Ruswa E Zamana Novel By Hamna Tanveer New Novel First Sneak - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Wednesday 30 November 2022

Ruswa E Zamana Novel By Hamna Tanveer New Novel First Sneak

Ruswa E Zamana  Novel By Hamna Tanveer  New Novel First Sneak 

Mahra Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer New Novel Sneak 



Novel Name: Ruswa E Zamana 

Writer Name: Hamna Tanveer 

Category: Complete Novel

 

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔

"اتنی جلدی سو رہے ہو؟" وہ اس کی آنکھوں پر سے بازو ہٹاتی خفا خفا سی بولی۔

"کیا بدتمیزی ہے علیشا؟ نظر نہیں آ رہا تمہیں؟" وہ بھڑک اٹھا۔

اس کا رویہ پل پل علیشا کو حیرت کی گہرائیوں میں چھوڑتا جا رہا تھا۔

"پتہ بھی ہے کام اتنے تھے۔ تھکا ہوا ہوں مگر.... " وہ برہمی سے اسے دیکھتا بات ادھوری چھوڑ گیا۔

اس کی زبان تو کنگ ہو چکی تھی۔

"اب میرا منہ دیکھتی رہو گی؟ لائٹ آف کرو سونا ہے مجھے۔" وہ کہتا ہوا کروٹ لے کر لیٹ گیا۔


"اتنے رُوڈ کیوں ہو رہے ہو میرے ساتھ؟ پہلے تو کبھی ایسے بات نہیں کی مجھ سے تم نے....." وہ شکوہ کناں نظروں سے اس کی پشت کو دیکھ رہی تھی۔

"مجھے کوئی بات نہیں کرنی ابھی... اگر تمہیں میری بکواس سمجھ آتی ہے تو لائٹ بند کر دو یا پھر اس کمرے سے چلی جاؤ تاکہ میں سکون سے سو سکوں۔" اس کی سفاکی کی بھی حد تھی۔ اپنی ولیمے کی دلہن کو یوں بلاوجہ جھاڑ رہا تھا وہ۔ علیشا جیسی انسان جسے محبت اور نرمی کے سوا کوئی زبان سمجھ آتی ہی نہیں تھی وہ تو سکتے میں آ گئی۔

"یہ صلہ دینا تھا ہماری محبت کا؟ بھری محفل میں لوگ تمہارے باپ کو ذلیل کریں.... تمہیں تفریح کا سامان بنا کر ڈسکس کریں.... " وہ اس کی بازو پکڑ کر حلق کے بل چلایا۔

علیشا کا اوپر کا سانس اوپر اور نیچے کا نیچے رہ گیا۔ وہ سفید ہوتے چہرے سے اسے دیکھنے لگی۔ سرمئی آنکھیں مارے خوف اور حیرت کے باہر نکل آئیں۔

"یہ دن دکھانے کے لیے تم ہمارے ساتھ تھی؟ یہ رسوائی میرے ماتھے پر لکھنے کا شوق تھا تمہیں؟" وہ اسے خاموش پا کر جھنجھوڑنے لگا۔

بینی ان کی آوازیں سنتی سرعت سے ماہا کو بلا لائی۔

"زوریز کیا ہو گیا ہے؟" وہ تقریباً بھاگتی ہوئی لاؤنج میں آئی۔ چہرے کے گرد دوپٹہ حجاب کی صورت میں بندھا تھا جس کا مطلب تھا وہ ابھی تک نماز پڑھ رہی تھی۔

"تمہاری اس لاڈلی نے کہیں بیٹھنے لائق چھوڑا ہو مجھے تب نہ.... لوگ میرے سامنے بیٹھ کر منہ بھر بھر کر بکواس کر رہے ہیں.... " وہ اسے جھٹکے سے چھوڑتا ماہا کو دیکھنے لگا۔ اس کی آنکھوں سے چھلکتے شعلوں نے ماہا کو بھی خوفزدہ کر دیا۔


"آپ لڑائی کر کے آےُ ہیں؟" وہ اس کا پھٹا ہوا گریبان, چہرے پر نیل دیکھ رہی تھی۔

"ہاں لڑ کر آ رہا ہوں... دل تو کر رہا تھا گولی مار دوں اسے.... بلکہ ہاں.... اسے رخصت کرو یہاں سے... کرو اس ہاشم کو فون اور کہو ابھی لے جاےُ اسے یہاں سے۔ شکل بھی نہیں دیکھنی مجھے تمہاری۔" اس کے جذبات لاوے کی مانند ابل کر باہر نکل رہے تھے۔

"جی مجھے معلوم ہے.... اتنا ہی ستاؤں گا جتنا وہ برداشت کر سکے گی۔"

"باقی میرا کام ہے گھر میں جیسے اس کے ساتھ سلوک کروں۔" ایک بے رحم سی مسکراہٹ اس کے چہرے پر رینگ گئی۔

"آپ جو مرضی کریں اس کے ساتھ.... مجھے کوئی اعتراض نہیں۔" اس نے مسکراتے ہوےُ رضامندی ظاہر کی۔

"بس اسے بھنک نہیں لگنی چائیے.... کیونکہ اگر ماضی کھل گیا تو پھر کھیل خراب ہو جاےُ گا۔ میں نے بیا کو بھی بلایا تھا نجانے کہاں رہ گئی.... " وہ کوفت زدہ سی کہتی فون اٹھانے لگیں۔

"آپ بے فکر رہیں اسے کچھ خبر نہیں ہوگی۔ اسے تو ابھی تک یہ نہیں معلوم کہ وہ ویڈیو والا کام میرا ہے۔" وہ کہہ کر ہنسنے لگا۔


"اس سے مخفی ہی رہے تو بہتر رہے گا۔" وہ فون کان سے لگاےُ تنبیہ کرتی نگاہوں سے دیکھ رہی تھی۔

"جی ماما.... " بیا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوئی۔

"دروازہ بند کرو.... " وہ اس کی آمد پر انگلی سے اشارہ کرنے لگیں۔

"اوہ سوری.... " وہ دروازہ بند کرتی کرسی پر آ بیٹھی۔

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


Ruswa E Zamana  Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel   Ruswa E Zamana    written by Hamna Tanveer  . Ruswa E Zamana     by Hamna Tanveer  is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link


If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  


Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 


No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages