Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 40 Part 1 Online - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Sunday 11 September 2022

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 40 Part 1 Online

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 40 Part 1 Online 

Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Second Marriage Based Novel Enjoy Reading…..

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah 

Novel Name : Meri Raahein Tere Tak Hai

Writer Name: Madiha Shah

Category: Episodic Novel

Episode No: 40 Part 1

میری راہیں تیرے تک ہے

تحریر ؛۔ مدیحہ شاہ

قسط نمبر ؛۔40 پارٹ 1

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

“ امریکا ۔۔۔۔۔۔”

ہاں بھئی کیا حال ہے ۔ تیرا ۔۔۔۔۔؟؟ لگتا ہے ۔ عبادت بھابھی کے ساتھ کافی مزے میں ہو ۔۔؟؟

دو دن ہو گئے ۔ تم نے خود سے کال نہیں کی ۔ تو سوچا تجھے خود ہی ڈسرب کر دوں ؛۔

ولید نو اسٹاپ شروع ہوا ۔ تو مہراز نے چوٹکی سی نگاہ سوتی روحی سمت عبادت پر ڈالی تھی ؛۔

میرے قسمت اب اتنی اچھی بھی نہیں ہے ۔ توں اچھے سے جانتا ہے ۔ میں یہاں کس لیے آیا ہوں۔ مہراز جو صوفے پر ٹانگیں پھیلائے لیٹے ساتھ ہی لیپ ٹاپ پر کام کر رہا تھا ؛۔

اٹھتے لیپ ٹاپ سائیڈ پر رکھتے فون کان سے لگائے روم کی بالنکی کی اوڑھ بڑھا ؛۔

وہ سرسری سا پردہ ہٹاتے ساتھ ہی وال گلاس کھولتے باہر خوبصورتی اندھیرے میں پھیلی چاندنی میں امریکا کی خوبصورتی میں جیسے کھویا ؛۔

سردی کافی پڑ رہی تھی ، وہ جتنی اونچائی پر اس وقت کھڑا تھا ، وہاں سے سبھی چھوٹی بڑی عمارتیں اُسکو روشنیوں سے بھری کالی رات کا سحر لگ رہی تھی ؛۔

کالے آسمان سے سردی کے ساتھ سنو بھی سفید موتی کی طرح گرنا شروع ہوئی ، مگر وہ اس موسم سے لطیف انداز ہوا تھا ؛۔

ہممم۔۔۔۔۔ مطلب توں پریشان ہے ۔ وہ ہنکارہ بھرتے ساتھ ہی اُسکی بات کا مطلب سمجھ گویا ؛۔

اک بات بتا ۔ یہ ایمن اپنے ہزبینڈ کے ساتھ کہیں گھومنے گئی ہوئی ہے ۔۔؟

اچانک یاد آتے ہی مہراز نے ولید سے کنفرم کرنا چاہا ۔

مجھے کیا پتا ۔۔ میری کون سا اُس سے بات ہوتی ہے ۔ جو میں تجھے بتاؤں ۔ ولید کو مہراز کے سوال پر حیرانگی ہوئی ؛۔

ٹھیک ہے ۔ پھر بعد میں بات ہوتی ہے ۔ وہ دو ٹوک بولتا واپس سے روم میں داخل ہوا تھا :۔

چونکہ سردی کافی بڑھ گئی تھی ۔ وہ زیادہ دیر سنوفال میں رک نہیں سکتا تھا ؛۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

روح آپ پہلے یہ گیم کھیلو گئی ، یا پھر پاپا اور آنی کے ساتھ شاپنگ پر چلو گئی ۔۔؟ مہراز جو عبادت اور روح کے ساتھ مال آیا تھا ۔

روح کو گیم کھیلنے کی ضد کرتے دیکھ پیار سے گود میں اٹھاتے پوچھ گیا ۔۔

پاپا مجھے شاپنگ نہیں کرنی ، وہ منہ بورستے صاف انکار کر گئی ، تو عبادت اُسکے انداز پر ہلکے سے مسکرائی ؛۔

ٹھیک ہے ، مائے ڈول ۔۔۔ وہ پیار سے اُسکی گال چومتے اُسکو بچوں کے ہال میں چھوڑنے گیا ؛۔

عبادت وہی کھڑی دیکھ رہی تھی ۔ وہ ایک لیڈیز سے بات کرتے روح کو وہاں چھوڑ واپس اُسکی طرف آیا ۔

چلیں ۔۔۔۔ وہ اُسکو ویسے ہی نظریں جمائے دیکھ دھیمے سے پوچھ گیا ۔

ہممم۔۔۔۔۔ وہ سرسری سا ہنکارہ بھرتی آگے بڑھی۔

یہاں سے میں کیا شاپنگ کروں ۔۔۔۔؟ وہ ایک شاپ میں داخل تو ہو گئی تھی ۔

اب خود سے ہی الجھی تھی ۔ کیونکہ وہاں سب سردیوں کے کپڑے تھے ۔ وہ گھر والوں کے لیے کچھ سوچتی بہت مشکل سے چند ڈریس نکال پائی تھی ۔

اُسنے سوچا تھا ، وہ ان سب کے لیے تھوڑی بہت سردی کی شاپنگ کر کہ لے جائے ۔ وہ خود ہی سردیوں کے موسم میں ان کپڑوں کو استعمال کر لیں گئے ۔

مہراز دوسری طرف خود کے کپڑوں میں لگا ہوا تھا ۔ وہ بہت آرام سے اپنی شاپنگ کر رہا تھا ؛۔

شاپنگ کر لی ۔۔۔۔؟ مہراز جیسے ہی عبادت کے قریب آیا وہ آرام سے کھڑی اُسی کا انتظار کر رہی تھی ۔

ہممم۔۔۔۔۔ وہ پھر سے بولی کچھ نہیں تھی ، سرسری سا ہنکارہ بھرتی ساتھ سر ہلا گئی ؛۔

یہاں سے جو اچھا لگا ، میں نے لے لیا ۔ روح کے لیے کچھ شاپنگ کرنی ہے ۔ وہ اُسکو آگے کاؤنٹر پر جاتے دیکھ مشکل سے تھوڑا اونچا بولتی روک گئی ۔۔۔۔

وہ پلٹا تھا ، اور سرسری سی نگاہ ڈالتے ساتھ ہی ہلکے سے چہرے پر مسکراہٹ پھیلا گیا ؛۔

اوکے ،۔۔۔ وہ شائستگی سا بولتے آگے بڑھا ۔ عبادت اُسکے ایسے مسکرانے اور جانے پر چونکی۔

جبکے بنا کچھ بولے ویسے ہی آگے بڑھی ۔ عبادت آرام سے بچوں کے کپڑے دیکھنے میں مگن تھی ۔

تو وہ بہت ہی فرصت سے اپنی سینجدہ بیوی کو تکنا شروع ہوا ؛۔

وہ جب جب بھی ایسے عبادت کو دیکھتا ، اُسکو اپنی چاچی کی باتیں ذہین میں یاد آنا شروع ہوتی ؛۔

“ کاش میں نے ایک بار ۔۔۔۔ عبادت کو دیکھ لیا ہوتا ، وہ آہ بھرتے صرف خود کی غلطی پر خود کو کوس سکتا تھا ،۔

عبادت روحی کی شاپنگ کرتے ساتھ ہی فلک اور حامل کے بچے کا سوچتی چھوٹے بچوں کے کپڑے خریدنا شروع ہوئی

اُسکو کچھ اندازہ نہیں تھا ، کہ لڑکا ہو گا یا لڑکی ۔۔۔ وہ باری باری جو کپڑے پسند آئے خریدتی چلی گئی ؛۔

ابھی وہ ویسے ہی شاپ میں مزید کپڑوں کو دیکھ رہی تھی ، کہ اُسکی نظر سامنے ہی گرے کلر میں ایک ہیپر نظر آیا ؛۔

تبھی اُسکی آنکھیں بھری تھی ۔ شدت سے یارم یاد آیا تھا ؛۔

عبادت اور کتنی دیر لگے گئی ۔۔؟ ابھی وہ ویسے ہی کھڑی ہوئی تھی ، کہ مہراز کی آواز سن وہ ہوش میں آئی ؛۔

چلیں ۔۔۔ وہ تیزی سے آنکھوں کے کنارے صاف کرتی مقابل کی طرف پلٹی :۔

یہ کس کے لیے دیکھ رہی تھی تم ۔۔۔؟ وہ آٹھ سالہ بچے کا ہیپر دیکھ غور سے اُسکی آنکھیں دیکھ گیا

میں ۔۔۔۔ وہ اُسکو ہیپر ہاتھ میں اٹھاتے دیکھ کنفیوز ہوئی ۔

کسی کے لیے نہیں ۔ وہ تیزی سے بولتی ساتھ ہی کاؤنٹر کی اوڑھ چلی ؛۔

وہ ایک نظر ہیپر کو دیکھتے اُسکو وہی چھوڑ عبادت کے پیچھے گیا :۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

پاکستان

اک بات بتاؤ ، تمہارے بھائی نے ہمیں ایسے یہاں ایک ساتھ آنے کا کیوں بولا ۔۔؟

پریزے عائشہ کے ساتھ کینٹین میں آتے الجھے انداز میں تیزی سے سوال پوچھ گئی

مجھے کچھ نہیں علم ۔۔۔۔ انہوں نے کہا میں نے تمہیں بتا دیا ۔،

سلام لڑکیو۔۔۔۔۔ ریان اپنے کندھے پہ بیگ ڈالے دونوں پر ناز ہوتے ساتھ ہی سلام بھیجتے چئیر کھینچ بیٹھا :۔

محترمہ آپ کے بھائی کہاں ہیں ۔۔۔؟ وہ بیگ کندھے سے اتارتے ٹیبل پر رکھتے ساتھ ہی شوخ لہجے میں عائشہ سے پوچھ گیا :۔

فون ہے ۔۔۔؟ وہ ایک نظر اُسکے پر کشش چہرے کو دیکھتے ساتھ ہی شائستگی سے استفسار کر گئی :۔

کیا محترمہ ۔۔۔۔ یہ بھی کوئی پوچھنے والا سوال ہے ۔۔۔؟

ظاہری بات ہے ۔ فون میرے پاس ہے ۔ وہ اُسکے سوال پر طنزیہ ہنستے ساتھ ہی فون سامنے ہاتھ میں ہلاتے آنکھوں سے فون کو دیکھنے کا اشارہ کر گیا

بہت اچھا ۔۔۔۔۔ وہ بھی مسکرائی تھی ۔ مجھ سے جو سوال کر رہے ہو ، خود اُسکو کال کر کہ پوچھ لو ۔

اتنی سی عقل استعمال نہیں کر سکتے ۔۔۔؟ کہ بندہ ایک کال کر کہ دریافت کر لے ۔۔؟ وہ اُسکی عقل پر شبہ کرتی ساتھ ہی اُسکو باتیں سنا گئی ؛۔

ہاہاہاہاا۔۔۔۔۔۔ پریزے جو خاموشی سے پہلے اپنے بھائی کو دیکھ رہی تھی ، جس نے بے تکا سوال عائشہ سے کیا تھا ؛۔

اب کہ عائشہ کا جواب سنتے ہی قہقہہ لگاتے ماحول کو مزید دلچسپ بنا گئی ۔۔

ریان نے کھا جانے والے انداز میں پریزے کو گھورا تھا :۔

ہائے گائز ۔۔۔۔ زایان بھاگتے ان سب تک آیا تھا ۔ اور چئیر کھینچ براجمان ہوا ۔۔

پریزے کی ہنسی کو بریک لگا تھا ، جبکے وہ ماتھے پر شکن ڈالے اُسکو دیکھ گئی ؛۔

جو سرسری سی نگاہ اُس پر ڈالتے ریان کی طرف متوجہ ہوا تھا ؛۔

اچھا ہوا یار ۔۔۔۔ توں آ گیا ، نہیں تو ان لڑکیوں نے میرے کان پکا دئیے تھے ۔۔

وہ طنزیہ تیر عائشہ پر اچھالتے ساتھ ہی پریزے کو منہ کھولنے پر مجبور کر گیا ؛۔

“ سوری یار ۔۔۔۔۔ میں تھوڑا سا لیٹ ہو گیا ،یہ دیکھو ۔۔۔ وہ بیگ میں سے فلم کی ٹکٹ نکالتے مسکراتے ٹیبل پر ان تینوں کے سامنے رکھ گیا :۔

فلم کی ٹکٹ ۔۔۔۔؟ پریزے تو جیسے خوشی سے جھومنے والی ہو گئی :،،

وہ بے یقینی سے ٹکٹ ہاتھ میں پکڑتے چہکی ، لو شروع ہو گئی ریان نے سر پکڑا تھا ؛۔

پریزے کو خوش کرنے کے لیے ہی تو زایان نے یہ سب کیا تھا ، وہ اُسکو اتنا خوش ہوتا دیکھ دل میں سکون اترتا محسوس کر رہا تھا ۔۔۔

واہ ۔۔۔۔۔ کمال ہو گیا بھائی ۔۔۔ عائشہ بھی خوش ہوتے ساتھ ہی بے یقینی سے زایان کو دیکھ گئی ؛۔

جبکے وہ اچھے سے جانتی تھی ، زایان کو ایک ٹھتیر میں فلم وہ بھی دو گھٹنے تک بیٹھتے دیکھنا بالکل بھی پسند نہیں تھا ؛۔

پھر آج اچانک وہ کیسے ۔۔۔۔؟ وہ حیرت میں مبتلا ہوئی تھی :۔

کیا ہوا تجھے خوشی نہیں ہوئی ۔۔۔؟ میرا سرپرائز کیسا تھا ۔۔۔؟ زایان ۔۔۔۔۔ ریان کو خاموش دیکھ اُسکے کندھے پر ہاتھ رکھتے پوچھ گیا ؛۔

اچھا سرپرائز تھا ۔ میرے بھائی ۔۔۔۔ توں یہ بتا اچانک تیرے ذہین میں یہ خیال کہاں سے آ گیا ۔۔؟

ریان نے بھی سیدھے سیدھے سوال داغا تھا ۔

میں نے سوچا ہم کزنز کو بھی کہیں ایک ساتھ انجوائے کرنا چاہیے ۔ آخر ایک ہی یونی میں پڑھتے ہیں ۔

کیا فائدہ ایک جگہ پر اکٹھے ہوتے ہوئے بھی دور رہنے کا ۔۔۔؟

بہت اچھا خیال تھا ، ابھی یہ بتاؤ کب جانا ہے ۔۔۔؟ پریزے کی تو خوشی کا کوئی ٹھکانا نہ رہا تھا :۔

وہ چہکتے ساتھ ہی ٹائم پوچھ گئی ،

چار بجے کے بعد ، یونی سے فارغ ہوتے ہی ہم لوگ شام کو نکلے گئیں ۔

زایان نے سرسری سی نگاہ ریان پر ڈالتے پریزے سے کہا :۔

ٹھیک ہے ، پھر شام کو ملتے ہیں ، ریان اپنی کلاس کا ٹائم ہوتے دیکھ اٹھا تو عائشہ بھی پریزے کے ہمراہ کھڑی ہوئی ؛۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

امریکا

پاپا میں کیسی لگ رہی ہوں ۔۔؟ جیسے ہی عبادت نے روحی کو تیار کیا وہ روم سے نکل سیدھے مہراز کے سامنے آتے رکی ؛۔

“ ماشااللّہ ۔۔۔۔۔ یہ پری کہاں سے پرستان چھوڑ یہاں ہمارے پاس چلی آئی ۔۔؟

مہراز جو بہت سینجدگی سے میل پڑھ رہا تھا ، اپنے بیٹی کے اچانک سے آنے پر کام کو چھوڑ پوری طرح اُسکی طرف متوجہ ہوا ؛۔

جبکے ساتھ ہی آگے ہوتے اُسکو اٹھاتے گود میں بٹھاتے گالوں کو باری باری چوما :۔

پاپا ۔۔۔۔۔ میرا فراک خراب ہو جائے گا ۔ وہ اپنے باپ کی گود سے منمناتے فورا سے نیچے اتار سامنے کھڑی ہوئی ؛۔

ہو ۔۔۔۔ سوری بیٹا ۔۔۔۔۔ مہراز نے جلدی سے کانوں کو ہاتھ لگایا تھا ؛۔

پاپا ۔۔۔۔اُس پارٹی میں کیا میرے فرینڈز بھی آئیں گئیں ۔۔؟

جیسے ہی روحی کو یاد آیا کہ عبادت نے اُسکو بتایا تھا ، کہ وہ لوگ ایک پارٹی میں جا رہے ہیں ۔

وہ خوشی سے چہکتے اپنا سوال رکھ گئی ۔

بیٹا یہاں آپ کے فرینڈز کہاں سے آئیں گئیں ۔۔؟

اس پارٹی میں صرف آپ میں اور آپ کی آنی ہوں گئی ۔ باقی اور لوگ بھی موجود ہونگیں ۔

مہراز کو اُسکا انداز بہت کیوٹ لگا تھا ، جبکے اُسکو منہ بناتے دیکھ پیار کرتے ہلکے سے گالوں کو کھینچ گیا ؛۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

جاری ہے

سو گائز کیسا لگا چھوٹا سا ایپی ۔۔۔؟آئی نو ایپی چھوٹی ہے ، لیکن انشااللہ آگے بڑی ایپی دوں گئی

اب اس ناول پر مجھے رپونس لاجواب چاہیے کیونکہ ناول جس مقام تک پہنچ گیا ہے ۔

وہاں سے ناول صرف ختم ہی ہونے والا ہے 

باقی اگلی قسط بھی دھماکے دار ہو گئی اس پر لائکس دل کھول کر کرنا


نہیں تو میں ناراض ہو جاؤں گئی ( دھمکی )

 

This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Meri raahein Tere Tak Hai written by Madiha Shah.  Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose varity of topics to write about  Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

Second Marriage Based Novel Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

If you want to download this novel ''Meri Raahein Tere Tak Hai'' you can download it from here:

 

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

to download in pdf form and online reading.

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 01, 05

Episode 06 to 10 

Episode 11 to 15 

Episode 16 to 20

Episode 21 to 25

Meri Raahein Tera Tak Hai By Madiha Shah Episode 33 is available here

اگر آپ یہ ناول ”میری راہیں  تیرے تک ہے“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن پر کلک کریں اور مزے سے ناول کو پڑھے

اون لائن لنک

Online link    

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)

میری راہیں تیرے تک ہے ناول    از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files, as we gather links from the internet, searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

حق اشاعت کا اعلان:

مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages