Koi Sham Udhar Do By Seema Shahid Complete Urdu Novel - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Thursday, 6 October 2022

Koi Sham Udhar Do By Seema Shahid Complete Urdu Novel

Koi Sham Udhar Do By Seema Shahid  Complete Urdu Novel 

Madiha Shah Writer ; Urdu Novels Stories

Novel Genre : Romantic Urdu Novel Enjoy Reading… 

Koi Sham Udhar Do By Seema Shahid
Novel Name : Koi Sham Udhar Do 

Writer Name : Seema Shahi

New Upcoming :  Complete 

کوئی  شام ادھار دو

"دانیہ!دانیہ! رکو یار۔" دانیہ اقرار غزنوی تیزی سے اپنی کتابیں سینے سے لگائے سیڑھیاں اتر رہی تھی جب ایک بھاری گھمبیر،مضطرب مانوس سی آواز سن کر وہ ساکت سی رہ گئی۔

اس نے آہستگی سے اپنا سر گھما کر دائیں جانب دیکھا۔ اونچا لمبا، ہینڈسم جس کی ایک جھلک پر ڈپارٹمنٹ تو کیا ساری یونیورسٹی کی لڑکیاں مرتی تھیں۔ وہ بہزاد غزنوی اس کی سمت آرہا تھا۔

حسب معمول بہزاد غزنوی کو دیکھ کر کئی اسٹوڈنٹس اس کی طرف متوجہ ہو کر اسے گھیر چکے تھے۔ کل رات ہی جیوپیٹر گروپ کا ایک اور کامیاب کانسرٹ ہوا تھا اور بہزاد غزنوی اس گروپ کا لیڈ سنگر تھا۔ جو این ای ڈی یونیورسٹی میں فائنل ایئر کا اسٹوڈنٹ تھا لیکن اکثر اوقات اپنے بینڈ کے ممبرز کے ساتھ کراچی یونیورسٹی میں ہی پایا جاتا تھا۔

دانیہ نے ایک تھکی ہوئی سانس خارج کی۔یہ فینز کے جھمیلے یونہی ان دونوں کے درمیان ہمیشہ آجاتا تھا یوں جیسے کوئی خلیج حائل ہوجائے



"دانیہ اقرار!" آنرز سیکنڈ ایئر کی طالبہ تھی۔ نازک سی دانیہ، حساس بھی حد درجہ کی تھی اور اپنے تایا زاد "بہزاد غزنوی" کے بینڈ کیلئے شاعری بھی وہی کرتی تھی۔ یعنی ان کے گانوں کے لیرکس وہی لکھتی تھی۔ وہ اکثر سوچا کرتی تھی کہ کیا کبھی بہزاد غزنوی کو اس کی خاموش محبت کا احساس ہوگا؟ کیا وہ کبھی اسے بھی اتنی ہی اہمیت دے پائے گا، جتنی وہ میوزک کو دیتا ہے؟ جو بھی تھا وہ اسی امید پر جی رہی تھی کہ کبھی نا کبھی تو اسے دانیہ کے جذبات نظر آئیں گے۔

"دانیہ!" وہ سب سے پیچھا چھڑوا کر اس کے سامنے آن کھڑا ہوا۔اس وقت فینڈم سے زیادہ دانیہ سے بات کرنا ضروری تھا۔

"سنو! آج وہ۔۔۔۔۔۔" اس نے اپنے کانوں کے پیچھے کھجلی کرتے ہوئے بات ادھوری چھوڑی۔

"پریکٹس پر جانا ہے؟" دانیہ نے اس کی ادھوری بات کا مطلب سمجھتے ہوئے سوال کیا۔وہ یونہی بنا کہے اسکی ادھوری باتوں کا مطلب جان لیا کرتی تھی تو بہزاد بھی وقت ضائع نہیں کیا کرتا تھا۔

"ہاں یار! تم ذرا گھر میں ہٹلر کو سنبھال لینا۔ میں دیر سے آؤں گا۔" وہ اپنے پاپا کا ذکر کررہا تھا



"شیور! میں دیکھ لوں گی۔" وہ نرمی سے بولی۔

"سنو میں میسج کروں گا تو گیٹ کھول دینا اور سونا نہیں، مجھے تم سے ایک اہم بات کرنی ہے۔" وہ ہدایات دیتا ہوا ریلنگ سے جمپ لگا کر نیچے کود گیا۔بات ختم ہوگئی تھی اب ٹھہرنا غیر ضروری تھا۔

بہزاد غزنوی کے جانے کے بعد دانیہ گہرا سانس بھرتے ہوئے سیڑھیاں اتر کر نیچے لابی میں اپنے لاکر کے پاس آئی۔

بہزاد یونہی تھا بات ختم ہوئی نہیں اور اسے جانے کی پڑی نہیں پر وہ جو ایک بار اس کے دل میں اترا تھا تو دل سے اترنا بھول گیا تھا۔





شدت ازقلم میرب حیات
بکواس بند کرو ورنہ خون پی جاؤں گا تمہارا۔۔!" اسے پیچھے دھکا دیتے وقار عالم شاہ دہاڑے۔
"ایسا کرنے سے فقط آپ کی بہن بیوہ ہو جائے گی لیکن یہ حقیقت نہیں بدلے گی کہ زہرہ میری بیوی ہے۔۔!" اپنے سینے سے نادیدہ گرد جھاڑتے ہوئے وہ مضبوط لہجے میں بولتا حدیبہ کو کمزور کر گیا تھا۔ وہ بے دم سی ہوتی خواتین کے نرغے میں بیٹھتی چلی گئی۔۔
"میں۔۔ سید ذوالفقار عالم شاہ۔۔ اپنے بھتیجے فدا حسین کو، ایک غیر نسل لڑکی سے نکاح کرنے کی پاداش میں اپنی جائیداد اور چھوٹی حویلی کی گدی نشینی سے عاق کرتا ہوں۔۔!" اس کی آنکھوں میں دیکھتے وہ بلند آواز میں بولے۔ سعیدہ بی بی کی ویران آنکھوں سے دو آنسو آہستگی سے نکلتے ان کے رخسار نم کر گئے تھے۔
"چونکہ تم نے ایک سید زادی پر ایک کم ذات لڑکی کو ترجیح دی ہے۔۔ لہٰذا اس حویلی کی روایات کو توڑنے کے جرم میں، میں حدیبہ شاہ کی تم سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔۔ رہی بات اس ملازمہ کی تو، اسے لے کر تم اس حویلی کی حدود سے جا سکتے ہو۔۔!" اس کی جانب سے رخ موڑ کر کہتے وہ اس کے جسم سے روح کھینچ چکے تھے۔

"ہرگز نہیں۔۔ مجھے آپکا فیصلہ قبول نہیں ہے۔۔ حدیبہ شاہ میری بیوی ہے اور میں اس پر مکمل حق رکھتا ہوں۔۔!!" بے قرار ہوتا وہ چلایا۔


"میں آپ کے ظلم و ستم ہرگز برداشت نہیں کروں گی۔۔!" اپنی کلائی چھڑوانے کی کوشش کرتی وہ پھنکاری۔
"میں تم پر وہ روایتی سے ظلم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔۔ بس تمہیں رفتہ رفتہ موت کی جانب دھکیل دوں گا۔۔ یہ کھیل تھوڑا مشکل ہوگا لیکن مجھے پتہ ہے تم یہ کر لو گی۔۔ آخر کو تم ایک قابل لڑکی ہو۔۔!" ایک جھٹکے سے اس کی کلائی چھوڑتا وہ پرسکون انداز میں بولا تو اس کی سیاہ آنکھوں کی سختی سے بے حال ہوتی علیشہ کے اندر خوف چیخا تھا۔ اس کی بھوری آنکھیں پھر سے بھر آنے لگیں لیکن اس نے جلدی سے پلکیں جھپکائیں پھر سر اثبات میں ہلایا۔
"یہ تو وقت بتائے گا کہ کون کس کو کہاں دھکیلے گا۔۔" خود کو سنبھالتی وہ جھلستے ہوئے لہجے میں بولی۔
"میں تم پر سانسیں حرام کردوں گا علیشہ چوہان۔۔!" وہ سفاکی سے گویا ہوا۔۔
"
میں آپ کو ناکوں چنے چبوا دوں گی سردار شمس البدر لغاری۔۔!" وہ دو بدو غرائی تھی۔

Shiddat By Meerab Hayat Complete Novel



"میں معافی چاہتی ہوں سرکار لیکن میری بچی ابھی معصوم ہے۔۔!" وہ روتے ہوئے گڑگڑائی۔

"ہونہہ۔۔ شوہر کے بغیر اولاد پیدا کرنے والی عورت معصوم کب سے ہوگئی بی بی۔۔؟؟ اتنی نا سمجھ تو نہیں ہو تم۔۔!" مائی کرماں کی طرف پلٹتے وہ چنگھاڑے۔۔ مائی کرماں دوپٹے سے چہرہ ڈھانپتی روتی چلی گئی۔

"تمہاری بیٹی سے تین مرتبہ سوال کیا جائے گا۔۔ اگر جواب دینِ اسلام کی رُو کے مطابق نہ ہوا۔۔ تو شریعت کے مطابق اسے سزا دی جائے گی اور تم۔۔۔۔" وہ سختی سے کہتے کہتے رکے۔۔ لفظ سزا پر جہاں مائی کرماں کے دل پر ہاتھ پڑا تھا وہیں ناجیہ بیگم کے رونگھٹے کھڑے ہو گئے۔ اُن کی نگاہوں کے سامنے زہرہ کا نازک وجود گھوم گیا۔۔ کیا وہ برداشت کرپائے گی سزا۔۔؟ وہ سزا جو شریعت کے مطابق تھی۔۔!!!!!




"تم جو بھی ہو۔۔ مجھے تمہارے ریسرچ ورک میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔میرا راستہ چھوڑ دو۔۔!" وہ مروت کا دامن تھامے بڑی تمیز سے بولا۔ اس کے کورے جواب پر سیثلی نے ہونٹ سکیڑے۔

"لگتا ہے آج تمہارا موڈ کچھ زیادہ ہی خراب ہے لیکن تم ناراض مت ہو پلیز۔۔ میں کل آجاؤں گی۔۔!" وہ سرینڈر کرنے والے انداز میں بولتی فوراً اس کے سامنے سے ہٹی۔

"میرا موڈ نہیں، میں خود خراب ہوں اس لیے دوبارہ میرے راستے میں آ کر اپنا وقت ضائع مت کرنا۔!" منصب نے بڑی بے مروتی سے اسے آگاہ کیا۔ سیثلی کے پلٹتے قدم رکے۔

"آئی نو تم بہت ہاٹ ہو۔۔ اور ممی کہتی ہیں ہاٹ اینڈ ہینڈسم بوائز بہت نخریلے ہوتے ہیں بٹ نو وری۔۔ میں مینیج کر لوں گی۔۔!" پھر سے اس کے قریب ہوتی وہ سر دھنتے ہوئے بولی تو اس کی صاف گوئی پر منصب کی گندمی رنگت میں کچھ سرخائی واضح ہوئی۔

"تمہیں نہیں لگتا تم بہت بولڈ ہو۔۔!" منصب دانت پیس کر بولا۔

"یاہ بٹ اٹس مائے کلچر ناں۔۔!" وہ برا منائے بغیر کندھے اچکا کر بولی...


 مزید ناولز کے لئے نیچے جائیں ، یہاں مکمل اور قسط وار سبھی ناولز کے لنکس دئیے گئے ہیں۔

آپ مزید ناول کی پکس دیکھنے کے لیے نیچے جائیں ، اور ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں ، اگر آپ نے ابھی تک مدیحہ شاہ کے مکمل اور قسط وار ناولز نہیں پڑھے ۔ تو جلدی سے مدیحہ شاہ کے سبھی ناولز کو پڑھیں اور اپنا فیٹ بائک دیں ۔

 

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Web by Madiha Shah Writes.She started her writing journey from 2019.Masiha Shah is one of those few writers,who keep their readers bound with them , due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey from 2019. She has written many stories and choose varity of topics to write about

'' Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha '' is her first long novel . The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️.There are many lessons to be found in the story.This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lasson to be learned from not leaving....,many social evils has been repressed in this novel.Different things which destroy today’s youth are shown in this novel . All type of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever 3rd Novel. Novel readers liked this novel from the bottom of their heart. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that, but also how sacrifices are made for the sake of relationships.How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Koi Sham Udhar Do Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Koi Sham Udhar Do written Seema Shahid.Koi Udhar Do by Seema Shahid  is a special novel, many social evils has been represented in this novel. She has written many stories and choose varity of topics to write about

Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

 

 Forced Marriage Based Novel Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

If you all like novels posted on this web, please follow my webAnd if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

If you want to read More  Mahra Shah Complete Novels, go to this link quickly, and enjoy the All Mahra Shah Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                                  

 

Complete Novels Link 

 

Copyrlight Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only share links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through world’s famous search engines like Google, Bing etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted

 

 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages