Yaar Man Dilbram ( Nafrat Ishqam ) Season 2 By S R Coming Up Novel

Yaar Man Dilbram ( Nafrat Ishqam ) Season 2  By S R Coming Up Novel

Yaar Man Dilbaram By S R 

کو ۔۔۔کون ہے وہاں وہ ڈرتے ہوئے بولی رات کا نجانے کونسا پہر تھا اور وہ اس انجان جگہ پر بے بس سی بیٹھی ہوئی تھی اسکا چشمہ بھی اسکے پاس نہ تھا کہ اسے کچھ نظر ہی آجائے آج اسے شدت سے اپنی محرومی کا احساس ہوا تھا کیوں تھی وہ معذور ۔۔

پلیز مجھے جانے دو میں نے کسی کا کچھ نہیں بگاڑا ہے مجھے جانے دو خدا کا واسطہ ہے تمہیں وہ شدت سے روتے ہوئے ایک ہی بات بار بار دہرا رہی تھی ۔۔ 

اسکی سرمئی آنکھیں مسلسل رونے کی وجہ سے سوجھ چکی تھی ناک لال ہو چکی جبکہ ہونٹ کپکپا اٹھے تھے اسکی وہیل چیئر کافی زیادہ فاصلے پر پڑی ہوئی تھی کہ وہ اٹھ کر وہاں تک جا بھی نہ سکتی تھی ۔۔

کیوں وہ اپنی ماں کی باتوں میں اکر آپریشن کے لئے نہیں مانی تھی اگر مان جاتی تو آج اپنے پیروں پر چل رہی ہوتی اور اس مصیبت سے بھی نکل چکی ہوتی ۔۔ وہ نازک دل کی لڑکی اس وقت اپنی محرومی کا شکوہ اپنے رب سے کرنے میں مصروف تھی کیوں کہ اسکے علاوہ وہ کچھ اور کر بھی نہیں سکتی تھی ۔۔ 

اچانک اسے کمرے میں کسی اور شخص کی موجودگی کا احساس ہوا تھا اگر اسے ایک محرومی ملی تھی تو اسکی باقی حسیں دوسروں سے زیادہ تیز تھی انے والے وقت کو سوچتے اسکے رونگٹے کھڑے ہو چکے تھے خوف سے چہرہ پسینہ پسینہ ہو چکا تھا اپنے ہاتھوں کی مدد سے وہ بیڈ کی دوسری طرف جانے کی کوشش کر رہی تھی تاکہ وہ یہاں سے کسی طریقے سے نکل سکے انے والا نجانے اسکے ساتھ کیا کرتا ۔۔

قدموں کی دھمک اسے اپنے قریب تر اتے محسوس ہو رہی تھی وہ خوف سے سفید پڑتی مسلسل نفی میں سر ہلاتے پیچھے جاتی جا رہی تھی ۔۔ 

انے والے نے اچانک سے اسکی ٹانگ پکڑی تھی اور اسے اپنی طرف گھسیٹا تھا جسکے نتیجے میں وہ کمزور سی لڑکی اسکے بلکل قریب آچکی تھی اسکی سانسیں دھونی کی مانند چل رہی تھی ۔۔

انے والے نے اسکی آنکھوں میں دیکھتے اسکی ٹانگ کو اپنے قریب کیا تھا اور پنڈلی پر اپنے لب رکھے تھے جنکا لمس محسوس کرتے وہ تڑپ اٹھی تھی مجھے جانے دو میں نے کچھ نہیں کیا ہے مجھے جانے دو ۔۔ 

تم نے ہی تو سب کچھ کیا ہے میرا سب سے بڑا نقصان کروا کر کہہ رہی ہو تم نے کچھ نہیں کیا ہے ؟ وہ اچانک سے اسکے چہرے کے قریب منہ کرتے غرایا تھا ۔۔

مم ۔۔۔میں نے کچھ نہیں کیا ہے وہ شدت سے روتے خود کو اس کی گرفت سے آزاد کروانے کی کوشش کر رہی تھی کمرے میں ہر سو اندھیرا پھیلا ہوا تھا اس اندھیرے میں وہ کائی آنکھوں والا اسکی جان نکالنے کے در پر تھا ۔۔ اسنے اپنے چہرے پر ماسک لگا رکھا تھا جسکی وجہ سے وہ اسے دیکھنے سے قاصر تھی اگر نقاب نہ بھی لگا ہوتا تو بھی وہ نا دیکھ پاتی کیوں کہ اسے چشمے کے بغیر کچھ نظر بھی نہ آتا تھا ۔۔

لیکن اتنے قریب سے اسے محسوس ہوا تھا جیسے اسکی بے بسی پر وہ مسكرايا ہو ۔۔ کافی خوبصورت ہو کیا خیال ہے پھر اس خوبصورتی سے تھوڑا لطف اندوز نہ ہو لیا جائے وہ اسکے چہرے پر اپنی انگلی سے لکیر کھینچتا گلے سے نیچے کی حدود پار کرنے کی کوشش کر رہا تھا اسنے اچانک سے اسکا ہاتھ تھام لیا تھا وہ چڑیا سے دل کی لڑکی اس وقت اپنے دونوں ہاتھوں سے اسکا ہاتھ پکڑے ہوئے تھی تاکہ وہ اسے اور اذیت سے دوچار نا کر سکے ۔۔لیکن وہ اسکا کیا بگاڑ سکتی تھی

جب کہ وہ اسکے چہرے کے اتار چڑھاؤ بڑے غور سے دیکھ رہا تھا۔۔ کون کو تم میں آخری بار پوچھ رہا ہوں اور یہ آخری موقع ہے اگر اس بار غلط جواب دیا تو جو ہوگا اس انجام کی ذمہ دار تم خود ہوگی ۔۔ بولتے ہوئے اسکی سانسیں اس لڑکی کے چہرے پر پڑتی محسوس ہو رہی تھی ۔۔ جسکی وجہ سے وہ اپنا سانس ایک دم روک گئی تھی ۔۔ 

مم ۔۔۔ میں وہ نہیں ہوں جو آپ سمجھ رہے ہیں مجھے جانے دیں میں تو چل بھی نہیں سکتی کچھ غلط کیسے کر سکتی ہوں ؟ وہ اسے دیکھتے اپنی صفائی مے بولنے کی آخری کوشش کر رہی تھی ۔۔

جھوٹ سراسر جھوٹ اب اس جھوٹ کی سزا کے لئے تیار ہو جاؤ یہ کہتے اسنے اسکے بالوں میں ہاتھ ڈالا تھا اور اسکا چہرہ اپنے قریب کرتے اسکی آنکھوں میں دیکھا جب کہ وہ مقابل کے اس بے رحم رویے پر تڑپ اٹھی تھی خدا کا واسطہ میں مجھے چھوڑ دو تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے میں بے قصور ہوں ۔۔۔

میری بات کا یقین کرو میرے پاس کچھ نہیں میں خود اس وہیل چیئر کی محتاج ہوں مت  کرو میرے ساتھ غلط خدا کی پکڑ سے ڈرو کسی بے قصور پر ظلم کرنے والے کو وہ معاف نہیں کرتا پتا نہیں کیسے اس میں اتنی ہمت آگئی تھی جو وہ اسے حقیقت کا آئینہ دکھا گئی تھی ایک لمحے کے لئے مقابل سوچ میں پڑ چکا تھا لیکن اگلے ہی لمحے اسنے اسکے بالوں کو اپنی گرفت سے آزاد کرتے اسے بستر پر پھینکا اور خود اسکے اوپر جھکا ۔۔


Dil E Neem Jaan By S R 

Urdu Novel:Dil E Neem Jaan  Zara

Writer: S R

وہ دلہن بنی سیج پر بیٹھی اب تک حیران تھی یہ سب کیا ہو گیا تھا وہ سمجھنے سے قاصر تھی ؟ 

اس نے تو ویر کو اپنا رازدار بنا کر اس پر یقین کر کے اس سے کنٹراکٹ میرج کے پیپرز پر دستخط کروائے تھے اور اچانک یہ کیا کایا پلٹ گئی تھی۔۔۔۔

 کہ اسنے سبکو پتا نہیں کیا کہا کہ ایک ہفتے کے اندر وہ آج اسکے کمرے میں اسکی سیج سجا کر بیٹھی ہوئی تھی اسکا مطلب تھا ویر نے اسکے ساتھ دھوکہ کیا تھا ؟ 

لیکن کیوں ؟ 

وہ تو بچپن سے اسکا رازدار رہا تھا ہر موڑ پر اسکا ساتھ پھر اسنے یہ سب کیوں کیا تھا ؟ وہ بس یہ سب سن کر حیران تھی ۔۔۔

دل میا اسکے اپنے بھی چور تھا جسے وہ زبان پر لانا نہیں چاہتی تھی اسی لئے ویر کے لاکھ پوچھنے پر بھی اسنے اسے کنٹراکٹ میرج کی وجہ نہ بتائی تھی ۔۔۔

وہ بس دعا کر رہی تھی کہ اسے سچ کا پتا نہ چلے ورنہ وہ اسے کیا سمجھتا ۔۔۔؟

کہ وہ کیسی لڑکی تھی ؟ 

نہیں نہیں ۔۔۔میں ویر کو کچھ پتا نہیں لگنے دوں گی ہرگز نہیں یہ راز میرے دل میں ہی دفن رہے گا ۔۔۔

وہ خود سے ہی ہمکلام تھی کہ اسے پتا ہی نہ چلا کب ویر اکر اسے پاس لیٹ بھی چکا تھا ۔۔۔

اسنے ایک جھٹکے سے ہمینہ کو بازو سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچتے ایک دم سے گستاخی کر دی تھی جس سے اسکے چہرے پر پسینے کے ننھے ننھے قطرے نمودار ہو گئے تھے جنکو اپنے ہاتھ سے صاف کرتے وہ اسکے کان میں جھکا تھا ۔۔۔

جو راز مجھ سے چھپا رہی ہو اسکی خبر  تو مجھے کب کی ہو چکی ہے ۔۔ویر کا یہ کہنا تھا کہ اسنے ہونک چہرہ لیتے اسکی طرف دیکھا تھا اور اسے دھکا دیتے دور دیوار سے لگ کر کھڑی ہو گئی ۔۔۔

میں بری لڑکی نہیں ہوں وہ تو بس پتا نہیں کیسے ہو گیا تھا اس لئے میں نے وہ ۔۔۔۔.  وہ سب کیا ۔۔۔ وہ ہچکیوں سے روتے ہوئے بولی تھی جب کہ ویر آنکھوں میں شعلہ لئے غصّے سے اسے دیکھ رہا تھا ۔۔۔ 

ابھی کہ ابھی میرے پاس اؤ ورنہ میں آیا تو جو کروں گا برداشت نہیں کر پاؤ گی اسنے سرسراتے لہجے میں اسے کہا تھا ۔۔۔

نہیں میں نہیں آؤں گی مجھے یہاں سے جانا ہے وہ ڈرتے ہوئے اسے دیکھ کر منمنائی تھی جب ویر آگ بگولہ ہوتے ایک ہی جست میں اس تک پہنچا تھا اور اسے کمر سے پکڑتے اٹھا کر بیڈ کی طرف بڑھا تھا۔۔۔۔

 اس دوران وہ اپنے ناخنوں سے اسکی گردن کو زخمی کر چکی تھی ویر نے اسے بیڈ پر آرام سے لٹاتے اسکی آنکھوں میں دیکھتے اسکی سانسوں کو قید کر لیا تھا ہُمینہ اس لمس پر ایکدم خاموش ہو گئی تھی اسکے حرکت کرتے ہاتھ اچانک سے رک گئے تھے وہ آنکھیں سختی سے بند کرتی اسے تھام گئی تھی ۔۔۔ 

دونوں کی دھڑکنیں ایک ہی لے پر دھڑک رہی تھی ۔۔ کسی کو وقت کا ہوش نہ تھا اور نہ ہی اپنی پوزیشن کا ۔۔۔ 

__________

دیکھو میرے پاس اس وقت اور کوئی حل نہیں ہے میں اس سے پہلے بڑی مصیبت میں پھنس جاؤں تم جلدی سے ان کاغذات پر سائن کردو ۔۔

وہ عجلت میں اتے ویر کو اپنے کمرے میں کھینچتے اسے بیڈ پر بٹھا کر بولی تھی دوپٹہ ایک کندھے پر جھول رہا تھا وہ ہمیشہ کی طرح لاپرواہ رہنے والی اس وقت نجانے کونسے پیپرز پر اس سے سائن کروانا چاہ رہی تھی ۔۔۔

یہ کیا گئی کس چیز کے کاغذ ہیں یہ ؟ اسنے ہاتھ میں پکڑے کاغذ کی طرف اشارہ کیا اور حیرانگی سے اسے دیکھا تھا ۔۔۔

یہ کنٹراکٹ میرج کے کاغذ ہیں آپ اس پر سائن کر کے مجھ سے دو سال کے لئے شادی کر لیں ۔۔

کیوں کہ ماما نے میرا رشتہ پھوپھو کے گھر کرنے کی ٹھان لی ہے اور اب تو بابا کی بھی نہیں چل رہی انکے اگے نجانے پھوپھو نے کیا جادو کر دیا ہے ۔۔

میں یہ کسی اور سے کروا لیتی لیکن مجھے یقین بس آپ پر ہے کیوں کہ ایک آپ ہی ہیں جو سب سمبھال لے گے اس لئے جلدی سے اس پر سائن کر دے ۔۔۔

وہ جو اس سے دس سال بڑا ہونے کی وجہ سے ہمیشہ اپنے جذبات کو لگام دے جاتا تھا اب ہمینہ کے اسطرح سے نکاح کرنے کا کہنے پر گہری سوچ میں ڈوب گیا تھا صرف ایک سائن سے وہ ہمیشہ کے لئے اسکی ہو جانے والی تھی ۔۔۔

اور رہی بات دو سال والی تو وہ مرتے دم تک اسے خود سے الگ نہیں ہونے دینے والا تھا یہ وہ سوچ چکا تھا جب چڑیا خود ہی جال بچھا کر اس میں پھنسنے کے لئے تیار تھی وہ کیوں نا کرتا ؟ 

ٹھیک ہے میں سائن کر دوں گا لیکن یاد رہے جب تک تم میرے نکاح میں ہو دوپٹہ سر سے نہ اترے میں تمہیں اور کسی کے ساتھ نہ دیکھوں ۔۔رات دس بجے کے بعد سے تم مجھے کمرے میں نظر اؤ ورنہ یہ کنٹراکٹ توڑنا میرے لئے کوئی مشکل نہیں ہے ۔۔۔

ویسے بھی حوریہ نے اپنے گھر والوں سے بات کرلی تھی ہم دونوں شادی کرنے والے تھے لیکن اب میں تمہاری مدد کر رہا ہوں تو یاد رکھنا میرا ہر حکم تم پر فرض ہے اسنے اسے تنبہی کی تھی ۔۔۔۔۔

وہ خامخوا اب رعب جھاڑ رہا تھا ورنہ کوئی اس سے اس وقت پوچھتا تو وہ ہواؤں میں اڑتا سب کو بتاتا کہ بغیر کچھ کئے ہی اسے اسکی محبت اسکا جنون مل چکا تھا اب وجہ جو بھی ہو ہمینہ جو بھی سوچے لیکن اب وہ اسکی ہونے والی تھی ۔۔۔

وہ تو سوچ کر بیٹھا تھا کل ہی سبکو آدھا سچ بتا کر وہ دھوم دھام سے شادی کرے گا وہ بھی اسی ہفتے کیوں کہ اگر زیادہ دیر کرتا تو یہ چڑیا اڑ بھی سکتی تھی ۔۔ پھر اسے قابو کرنا واقعی مشکل ہوتا کیوں کہ وہ ضد کی پکی تھی ۔۔۔

وہ ایک روایت پسند و سخت گیر مرد تھا۔

مِرحا (جسے حویلی کی معمولی ملازمہ کا شرف حاصل تھا) کب اس سنگدل سے دل لگا بیٹھی تھی اس کی خبر اسے خود بھی نہ ہوئی تھی لیکن اس راز کو اس نے اپنے دل کے نہاں خانوں میں چھپا رکھا تھا۔

مِرحا نے آج پورے ایک ہفتے بعد اسے دیکھا تھا۔ ویسے بھی وہ حویلی میں کم پایا جاتا تھا۔

بات سنو لڑکی !! اس کی بارعب آواز پر وہ گڑبڑا سی گئی۔

میرے روم میں ایک کپ سٹرانگ سی کافی لاؤ !! حکمیہ انداز میں کہتا وہ مڑ کر جانے کو تھا کہ دوسری جانب سے کوئی ردِعمل نہ پاکر اس کی پیشانی شکن آلود ہو گئی۔

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

 

This is Official Web by Madiha Shah Writes.She started her writing journey from 2019.Masiha Shah is one of those few writers,who keep their readers bound with them , due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey from 2019. She has written many stories and choose varity of topics to write about

'' Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha '' is her first long novel . The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️.There are many lessons to be found in the story.This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lasson to be learned from not leaving....,many social evils has been repressed in this novel.Different things which destroy today’s youth are shown in this novel . All type of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever 3rd Novel. Novel readers liked this novel from the bottom of their heart. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that, but also how sacrifices are made for the sake of relationships.How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Dil E Neem JaanNovel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel. Jannat k pattay is the most beautiful and stunning Urdu novel of Nimra Ahmed novels. This is an amazing novel by Nimra Ahmed. It is read by millions of readers every day. This novel Written in Urdu Novel is illustrated with the help of great artists. Jannat k pattay is simple and easy to understand. The story of Jannat k pattay will make you smile. The story is about those who love the beautiful girls of Pakistan, and who are willing to sacrifice themselves for their beloveds. The story about the girls who never renounce their.

Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

 

 Forced Marriage Based Novel Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

If you all like novels posted on this web, please follow my webAnd if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

If you want to read More  Mahra Shah Complete Novels, go to this link quickly, and enjoy the All Mahra Shah Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                                  

 

Complete Novels Link 

 

Copyrlight Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only share links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through world’s famous search engines like Google, Bing etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted

Previous Post Next Post