Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha By Madiha Shah Episode 71 to 75 PDF - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Thursday 14 April 2022

Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha By Madiha Shah Episode 71 to 75 PDF

Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha By Madiha Shah Episode 71 to 75 PDF 

Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Cousins Forced Marriage Based Novel Enjoy Reading.......

Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha By Madiha Shah Epi 71 to 75 PDF

Novel Name: Nafrat  Se Barhi Ishq Ki Inteha

Writer Name: Madiha Shah

Category: Episode Novel

Episode No: 71 to 75

اس قسط کے نیچے جائیں ۔ انگلش ٹیکس کے نیچے یعنی اسکے درمیان ڈوان لوڈ لنک اور اون لائن لنک مل جائے گا ۔ جلدی سے جائیں اور پی ڈی ایف لنک ڈوان لوڈ لنک کرے اور مزے سے ناول پڑھیں۔۔۔۔۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

ساہیوال 

آیت آپی میں عاشی آپی کی مہندی پر یہ والی واک پہن لوں ۔۔؟ آیت جو ابھی نماز سے فارغ ہوئے اپنی فون پر برہان کے واٹس اپ نمبر کو دیکھنے میں مصروف ہوئی تھی ۔ 

اچانک سے اپنی چھوٹی بہن عائشہ کی آواز پر فون بند کرتے جائے نماز سے اٹھتے کھڑی ہوئی ۔۔۔۔ 

اچھا ہے ۔ آیت نے اپنی رائے دیتے جیسے پاس کیا تھا ۔ ساتھ ہی جائے نماز ٹیبل پر رکھتے وہ فون کو چارجر پر لگا گئی ۔ 

آپی ایسا فراک ارم کے پاس بھی ہے ۔ اُسکو بولیں نا وہ نیا سوٹ لینے کو رہنے دے ۔ یہی پہن لے ۔۔۔!!! 

عائشہ آیت کو فون چارجر پر لگاتے دیکھ قریب آتے منمنانے والے انداز میں بولی ۔

اگر وہ نیا لینا چاہتی ہے ، تو لینے دو ۔ تم آرام سے اپنا یہ پہنو ، اس میں ایسے ضد کرنے والی کون سی بات ہے ۔ 

آیت جو اب کہ روم سے نکل سیدھی سڑھیوں کی طرف بڑھی تھی ۔ 

عائشہ بھی اپنا فراک وہی پھینک آیت کے ہمراہ چلی ۔ 

او ہو ۔۔۔ آپی عائشہ نے اب کہ آیت کے بازو میں بازو ڈالے سرگوشی کرنا شروع کی ۔ ۔۔ 

میں اس لیے بول رہی ہوں ۔ ہم دونوں کا ایک جیسا میچنگ ہو جائے گا ۔ 

ویسے بھی مان بھائی کون سا مہندی پر جانے والے ہیں ، جو وہ ایسے اتنا تیار ہونے کا سوچ رہی ہے ۔۔۔؟ 

اور ویسے بھی ۔۔۔ اس سے پہلے آیت اُسکی آخری بات پر اُسکو ٹوکتی عائشہ مزید رازداری والے انداز میں آیت کے کان کے قریب ہوئی ۔۔۔۔ 

آیت جو سڑھیاں عبور کر چکی تھی ۔ وہی کھڑی ہوئی تاکہ آرام سے عائشہ کی بات سن لی جائے ۔

وہ یہ نیا سوٹ بھی اسی لیے لینے جانا چاہتی ہے ، کہ مان بھائی کو تنگ کیا جا سکے ، 

اسکے پاس کوئی اور کام تو ہے نہیں ۔ جس کے لیے وہ مان بھائی کو ڈسڑب کر سکے ۔ 

عائشہ نے تفصیل سے بھرے انداز میں آیت کو بتاتے حیران کیا ۔ 

ٹھیک ہے ۔ میں ارم سے بات کرتی ہوں ۔ آیت جو کیچن میں ارم کے پاس ہی جا رہی تھی ۔ 

عائشہ کو کہتے آرام سے آگے بڑھی ۔ جبکے عائشہ خوشی سے واپس اوپر کی طرف بھاگی ۔۔۔ 

عاشی کی شادی قریب پہنچ چکی تھی ۔ آیت نے جب شہریار کو جواب دیا تو وہ خاموشی سے واپس لاہور چلا گیا ۔

چونکہ اُسکو سمجھ آ گیا تھا ۔ ابھی کچھ نہئں ہو سکتا۔ وہ عاشی کو اپنے دل کا حال بیان کرنا چاہتا تھا ۔ 

لیکن مجبوریاں اُسکو یہ کرنے نہیں دے رہی تھی ، وہ مجبور تھا ۔اُسکو لگ رہا تھا وہ ابھی شادی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا ۔ 

جبکے اُسکا کاروبار بھی کچھ بہتر نہیں چل رہا تھا ۔ وہ دن با دن لوسٹ ہو رہا تھا ۔

عاشی کی شادی ٹھیک گیارہ دن بعد شروع ہونے والی تھی ۔ آیت ہر روز اسکے ساتھ شاپنگ پر جاتی تھی ۔ 

تاکہ اُسکی شاپنگ مکمل کروا سکے ، ایمان کی ڈلیوی میں صرف ایک ماہ رہ گیا تھا ۔ 

ایک طرف ایمان کے دن قریب آ رہے تھے ۔ تو دوسری طرف سب دوست عاشی کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے لاہور سے ساہیوال کا رخ کر گئے ۔  

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

میرپور 

تمہاری اتنی شدت دیکھ کر دل میں ایک سکون بھر بہت اچھا لگا ۔ 

بزرگ برہان کا پُر کشش چہرہ دیکھ مسکراتے اپنے سر پر موجود ٹوپی اترتے اچھے سے برہان کے سر پر رکھ گئے ۔۔

برہان جو بزرگ کے بالکل سامنے سر جھکائے بیٹھا تھا ۔ ان کے اس عمل سے نیلی آنکھوں کو اٹھاتے بزرگ کا پُر نور چہرہ دیکھا ۔

آج سے تمہارا ایک نیا سفر شروع ہونے والا ہے ۔ یہ سفر ویسا ہی ہونے والا ہے ۔ 

جیسے ایک بچہ دنیا میں آتا ہے ۔ اور آہستہ آہستہ وہ اپنے رب کو جاننے اور اُسکی عبادت کو جاننا شروع کرتا ہے ۔ 

ویسے ہی آج سے تمہارے سب نئے سفر کا آغاز ہونے والا ہے ۔ 

اللہ کو قریب کرنے کے لیے نماز اور قرآن  سب سے بہترین عبادت ہے ۔ 

نماز کو قائم کرو ۔ اگر نماز نہیں آتی تو آج سے ابھی سے نماز کے بارے میں پڑھو ۔۔۔ 

نماز کیا ہے ۔۔؟ نماز کیوں فرض کی گئی ہے ۔ اس سے تم کن چیزوں سے بچ سکتے ہو ۔ اچھے سے سمجھو ۔ 

بزرگ نے چند اسلامی کتابیں برہان کے سامنے کی تھی ،

قرآن پاک پڑھا ہے ۔۔۔؟ بزرگ برہان کو کتابیں کھولتے دیکھ دھیمے سے دل میں آیا سوال پوچھ گے ۔

ہاں جی ۔ لیکن انگلش میں پڑھا تھا ۔ وہ بھی دس سال کی عمر میں ۔۔۔ برہان نے بہت آرام سے وضاحت دی 

کل سے قرآن کو اُسکی سہی زبان میں پڑھنا شروع کرو ساتھ میں ترجمہ پڑھو تاکہ تمہیں پتا چل سکے ۔ 

کہ اللہ کی پاک کتاب میں کتنے بڑے سبق ہمارے لیے دیے گے ہیں ۔ 

بزرگ نے برہان کو بولتے کتابیں کھولنے کا آنکھوں سے اشارہ کیا ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

ساہیوال 

اور کتنی باتیں سنانی ہے ۔۔۔؟ ابھی بس کرو بچاری کو چھوڑ بھی دو ۔ 

ایمان جو صوفے پر ٹانگیں پھیلائے کمبل کیے لیٹی ہوئی تھی ۔ 

سب کو ایک نظر دیکھ آیت کا چہرہ دیکھ گئی جو باتیں سن سن کر اتر چکا تھا ، 

ابھی تو ہم نے بولنا شروع کیا ہے ، ایمان اور تم ابھی سے اس کی وکیل بن گئی ۔۔؟ سارا تیکے سے لہجے میں ایمان کو بھی درمیان پکڑا گھیسٹ گئی ۔

ویسے آیت تمیں اندازہ بھی ہے ۔ ہمیں تو تمہاری شکل بھی بھول چکی تھی۔ ایسے کوئی کرتا ۔۔۔ 

شادی کی تھی تمہاری ۔ تمہیں بیچا نہیں تھا ۔ جو ایسے اتنی دور ہو گئی ۔ نمی نے بھی اپنا غصہ نکلا ۔۔۔ 

تم اسی ملک میں ہو کر ایسے ہو گئی جیسے برطانیہ چلی گئی ہو ، اب تو لوگ برطانیہ سے بھی ہفتے بعد چکر لگا جاتے ہیں ۔ آمنہ کہاں پیچھے رہ سکتی تھی ۔ 

سب باری باری اپنا غصہ آیت پر اتارنا شروع ہوئے تھے ۔ وہ سب لوگ عاشی کی شادی کے لیے ساہیوال پہنچتے سیدھے آیت کے گھر پر نازک ہوئے تھے ۔ 

تاکہ اچھے سے پہلے اُسکی کلاس لگا لی جائے ۔ پھر انہوں نے سوچ لیا تھا عاشی کو تنگ کرنا ہے ۔۔۔۔ 

بس ہوگیا ۔۔۔؟؟ آیت سب لڑکیوں کو خاموش گھورتے دیکھ اب کہ ان کے پاس سے اٹھتے لڑکوں کی سائیڈ پر جاتے بیٹھی ۔۔۔۔ 

کان کھا گئی میرے ۔۔۔ ابھی تم لوگ بتاؤ تم لوگوں نے بھی کچھ کہنا ہے ۔۔؟ آیت حسن کا پھولا چہرہ دیکھ آنکھوں سے سب کو دیکھتے پوچھ گئی ۔ 

مجھے کچھ نہیں کہنا ۔ میں سمجھ سکتا ہوں ، تمہارا لاہور میں رہ کر پڑھائی کرنا مشکل تھا ۔ اچھا کیا کیچر سارے اون لائن تم نے وہی سے لے لیے ۔۔۔۔ 

اسد نے بہت آرام سے آیت کو بولتے اُسکا ساتھ دیا ۔ 

مجھے تو یہ  سمجھ نہیں آ رہی کہ سب اتنا غصہ کیوں کرتے ہیں ۔۔؟؟ برہان بزی ہے تو ظاہری بات ہے بیوی اپنے شوہر کو اکیلا چھوڑ وہاں تو رہ نہیں سکتی ۔ زر نے بھی اب کہ سب لڑکیوں کو دیکھ گویا ۔

مجھے اعتراض ہے ۔ تم نے ہی اس گروپ کے رولز بنائے تھے ۔ اور تم نے ہی سب توڑ دئیے ، 

حسن دو ٹوک گویا تھا ۔ اسد اور ایان نے اب کہ ایک دوسرے کو دیکھا تھا ۔ 

ایم سوری ۔۔۔۔ میرے پاس کہنے کو بس اتنا ہی ہے ۔ میں مجبور تھی ۔ تم لوگوں کو مجھے سمجھنا ہوگا ۔ 

آیت حسن کے الفاظ سن سوری بولتے سب کو دیکھ گئی ۔ جو اب کہ آیت کو ہی دیکھ رہے تھے ۔ 

ٹھیک ہے اتنا سینڈی ہونے کی ضرورت نہیں ۔میں نے یہ اس لیے بولا کہ تم چلو لاہور نہیں رہ سکتی تو کم از کم واٹس اپ گروپ پر تو حاضری دیا کرو ۔ 

حسن کو آیت کا ایسے سوری بولنا بالکل بھی اچھا نہیں لگا تھا ۔ 

آیت کا چہرہ ہلکے سے مسکرایا تھا ۔ سب نے اسکے ڈمپل دیکھ اپنے چہرے مسکراتے غصہ دور کیا تھا ۔ 

“ ماشااللّہ ۔۔۔۔ کیا بات ہے ۔ لگتا ہے کوئی کروڑ پتی بن گیا ہے ، جو ایسے چہرے اتنے مسکرا رہے ہیں ۔۔؟ 

علی جو سمارٹ کے ساتھ لاوئج میں داخل ہوا تھا ۔سب کے مسکراتے چہرے دیکھ شرارت سے بولتے سب کی ہنسی کو بریک لگا گیا ۔۔۔،

آیت یہ لوفرلوگ بس ایسے ہی بکواس کر سکتے ہیں ، ان کو زیادہ اہمت مت دینا ۔ 

حور جو حیا کے ہمراہ لاوئج میں نمودار ہوئی تھی ۔ بولتے علی کی صفائی کر گئی ۔

ہاہاہاہ۔۔۔۔۔

لاوئج میں ایک ساتھ کئی قہقہے گونجے تھے ۔ علی نے زبردستی مسکراہٹ کو چہرے پر سجایا ۔۔۔ 

سمارٹ جو علی کے پیچھے ہی بولنے والا تھا ۔ حور کے ایسے جھاڑنے سے لب بھنچتے حسن کے ساتھ چپک کر بیٹھا۔ 

 ایان جو سب کی باتوں سے مسکرا رہا تھا ، حیا کو غور سے دیکھ گیا ، 

وہ خاموش سے آرام سے ایمان کے ساتھ لگتے بیٹھی تھی ۔ حور نے ایان کی نظروں سے غور سے دیکھا ۔

ساہیوال 

نمرین آپی پلیز یہ میری ڈوری پیچھے سے باندھ دیں ۔ عائشہ جو بالوں کو کندھوں پر پھیلائے نمرین کے روم میں داخل ہوئی تھی ۔ 

نمرین کے پاس آتے آئینے کے سامنے کھڑی ہوئی ۔ 

نمرین جو اپنے بال بنا رہی تھی ۔ برش رکھتے عائشہ کے بالوں کو آگے کرتے ڈوریاں باندھنی شروع کی ۔

بھابھی دیکھیں یہ بٹن ٹوٹ گیا ہے ۔ ابھی نمرین عائشہ کے ساتھ الجھ تھی ۔ کہ پیچھے ہی علی بھی اپنا کُرتا ہاتھ میں پکڑے نمودار ہوا ۔ ۔۔۔

عائشہ جو آئینے میں خود کو دیکھنے میں مصروف ہوئی تھی ۔ ناک سکڑتے علی کو تیکی سے نگاہ ڈالے حیران کر گئی ۔

وہ اسکے انداز کو دیکھ ہلکے سے مسکرایا تھا ۔ دو میں ابھی بٹن لگا کر دیتی ہوں ۔ 

نمرین عائشہ کی ڈوریاں باندھنے سے فارغ ہوتے اب کہ علی سے کُرتا پکڑتے ساتھ ہی بٹن لیتے آگے بڑھی ۔

یہ کام تمہیں اپنی بہن سے کہنا چاہیے تھا ۔ بھابھی بٹن ٹوٹ گیا ہے ۔ عائشہ تیکے سے لہجے میں بولتے ایکٹنگ کرتے اسکے انداز میں بول گئی ۔ 

 ہاہاہاہ۔۔۔۔ 

بہت اچھا ۔۔۔ علی کو کہاں برا مانے والا تھا ۔ وہ تو الٹا دانت نکالتے عائشہ کو تپا گیا ۔ 

میں نے کوئی جوک نہیں سنایا تھا ۔ جو ایسے اپنے دانتوں کی نمائش کردی ۔ عائشہ طنزیہ انداز میں علی کو بولتے مزید ہنسنے پر مجبور کرگئی ۔۔۔ 

وہ کہاں ایسی چھوٹی موٹی باتوں سے بے ذاتی محسوس کرتا تھا ۔ 

میں یہ کہنا چاہتا تھا ۔ کہ میری بہن نے تو کبھی سوئی تک نہیں دیکھی تو وہ میرے بٹن لگا دے ۔۔۔؟؟ 

مر جائے گی لیکن یہ کام نہیں کرے گی ۔ علی حیا کے بارے میں بتاتے نمرین کو ہنسا گیا۔ جبکے عائشہ کو اُسکا ایسے بتانا بالکل بھی اچھا نہیں لگا تھا ۔۔۔ 

کوئی ایسے اپنی بہن کے بارے میں بولتا ہے ۔۔؟ عائشہ نے اب کے نمرین کو دیکھا تھا ۔ جو اب کے علی کو گھورتے خاموش کروا گئی ۔۔۔ 

بھابھی آپ کو نہیں لگتا  آپ کی چھوٹی بہنوں کے ناک پر زیادہ غصہ بیٹھتا ہے ۔۔؟ علی عائشہ کو پیر پٹکتے جاتے دیکھ نمرین کے قریب آتے بیٹھا ۔۔ 

ہمارے گھر کا ماحول بہت الگ رہا ہے ۔ یہاں سب ہی اپنے کام خود کرتے ہیں ۔ اور کبھی ایان یا مان نے ایسے اپنے کام خود سے کہے نہیں 

تو بس اُسکو تمہارا ایسے کام مجھے کہنا برا لگ گیا ۔ ابھی وہ بچی ہے ۔ نمرین بٹن کو اچھے سے پکا کرتے دھاگہ توڑتے کُرتا علی کو تھاما گئی ۔۔۔۔ 

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrat Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second-best long romantic most popular novel. Even a year after At the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is the best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

 

 The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha Novel

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Nafrat se barhi Ishq ki inteha written by Madiha Shah.  Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha  by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

 

Thanks for your kind support...

 

Cousins Forced  Marriage Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link

 

If you want to download this novel ''Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha '' you can download it from here:

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 1 to 10

Episode 11 to 20

Episode 21 to 35

Episode 36 to 46

 

Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha  By Madiha Shah Episode 31  is available here to download in pdf from and online reading .

اگر آپ یہ ناول ”نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا “ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن  یہاں سے  نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں

اون لائن

Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha  Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول    از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

 

Islamic True Stories

سچی کہانی 

جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم  نے فرمایا کہ کوئی شخص کسی جنگل میں تھا ۔ یکا یک اس نے ایک 

بادل میں یہ آواز سنی کہ فلاں شخص کے باغ کو پانی دیے ۔اس آواز کے ساتھ وہ بدلی چلی اور ایک سنگستان 

میں خوب پانی برسا اور تمام پانی ایک نالے میں جمع ہوکر چلا ۔یہ شخص اس پانی کے پیچھے ہولیا ،دیکھتا کیا ہے

If You Read this STORY Click Link

LINK

 

 

 

 

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 

 

 

 

1 comment:

  1. Bht achi episode h r sb bhar kar apka tarika episode ko pdf ki form mein dyna ak sath yn lamba novel parh kar maza a gya👍

    ReplyDelete

Post Bottom Ad

Pages