Teri Yaad Ki Aanch Novel By Ana Ilyas Complete Urdu Novel Pdf Free Download
Mahra Shah Writes: Urdu Novel Stories
Novel Genre: Cousin Based Enjoy Reading...
Teri Yaad Ki Aanch By Ana Ilyas Complete Novel Pdf |
Novel Name: Teri Yaad Ki Aanch
Writer Name: Ana Ilyas
Category: Complete Novel
مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔
صوفے پر اپنے مخصوص لاپرواہ انداز ميں بيٹھا ليپ ٹاپ گھٹنوں پر رکھے وہ تيزی سے ميلز چيک کررہا تھا۔
گاہے بگاہے سامنے لگے ٹی وی پر بھی ايک نظر ڈال ليتا تھا۔
دروازے پر پڑنے والی دستک پر ہولے سے کم ان کہا۔
"سر ہميں بس تھوڑی دير تک کينيڈا کی فلائٹ کے لئيے نکلناہے" اسے ہنوز ٹراؤذر ٹی شرٹ ميں بيٹھے ديکھ کر مينجر نے ياد دلايا۔
"کريم تم ہر آدھے گھنٹے بعد بس يہی کہنے کے لئيے آتے ہو۔" ہولے سے مسکرا کر اس نے نظريں ليپ ٹاپ کی اسکرين سے ہٹاۓ بغير کہا۔
"سر وہ۔۔" کريم خفت زدہ ہوا۔
"لالے تو جانتا ہے مجھے کبھی اپنے گيٹ اپ کا ہوش نہيں رہا۔ شو شروع ہونے سے پہلے جو بھی کہے گا پہن لوں گا۔ ابھی تنگ نہ کر۔ ميرا بيگ ريڈی ہے بس وہ گاڑی ميں پہنچا ميں بس پانچ منٹ ميں اس کام سے فارغ ہوتا ہوں" اپنے مينجر کو ايک جانب اشارہ کرکے بيگ اٹھانے کا کہتے وہ پھر سے مصروف ہوچکا تھا۔
کريم نے حکم کی تعميل کی۔ يکدم کان ميں ٹی وی سے آنے والی آواز نے اسے چونکايا۔
باہر بڑھنے والی خنکی کے سبب وہ کمرے کی کھڑکی بند کرکے اندر کی جانب بڑھی۔
کھڑکی پر ہونے والی ٹھک ٹھک نے مناب کو بری طرح چونکايا۔
خوفزدہ نظروں سے جيسے ہی نگاہ کھڑکی کی جانب کی شيشے کے اس پار فاتک کو ديکھ کر وہ ہقا بقا رہ گئ۔
گرين شلوار قميض پر ست رنگی دوپٹہ لئيے ہلکی سی بڑھی ہوئ شيو ميں وہ بے حد ہينڈسم لگ رہا تھا۔
دھڑکتے دل کو قابو کرتے وہ تيزی سے کھڑکی کی جانب بڑھی۔ کھڑکی ميں جالی نہ ہونے کے سبب فاتک آسانی سے اندر آگيا۔
"آپ يہاں کيا کررہے ہيں۔" مناب کی حيرت عروج پر تھی۔
فاتک نےخاموش مگر معنی خيز نظروں سے اسکے سراپے کو ديکھا۔
"ميں يہاں کيا کررہاہوں۔۔۔" اسکی بات دہرا کر دو قدم اور آگے آتے وہ خاموش ہوا سر جھکا کر جيسے کچھ سوچا پھر سر اٹھا کر مسکراہٹ ہونٹوں ميں دباۓ گہری نگاہوں سے مناب کو ديکھا۔
اسکے يہ جان ليوا انداز مناب کو گھبراہٹ سے دوچار کر گۓ۔
"سب نے آپکو اس روپ ميں ديکھ ليا اور جس کا حق ہے وہی نہ ديکھ سکا" بازو چوڑے سينے پر باندھے اسکی ہر نظر مناب کے دل کی دھڑکن تيز تر کررہی تھی۔
"پکچرز ليں تو تھيں سب نے" اسکی نظروں سے بمشکل پيچھا چھڑاتے ہلکا سا رخ موڑ کر بے چارگی سے بولی۔
"پکچرز پر ہی گزارا کرنا ہوتا تو آپ کو اپنے گھر لے جانے پر اتنی ضد نہ کرتا" اسکی معنی خيز بات مناب کے گال دہکا گئ۔
"پليز فاتک جائيں۔ وہاں سب آپکا انتظار کررہے ہوں گے۔ کسی کو بھی پتہ چل گيا تو۔۔" اسکی بات پوری ہونے سے پہلے ہی فاتک کی گرم سانسيں اسکے ماتھے کو ہولے سے چھو گئيں۔
"مہندی اور ابٹن کی اس خوشبو کے لئيے ہر ڈانٹ کھانے کو تيار ہوں" فاتک کی يہ جرات مناب کو حواس باختہ کرگئ۔
"جائيں نا" بمشکل چند الفاظ اسکے منہ سے ادا ہوۓ۔
"چلا جاتا ہوں۔ بس کچھ دير خود کو محسوس تو کرلينے ديں۔ يہ يقين کرلينے ديں۔ کہ ميرے اور آپکے بيچ بس ايک دن کی دوری ہے۔" اسکا چہرہ ہاتھوں کے پيالے ميں بھرے فاتک بمشکل خود کو سنبھال رہا تھا۔
"پتہ نہيں آپکو کس بات کی جلدی ہے" نہ چاہتے ہوۓ بھی آنسو مناب کی آنکھوں ميں جھلملاۓ۔
"ميرے ساتھ کی کوئ خوشی نہيں آپ کو" فاتک کے ہاتھ اسکے چہرے پر ڈھيلے پڑے۔
"ايسا نہيں ہے۔ مگر ۔۔۔"
" خوشی ہے تو پھر اگر مگر کيسی" فاتک نے اسکی بات کاٹی۔
"ميرا فائن آرٹس کا شوق" وہ روہانسی ہوئ۔
"ميرے محبت کے رنگ کافی نہيں۔۔ان ميں کھيلنا" فاتک پھر سے اسے تنگ کرنے لگا۔
If you want to read More the Beautiful Complete novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read Youtube & Web Speccial Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read Famous Urdu Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about
Teri Yaad Ki Aanch Novel
Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Teri Yaad Ki Aanch written by Ana Ilyas . Teri Yaad Ki Aanch by Ana Ilyas is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.
Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply
Thanks for your kind support...
Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels
Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.
۔۔۔۔۔۔۔۔
Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link
Teri Yaad Ki Aanch By Ana Ilyas Complete Novel is available here to download in pdf from and online reading .
اگر آپ یہ ناول ” تیری ےیاد کی آنچ “ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
لنک ڈاؤن لوڈ کریں
اور اگر آپ سب اس ناول کو اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن یہاں سے نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں
اون لائن
Teri Yaad Ki Aanch Novel by Ana Ilyas Complete Novel ( PDF)
تیری یاد کی آنچ ناول ا ز انا الیاس( پی ڈی ایف)
If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.
Thanks............
Copyright Disclaimer:
This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.
No comments:
Post a Comment