹتے محسوس کیا تھا۔۔زرا سی تاخیر ہو جاتی تو ؟؟۔۔۔ یہ سوچ ہی اسکی دھڑکن روک رہی تھی۔۔۔
" تم نے سوچ بھی کیسے لیا تم مجھ سے دور ہو جائو گی۔ہاں۔۔جواب دو۔۔تم میری ہو صرف میری اور مجھے سے نجات تمہیں صرف موت ہی دے سکتی ہے۔۔سنا تم نے۔۔"
شانوں پہ اسکی سخت گرفت اور اسکی دھاڑ نےروحا کو بے جان کر دیا۔۔۔وہ تھر تھر کانپتی اسکی بھوری آنکھوں میں مچلتے طوفان اور آگ کی تپش سہتی خوف کے ملے جلے جزبات لیے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔۔۔
وہ اسکے گلاب چہرے پر بہتے انسوئوں کو دیکھ کر اندر ہی اندر بے چین ہوتے بظاہر اسکے بازوئوں پر گرفت سخت کر گیا۔۔جبکہ وہ میچی انکھوں اور بگڑے تنفس سے اسکے دہکتے لمس، سانسوں کی سلگتی تپش سہتی بمشکل کھڑی تھی تڑپ کر اسکے چوڑے سینے میں آسمائی۔۔۔جس پر وہ جو آگ کا شعلہ بنا ہوا تھا۔۔لب بھینچ کر اسکے گرد گرفت سخت کرتے اسے خود میں بھینچ گیا۔۔۔۔
اور اپنی جلتی آنکھوں کو موند کر اسکے بالوں میں اپنا چہرہ چھپا گیا۔۔۔
" میری سانسیں رک گئی تھیں روح!!تمہیں کسی اور کی پناہ میں سوچتے ہی میرا دل رک گیا تھا۔۔۔"
وہ بھاری اواز میں سرگوشی سے بولتا روحا کو تڑپا گیا۔۔۔۔
" مم۔۔مجھے سچ میں نہیں پت۔پتا تھا کہ یہ سب ہو جائے گا۔۔"
وہ شدت سے اسکے سینے میں چھپتی روتے ہوئے بولی۔۔دل ابھی تک دھڑک رہا تھا کیا ہوتا اگر وہ نا اتا تو؟؟ یہ سوچ ہی اسکی جان نکالنے کے لیے کافی تھی۔۔۔وہ ان چند گھنٹوں میں جان گئی تھی کہ اسکے پیروں تلے زمین اور سر پر موجود اسمان کی وجہ صرف وہی تھا جو اسکا محرم تھا۔۔۔
اسکی بانہوں کے سوا اسے کہیں بھی پناہ نہیں ملنی تھی ۔۔تو اسے چھوڑ کے جانے کا وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔۔۔۔
" میں نے جو بھی کیا غلط کیا میں مانتاہوں مگر تم نے مجھ سے دور ہونے کا سوچا بھی کیسے ؟؟؟
وہ اسکے بال اپنی مٹھی میں جکڑتے اپنی پرتپش سانسیں اسکے چہرے پر چھوڑتا آنچ دیتے لہجے میں بولا۔۔۔۔جس پر وہ بے اواز روتی لب بھینچ گئی۔۔۔۔
" میں نے جو بھی کیا وہ وقت کے عین مطابق تھا۔۔میری جگہ تم ہوتی تو کیا کرتی ہاں۔؟؟ کیوں تمہیں میری اذیت نظر نہیں آئی؟؟ کیوں تم نے یہ نہیں سوچا کہ میری نفرت کی وجہ بھی ہو سکتی ہے۔۔۔کیوں میں اتنا پتھر ہوں کیوں اتنابے حس اور چپ ہوں۔۔کبھی خود کو میری جگہ رکھ کر سوچنا سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے۔۔۔۔
وہ اسکی میچی انکھوں کو دیکھتا دکھ سے بولتا اپنا پا اشکار کر گیا جس پر روحا نے تڑپ کر انکھیں کھولیں اور نظریں سیدھا ان بھوری کانچ سے ٹکرائیں جن کی تہوں میں اذیت کے کئی جہان اباد تھے۔۔۔کئی چھپی داستانیں تھیں جن سے وہ بے خبر تھی۔۔۔اور اج وہ اس پر اپنااپ کھول گیا تھا تو بچا کیا تھا ۔۔۔جس پر وہ بحث کرتی۔۔۔؟؟
" مجھے کوئی جواب نہیں چاہیے ابر۔۔مجھے صرف اپکی محبت اور اپکا عمر بھر کے لیے اپکا ساتھ چاہیے۔۔۔"
وہ اسکا چہرہ اپنے ہاتھوں میں بھرتی بھیگی اواز میں بولتی ابران کو ساکت کر گئی۔۔کیا تھی وہ کیسے اتنے غم سہنے کے بعد بھی وہ مظبوطی سے کھڑی تھی۔۔۔بے ساختہ اسکی عظمت کو دیکھتے ابران کا دل جھکا تھا۔۔۔اور جس در پے جھکاتھا وہاں جھکنے اسے کوئی عار بھی نا تھی ۔۔اسلیے دھیمے سے مسکراتے وہ اسکی پیشانی پر جھکا اور نرمی سے وہاں اپنا لمس چھوڑا ۔جسے محسوس کرتے روحا سکون سے اپنی انکھیں موند گئی۔۔۔۔
" I Love U Rooh..I Can't Live Without U Jaan.."
وہ سرگوشی میں بولتا روحا کو ساکت کر گیا۔۔پٹ سے انکھیں کھولتے اسنے اسے دیکھا جو بھوری انکھوں میں چاہت کا یک جہاں اباد کیے اسے دیکھتامسکرا رہا تھا۔۔۔
" It's Reality Jana.."
وہ ہلکے سے اسکے حیران چہرے پر پھونک مارتا دلکشی سے بولا جس پر اسکی انکھیں پانیوں سے بھر گئیں۔۔۔وہ جو مسکرا رہا تھا تڑپ کر جھکا اور نرمی سے اسکی بھیگی انکھیں چوم لیں۔۔۔۔
" مجھے پتا ہوتا کہ تم رونے لگو گی تو میں اظہار ہی نا کرتا۔۔۔"
وہ شرارت سے بولا جس پر وہ اپنے انسو پونچھتی کھلکھلائی تھی۔۔جبکہ وہ یہ دھوپ چھائوں سا منظر دیکھتا مبہوت تھا۔۔۔بھیگی انکھیں اور مسکراتے لب ابران کی دھڑکنیں روک گئے۔۔۔
" ابران شاہ تم سے بے حد وحساب محبت کرتا یے روح ابر۔۔۔"
وہ اسکے لبوں پر جھکتا جذبوں سے گندھے لہجے میں بولتا روحا کو روح کی گہرائیوں تک شاد کر گیا۔۔۔اپنے لبوں پر اسکی پرشدت گرفت محسوس کرتی وہ انکھیں موند کر اسکے خندھے تھام گئئ۔۔۔جس پر وہ اسے مکمل اپنے حصار میں لیتا پرسکون تھا۔۔۔
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
"یار عینا کیاکر رہی ہو ایک بلیک شرٹ مانگی تھی وہ بھی نہیں مل رہی تمہیں۔۔"
صبح سے براق نے اسے چکرا کر رکھ دیا تھا۔۔کبھی یہ کام کبھی وہ کام۔۔۔اب بھی وہ اسکی حکم پر وارڈروب میں گھسی اسکی شرٹ ڈھونڈھ رہی تھی جومل ہی نہیں رہی تھی۔کیونکہ براق صاحب نے چھپاجو دی تھی۔۔۔
اور وہ اسکی پشت پر کھڑا انکھوں میں شرارت لیے سنجیدگی سے بولتا اسے مزید خائف کر رہا تھا۔۔اسکی کلون کی خوشبو اور گرم دہکتی سانایں اپنئ گردن پر محسو سکرتے علینہ بوکھکلا رہی تھی۔۔۔
پتا نہیں اج اسے کیا ہو گیا تھا جو اسے ہراساں کر رہا تھا۔۔مگر وہ یہ کہاں جانتی تھی کہ وہ ضیحمغم دی کمینے کے مشورے پر عمل کر رہاتھا۔۔۔۔اور اسکی جان مشکل میں ڈال رہا تھا۔۔۔
" مجھے نہیں مل رہی تم کوئی اور پہن لو۔۔"
" ایسے کیسے کوئی اور پہن لوں مجھے وہی پہننی ہے تم ڈھونڈو۔۔"
وہ جھنجھلا کر بولی ہی تھی کہ وہ اسکی بات کاٹتا تنک کر بولا۔۔جس پر اسکا پارہ ہائی ہو گیا۔۔۔
" تو خود ڈھونڈ لو پھر۔۔"
وہ تپ۔کر بولتی اسے پیچھے ہٹاتی مڑی ہی تھی کہ وہ اسکی کلائی تھامتا الماری کا دروازہ بند کرتا اسے دروازے سےپن کرتے اسکی کلائیاں پیچھے باندھتےاسے بوکھلا گیا۔۔۔وہ حیرت سے اسے دیکھ رہی تھی جو اسکے چہرے پر جھکا اسکے ایک ایک نقش کق بے تابی سے اپنی نظروں سے چوم رہاتھا۔۔۔جس پر وہ اسکی تپش دیتی سانسوں دہکتے لمس اور اسکی نظروں میں اترتے نرم گرم سے جزبات محسوس کرتے ریڑھ کی ہڈی تک سنسنا اٹھی تھی۔۔۔
" تم جانتی ہو تم براق شاہ کے دل میں رہتی ہو عینا۔۔"
وہ اسکے کان میں جھکتے سرگوشی میں بولا۔۔اور نرمی سے اسکی لو لبوں سے چھو لی۔۔۔جس پر وہ سر سے پائوں تک لرز اٹھی تھی۔۔۔۔۔۔
If you want to read More the Beautiful Complete novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read Youtube & Web Speccial Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read Famous Urdu Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about
Dar E Yaar Novel
Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Dar E Yaar written by sara Shah . Dar E Yaar by sara Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.
Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply
Thanks for your kind support...
Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels
Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.
۔۔۔۔۔۔۔۔
Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link
If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.
Thanks............
Copyright Disclaimer:
This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.
No comments:
Post a Comment