Naqd E Jaan Novel Ayesha Arain Complete Urdu Novel Pdf Free Download - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Thursday, 27 October 2022

Naqd E Jaan Novel Ayesha Arain Complete Urdu Novel Pdf Free Download

Naqd E Jaan Novel Ayesha Arain Complete Urdu Novel Pdf Free Download  

Mahra Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...

Naqd E Jaan Ayesha Arain Complete Pdf Novel

Novel Name: Naqd E Jaan 

Writer Name: Ayesha Arain 

Category: Complete Novel

 

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔


عاریز پہلی بار خاموشی سے ڈرائیو کررہا تھا اسکے بائیں جانب بیٹھی آیت اپنا سر پکڑے بامشکل بیٹھی تھی ۔

"کیا ہوا زیادہ طبیعت خراب ہے "اسکے بولنے پہ آیت نے سر ہلایا ۔

"ہممم بس پہنچ رہے ہے آیت "اسکا ہاتھ نرمی سے پکڑتے ہوئے گاڑی چلانے لگا کچھ منٹ بعد وہ آیت کی بتائی گئی ڈاکٹر کی کلینک کے سامنے کھڑے تھے اوپر والا بورڈ پڑھ کر عاریز کا منہ کھلا اس نے آیت کو دیکھا جو اس کے سہارے چل رہی تھی

"آیت تم کسی غلط جگہ آگئ ہو "اس نے جھک کر سرگوشی کی۔

"نہیں مما نے یہی آنے کا کہا ہے یہ بیسٹ ڈاکٹر ہے " وہ اندر جاچکے تھے

"ہاں مما کی اب کیا عمر ان کاموں والی تب ہی وہ بھول گئی ہوگی "وہ زومعنی بولا

"عاریز پلیز پہلے ہی چکر آرہے ہیں اوپر سے تم دماغ چاٹ رہے ہو "وہ چڑ کر بولی تو عاریز گھور کر رہ گیا ۔اس نے آیت کو اندر بھیج کر خود باہر چئیر پہ بیٹھ گیا اتنا بچہ تو تھا نہیں وہ اب سمجھ چکا تھا اگر یہ واقعی خبر سچ نکلی ۔اسے ناچنے کا دل کررہا تھا ۔

آیت کچھ دیر بعد باہر نکلی اسکے ہونٹوں پہ مسکراہٹ تھی ۔

"آیت کیا میں ماموں بننے والا ہوں "

"ہاں "وہ خوشی سے بتاتے ہوئے وہ آج بہت خوش تھی ماں بن کر الگ ہی فیلنگز آرہی تھیں اسے ۔

"او بلے بلے شاوا شاوا میں ماموں بن گیا "وہ بگھنڑا ڈالتا اونچا بولا رہا تھا وہاں کا سٹاف اسے دیکھ کر ہنسنے لگا

۔

"عاریز چلو باقی کا ڈانس گھر جاکر کرنا چلو "اسکا ہاتھ پکڑتے ہوئے

"آیت اللہ مجھ سے جھوٹ نہ بلوائے لیکن زندگی میں پہلی بار تم مجھے اچھی لگ رہی ہو میری بہن اللہ تمہیں میرے جیسا چاند سا بیٹا دے "عاریز اسکے سائیڈ والا دروازہ کھولتا بولا .آیت نے اسے دیکھا اگر اس جیسا بیٹا مل گیا تصور کرتے ہوئے وہ آگے آگے بھاگ رہا ہے پیچھے پیچھے آیت اسکو پکڑتے ہوئے جو بھاگنے کے ساتھ ساتھ کمرے کی چیزیں بھی تحس نحس کررہا تھا آیت نے فورا جھرجھری لی ۔

**************************

حنان آج افس سے جلدی آگیا تھا ماہین معمول کی طرح ٹی وی کے سامنے بیٹھی کچھ لوازمات کے ساتھ لطف اندوز ہورہی تھی ساتھ ٹی وی چینل بدل رہی تھی

"ماہین ایک گلاس پانی مل سکتا ہے "تھکا ہارا اس کے ساتھ بیٹھتے ہوئے ماہین نے ایک نظر اسے دیکھا پھر اٹھ کر پانی لینے چلی گئی ۔حنان کی نگاہ ٹی وی پہ گئی جہاں کوئی ڈرامہ چل رہا تھا.

"یہ لو پانی "گلاس پکڑاتے ہوئے ۔حنان نے پانی پیا گلاس واپس کیا ۔

"ویسے ماہین ایک بات بتاؤ ۔تم ڈرامے شوق سے دیکھتی ہو یہ سب تو پیار محبت پہ ہوتے ہے کیا تم یقین رکھتی ہو ؟"پتا نہیں کس لیے وہ پوچھ بیٹھا ۔

"ہممم رکھتی ہوں "وہ سوچ کر بولی

"کبھی ہوئی محبت "حنان بولا

"نہیں کوئی ایڈونچر لڑکا نہیں ملا جو میرے ساتھ کے ٹو سر کرے جسے جنگل میں خطرناک جانور کا شکار کرنا پسند ہو "وہ اپنی لسٹ بتا رہی تھی حنان نے اپنے ماتھے پہ آیا پسینا صاف کیا ۔

"تم کسی بھیڑیے سے شادی کیوں نہیں کرلیتی ایک ایڈونچر کے طور پہ "وہ کہتا وہاں سے اٹھا ۔ماہین نے اسکی پشت کو گھورا ہر کوئی اسکی شادی پہ زور دے رہا ہے ۔

******************************

عون بھی خوشی کی خبر سنتے ہی نقوی ولا آگیا تھا ۔باقی سب بھی وہی جمع تھے سب کے چہرے پہ الگ خوشی جھلک رہی تھی اتنے سالوں بعد کوئی ننھا مہمان آنے والا تھا ۔ابھی سے بچہ پارٹی نام پہ بحث کررہی تھی ۔

"آیت اب تم ادھر رہو گی ہمارے پاس "عاریز اس کے پاس سے ہٹ ہی نہیں رہا تھا آج اسکا بیسٹ ڈے تھا پہلے چپکو پروفیسر گٹر میں گرا اب یہ خبر اس کے تو پاؤں زمین پہ ٹک ہی نہیں رہے تھے۔

"کیوں ؟؟"عون تڑپ کر بولا آیت کا کیا پتا وہ رہنے پہ تیار بھی ہوجائے ۔

"تم انتہائی کوئی بےوقوف ہو سمجھدار تو کہوں گا نہیں کیوں کہ شادی کے بعد کوئی کہاں سمجھدار رہتا ہے فارس صاحب کی مثال ہی لے لو"اس نے زبردستی فارس صاحب کو گھسیٹا۔فارس صاحب گھور کر رہ گئے ۔

"تو"عون بولا

"تو یہ کہ میں اپنے بھانجے کو اپنی طرح بنانا چاہتا ہوں یہاں آیت رہے گی میں سامنے رہوں گا اس سے باتیں کروں گا بھانجہ میرے جیسا ہوگا "آیت نے اس بات پہ جھرجھری لی ۔ایک عاریز فارس ہی کافی تھا ۔

"نہیں میں عون کے ساتھ جاؤں گی "وہ جھٹ سے بولی تو عاریز نے برا سا منہ بنایا ۔

"اوکے میں خود ایک گھنٹے کے لیے تم سے روز ملنے آؤں گا اور ایک بات میری بڑی والی پکیچر اپنے روم سے اتار کر تمہیں دوں گا وہ تم اپنے کمرے میں اپنے سامنے لگانا بچہ ماموں پہ جانا چاہیے "عون اسے گھور کر رہ گیا ۔اب عاریز فارس یہ سب کرواتا مطلب ان کا بچہ انھیں آنے والے وقتوں میں سہی نچاوے ۔

"کچھ اور"آیت دانت پیس کر بولی

"خبردار تم لوگوں نے بچے کا باپ کی طرح عون ،آف یا سوئچ بورڈ ایسا نام رکھا میں خود رکھوں گا "عاریز نے اگلا حکم سنایا ۔

"اب میں جاؤں "آیت عون کا ہاتھ پکڑتی بولی کیا پتا عاریز آگے کوئی اور حکم سنا دے ۔

"ہاں رکو ایک لطیفہ سنتی جاؤ ۔بلکہ روز تمہیں ایک صبح ایک رات میں لطیفہ سننا ہے "پوری بزرگ عورتوں کی طرح ہدایت دے رہا تھا ۔

"پٹھان دعا مانگتے ہوئے

یا رب تو نے بچپن دیا

'واپس لے لیا'

جوانی دی

' واپس لے لی'

پیسہ دیا

'واپس لے لیا'

بیوی دی

دے کر بھول ہی گیا؟؟

رحم فرما مولا رحم فرما "

اس کے لطیفے پہ سب مرد حضرات کے قہقہے گونجے۔سوائے خواتین کے جو عاریز کو کچا چبانے کی خواہش مند تھیں 

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


Naqd E Jaan Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Naqd E Jaan  written by  Ayesha Arain. Naqd E Jaan by Ayesha Arain is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link


 

Naqd E Jaan  By Ayesha Arain Complete Novel  is available here to download in pdf from and online reading .

اگر آپ یہ ناول ”  نقد جاں “ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن  یہاں سے  نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں

اون لائن

  

Naqd E Jaan Novel by Ayesha Arain Complete  Novel ( PDF)

نقدجاں  ناول    از  عائشہ آرائیں( پی ڈی ایف)

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages