Gustakh Si Aashqiui By Madiha Shah Epi 26 Complete \ Urdu Romantic Novel - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Sunday, 23 October 2022

Gustakh Si Aashqiui By Madiha Shah Epi 26 Complete \ Urdu Romantic Novel

Gustakh Si Aashqiui By Madiha Shah Epi 26 Complete \ Urdu Romantic Novel






حورین ریڈ کلر کے لہنگے میں بہت خوبصورت لگ رہی تھی ۔ڈراک میک اپ نے اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے تھے ۔عالیان  بھی وائٹ شلوار قمیض کے ساتھ بلیک واسکٹ پہنے بہت ہینڈ سم لگ رہا تھا ۔

ابھی تک عائزہ کے سسرال والے نہیں آئے سائیں عظمی بیگم زمان شاہ کے پاس جاتے پریشانی سے گوئی ۔


آجائیں گے تم فکر نہیں کرؤں زمان شاہ نے سرسری سا جواب دیا تھا ۔

مجھے عائزہ کی بہت فکر ہورہی ہے سائیں اگر وہ لوگ نہیں آئے تو وہ اپنے دل میں آیا خدشہ انہیں بتا گئی ۔

ویسے تو اچھا ہے وہ لوگ نہ ہی آئے لیکن کم عقل عورت وہ لوگ ضرور آئے گے کیوں کہ سلطان علی کی لاڈلی پوتی جو یہاں پر ہے وہ حورین کی طرف دیکھتے عظمی بیگم کو سمجھا گے تھے ۔

ان کی بات سن عظمی بیگم کو تھوڑی سی تسلی ہوئی تھی ۔

سٹیج پر بیٹھی حورین کی نظریں بار بارہ ہال کی ا نٹری پر جارہی تھی ۔اس کی نظریں بے صبری سے اپنے دادا جی کی راہ دیکھ رہی تھی ۔

عالیان جو اسے ہی دیکھ رہا تھا اپنے گھر والوں سے ملنے کی بے صبری اسے اس کی آنکھوں میں صاف دیکھائی دی تھی ۔

سلطان علی کو انٹر ہوتے دیکھ حورین خوش ہوتے آٹھتے اپنا بھاری لہنگا اٹھاتے سٹیج سے اترتے گرنے کو ہوئی تھی ۔۔

عالیان جو اسے ہی دیکھ رہا تھا جلدی سے اسے پکڑ تے گرنے سے بچا گیا ۔۔

اب یوں تھا کہ عالیان حورین کی کمر میں دونوں ہاتھ ڈالے اسے مضبوطی سے پکڑے ہوئے تھا ۔

اس سے پہلے عالیان اس کے خوبصورت سراہے میں کھو تا حورین جلدی سے اپنے آپ کو سنبھالتے عالیان سے دور ہوئی تھی ۔

اس کے اچانک اس عمل پر سب لوگ حیرانگی سے اسے دیکھ رہے تھے۔

تم یہی پر روکو دادا جی سٹیج پر ہی تم  سے ملنے آجائے گے حورین کو پھر سے آگے قدم بڑھاتے دیکھ عالیان غصے سے بولا 

  وہ غصے سے عالیان کو دیکھ گئی ۔

سلطان علی کے سٹیج پر آتے ہی حورین ان کے اس گلے لگی تھی ۔آئی مس یو داداجی وہ روتے بولی ۔

ہم نے بھی بہت مس کیا تمہیں بیٹا وہ اس کے ماتھے پر بوسہ دیتے گوئے 

 

اس کے بعد سب گھر والے اس سے ملے تھے ۔۔

تمہارا فون کہاں ہے حورین فروا اور زین نے ایک ساتھ اس سے پوچھا تھا ۔

میرا فون میرے بیگ میں ہوگا ۔کیوں کیا ہوا وہ ان سے پوچھ گئی ۔

ہم سب کل سے تمہیں فون کررہے ہیں اور تم نے ہمارا ایک کال تک پک نہیں کیا فروا اس سے شکوہ کر گئی۔

ضرور تم نے فون چارج نہیں کیا ہوگا پلیز حورین اب تو اپنا فون چارج کرنا سیکھ جاؤں اب تمہاری شادی ہوگی ہے ۔تمہیں پتہ ہے ہمیں کتنی فکر ہورہی تھی تمہاری ۔دادا جی کو تو مجبوراً عالیان بھائی کو فون کرکے تمہارے بارے میں پوچھنا پڑا ۔

پلیز اب سے اپنا فون ہمیشہ چارج رکھنا زین اس کے سامنے ہاتھ جوڑتے گویا ۔اس کے ایسا کرنے پر  حورین کو ہنسی آئی تھی ۔ٹھیک ہے میں دھیان رکھوں گی ۔

زین کے ساتھ اسے ایسے ہنستے دیکھ عالیان کو غصہ آیا تھا اور وہ سٹیج سے اترتے گیا تھا ۔

عائزہ کے آتے ہی عظمی بیگم اسے پکڑتے ہال کی دوسری طرف لائی تھی ۔

کیا ہوا اماں سائیں آپ ہمیں ایسے کیوں پکڑ کے یہاں لائی ہے عائزہ عظمی بیگم سے پوچھ گئی ۔

تم ہمیں بتاؤ تمہارے سسرال میں سب ٹھیک تھا نا ۔داماد سائیں تمہارے ساتھ ٹھیک تھے نا وہ اپنے دل میں آئے سارے سوال پوچھ گئی تھی ۔

ہاں اماں سائیں وہاں پر سب بہت اچھے ہیں ۔داداجی بھی بہت اچھے ہے اور سائیں تو بہت ہی اچھے ہے ۔

زین کی بات کرتے اس کی آنکھوں میں ایک چمک سی آئی تھی جسے دیکھ عظمی بیگم کو خوشی ہوئی تھی ۔

اللّٰہ تمہیں خوش رکھے وہ اسے دعا دیتے اس کے سر پر ہاتھ رکھا تھا ۔


حورین بیٹا تم خوش ہونا سلطان علی نےحورین سے پوچھا تھا ۔

ان کے اچانک سے ایسے سوال پر وہ شاکڈ ہوئی تھی ۔

ہاں داداجی مںں بہت خوش ہوں وہ اپنی آنکھوں میں آئے آنسو چھپاتے گوئی ۔

سلطان علی جوکب سے اس سے یہ پوچھنا چاہ رہے تھے اس کا جواب سن خوش ہوتے وہاں سے گے تھے ۔۔

تم نے داداجی سے جھوٹ کیوں بولا حورین ۔

تمہاری آنکھیں بتا رہی ہے حورین کہ تم ساری رات روتی رہی ہوں ۔اتنا میک اپ کرکے تم کسی اور کو بے وقوف بنا سکتی ہوں مجھے نہیں فروا غصے سے بولی ۔

فروا پلیز تم تو آل ریڈی سب جانتی ہوں تو ایسے سوال مجھ سے مت کرو کہتے وہ اسے چپ کروا گئی۔

ابھی میں کیا کروں گئی ۔۔۔؟  

 

 

This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

Gustakh Si Aashqiui Web & Youtube Special 

Gustakh Si Aashqiui  novel is Madiha Shah's first web and YouTube special novel. Madiha Shah is writing the story of this novel on a very different topic from the rest of her novels. This will be his first romantic novel

 

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Gustakh Si Aashqiui Web & Youtube Special Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Gustakh si Aashqiui written by Madiha Shah. Gustakh Si Aashqiui by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

Forced  Marriage Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link

 

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

If you want to download this novel ''Gustakh Si Aashqiui '' you can download it from here:

 

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

to download in pdf form and online reading.

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 01, 05

Episode 06 to 10 

Episode 11 to 15 

Episode 16 to 20

Episode 21 to 25

Gustakh Si Aashqiui ( Youtube & Web Special )  By Madiha Shah Episode 14 is available here

اگر آپ یہ ناول ”گستاخ سی عاشقی “ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن پر کلک کریں اور مزے سے ناول کو پڑھے

اون لائن لنک

Online link    

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)

گستاخ سی عاشقی ( یوٹیوب ، ویب اسیپشل ناول )  از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files, as we gather links from the internet, searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

حق اشاعت کا اعلان:

مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔


No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages