Roza Har ummat par farz kia gaya hai
ہر امت پر روزہ فرض کیا گیا
دوسری عبادت جو اللہ تعالی نے ہم پر فرض کی ہے روزہ ہے روزے سے
مراد یہ ہے کہ صبح سے شام تک ادمی کھانے پینے اور مباشرت سے پرہیز کرے ۔نماز کی
طرح یہ عبادت بھی ابتدا سے تمام پیغمبروں کی شریعت میں فرض رہی ہے ۔پچھلی جتنی امتیں
گزری ہیں سب اسی طرح روزے رکھتی تھی جس طرح امت محمدی رکھتی ہے البتہ روزے کے
احکام اور روزوں کی تعداد اور روزے رکھنے کے زمانے میں شریعتوں کے درمیان فرق رہا
ہے ۔اج بھی ہم دیکھتے ہیں کہ اکثر مذاہب میں روزہ کسی نہ کسی شکل میں ضرور موجود
ہے ۔اگرچہ لوگوں نے اپنی طرف سے بہت سی باتیں ملا کر اس کی شکل بگاڑ دی ہے ۔
قرآن
مجید میں ارشاد ہوا ہے کہ
اے اہل ایمان !تم پر روزہ اسی طرح فرض کیا
گیا ہے جس طرح تم سے پہلی امتوں پر فرض کیا گیا تھا ۔
اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی کی
طرف سے جتنی شریعتں ائی ہے وہ کبھی روزے کی عبادت سے خالی نہیں رہی ہیں ۔
روزہ کیوں فرض کیا گیا ؟
غور کیجئے کہ آخر روزے میں کیا بات ہے جس کی
وجہ سے اللہ تعالی نے اس عبادت کو ہر زمانے میں فرض کیا ہے ؟
مقصد زندگی .............بند گئ رب
اس سے پہلے کئ مرتبہ آپ سے بیان کر چکے ہیں
کہ اسلام کا اصل مقصد انسان کی پوری زندگی کو اللہ تعالی کی عبادت بنا دینا ہے ۔
انسان عبد یعنی بندہ پیدا ہوا ہے اور عبدیت یعنی بندگی اس کی عین فطرت ہے ۔ اس لیے
عبادت یعنی خیال وسلم میں اللہ کی بندگی کرنے سے کبھی ایک لمحے کی لیے بھی اس کو
آزاد نہ ہونا چاہیے۔اسے اپنی زندگی کے ہر معاملے میں ہمیشہ اور ہر وقت یہ دیکھنا
چاہیے کہ اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی کس چیز میں ہے اور اس کا غضب اور ناراضی کس
چیز میں ۔ پھر جس طرف اللہ کی رضا ہو ادھر جانا چاہیے اور جسطرح اس کا غضب اور اس
کی ناراضی ہو اس سے یوں بچنا چاہیے جیسے آگ کے انگارے سے کوئی بچتا ہے ۔ جو طریقہ
اللہ نے پسند کیا ہو اس پر چلنا چاہیے اور جس طریقے کو اس نے نا پسند کیا ہو اس سے
بھاگنا چاہیے ۔جب انسان کی ساری زندگی اس رنگ میں رنگ جائے تب سمجھو کہ اس نے اپنے
مالک کی بندگی کا حق ادا کیا اور و ما خلقت الجن
والا نس الا لیعبدون کا منشا پورا ہو گیا ۔
عبادت ..............بندگی کی تربیت
نماز، روزے،حج اور زکوہ کے نام سے جو عبادتیں
ہم پر فرض کی گئی ہیں ان کا اصل مقصد اسی بڑی عبادت کے لیے ہم کو تیار کرنا ہے۔ ان
کو فرض کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اگر تم نے دن میں پانچ وقت رکوع اور سجدہ کر لیا
، اور رمضان میں تیس دن تک صبح سے شام تک بھوک پیاس برداشت کر لی اور مال دار ہونے
کی صورت میں سالانہ زکوہ اور عمر میں ایک مرتبہ حج ادا کر دیا، تو اللہ کا جو کچھ
حق تم پر تھا وہ ادا ہو گیا اور اس کے بعد تم اس کی بندگی سے آزاد ہو گئے کہ جو
چاہو کرتے پھرو ، بلکہ دراصل ان عبادتوں کو فرض کرنے کی غرض یہی ہے کہ ان کے ذریعے
سے آدمی کی تربیت کی جائے اور اس کو اس قابل بنا دیا جائے کہ اس کی پوری زندگی
اللہ کی عبادت بن جائے۔
آیئے اب اسی مقصد کو سامنے رکھ کر ہم دیکھیں
کہ روزہ کس طرح آدمی کو اس بڑی عبادت کے لئے تیار کرتا ہے ۔
اس کا اگلا پارٹ انشااللہ شام کو پوسٹ ہو
گا شکریہ
Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha By Madiha Shah Episode 31 PDF
Madiha Shah Writes: Urdu
Novel Stories
Novel Genre: Cousins
Forced Marriage Based Novel Enjoy Reading
This is Official
Webby Madiha
Shah Writes۔She
started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers.
who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her
writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of
topics to write about
“ Nafrat Se barhi Ishq
Ki Inteha’’ is
her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and
reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the
story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is
a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils
have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth
are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.
"Mera Jo Sanam Hai Zara Beraham Hai
" was his second-best long romantic most popular novel. Even a year
after At the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it
innumerable times.
Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is the
best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their
hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read
this one. This novel tries to show all kinds of relationships.
The novel tells
the story of a couple of people who once got married and ended up, not only
that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.
How man puts his heart
in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice
Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha Novel
Madiha Shah presents a
new urdu social romantic novel Nafrat se barhi Ishq ki inteha written by Madiha
Shah. Nafrat
Se Barhi Ishq Ki Inteha by Madiha Shah is a special novel, many social evils
have been represented in this novel. She has written many stories and choose a
variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More
about the story of the novel, you must read it.
Not only that, Madiha
Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their
writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you
have written. I have published it here on my web. If you like the story of this
Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply
Thanks for your kind
support...
Cousins Forced Marriage Based Novel | Romantic Urdu Novels
Madiha Shah has written
many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and
positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.
۔۔۔۔۔۔۔۔
Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link
If you want to download
this novel ''Nafrat
Se Barhi Ishq Ki Inteha '' you can download it from here:
اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس
Click on This Link given
below Free download PDF
Free Download Link
Click on download
Give your feedback
Nafrat Se Barhi Ishq
Ki Inteha By Madiha Shah Episode 31 is available here to download in pdf from
and online reading .
اگر آپ یہ ناول ”نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا “ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے
ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
لنک ڈاؤن لوڈ کریں
↓ Download link: ↓
اور اگر آپ سب اس ناول
کو اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن یہاں
سے نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں
اون لائن
Online link
Nafrat Se Barhi Ishq
Ki Inteha Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)
نفرت سے بڑھی عشق کی
انتہا ناول از مدیحہ شاہ (قسط وار
پی ڈی ایف)
If you all like novels
posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the
novel, please leave a nice comment in the comment box.
Thanks............
سچی کہانی
جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص کسی جنگل میں تھا ۔ یکا یک اس نے ایک
بادل میں یہ آواز سنی کہ فلاں شخص کے باغ کو پانی دیے ۔اس آواز کے ساتھ وہ بدلی چلی اور ایک سنگستان
میں خوب پانی برسا اور تمام پانی ایک نالے میں جمع ہوکر چلا ۔یہ شخص اس پانی کے پیچھے ہولیا ،دیکھتا کیا ہے
If You Read this STORY Click Link
LINK
Copyright Disclaimer:
This Madiha Shah Writes
Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file
to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the
internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing,
etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the
uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be
deleted.
No comments:
Post a Comment