Best New 3 Novels Sneaks By Mariya Awan New Novel Sneaks
Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories
Novel Genre: Cousin Based Enjoy Reading...
Best New 3 Novels Sneaks By Mariya Awan New Novel Sneaks |
Novel Name: Best New 3 Novels
Writer Name: Mariya Awan
Category: Complete Novel
مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔
تم نے یہ سوچا بھی کیسے رائد۔۔۔ اگر میں چل سکتی تو یقینً اب تک تمہیں ایک زور دار تھپڑ مار چکی ہوتی۔۔
خرد نے غصے اور نفرت سے رائد کو دیکھتے ہوئے کہا اسکا بس نہیں چل رہا تھا کے وہ اپنے بے جان ٹانگوں میں جان ڈال کر کھڑی ہو جائے
آپکو اگر مارنا ہے تو یہ لیں میں خود آپ کے پاس آجاتا ہوں۔۔۔
رائد مسکرا کر چلتا ہو اُس کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گیا۔۔ خرد نے واقعی ایک زور دار تھپڑ اُسے مارا۔۔ رائد کو جیسے کوئی فرق نہ پڑا۔۔ اس کی ڈھیٹائی دیکھ کر خرد نے ایک اور تھپڑ مارا۔۔ رائد اُسے خاموشی سے دیکھتا رہا۔۔ خرد نے جب اُسے تیسرا تھپڑ مارنا چاہا تو رائد نے نرمی سے اسکا ہاتھ تھام لیا اور مسکرانے لگا
کیوں کیا ہوا درد ہو رہا ہے نا اب۔۔
خرد نے دانت چبا کر بولا
نہیں مجھے درد نہیں ہو رہا مگر آپ کے اِن نازک ہاتھوں کو مزید تکلیف نہیں دینا چاہتا آپ مارنا چاہتی ہیں غصہ نکالنا چاہتی ہیں تو میں آپکو اپنا جوتا دے دیتا ہوں پلیزز اُسے استعمال کر لیں۔۔۔ دیکھیں آپکا ہاتھ لال ہوگیا ہے۔۔
رائد نے اسکے ہاتھوں کو پیار سے دیکھا۔۔۔ خرد نے غصے سے اپنا ہاتھ اسکے ہاتھ سے چھڑایا اور اپنا منہ دوسری طرف پھیر کر رونے لگی
ناول 2:
#Army Base novel
Stop talking everyone & attention...
کیپٹن عارض نے روب دار آواز میں اپنے سامنے کھڑے ہجوم سے کہا
آپ لوگ کسی پارک یا شادی میں نہیں آئیں۔۔ یہ آرمی ہے۔۔ یہاں نا آپ اپنی مرضی سے کوئی بات کر سکتیں ہیں نہ ہی کچھ کھا سکتی ہیں انڈراسٹینڈ۔۔۔
سب لڑکیاں سر جھکائے ایک قطار میں کھڑی ہونے لگیں عارض سب کو بہت سنجیدگی سے گھورنے لگا
میڈم آپ کیوں بلاوجہ مسکرا رہی ہیں۔۔ آپ نے سنا نہیں جو میں نے کہا ہے۔۔
عارض چلتا کوا نگین کے پاس آیا جو بہت خوبصورت انداز میں مسکرا کر عارض کو دیکھ رہی تھی
جی سر میں نے سنا الحمداللہ میں بہری نہیں ہوں ۔۔
نگین نے اُسی طرح مسکراتے ہوئے جواب دیا۔۔ نگین کی مسکراہٹ سے عارض مزید غصہ ہوا
یہاں مسکرانا بھی منع ہے۔۔ ہنہ ویسے یہ گستاخی آپ ہی کر سکتی ہیں۔۔ ظاہر ہے سی ـ او کی بیٹی ہیں۔۔۔ بنا ٹیسٹ پاس کیئے جو لوگ اس جگہ پہنچتے ہیں ان سے اِسی روئیے کی امید رکھی جا سکتی ہے۔۔ آپ جیسوں کو یہاں کی قدر کا اندازہ نہیں ہے۔۔ مگر مس نیگین سکندر یہ مت سوچئے گا کے میں آپ کی بدتمیزیوں کو برداشت کر لونگا۔۔ آپ کو اِن سب کی طرح یہاں رہنا ہو گا۔۔ ورنہ جسطرح میں نے آپکو اجازت دی ہے اسی طرح باہر بھی کر سکتا ہوں۔۔۔
عارض نے دھیمے مگر سخت لہجے میں کہا
ارے کیپٹن عارض۔۔ آپ اتنا غصہ کیوں ہو رہے ہیں۔۔ آپ کو نہیں پتا زیادہ غصہ کرنے سے انسان جلدی مر جاتا ہے۔۔ چھوٹی سی زندگی ہے اسے ہنس کر مسکرا کر گزاریں۔۔ مانا کے یہ آرمی ہے مگر کوئی موت کا فرشتا تو نہیں کے بس کھانا پینا مسکرانا سب بھول جاؤ۔۔ اب تھوڑی بہت نرمی تو کر سکتے ہیں آپ۔۔۔
نگین نے لاپرواہی سے جواب دیا۔۔ عارض کا دل کیا وہ نگین کو اٹھا کر یہاں سے باہر پھینک دے
ناول 3:
واہ یار یہ مزار تو بہت بڑا اور خوبصورت بنوایا ہے تم لوگوں نے۔۔۔ ویسے اگر اسکے پیر صاحب اس دنیا میں نہیں رہے تو کون چلا رہا ہے اسے؟
احمر نے کیمرے سے تصویر بناتے ہوئے پوچھا
ہاں بابا جی کے بعد اِن کی بیوی ہی ہیں۔۔ بابا جی نے ایک ہی شادی کی وہ بھی اپنی آخری عمر میں۔۔ شادی کے چند دنوں بعد ہی انکا انتقال ہو گیا پر اپنی زندگی میں ہی انہوں نے نور بی بی کو گدّی نشین بنا دیا تھا۔۔ اب سب لوگ انہی کے مرید ہیں۔۔۔
فہد نے اردگرد دیکھتے کوئے جواب دیا
اوو۔۔۔ اچھا۔۔ خیر بابا جی خوش نصیب تھے جو جاتے جاتے شادی کر گئے۔۔
احمر نے ہنستے ہوئے فہد کو جواب دیا
اؤے کوئی گستاخی مت کرنا۔۔ یہ لوگ ایک لفظ بھی باباجی اور نور بی بی کے بارے میں نہیں سن سکتے ورنہ جان لے لیتے ہیں۔۔
فہد نے اسے دھمکایا
ہممم۔۔ آج کل بھی لوگ ان سب پر یقین رکھتے ہیں خیر میں زرا اندر سے دو تین تصویریں لے کر آتا ہوں۔۔
احمر نے اپنے گلے میں لٹکے قیمتی کمرے کو تھاما اور اندر کی طرف چلا گیا۔۔ اس کے اندر جاتے ہی ایک ہل چل مچ گئی۔۔ بہت سے مرد اپنی جوتیاں ہاتھ میں لیئے مزار سے باہر کی طرف جانے لگے
کیا ہوا سب خیر ہے یہ لوگ باہر کیوں جا رہے ہیں؟
احمر نے ایک آدمی کو روک کر پوچھا
جی وہ پیرنی صاحبہ تشریف لا رہی ہیں دعا کےلئے۔۔ آپ بھی باہر آجائیں۔۔ جلدی کریں۔۔
اس آدمی نے جلدی سے جواب دیا اور چلا گیا۔۔ احمر کچھ دیر کھڑا سوچتا رہا۔۔۔ پھر کندھے اُچکا کر آگے کی طرف بڑھ گیا اور مزار کے پچھلے حصے کی طرف آ کر ایک چھوٹی سی بنی نہر کی تصویر لینے لگا۔۔۔ اس جگہ ہر طرف سناٹا تھا۔۔ بس درختوں پر بیٹھی چڑیوں کی آوازوں نے اس سناٹے میں بھی رونق پیدا کی ہوئی تھی۔۔ احمر ارد گرد دیکھتا آگے کی طرف بڑھنے لگا۔۔ اسے بہت ہلکی آواز میں کسی کے بولنے کی آواز آئی وہ آواز کی سمت میں چلتا اس جگہ پہنچ گیا۔۔ ایک بہت بڑا کھڑکی نما دروازہ بنا تھا۔۔ احمر نے بہت احتیاط سے اس کے پار جھانکا۔۔ مگر جیسے ہی اسکی نظر اندر کھڑے وجود پر پڑی وہ دنگ رہ گیا۔۔ نور اپنی چادر سر پر لپیٹے۔۔ آنکھیں بند کیئے دعا کرنے میں مصروف تھی۔۔ اس کے ہونٹ ہل رہے رہے تھے جسے احمر نے بہت غور سے دیکھا۔۔ احمر کو حیرانگی ہوئی کے کوئی اتنا حسین بھی ہو سکتا ہے وہ بھی بنا میک اپ کے۔۔۔ احمر کی زندگی میں بہت سی لڑکیاں آئی تھیں۔۔ ایک سے ایک خوبصورت مگر اتنا سادہ حسن اس نے پہلی دفعہ دیکھا تھا۔۔ اس نے کچھ سوچ کر اپنا کیمرہ فوکس کیا اور تصویر بنا لی۔۔۔ فلیش کی آواز سے نور نے گھبرا کر آنکھیں کھولیں اس کے ساتھ کھڑی ایک عورت نے بھی فوراً کھڑکی کر طرف دیکھا۔۔ نور نے گھبرا کر اپنی چادر سے اپنا چہرہ چھپایا۔۔ اور احمر کو غصے سے دیکھا۔۔ احمر کے حلیے سے اسے معلوم ہو گیا کے وہ اس گاؤں کا نہیں بلکے کسی شہر کا رہنے والا ہے اتنی دیر میں دوسری عورت کھڑکی کے پاس گئی
اے لڑکے کون ہو تم۔۔ اور یہ کیا گستاخی کی ہے تم نے نور بی بی کی تصویر بنائی ہے نا۔۔ ابھی بلاتی ہوں ملازموں کو تمہیں زندہ دفن کر دینگے وہ۔۔۔
عورت نے چیختے ہوئے کہا
ایم سوری مجھے معلوم نہیں تھا کے انکی تصویر نہیں لے سکتا۔۔۔ ایکچولی میں اپنے کیمرے میں خوبصورتی محفوظ کر رہا ہوں تو بس اسی لیئے۔۔ اینی ویز میں ڈلیٹ کر دیتا ہوں۔۔
احمر نے وضاحت دی اور بلاوجہ کیمرے میں دیکھنے لگا
تمہیں یہاں آنے کس نے دیا تمہیں نہیں معلوم اس وقت نور بی بی یہاں آتی ہیں۔۔ سب مرد باہر چلے جاتے ہیں۔۔ اس کی سزا تمہیں ضرور ملے گی۔۔۔
وہ عورت پلٹ کر باہر کی طرف جانے لگی
رہنے دیجئے بوا۔۔۔ یہ یہاں کا نہیں اسے کیا معلوم یہاں کا طریقہ ایک دفعہ معاف کر دیجئے۔۔
نور نے بہت آہستہ آواز میں کہا مگر احمر کو اسکی آواز پہنچ گئی۔۔ احمر سوچنے لگا کے وہ خود زیادہ خوبصورت ہے یا اسکی آواز۔۔۔۔ نور نے ایک نظر احمر کو دیکھا جو مسلسل اُسی کو دیکھ رہا تھا۔۔
شکر کرو بچ گئے آج اب اگلی دفعہ ایسی غلطی نہ کرنا۔۔ جاؤ یہاں سے فوراً اس پہلے کوئی اور دیکھے۔۔۔
بوا نے سخت لہجے میں کہا۔۔ احمر نے اپنا دیہان نور سے ہٹایا اور ہاں میں سر ہلاتا وہاں سے جانے لگا۔۔ جاتے ہوئے اس نے مسکرا کر کیمرے کو دیکھا جہاں اب بھی نور کی تصویر موجود تھی
If you want to read More the Beautiful Complete novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read Youtube & Web Speccial Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read Famous Urdu Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about
Muhabbat Ki Baazi Novel
Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Muhabbat Ki Baazi written by Mariya Awan . Muhabbat Ki Baazi by Mariya Awan is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.
Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply
Thanks for your kind support...
Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels
Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.
۔۔۔۔۔۔۔۔
Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link
If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.
Thanks............
Copyright Disclaimer:
This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.
No comments:
Post a Comment