Dasht E Harjai By Sara Urooj Complete Pdf Novel - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Thursday 30 June 2022

Dasht E Harjai By Sara Urooj Complete Pdf Novel

Dasht E Harjai  By Sara Urooj Complete Pdf Novel  

Sara Urooj  Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Forced Marriage Based Novel Enjoy Reading...

Dasht E Harjai By Sara Urooj Complete Novel 

Novel Name: Dasht E Harjai 

Writer Name: Sara Urooj

Category: Complete  Novel


دشتِ ہرجائی

ازقلم سارہ عروج

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

رات کی تاریکی ہر سو چھائی ہوئی تھی فضا میں چلتی تیز ہوا سے درختوں کے ہلتے جھنڈ جن سے خاموشی میں ایک سرسراہٹ پیدا ہوتی۔۔ ۔۔ دور سے کتوں کے بھونکنے کی آوازوں نے ماحول کو اور ہیبت ناک بنایا ہوا تھا۔ایسے میں وہ شخص رات کے اس پہر اپنی مطلوبہ قبر کے پاس بیٹھا ہر چیز ، ہر خوف کو بلائے تاک رکھے قبرستان میں بیٹھا اپنے کیے تمام تر ظلم ،نا انصافی کو یاد کرتا اشق بار تھا۔۔

پر اب آنسوں بہانے کا کیا فائدہ ۔کیونکہ وقت بیت چکا تھا معاف کرنے والی جا چکی تھی بے وفائی کا غم ،محبت نا ملنے کا غم اور بھی بہت سے غم اپنے ساتھ قبر میں لیے جا چکی تھی جب کہ مقابل کے لئیے  پیچھے تحفے میں ایک چیز ایک احساس چھوڑ چکی تھی جو آخر تک اس کے ساتھ رہنا تھا۔۔

پچھتاوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                        🌷🌷🌷🌷🌷🌷

نو وے موم ۔۔۔ایسا کبھی نہیں ہو گا۔

آپ کو میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ میں اس دیہاتن سے شادی نہیں کروں گا۔۔۔

بیٹا بات کو سمجھو۔۔۔نکاح میں ہے وہ تمہارے۔۔۔اب سے نہیں بچپن سے۔۔نام جڑا ہے اس کا تمہارے ساتھ۔۔۔

مسسز شمائیلہ نے اپنے خود سر اور ضدی بیٹے کو سمجھاتے ہوئے کہا۔۔

سو واٹ مام۔۔۔؟؟ میں کیا کر سکتا ہوں۔۔

مجھ سے پوچھ کر کروایا تھا نکاح آپ نے۔۔

ویسے بھی اس کا اور میرا کوئی جوڑ نہیں ہے۔۔۔

ہم کہاں ہائی کلاس سوسائیٹی اور وہ کہاں ٹیپیکل لوگ۔۔سوری میں اس کے ساتھ ایڈجیسٹ نہیں کرسکتا۔۔۔

میں شادی اپنی مرضی سے کروں گا۔۔

اپنے ٹائپ کی لڑکی سے جو میرے ساتھ کھڑی ہو تو پتہ بھی چلے کہ میر حازم کے ساتھ کھڑی ہے۔۔

بیٹا تم تو اس سے ملے بھی نہیں ہو۔۔ایک دفع سماہرہ سے مل تو لو۔۔بیوی ہے تمہاری وہ۔۔

کم از کم میری عزت کا خیال کر لو ۔۔کیا جواب دوں گی بھائی کو۔۔کتنی چاہت سے میں نے سماہرہ کو تمہارے نکاح میں رکھا تھا۔۔تم  بھی تو خوش تھے ۔۔

پر اب کیوں تم نے اپنے آپ کو انگریزوں کے ماحول میں ڈھال لیا ہے۔۔

میں اس رشتے کو نہیں مانتا ۔۔یہ سب آپ نے اپنے شوق سے کیا ہے ماموں لوگوں کو کیسے سمجھانا ہے وہ آپ خود دیکھیں گی۔۔وہ نہایت بدتمیزی سے کہتا اپنا فون اور گاڑی کی چابیاں اٹھائے چلا گیا۔۔

جبکہ پیچھے مسسز شمائیلہ اپنے خود سر اور ضدی بیٹے کی ہٹ دھرمی پر کلس کر رہ گئیں۔۔

میر حازم ۔۔میر زاویار اور شمائیلہ کا اکلوتا بیٹا تھا۔۔جس کا نکاح مسسز شمائیلہ نے بچپن میں  اپنے بھائی کی بیٹی سمائرہ سے کروایا تھا۔وہ اپنے بھائی کی بیٹی کو اپنی دلہن کے روپ میں تصور کیے بہت خوش تھیں۔۔۔اس بات سے انجان کے ان کا بیٹا ان کے تمام خوابوں کو چکنا چور کر دے گا۔۔

نکاح کے اگلے دن میر زاویار کی فیملی واپس امریکہ جا چکی تھی کیونکہ ان کا کاروبار باہر کے ملک میں سیٹل تھا۔۔باہر کے ملک میں رہتے ہوئے میر حازم کو باہر کی ہوا لگ چکی تھی۔جس کی وجہ سے وہ اس ماحول کا عادی ہو چکا تھا۔۔اس کو ہر چیز ویل سیٹلڈ چاہیے ہوتی تھیں۔۔جبکہ وہ اپنی دنیا میں مگن یہ تک بھول چکا تھا کہ وہ کسی کے نام کے ساتھ منسوخ ہے۔۔کوئی کتنی شدت سے اس کی واپسی کا منتظر ہے۔۔دوسری طرف سمائرہ کے دل میں حازم کی محبت  اندر تک جڑ پکڑ چکی تھی وہ اس کی محبت میں پور پور ڈوب چکی تھی۔ہر رات اس امید سے سوتی کہ شائد اگلا دن میر حازم کا دیدار کروائے گا۔

                     🌷🌷🌷🌷🌷

وہ آفس میں اپنی راکنگ چیر پر بیٹھا آفس کی فائل سائین کر رہا تھا کہ اس کے فون کی بجتی بیل نے اس کا تسلسل توڑا۔۔۔۔

ہیلو۔۔۔!!

واٹ۔۔۔؟؟

آپ وہیں رکیئے میں ابھی آتا ہوں۔ 

مقابل سے ملنے والی خبر پر وہ تمام کام کو چھوڑتا جلدی سے گھر کی جانب روانہ ہوا۔۔

نجمہ۔۔نجمہ۔۔

وہ ہڑبڑاتا ہوا گھر میں داخل ہوا اور  میڈ کو آواز دیتے ہوئے بولا۔۔

ج۔۔جی صاحب۔۔

مام کہاں ہیں۔۔؟؟

جی وہ اپنے کمرے میں۔۔۔

مام۔۔۔!!!

وہ دروازا کھولتا  اندر کی جانب آیا جبکہ حازم کو دیکھ کر وہ منہ موڑ چکی تھیں۔۔

ناراض ہیں آپ۔؟؟ 

ائیم سوری موم مجھے آپ سے ویسے بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔۔

پلیز ناراض تو نہ ہوں۔۔وہ کسی بچے کی طرح ہاتھ سے ان کا چہرا اپنی جانب کرتے ہوئے بولا۔۔

کیوں آئے ہو اب بھی نا آتے بات تو تم نے میری ماننی ہی نہیں ہے۔۔

اچھا ہے جلدی مر جاوں گی۔۔جان چھوٹے گی تمہاری بھی پھر کرتے رہنا اپنی مرضی۔۔

موم۔۔۔پلیز ایسا تو نا بولیں آپ جانتی ہیں ڈیڈ کے بعد میرا سب کچھ  آپ ہی ہیں۔۔

وہ ایکدم تڑپتے ہوئے بولا۔۔

بیٹا تو مان لو نا میری بات۔۔یوں اس عمر میں مجھے میرے اپنوں کے سامنے رسوا نا کرو بیٹا ۔۔

میں چاہتی ہوں اپنی آنکھوں کے سامنے تمہارا گھر بستے ہوئے دیکھ لوں۔۔

روز خواب میں تمہارے بابا مجھے لینے آتے ہیں۔۔میں بھی  ان کے پاس جانا چاہتی ہوں۔۔وہ بہت اکیلے ہیں۔۔مجھے پکارتے ہیں۔۔

بیٹا ۔۔میرے پاس وقت بہت کم ہیں۔۔

اپنی ماں کی یہ آخری خواہش سمجھ کر پورا کر دو۔۔

مام۔۔۔می۔۔میں تیار ہو ۔۔بس آپ اس طرح کی باتیں نا کرا  کریں۔۔وہ آنکھوں میں آئی نمی کو پرے دھکیلتے ہوئے بولا۔۔۔

بہت شکریہ بیٹا۔۔۔تم نہیں جانتے تمہارے اس فیصلے نے مجھے کتنا پرسکون کیا ہے۔۔

وہ اس کی پیشانی کے بالوں کو ہٹائے  محبت اس ماتھے کا بوسہ لیتے ہوئے بولیں۔۔

اب آپ ریسٹ کریں  موم میں چلتا ہوں۔۔

                           🌷🌷🌷🌷

سمائرہ۔۔۔

سمائرہ۔۔۔۔۔

کون سی بلا ہو تم ۔۔۔جس نے میری موم کو اپنا اسیر بنا لیا ہے ۔۔کہ وہ تمہارے لئیے مجھ سے ناراض  تک ہو گئیں۔

بس ایک دفع ۔۔تم میر حازم کی دسترس میں آہ جاو۔۔

میں تمہیں ایسا سبق سکھاوں گا کہ تمہارے پاس آخری راستہ فرار کا ہو گا۔۔حیات تنگ نہ کی تم پر تو میرا نام میر حازم نہیں۔۔

وہ کمرے سے منسلک بالکونی میں ، سیگرٹ کے گہرے گہرے کش لگاتا اپنے اشتحال پر قابو پاتا سماہرہ کے 

خلاف پروپریگینڈا بنا رہا تھا۔۔

Complete Novel Read Karny Ky Liye Nichyae jao  


This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrat Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.


"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second-best long romantic most popular novel. Even a year after At the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.


Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is the best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

 

 The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice


Dasht E Harjai Novel


Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Dasht E Harjai  written by Sara  Urooj .  Dasht E Harjai by Sara Urooj is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.


Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

 

Thanks for your kind support...

 

Forced  Marriage Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link

 

If you want to download this novel ''Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha '' you can download it from here:

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 1 to 10

Episode 11 to 20

Episode 21 to 35

Episode 36 to 46

 

Dasht E Harjai By Sara Urooj Complete is available here to download in pdf from and online reading .

اگر آپ یہ ناول ”دشت ہرجائی “ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن  یہاں سے  نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں

اون لائن

 

Dasht E Harjai  Novel by Sara Urooj Complete Novels (  PDF)

دشت ہرجائی ناول    از سارا عروج  (مکمل پی ڈی ایف)

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............


 Islamic Ture Stories 


سچی کہانی 


جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم  نے فرمایا کہ کوئی شخص کسی جنگل میں تھا ۔ یکا یک اس نے ایک

بادل میں یہ آواز سنی کہ فلاں شخص کے باغ کو پانی دیے ۔اس آواز کے ساتھ وہ بدلی چلی اور ایک سنگستان 

میں خوب پانی برسا اور تمام پانی ایک نالے میں جمع ہوکر چلا ۔یہ شخص اس پانی کے پیچھے ہولیا ،دیکھتا کیا ہے


If You Read this STORY Click Link

LINK

 

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages