Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad Novel By Nuzhat Jabeen Complete Urdu Novel Pdf Free Download - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Tuesday 29 November 2022

Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad Novel By Nuzhat Jabeen Complete Urdu Novel Pdf Free Download

Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad  Novel By Nuzhat Jabeen  Complete Urdu Novel Pdf Free Download  

Madiha  Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...

Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad By Nuzhat Jabeen Complete Pdf


Novel Name: Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad  

Writer Name: Nuzhat Jabeen

Category: Complete Novel

 

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔

بریز کمرے میں داخل ہوا تو… تزکیہ کا سر خودبخود جھک گیا۔ وہ آہستہ آہستہ قریب آرہا تھا۔ ادھر تزکیہ کے دل کی دھڑکنیں بڑھتی جارہی تھیں تزکیہ کی سماعتیں اس کے لبوں سے خوب صورت اور دل نشین جملے سننے کی منتظر تھیں شرم وحیاء اور گھبراہٹ نے تزکیہ کے حسن نے مزید دلکشی پیدا کردی تھی

________

’’محترمہ تزکیہ صاحبہ۔‘‘ ابریز کی سخت اور کھردری آواز پر وہ چونکی۔ یہ کیسا انداز مخاطب تھا؟ تزکیہ نے سر اٹھا کر اسے دیکھا۔

’’اگر آج تم یہاں پر اس جگہ میرے بیڈ روم تک آپہنچی ہو تو یہ صرف اور صرف میری مما کی پسند اور خواہش کی وجہ سے… تمہیں یہاں تک لانے میں ایک فیصد بھی میری مرضی شامل نہیں… نہ تم سے وابستگی ہے اور نہ ہی قلبی لگائو کیونکہ میں… میں اپنی دوست کشمالہ سے محبت کرتا ہوں اور صرف اس کو ہی اپنی بیوی بنانا چاہتا ہوں…‘‘ ایک ایک لفظ پر تزکیہ کی آنکھیں پھیلتی گئیں… الفاظ کے نشتر دل میں اترتے چلے گئے۔

’’یہ… یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟‘‘ وہ بمشکل کہہ پائی۔

’’وہی کہہ رہا ہوں جو تم نے سنا… نہ جانے تم نے میری مما پر کیا جادو کردیا تھا کہ ان کو سوائے تمہارے کچھ نظر ہی نہیں آرہا تھا اور میرے نہ چاہتے ہوئے بھی انہوں نے تمہاری صورت میں میرے پیروں میں زنجیر ڈال دی… اور تم… تم میرے لیے ناقابل برداشت ہو۔‘‘ اف… اس قدر تذلیل۔

’’تو آپ نہ کرتے شادی… انکار کیوں نہیں کردیا… کیوں سزا دی خود کو… اور مجھے بھی؟ ایسی کون سی مجبوری تھی کہ آپ نے یہ قدم اٹھایا اور آج… آج یہاں پر اس مقام پر آکر آپ یہ سب کہہ رہے ہیں۔ ایسا تھا تو پہلے سے انکار کردیتے ناں۔ اتنا سب کچھ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟‘‘ وہ بے ساختہ رو پڑی۔

’’تھی مجبوری کیونکہ مما کو جگر کا کینسر اور ہارٹ پرابلم ہے… ڈاکٹر کے مطابق مما چند ماہ کی مہمان ہیں۔ میں اس وقت مما کے خلاف جاکر ان کو دکھ نہیں دینا چاہتا تھا۔ تم مما کی پسند تھیں اور میرا مما کے علاوہ کوئی نہیں۔ تم یہاں پر صرف مما کی وجہ سے ہو۔ سمجھو یہ ہمارے درمیان چند ماہ کا کنٹریکٹ ہے اللہ تعالیٰ میری ماں کو سلامت رکھے لیکن تم کان کھول کر سن لو… تم صرف مما کی زندگی تک میرے ساتھ رہوگی۔ اس کے بعد میں تم کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آزاد کردوں گا اور کشمالہ کو اپنا لوں گا۔‘‘ اف تزکیہ نے سختی سے اپنے ہونٹ بھینچ لیے… یہ کیا کہہ رہا تھا وہ…

’’ہاں‘ یہ بات اچھی طرح سے دماغ میں بیٹھا لو کہ تمہیں مما کا دھیان رکھنا ہے… میرا تمہارا کوئی رشتہ کوئی واسطہ نہیں رہے گا تم میرے کمرے میں بظاہر میری بیوی کی حیثیت سے رہوگی مگر میرا تم سے ایسا کوئی تعلق نہیں رہے گا۔ تم نے میرے اور کشمالہ کے درمیان آکر ہمیں ایک دوسرے سے دور کردیا ہے۔ اس لیے مجھے تمہارے وجود سے نفرت ہے سخت نفرت۔ اس گھر کی ہر چیز پر تمہارا حق ہوگا سوائے میرے۔ میرے دل میرے جذبات… کیونکہ میری محبت میری وابستگیاں میرے جذبات صرف اور صرف کشمالہ کے لیے ہیں۔

’’اف اللہ۔‘‘ تزکیہ نے دونوں ہاتھوں سے اپنا چکراتا سر تھام لیا۔

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad  Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel  Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad   written by Nuzhat Jabeen    . Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad    by Nuzhat Jabeen   is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link


Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad  By Nuzhat Jabeen   Complete Novel  is available here to download in pdf from and online reading .

اگر آپ یہ ناول ” محبت ہو گئی ہے شاید  “ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن  یہاں سے  نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں

اون لائن



Muhabbat Ho Gai Hai Shaiyad  Novel by Nuzhat Jabeen    Complete  Novel ( PDF)

محبت ہو گئی ہے شاید  ناول    از نزہت جبین ( پی ڈی ایف)

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like th episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  


Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 


No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages