Mera Jo Sanam Hai Zara Beraham Hai ( Season 2 ) By Madiha Shah First Sneak Peek
Madiha Shah Writer; Urdu
Novels Stories
Novel Genre: Arrange Marriage-Based Romantic Urdu Novel Enjoy
Reading….
Mera Jo Sanam Hai Zara Beraham Hai ( Season 2 ) By Madiha Shah
Novel Name : Mera Jo Sanam Hai Zara Beraham Hai ( Season 2 )
Writer Name: Madiha Shah
New Upcoming Novel: Sneak Peek
'' میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم ہے (سیزن ٹو )
رائٹر
''
مدیحہ شاہ ''
فسٹ اسینک پیک
_____
تم
یہاں ۔۔۔؟ مقابل ایک نظر سامنے موجود ہستی کو دیکھ سپاٹ انداز میں بولا
ہاں
میں ۔۔۔۔!!! کیوں تم نے کیا اسپٹکت کیا
تھا کون آئے گئی ۔۔۔۔؟
وہ
مقابل کو پیچھے کرتے کھڑکی سے داخل ہوتے اندر گئی تو مقابل نے غصے سے اُسکو گھورتے
کھڑکی بند کی تھی
سردی
بہت زیادہ بڑھ نہیں گئی ۔۔۔؟؟ تم نے لکڑیاں کم ڈالی ہیں ۔۔۔۔!!! آگ کو تیز کرو
اندازہ ہے تمہیں ۔۔۔؟؟
میں
کتنی مشکل سے گھر سے نکل کر یہاں تمہارے ڈپارٹمنٹ میں آئی ہوں ۔۔۔۔؟؟؟
وہ
بنا موقعہ دئیے ادھر ادھر دیکھتے اُسکو مزید غصہ دلاونے لگی ، وہ جو ابھی شاور لے
کر آیا ہی تھا ، خود کو پرسکون کرنے کئلیے ، کہ اُسکی اچانک آمد پر حیران ہوئے ابھی
پھر سے بے سکون ہوا ۔۔۔۔
تم
یہاں اس وقت میرے پاس کیا لینے آئی ہو ، وہ ٹاول جو ہاتھ میں پکڑے ہوا تھا ایک دم
سے صوفے پر پھینک اُسکی طرف لپکا
جبکہ
اناب مقابل کے بدن کو بنا کسی کپڑے کے دیکھ کنفیوز ہوئی ، اسکے سیکس پیک کو دیکھ جیسے
کھونے لگی تھی ، ابھی وہ اسکے سحر میں جھکڑتی کہ جلدی سے خود کو نارمل کرتے نظریں
اسکے ادھر ادھر گھومائی
می۔۔۔۔ں
میں ۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔،، وہ اتنا نروس ہو چکی تھی کہ سب کچھ بھول گئی ، ہاں ۔۔۔!!! جیسے
ہی یاد آیا وہ تیزی سے اُسکی آنکھوں میں دیکھ سامنے ہوئی
میں
وہ واک کئلیے نکلی تھی ، پھر دل کیا کہ لونگ ڈرائیونگ کا مزہ لے لیا جائے ، تو پھر
بس ۔۔۔!!! وہ ادھورے انداز میں بولتے اسکے چہرے کو پرسکون کر گئی
اب
اگر میں یہاں آ ہی گئی ہوں تو تم مجھے کچھ پینے کئلیے نہیں دو گئے ۔۔۔؟؟؟ وہ مقابل
کو کسی بھی پل چیت کر سکتی تھی
وہ
جانتا تھا وہ یہاں کیوں آئی تھی ، پھر بھی نارمل سے انداز میں چلتے وہ سامنے موجود
کاؤنٹر پر گیا جہاں لاتعداد میں بوتلیں پڑی ہوئی تھی
وائن،
یا وسکی ۔۔؟؟ وہ بے نیازی سے پوچھتے اُسکی نظریں خود کی طرف متوجہ کر گیا
اس
سے پہلے وہ کوئی جواب پاس کرتی فام ہاوس کے ڈور کی گھنٹی بجی
وہ
بنا موقعہ دئیے مقابل کے بالکل قریب آئی تھی ، اتنی رات کو کون آیا ۔۔۔۔؟؟؟ اناب
پوری طرح لڑنے والے انداز میں اسکے سامنے
ہوئی تھی
کیا
سچ میں تمہیں نہیں پتا کون آیا ہے ۔۔۔؟؟؟ یا ابھی جان بوجھ کر ایسے معصوم بن رہی
ہو ۔۔۔؟؟؟ وہ کہاں اپنا بدلا بھولتا تھا
طنزیہ
انداز میں کہتے اُسکی آنکھوں میں دیکھا تھا جو وہ گھبراتے ادھر ادھر گھوما گئی
چلو
اگر تمہیں نہیں بھی پتا تو کوئی بات نہیں ، ہم تمہارے چکر میں اپنی شام تو خراب نہیں
کر سکتے نا ۔۔۔۔؟؟ ابھی جیسے اپنے سارے درد یاد آئے تھے
وہ
تیزی سے بولتے اُسکو اداس کر گیا وہ جانتی تھی کہ اُسکی بات کا مطلب کیا تھا ، دیکھو
۔۔۔۔!!! تمہیں کیا لگتا ہے ایسے تم مجھے بولو گئے تو میں ڈر جاؤں گئی
ویسے
بھی مجھے کیوں برا لگے گا اگر وہ تمہاری گرل فرینڈ ہوئی تو۔۔۔؟؟؟ جاؤ لے آؤ اندر
اُسکو ۔۔۔۔!!! وہ بھی جیسے قسم کھا کر آئی تھی کہ آج کچھ ہونے نہیں دے گئی
وہ
اسکے چہرے پر ڈر ، گھبراہٹ خوب اچھے سے دیکھ خوش ہوا تھا جبکہ ڈور کی طرف جانے سے
پہلے وہ اسکے قریب آیا تھا ۔۔۔
پہلی
بات وہ میری کوئی گرل فرینڈ نہیں ، صرف ایک رات کئلیے آئی ہے ۔۔۔!!! جیسے ہی مقابل
نے بے نیازی سے یہ کہا اناب جو پُر سکون سی کھڑی تھی اسکے چہرے کو دیکھ بےچین ہوئی
، ایسا تو نہیں تھا کہ اُسکو پتا نہیں تھا ، لیکن آج اسکے منہ سے یہ سن جیسے وہ
اندر سے ٹوٹی تھی
اور
ویسے بھی میں کچھ بھی کروں تمہیں اس سے کیا ۔۔۔؟؟؟ تمہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا نا
۔۔۔؟؟؟ وہ پوچھ رہا تھا یا بتا رہا تھا اناب کو کچھ سمجھ نا آئی تھی
وہ
تو مقابل کی ایک رات والی پر ہی کھڑی ہوئی تھی ، میں نہیں چاہتا تمہیں وہ یہاں میرے
ساتھ دیکھے ابھی کہ ابھی یہاں سے جاؤ ۔۔۔۔!!!
وہ
اُسکے چہرے پر چھائی ادسی ، بےچینی صاف دیکھ سکتا تھا ، اسی لیے اتنا کہتے بات ختم
کی ،
میں
کہیں نہیں جا رہی ، کیا پتا کوئی اور آئی ہو ۔۔۔۔؟؟؟ پہلے تم ڈور کھول اُسکو لے تو
آؤ ، وہ کسی بھی قیمت پر آج اُسکو اکیلا چھوڑنے والی نہیں تھی
دیکھو
۔۔۔۔؟؟؟؟ میں دیکھ ہی تو رہی ہوں ۔۔۔۔!!! اب یہاں ٹائم ویسٹ نا کرو کہیں ایسا نا
ہو وہ واپس چلی جائے ۔۔۔۔۔
اس
سے پہلے وہ کچھ کہتا وہ بولتی اُسکو خاموش کروا گئی ، وہ غصے سے اُسکو دیکھتے ڈور
کی طرف گیا
ایک
منٹ ۔۔۔۔!! پہلے اپنی یہ شرٹ پہنو ، وہ تیزی سے بھاگتے اسکے سامنے ہوئی جبکہ حکم کی
طرح بولتے دبی آواز میں چیخی ،
مقابل
نے آئی ابراچکاتے اُسکو گھورا ، چاہتے ہو نا کہ میں یہاں سے چلی جاؤں ۔۔۔۔؟؟؟ وہ
شاید سمجھنے لگ پڑی تھی کہ اس چٹان انسان کو کیسے قابو کرنا ہے
وہ
اُسکو تیکی نظروں سے گھورتے شرٹ پکڑتے پہن گیا ، یہ بٹن بند کون کرے گا ۔۔۔۔؟؟؟ وہ
اُسکو آرام سے کھڑے دیکھ بھڑکی جبکہ جلدی سے قریب ہوتے اسکے بٹن بند کرنے لگی
مقابل
نے غور سے اُسکو دیکھا تھا ، مگر جیسے ہی اس نے پلکیں اٹھائی تیزی سے نگاہوں کا
زوایہ بدلا
تم
فحال یہاں سے روم میں جاؤ ، وہ اُسکو ویسے ہی بازو سے پکڑے روم کی طرف اشارہ کر گیا
اناب
بھاگتے روم میں داخل ہوئی تھی جبکہ غور سے اسکے روم کو دیکھ مقابل کی بات یاد آئی
( وہ ایک رات کئلیے آئی ہے ) ابھی بتاتی ہوں وہ اپنا بیگ صوفے کی طرف اچھالتے غصے
سے کمبل اٹھاتے نیچے پھینک شروع ہوئی تھی
کیا
سمجھتے ہو کہ میں کچھ بھی برداشت کرو گئی ۔۔۔؟؟ وہ تکیے کا منہ کھولے ساری روئی
غصے سے نکال پھینکنا شروع ہوئی
کبھی
بھی نہیں تم میرے سوا کسی کو اپنے ساتھ تصور نہیں کر سکتے ، جیسے ہی وہ خود سے یہ
بولی آنکھوں میں نمی لہرائی ، شاید قسمت اُس پر ہنسی تھی
کہاں
گئی تمہاری مہمان ۔۔۔۔؟؟؟ وہ روم کو تہس نہس کرتے باہر آئی تھی مقابل نے تیزی سے
اُسکو بازو سے پکڑتے فام ہاوس سے باہر کھڑا کیا
میرے
مہمان کو چھوڑو تم یہاں سے سیدھے باہر جاؤ ، جو تمہاری جگہ ہے ۔۔۔!!! اوکے مقابل
نے دو ٹوک بولتے ڈور بند کیا
تو
وہ آنکھوں میں لاتعداد آنسو لیے غصے سے لان میں موجود درخت کے نیچے بیٹھی ، وہ تہ
کر چکی تھی آج کی رات وہ اسکے ساتھ ہی گزرا گئی
ڈئیر
یہ روم کا کیا حال کیا ہوا ہے ۔۔۔؟؟ وہ جیسے ہی روم میں داخل ہوئی روم کی حالت دیکھ
مقابل کو پکار گئی جبکہ وہ گلاس ہاتھ میں
پکڑے ویسے ہی چلتے اندر آیا
اور
روم کو تہس نہس دیکھ حیرانگی سے ہلکے سے مسکرایا ، تم یہ انجوائے کرو ، مقابل روم
کی حالت کو اگنور کرتے واپس سے لاؤ بج میں آتے صوفے پر بیٹھا تو وہ بھی منہ بناتے
واپس سے صوفے پر براجمان ہوئی اور گلاس
پکڑتے لبوں سے لگایا
تمہیں
پتا ہے تم ہر لڑکی کا خواب ہو ، ہر کوئی تمہارے ساتھ ایک پل ،ایک رات گزارنا چاہتا
ہے ، میں بہت خوش نصیب ہوں کہ آج یہاں تمہارے پاس تمہارے ساتھ ہوں
وہ
بنا دیر لیے مقابل کے قریب ہوئی تو وہ پل بھر کئلیے چونکا جبکہ گلاس ویسے ہی پکڑے
وہ سامنے وال گلاس کے سامنے کھڑا ہوا۔۔۔۔
وہ
لڑکی نشے کی حالت میں بہکنا شروع ہوئی تھی ، وہ اپنا جادو اُس پر چلانا چاہتی تھی
، لیکن وہ نہیں جانتی تھی کہ جادو تو پہلے ہی اُس پر چل چکا تھا
ان۔۔۔۔۔؟؟؟؟
جیسے ہی مقابل کی نظر سامنے لان میں بیٹھی لڑکی پر گئی ، وہ حیرانگی سے ہونٹ بھینچے
گلاس ٹیبل پر رکھتے اُس لڑکی کو صوفے پر لیٹتے دیکھ بنا کیز لیے بھاگا
تم
یہاں ایسے کیوں بیٹھی ہو ۔۔۔؟ تمہیں کوئی اندازہ ہے سردی کتنی بڑھ گئی ہے ۔۔۔۔؟؟
وہ لان میں اسکے بالکل سامنے آتے تیکے لہجے میں گویا
تو
وہ جو تھر تھر کانپنے لگ پڑی تھی خوشی سے مقابل کے سامنے کھڑی ہوئی ، خوشی اتنی تھی
چہرے پر کہ پل میں جیسے سردی غائب ہوئی ہو
تمہیں
میری فکر ہو رہی ہے ۔۔۔؟؟؟ ڈونٹ وری میں اک دم ٹھیک ہوں ، اور رہی بات جانے کی
۔۔۔۔!!! تو بھول جاؤ میں کہیں جانے والی نہیں ۔۔۔۔!!!
وہ
مقابل کو خوشی سے دیکھتے ایک سانس میں تیزی سے بولی تو وہ اُسکے چہرے پر چھائی خوشی
دیکھ پل میں سنگدل بنا تھا
کیا
سمجھتی ہو خود کو ۔۔۔۔؟ کہ مجھے تمہاری فکر ہے ۔۔۔؟ نہیں ۔۔۔۔!!! مجھے تم سے زیادہ
اپنی فکر ہے ۔۔۔!!! میں نہیں چاہتا کوئی میڈیا کا آدمی تمہیں یہاں میرے ساتھ دیکھے
۔۔۔۔!!!
وہ
اک دم چیخا تھا جبکہ اُسکو بازو سے پکڑتے اپنے بے حد قریب کیا تھا یوں کہ وہ نمی
آنکھوں میں لیے کھونے لگی
وہ
ہر حد سے گزرنے کے لیے تہیہ لیے ہوئے تھی ، محبت اُسکو کس مقام پر لے آئی تھی وہ
خود انجان تھی محبت تو بہت دور رہ گئی تھی
وہ
عشق کی حدوں کو چھونے لگی تھی ، ایک ایسا عشق جو اُسکو فنا کرنے والا تھا ،جیسے
پہلے چھوڑ دیا تھا آج بھی چلی جاؤ ، میں کون سا تمہیں روکنے والا ہوں
تمہاری
زندگی ہے جیسے مرضی جیو ، میری طرف سے بھاڑ میں جاؤ۔ ، وہ ایک دم کڑوا ہوا تھا
جبکہ پل میں بدلا یاد آیا تھا
اتنی
ٹھنڈا میں کھڑے ہونے کے باوجود وہ آگ کی طرح گرم ہوا تھا ، جبکہ مقابل کی باتیں
اُسکو بری طرح چبھی ،
آنکھوں
میں روکے آنسو گالوں پر بہے ، جب میں میڈیا سے نہیں ڈرتی تو تمہیں اتنی فکر کیوں
ہے ۔۔۔؟ اور ویسے بھی میں اپنی مرضی سے یہاں بیٹھی ہوں
اس
سے کسی میڈیا کو کیوں تکلیف ہو گئی ، تم اپنی بات کرو ۔۔۔؟؟؟ وہ اسکے کڑوے لہجے کو
اگنور کرتے مضبوط انداز میں بولی
جبکہ
اتنی ہی برداشت تھی مقابل میں ، وہ غصے سے اُسکی طرف لپکا تھا ، اور سامنے موجود
لڑکی کو کمر سے دبوچا یوں کہ وہ پوری طرح سہمی اسکے حصار میں قید ہوئی
دونوں
کی نظریں ملی تھی جبکہ گرم سانسیں ایک دوسرے کے چہرے پر طوائف کی طرح حصار باندھنے
لگی
جانتا
ہوں تمہیں اپنی عزت کی کوئی فکر نہیں ، لیکن بھولو مت کہ اب تم کہاں رہتی ہو ، کم
از کم ان کی عزت کی لاج رکھو ، اور اگر ابھی بھی عقل نہیں آئی تو کرو جو کرنا ہے
وہ
اسکے چہرے کو دیکھ اپنا ہوش کھونا نہیں چاہتا تھا ، اسی لیے تیزی سے بولتے اُسکو
اک دم دھکا دیتے خود سے الگ کرتے وہاں سے گیا
تو
وہ جو مقابل کے دھکا دینے سے نیچے گر چکی تھی ، اُسکو جاتے ہوئے دیکھ درد سے آنسو
صاف کرتے ضدی انداز میں بیٹھی ۔۔۔۔
کیز۔۔۔۔؟؟
جیسے ہی مقابل نے گھر کا ڈور کھولنے کے لیے پاکٹ چیک کی ، تو خود سے بڑابڑایا
مگر
جیسے ہی یاد آیا خود پر غصہ آیا ، وہ ویسے ہی گھٹنی پر ہاتھ رکھے خود کو نارمل
کرنے لگا ، کتنی دیر ہو چکی تھی وہ سمجھ گیا تھا کہ کوئی فائدہ نہیں
مگر
جیسے ہی وال گلاسیز والی ونڈو یاد آئی اس طرف لپکا ، سردی اپنی شدت پکڑ چکی تھی ،
جیسے ہی وہ گھر میں داخل ہوا ، لان میں موجود لڑکی کی یاد آئی
وہ
ویسے ہی الٹے قدم لان کی طرف بڑھا ، جیسے ہی دھیرے سے سائیڈ سے لان میں دیکھا وہ
زمین پر ہی بیٹھی درخت سے ٹیک لگائے آنکھیں موندے خود کو خود میں چھپانے کی کوشش
کرنے میں نظر آئی
وہ
اُسکو دیکھ غصے سے سگریٹ نکالتے لبوں میں رکھتے وہی بیٹھا ۔۔۔۔۔۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
This is the Official Webby Madiha Shah Writes. She started her writing
journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their
readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has
written many stories and choose a variety of topics to write about
'' Nafrta Se barhi Ishq
Ki Inteha '' is her first long novel. The story of this begins with the hatred
of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not
only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils
have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth
are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.
"Mera Jo Sanam
Hai Zara Beraham Hai " was his second-best long romantic most popular novel. Even a year
after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable
times.
Meri Raahein Tere Tak Hai
by Madiha Shah is a best novel ever 3rd Novel. Novel readers liked this
novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this
novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of
relationships.
The novel tells the
story of a couple of people who once got married and ended up, not only that,
but also how sacrifices are made for the sake of relationships.How man puts his
heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice
Mera Jo Sanam Hai Zara
Beraham Hai ( Season 2 ) Novel
Madiha Shah presents a new
urdu social romantic novel Mera Jo Sanam Hai Zara
Beraham Hai ( Season 2 ) written Madiha Shah. Mera jo Sanam hai Zara Beraham hai ( season 2 ) by Madiha Shah is a
special novel, many social evils have been represented in this novel. She has
written many stories and choose a variety of topics to write about
Hope you like this
Story and to Know More about the story of the novel you must read it.
Not only that, Madiha Shah
provides a platform for new writers to write online and showcase their writing
skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have
written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu
romantic novel, we are waiting for your kind reply
Thanks for your kind
support...
Arrange Marriage-Based Novel | Romantic Urdu Novels
Madiha Shah has written
many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and
positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.
If you all like novels
posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the
novel, please leave a nice comment in the comment box.
Thanks............
If you want to read this beautiful novel, go to this link
quickly, and enjoy the novel۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Copyright Disclaimer:
This Madiha Shah Writes
Official only share links to PDF Novels and does not host or upload any file to
any server whatsoever including torrent files as we gather links from the
internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc.
If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader
to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.
No comments:
Post a Comment