Pages

Tuesday 31 January 2023

Sitamgar Mera Humsafar Novel By Hamna Tanveer New Novel

Sitamgar Mera Humsafar  Novel By Hamna Tanveer  New Novel  

Mahra Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...

Sitamgar Mera Humsafar By Humna Tanveer Complete Novel 


Novel Name: Sitamgar Mera Humsafar 

Writer Name: Hamna Tanveer 

Category: Complete Novel

 

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔

"ہماری قسمت میں ہی کیوں ایسا لکھا تھا زین؟ مجھے تو اپنی ساری زندگی تمہارے ساتھ گزارنی تھی، ہر لمحہ تمہاری سنگت میں بسر کرنا تھا اور اب؟" وہ اسے دیکھتی تھکے تھکے انداز میں بات ادھوری چھوڑ گئی۔

"میں سمجھ سکتا ہوں اس تکلیف کو۔ میرے بارے میں سوچو مجھ پر کیسی کیسی ضربیں لگ رہی ہوں گیں یہ سوچ کر کہ تم اس کی بیوی بن کے اس کے ساتھ رہ رہی ہو میری محبت ہو کر۔" اس نے آگے بڑھ کر مروہ کے دونوں ہاتھ اپنے نرم ہاتھوں میں پکڑ لیے۔

"اب تو ایسا گمان ہوتا ہے تم ایک لاحاصل محبت ہو۔ جسے میں کبھی پا نہیں سکوں گی۔ تمہیں نہیں معلوم وہ بہت ضدی ہے، جان نہیں چھوڑے گا میری۔" وہ آنکھوں میں نمی لیے اس کی بھوری آنکھوں میں جھانکتی جدائی کی خبر دینے لگی۔

"ایسا مت کہو مروہ۔ میرا دل بند ہو جاےُ گا۔ تمہارے علاوہ کسی کا تصور بھی نہیں کر سکتا زین قریشی۔" اس نے بےبسی سے کہتے ہوےُ سر جھکا لیا۔

مروہ کے اشک رخسار سے ہوتے ہوےُ زین کے ہاتھ کو سیراب کرنے لگے۔


"مجھے تو پل پل کی موت نصیب ہوئی ہے۔ اسے اپنے سامنے دیکھنا ہی سب سے بڑی اذیت ہے۔ وہ بارات کا دن میری زندگی میں سیاہی بھر گیا، ایک نہ ختم ہونے والی سیاہی۔" نجانے آج کیوں وہ ناامید بیٹھی تھی۔

"میں چلا جاوُں گا اگر تم نے مزید اس طرح کی باتیں کیں تو۔" وہ اس کے ہاتھ چھوڑتا دھمکی بھرے انداز میں پیچھے ہوا۔ آنکھوں کی سرخی اس کے ضبط کی داستاں کو بیان کر رہی تھی۔

"ایکسکیوز می؟ کہاں آ رہے ہو تم؟" اسے کمرے میں آتے دیکھ مروہ تنک کر بولی۔

"اپنی بیوی کے پاس۔" اس نے بھی پینترا تغیر کر لیا تھا اب۔

"کوئی بیوی نہیں ہوں میں تمہاری۔ وہاں فنکشن میں تمہاری حرکتوں کو اس لیے برداشت کیا کہ سب موجود تھے وہاں۔ اب اپنے ٹھرک کے کیڑے لے کر نکلو یہاں سے۔" وہ انگلی اٹھا کر کرختگی سے گویا ہوئی۔

"ہر وقت جلی رہتی ہو۔ مجھے گمان تھا اس ایک کس کے ساتھ کچھ تو بدلاوُ آےُ گا تم میں۔" وہ منہ بناتا اس کے مقابل آیا۔

"عمار میں تمہیں جان سے مار دوں گی آئی سوئیر۔" اس کے ارادے بھانپ کر مروہ نے اس کا کالر پکڑ لیا۔ آنکھوں سے چنگاریاں نکل رہی تھی۔

"قبول ہے مجھے وہ موت جو تمہارے ہاتھوں ملے۔" اس نے مروہ کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھا تو وہ اس کے پاوُں پر ہیل رکھ کر زور دیتی پیچھے ہو گئی۔

"آوُچ۔" اس نے مصنوعی خفگی سے اسے گھورا۔


"زہر لگتے ہو مجھے تم۔ آخر کیوں سمجھ نہیں آتا۔ یہ زبردستی کر کے تم مجھے خود سے مزید دور کرتے جاوُ گے۔" وہ ذہین تھی اس لیے دماغ کا صحیح استعمال کر رہی تھی۔

عمار ساکت اسے دیکھتا رہا۔

"زبردستی دل میں جگہ نہیں بنائی جاتی عمار چودھری۔ اگر نہیں معلوم تو کسی سے پوچھ لو جا کر۔ اپنی حوس تو پوری کر لو گے تم مگر میرے دل سے ہمیشہ کے لیے اتر جاوُ گے۔ یہ حوس ہے تمہاری جسے محبت کا نام دے رہے ہو تم۔" اس کی خاموشی کو وہ اپنی باتوں کا اثر تصور کرتی پھر سے بولنے لگی۔

"پہلے ہی بہت نفرت ہے اس دل میں تمہارے لیے۔ مزید ہوا مت دو اسے۔" اس نے زہر خندہ لہجے میں کہہ کر رخ موڑ لیا۔

عمار لب کاٹتا اس کے چہرے کی بائیں سائیڈ کو دیکھنے لگا۔

تم شاید ٹھیک کہہ رہی ہو۔ وہ کہنا چاہتا تھا مگر کہہ نہیں سکا۔

"اپنی حد میں رہو عمار۔ میرے قریب آنے کا سوچنا بھی مت۔" وہ پیچھے ہوتی تند و تیز لہجے میں بولی۔

"اچھا نہیں آتا قریب۔ اور کچھ؟ اتنا اچھا شوہر تمہیں اور کہاں ملنا تھا بتاوُ؟" وہ اس کی خاطر دو الٹے قدم اٹھاتا استفسار کرنے لگا۔

"مجھے اندازہ نہیں تھا میں دوست کی شکل میں آستین کا سانپ پال رہی ہوں۔" وہ غیض کے عالم میں کہتی سر جھکا کر دانت پیسنے لگی۔

"ایک دن تم خود نفی کرو گی ان باتوں کی۔ بلکہ مجھ سے یہ کہو گی کہ میں ہی احمق تھی جو یہ سب بول گئی۔" وہ وثوق سے کہتا الماری کی جانب بڑھ گیا۔

"وہ دن آےُ گا ضرور۔ لیکن تب جب میرا دماغی توازن یقیناً خراب ہوگا۔" اسے عمار کی قیاس آرائیاں زہر کی مانند معلوم ہو رہی تھی جسے دھیرے دھیرے کوئی اس کے جسم میں اتار رہا ہو۔


"لکھ لوں اس بات کو میں؟ اب تو مجھے شدت سے اس دن کا انتظار ہے جب تم مجھ سے اظہار محبت کرو گی۔" اس کے برعکس وہ ان باتوں سے محظوظ ہو رہا تھا۔

"لکھ لو جہاں لکھنا ہے....ہونہہ۔" وہ سر جھٹک کر اِدھر اُدھر دیکھنے لگی۔

"ایک منٹ۔ میں ریکارڈ کر لوں۔ ورنہ تم مکر جاوُ گی...." وہ اسے گھور کر کہتا آگے بڑھا اور سائیڈ ٹیبل سے فون اٹھانے لگا۔

"دوبارہ بولنا یہی بات۔" وہ لب دباےُ مسکراہٹ دبا رہا تھا۔

"تم پاگل ہو عمار؟" اسے اس کی اس حرکت پر جی بھر کر غصہ آیا۔

"اس کا مطلب تم بھی مانتی ہو اس بات کو؟ اس لیے دہرا نہیں رہی؟" اس نے مِنت سماجت کرنے کی بجاےُ دوسرا حربہ استعمال کیا۔

"خوش فہمی ہے تمہاری۔ مر جاوُں گی لیکن کبھی تم سے محبت نہیں کروں گی۔" اس نے جل کر کہا اور منہ پھیر لیا۔

"مطلب جس دن تم نے اعتراف کیا اس بات کا اس دن تمہارا دماغی توازن خراب ہو چکا ہوگا؟" چونکہ وہ ریکارڈ کر رہا تھا اس لیے اس کے کہے الفاظ دہرانے لگا۔

"ہاں اسی صورت میں اعتراف محبت ممکن ہے تم سے...." وہ کوفت زدہ سی اسے دیکھ رہی تھی۔ انداز کھا جانے والا تھا۔

"اوکے نائس۔" وہ دل ہی دل میں خوش ہوتا فون کی اسکرین پر انگلی چلانے لگا۔

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


Sitamgar Mera Humsafar  Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel  Sitamgar Mera Humsafar    written by Hamna Tanveer  . Sitamgar Mera Humsafar   by Hamna Tanveer  is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link


If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  


Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 


No comments:

Post a Comment