Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 42 Online
Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories
Novel Genre: Second Marriage Based Novel Enjoy Reading…..
Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Epi 41 |
Novel Name : Meri Raahein Tere Tak Hai
Writer Name: Madiha Shah
Category: Episodic Novel
Episode No: 42
میری راہیں تیرے تک ہے
تحریر ؛۔ مدیحہ شاہ
قسط نمبر ؛۔ 42
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
پاکستان
ابھی میں کیا کروں گئی ۔۔۔؟ یہ میرے ساتھ ایسے کیسے کر سکتا ہے ۔۔۔؟
اس نے تو کہا تھا ، وہ مجھے طلاق دے دے گا ۔ پھر ابھی مجھے کیوں ایسے پریشان کر رہا ہے ۔۔۔۔؟
پریزے کا دماغ پوری طرح گھوم چکا تھا ۔ وہ دو دن سے یونی بھی نہیں گئی تھی ۔
چونکہ زایان کی باتیں اُسکی پریشانی کو مسلسل بڑھا رہی تھی ۔۔
اب جو بھی کرنا ہوگا ، مجھے بہت سینجدگی سے کرنا ہوگا ، اگر گھر میں کسی کو میرے خفیہ نکاح کا پتا چلا تو بہت برا ہوگا :۔
وہ یہ سوچ دماغ میں آتے ہی آنے والے طوفان کا آگے خیال میں ذہین میں بالکل بھی کھینچنا نہیں چاہتی تھی ۔۔
وہ خود کی آنکھوں کو بے دردی سے صاف کرتے تیزی سے فون اٹھاتے اپنی فرینڈ کو ملا گئی ؛۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
لندن
اُس دن کے بعد مہراز اور عبادت میں کسی بھی قسم کی بات نہیں ہوئی تھی :۔
مہراز اگر اُس پل چاہتا تو غصے سے کچھ بھی کر سکتا تھا ۔،لیکن وہ خاموش رہا چونکہ وہ جانتا تھا :
کہ اُسنے زبردستی عبادت سے نکاح کیا ، اُسکی اس حرکت سے اُسکو اندازہ ہو گیا تھا ، کہ اُس نے ابھی تک اُسکو معاف نہیں کیا :۔
عبادت نے نوٹ کیا تھا ، مہراز اُس دن کے بعد کبھی بھی اُس کے قریب نہیں آیا تھا ۔
اور نہ ہی اُسنے پھر خود سے روحی کے بارے میں کوئی بات کی تھی ،۔
عبادت روحی کے لیے فکر مند تھی ، وہ روحی سے ایک بار بات کرنا چاہتی تھی ، مگر وہ جب بھی سوچتی وہ مہراز سے بات کرے گئی ۔
وہ ہوا کے جونکے کی طرح اُس سے دور ہوتے کبھی آفس کے لیے نکل جائے تو کبھی سونے کی تیاری پکڑ لے ؛۔
وہ کل گھر بھی نہیں آیا تھا ،عبادت نے نوٹ کیا تھا ، لیکن ایک بار بھی گھر نا آنے کی وجہ اُس سے نہ پوچھی ؛۔
صبح وہ فریش ہونے کی غرض سے آیا تھا ،عبادت مہراز کو فریش ہونے کے لیے واش روم میں گھستے دیکھ تیزی سے اُسکے فون کو چیک کرتے ایمن کا نمبر نکال گئی ؛۔
جیسے ہی مہراز آفس گیا ، عبادت کچھ سوچتے ایمن کے نمبر پر کال کر گئی ؛۔
ایمن تو پہلے ہی موقعہ ملنے کا انتظار کر رہی تھی ، وہ انتہا کی خوش ہوئی تھی
جب عبادت نے اُسکو بتایا کہ وہ مہراز کی وائف عبادت بات کر رہی ہے ؛۔
عبادت نے جیسے ہی اُسکو بولا کہ وہ ایک بار روحی سے بات کرنا چاہتی ہے ۔۔
ایمن نے فورا سے جواب دیتے عبادت کو کہا ، کہ وہ اگر ملنا چاہتی ہے ، تو ریسٹونٹ آ جائے ،۔
اگر مہراز کو علم ہو گیا تو ۔۔۔؟ عبادت لمبا کوٹ پہنتے بیگ لیتے جیسے ہی گھر سے نکلی ؛۔
مہراز کا خیال آتے ہی سوچ میں پڑی ، کچھ نہیں ہوتا ، عبادت ۔۔۔۔ تم روح سے ہی تو ملنے والی ہو ۔۔۔
وہ خود سے نفی کرتے آرام سے چلتے مین رڈو پر آتے ٹیکسی لیتے گئی ؛۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
یہ ایمن ابھی تک روح کو لے کر کیوں نہیں ۔۔؟ عبادت جو مسلسل ایمن کو کال کر رہی تھی ۔۔
فون مصروف جاتا دیکھ خود سے بڑبڑاتے ساتھ ہی ریسورنٹ سے باہر دیکھ گئی ؛۔
اُسکو تقربیا ایک گھنٹہ ہونے والا تھا ۔ وہاں بیٹھے انتظار کرتے ہوئے ؛۔
کہیں اُسنے مجھے بےوقوف تو نہیں بنایا ۔۔؟ ظاہری بات ہے ، بنایا ہی ہوگا ۔ وہ کہاں چاہتی ہے کہ روح مجھ سے یا مہراز سے ملے ۔۔۔
عبادت کو خود پر غصہ آیا تھا ، کہ وہ کیوں اُسکے کہنے پر منہ اٹھائے یہاں چلی آئی ؛۔
وہ پورے غصے سے اٹھتے ساتھ ہی بیگ کندھے پر ڈالتے کوٹ جو وہ اتار سائیڈ پر رکھ چکی تھی ۔۔
اٹھاتے واپس جانے کے لیے مڑی ۔
“ ہیلو ۔۔۔۔۔ عبادت ۔۔۔۔ ابھی وہ پلٹی تھی
کہ آصف کو سامنے مسکراتے کھڑے دیکھ عبادت کی سانس پل بھر کے لیے گلے میں اٹکی :۔
وہ جتنا حیران ہو سکتی تھی اُسکو دیکھ وہ ہو چکی تھی ؛۔۔
“ ریلکس عبادت ۔۔۔۔۔ میں نے تمہیں یہاں دیکھا تو بات کرنے چلا آیا ۔
وہ اُسکے چہرے پر بدلتے رنگ دیکھ آرام سے بولتے قریب آیا ۔
عبادت ڈرتے فورا سے مزید پیچھے ہوئی تھی ، ت۔۔۔ تم ۔۔۔۔۔ یہاں ۔۔۔۔ ؟
وہ کوٹ کو مظبوطی سے پکڑتے خود کی گھبراہٹ کو چھپانے کی کوشش کرنا شروع ہوئی ۔۔۔۔!!
“ عبادت ۔۔۔۔۔ ریلکس ۔۔۔۔ یار ۔۔۔۔ میں تمہیں ڈرانے یا پریشان کرنے نہیں آیا ۔
تم بیٹھو ۔۔۔۔۔ مجھے کچھ ضروری بات کرنی ہے ، وہ بولتے ساتھ ہی خود چئیر کھینچ براجمان ہوا ؛۔
مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی ، وہ ڈرتے دو ٹوک بولتے تیزی سے بھاگنے والے انداز میں آگے بڑھی :۔
“ یارم ۔۔۔۔۔ کے بارے میں بھی کچھ نہیں سننا چاہتی ۔۔۔؟ وہ ویسے ہی بیٹھا بہت مزے سے بولا تھا ؛۔
عبادت کے قدم تھمے تھے۔ یارم ۔۔۔۔۔ وہ تیزی سے پلٹی تھی ، جبکے لبوں پر یارم نام خود با خود ہی آیا تھا ؛۔
کیا ہوا ۔۔۔۔؟ تم ایسے اتنا شاک کیوں ہو رہی ہو ۔۔؟ مجھے لگا تم اپنے یارم سے مل چکی ہو ۔۔۔
جب میں نے تمہیں لندن میں پہلے بار دیکھا ، مجھے یہی لگا کہ تم صرف اپنے یارم کے لیے یہاں آئی ہو ۔۔۔۔!!
وہ اُسکے چہرے چھائی حیرانگی دیکھ از حد سینجدہ ہوتے گویا تھا :۔
یارم ۔۔۔۔۔ لندن میں ہے ۔۔؟ جیسے ہی عبادت نے یہ سنا وہ بے یقینی سے نم ہوتی آنکھوں سے آصف کو دیکھ گئی ؛۔
تم ایسے اتنا حیران کیوں ہو رہی ہو ۔۔؟ وہ انجان بنتے اک دم اٹھتے کھڑا ہوا :۔
“ ڈونٹ ٹیل می ۔۔۔۔ کہ تمہیں پتا ہی نہیں ہے ، یارم یہاں ہے ۔۔؟ وہ اُسکے چہرے پر چھائی حیرانگی دیکھ بہت مزے سے انجان بنتے اپنے کردار میں گھسا ؛۔
یارم ۔۔۔۔۔ یہاں ۔۔۔۔۔! عبادت تو یارم پر ہی ٹھہر گئی تھی ؛۔
کہاں ہے وہ ۔۔۔۔؟ پلیز مجھے بتاؤ ۔۔۔! تم کیسے جانتے ہو ۔۔؟
عبادت کو لگا تھا جیسے اُسکو ۔۔۔۔۔ اُسکا کھویا سب کچھ مل جائے گا ۔،
مگر وہ پل بھر کے لیے بھول گئی تھی کہ سامنے کھڑا شخص کون ہے
بتایا تو ہے ، عبادت وہ یہاں تمہارے آس پاس ہی موجود ہے ، آصف واپس سے اپنی جگہ پر براجمان ہوتے بولا
اور رہی بات میرے جاننے کی ۔۔۔ تو تم شاید بھول رہی ہو ۔
تمہارے بارے میں ۔۔۔۔۔ میں پل پل کی خبر رکھتا ہوں ، وہ اُسکو بتاتے بہت کچھ باوچ کروا گیا ،۔
میں بھی کیسے بھول گئی ، تم تو آصف ہو ، جو ہر وقت اس موقعے کی تلاش میں رہتا ہے ، کہ کب کیسے مجھے اذیت دے سکے ؛۔
اور تمہیں کیا لگا تھا ، میں تمہاری بات پر یقین کر لوں گئی ۔۔۔؟ عبادت اُسکے تیوار دیکھ سپاٹ ہوئی :۔
تمہاری غلط فہمی۔۔۔۔۔۔۔
مجھے کچھ بھی برا بولنے سے پہلے ایک بار وال گلاسیز سے باہر روڈ کے دوسری پار نظریں ڈوراو۔۔۔۔
اس سے پہلے عبادت اپنی بات مکمل کرتی وہ انگلی سے اشارہ کرتے اُسکو پلٹتے دیکھنے پر مجبور کر گیا ؛۔
یارم ۔۔۔۔۔ جیسے ہی عبادت نے دیکھا ، عبادت کی ساکت سی بے یقینی سے یارم کو دیکھتے باہر کی طرف بھاگی ؛۔
آصف اپنی جگہ سے مسکراتے اٹھا تھا اور آنکھوں پر گلاسیز لگاتے عبادت کے پیچھے ہی نکلا :۔
یارم ۔۔۔۔ عبادت کی آنکھیں بھری تھی ، وہ اُسکے سامنے چند فاصلوں پر موجود تھا ۔،
اس سے پہلے عبادت یارم تک پہنچتی وہ رش میں اُسکی نظروں سے اوجھل ہوا تھا :۔
عبادت پاگل کی طرح اُسکو ڈھونڈ رہی تھی ، جو اُس سے انجان دور ہو چکا تھا :۔
“ عبادت تمہارے ایسے رونے سے تمہیں تمہارا یارم ملنے والا نہیں “
آصف اُسکو بے بسی کی تصویر بنے دیکھ قریب آتے گویا
عبادت جو رو رہی تھی ، اُسکو حوصلہ دیتے دیکھ سپاٹ ہوئی ؛۔
تم سب کچھ جانتے ہو ، بتاؤ کہاں ہے یارم ۔۔؟ وہ یہاں کیسے آیا ۔۔۔؟
تمہیں اتنا کچھ کیسے پتا ہے ، عبادت کا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ اُسکا منہ نوچ ڈالتی تھی ۔۔۔
“ مائے ڈئیر عبادت ۔۔۔۔۔۔ تمہاری زندگی ایک کھلی کتاب ہے ، تمہارے بارے میں ہر چیز جانتا ہوں ۔
اور اگر تم چاہتی ہو ، کہ یارم تمہارے پاس چلا آئے ، تو تمہیں اپنے اُس گھیٹا شوہر کو چھوڑنا ہوگا ۔
یقین کرو ، تمہاری زندگی سے ہر غم ختم کر دوں گا ۔ وہ بولتے ساتھ ہی اُسکو امید سے دیکھ گیا :۔
تم سے اسی کی امید تھی مجھے ۔۔۔ وہ اپنے آنسو صاف کرتی کھا جانے والی مسکراہٹ اچھالتے آگے بڑھی ؛۔
عبادت ۔۔۔۔میری بات سنو ، وہ غصے سے اُسکی طرف لپکا ،
مجھے ہاتھ مت لگانا ، اس سے پہلے وہ اُسکو بازو سے پکڑتا وہ چیخی تھی ؛۔
آصف جو عبادت کو پکڑنے ہی والا تھا ، ہاتھ ہوا میں روک گیا ؛۔
تمہیں جو چاہیے وہ صرف میں ہی تمہیں دے سکتا ہوں ، میری اس بات پر غور کرنا اور پھر مجھے بتانا ،
وہ اُسکو سوچنے کا وقت دیتے آنکھوں پر گلاسیز چڑھاتے اپنی گاڑی کی طرف بڑھا :۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اور کتنا کام کرنے والا ہے ، توں ۔۔۔۔؟ کافی لیٹ ہو گیا ہے ، ولید اُسکو آرام سے بیٹھے دیکھ چئیر کھینچ براجمان ہوا :۔
یہ کام ہر صورت میں ختم کرنا چاہتا ہوں ، مہراز لیپ ٹاپ پر جتنی تیزی سے انگلیاں چلا رہا تھا اُتنی ہی تیزی سے جواب پاس کیا تھا ۔۔۔۔
توں کل سے یہاں پر ہی ہے ، کل توں گھر نہیں گیا ۔۔؟ ولید جو اسٹاف سے سن چکا تھا پوچھنے والے انداز میں پوچھتے سینجدگی سے اُسکو دیکھنا شروع ہوا ؛۔
ہاں کام کی وجہ سے مجھے پتا ہی نہیں چلا تھا میں یہاں ہی سو گیا تھا ، لیکن صبح گھر سے چینج کرتے ہی واپس آیا تھا ؛۔
وہ سرسری سا بتاتے اب کے ایک نظر اُسکو دیکھ بھی گیا جو بہت غور سے اُسکو سنتے ساتھ دیکھ بھی رہا تھا ؛۔
ویسے یہ سوال مجھے پوچھنا تو نہیں چاہیے ، لیکن پھر بھی پوچھ رہا ہوں ، تیرے اور عبادت بھابھی کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے نا ۔۔۔؟
“ آئی می ۔۔۔۔۔۔”
کچھ ٹھیک نہیں ہے ،توں بالکل ٹھیک سوچ رہا ہے ، اگر سب کچھ اچھا ہوتا تو ابھی میں یہاں بیٹھا کام میں سر نہیں مار رہا ہوتا ؛۔
مہراز ویسے ہی نظریں لیپ ٹاپ پر جمائے ولید کی بات کاٹ بولا ؛۔
لڑائی کس بات پر چل رہی ہے ۔۔؟ ولید مزید سینجدہ ہوتے اگلا سوال پوچھ گیا ؛۔
کسی بات پر نہیں ۔۔۔۔۔! “ ان فیٹ وہ مجھ سے بات کرتی ہی نہیں ہے :۔
یا یہ سمجھ لو ، وہ مجھے کسی قابل ہی نہیں سمجھتی ،مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ اُس میں اتنی اکڑ کس بات کی ہے ۔۔؟
میں تنگ آ چکا ہوں ، وہ لیپ ٹاپ کی اسکرین سے نظریں اٹھاتے اپنے اندر کا غبار نکال گیا :۔
“ ریلکس ۔۔۔۔ برو ۔۔۔۔۔۔ اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا ۔ ولید اُسکو اتنے غصے میں لال ہوتے دیکھ ساتھ ہی پانی کا گلاس اٹھاتے آگے کر گیا ؛۔
مجھے نہیں پینا ، وہ تیکی سی نگاہ ڈالتے واپس سے کام پر متوجہ ہوا ؛،
جیسے توں اتنا غصہ کر رہا ہے ، اُس سے مجھے تو یہ لگتا ہے ، کہ تجھے عبادت بھابھی سے شدت والی محبت ہو گئی ہے ۔۔۔۔!
کیا کروں گا ایسی محبت کا ۔۔۔۔؟ جس کو وہ کسی بھی صورت محسوس نہیں کرنا چاہتی ۔۔۔۔؟
“ چھوڑ یہ باتیں ۔۔۔۔ اب میری زندگی ایسے ہی گزر نے والی ہے ۔ مہراز آہ بھرتے لیپ ٹاپ سے نظریں اٹھاتے سگریٹ کی ڈبی کھول ایک عدد سگریٹ لبوں میں دبا گیا :۔
ایسے کیسے چھوڑیں ۔۔۔۔۔؟ توں بھابھی کو اپنے دل کا احساس جذبات عیاں کر ۔۔۔۔
پھر دیکھ تیری زندگی میں سبھی رنگ کیسے مہکتے اور خوشیاں لاتے ہیں ۔
توں ابھی جا ۔۔۔۔ بھابھی کے لیے اچھا سا گفٹ لے کر جا ۔۔۔۔ ان سے اپنے دل کا حال بیان کر ۔۔۔!
انھیں بھی خوش رکھ اور خود بھی ان پلوں کو انجوائے کر ۔۔۔۔ کب تک ایسے ہی لائف میں پیچھے ہوتا رہے گا ۔۔۔؟
ولید اُسکو آرام سے سگریٹ کے کش بھرتے دیکھ سمجھانے والے انداز میں بولا ؛۔
وہ شکل تک دیکھتی نہیں ہے ، گفٹ خاک لے گئی ، مجھے ایسا لگتا ہے ، جیسے اُسکو اس زندگی سے کچھ لینا دینا ہی نہیں ؛۔
کوئی اتنا خاموش نتہا پسند لیسے ہو سکتا ہے ۔۔؟مہراز جو فیل کرتا تھا عبادت کو لے کر وہ کھویا سا ولید سے استفسار کر گیا ،۔
وقت جب زخم گہرے دے تو نتہائی اور خاموشی اچھی لگنا شروع ہو جاتی ہے ، میرے دوست ۔۔۔۔
عبادت کی لائف میں کافی چیزیں ہوئی ہیں ، توں نے ہی تو بتایا تھا ، شاید وہ ان کی وجہ سے ایسی ہو ۔۔۔۔؟
ولید سوچتے گویا ۔
مانتا ہوں ماضی میں بہت کچھ ہوا ، مگر یہ بھی تو سچ ہے ، کہ جیسے میں وہ نکاح نئیں رکھنا چاہتا تھا ویسے ہی وہ بھی کسی اور کو چاہتی تھی ۔۔۔
مہراز بولتے بولتے آخر کی بات دھمیے سے بڑبڑایا ۔ جو ولید نا سن سکا ؛۔
“ اینی وے ۔۔۔۔ توں یہ ماضی چھوڑ اور ابھی اٹھ اور گھر جا ۔۔۔۔ جاتے ہوئے عبادت بھابھی کے لیے کچھ لیتے جانا ۔
ولید لیپ ٹاپ بند کرتے اُسکو کھنچنے والے انداز میں اٹھاتے بیٹھے سے کھڑا کر گیا ؛۔
مہراز ہلکے سے مسکرایا تھا ۔ جبکے کوٹ بازو پہ ڈالتے اُسکے ہمراہ آفس سے نکلا :۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
جاری ہے
امید کرتی ہوں ایپی لاجواب لگی ہو گئی ، اگر اچھی لگی ہے تو جلدی سے لائک کرتے کمنٹ باکس میں بتائیں ۔
This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about
“ Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.
"Mera Jo Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.
Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.
The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.
How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice
Meri Raahein Tere Tak Hai Novel
Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Meri raahein Tere Tak Hai written by Madiha Shah. Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose varity of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.
Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply
Thanks for your kind support...
Second Marriage Based Novel / Romantic Urdu Novels
Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے
نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا
ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی نفرت سے شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم ہے
ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔
میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ کا اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی کی اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔
انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔
نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا ناول
مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔
اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔
آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ
/کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول
مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔
If you want to download this novel ''Meri Raahein Tere Tak Hai'' you can download it from here:
اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس
to download in pdf form and online reading.
Click on This Link given below Free download PDF
Free Download Link
Click on download
Give your feedback
Meri Raahein Tera Tak Hai By Madiha Shah Episode 33 is available here
اگر آپ یہ ناول ”میری راہیں تیرے تک ہے“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
لنک ڈاؤن لوڈ کریں
اور اگر آپ سب اس ناول کو اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن پر کلک کریں اور مزے سے ناول کو پڑھے
اون لائن لنک
Online link
Meri Raahein Tere Tak Hai Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)
میری راہیں تیرے تک ہے ناول از مدیحہ شاہ (قسط وار پی ڈی ایف)
If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.
Thanks............
اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔
شکریہ۔۔۔۔۔۔
Copyright Disclaimer:
This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files, as we gather links from the internet, searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.
حق اشاعت کا اعلان:
مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔
No comments:
Post a Comment