Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 38 Part 2 Online - Madiha Shah Writes

This is official Web of Madiha Shah Writes.plzz read my novels stories and send your positive feedback....

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

Sunday 27 March 2022

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 38 Part 2 Online

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 38 Part 2 Online 

Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Second Marriage Based Novel Enjoy Reading…..

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Epi 38 Part 2

Novel Name : Meri Raahein Tere Tak Hai

Writer Name: Madiha Shah

Category: Episodic Novel

Episode No: 38 Part 2 

میری راہیں تیرے تک ہے

تحریر :۔ مدیحہ شاہ

قسط نمبر ؛۔ 38 پارٹ 2

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

کہاں رہ گیا توں ۔۔۔؟ سب لوگ پہنچ گئے ہیں ، اور جن کی یہ پارٹی ہے ان کو کچھ علم نہیں

 

ولید فون پک ہوتے ہی بنا دیر کیے بولا ، بس میرے بھائی آنے ہی والے ہیں عبادت کو لینے پارلر آیا ہوا ہوں

 

جیسے ہی وہ باہ۔۔۔۔۔ر باہر ۔۔۔!! مہراز جو ٹہلتے انتظار کر رہا تھا روح کو عبادت کو لاتے دیکھ منہکھولا

 

کیا کہا ۔۔۔۔؟؟؟ فون کے پار سے آواز ابھری تھی جس کا گلا آسانی سے چھونٹ دیا گیا

 

مہراز عبادت کا روپ دیکھ ہی کھو گیا ، عبادت جو روح کا ہاتھ پکڑے نروس سی ہوتی مہراز کے بالکلسامنے آتے رکی اُسکی نظروں سے کنفیوز ہوئی

 

اُسکا بس نہیں چلا تھا کہ ابھی کہیں غائب ہو جائے ، پاپا آنی پری لگ رہی ہے نہ ۔۔۔؟ روح اپنے باپ کوکھوئے دیکھ ہلاتے ہوش میں لا گئی

 

وہ فٹ سے روح کی طرف متوجہ ہوا تھا ، جبکہ اسکے چہرے کو چھوتے نیچے بیٹھا ، ہاں جی آپ اور آپکی آنی پریاں لگ رہی ہو ۔۔۔

 

دیکھا آنی ۔۔۔۔! میں نے کہا تھا نہ کہ آپ پری لگ رہی ہو ، دیکھو ابھی پاپا نے بھی بولا

 

روحی اپنے باپ کا جواب پاتے ہی مصومیت سے بھرا چہرہ اٹھائے عبادت کو دیکھ گئی جو اب کے اسکےخوشی سے چمکتے چہرے کو دیکھ جوابا مسکرائی

 

چلو چلیں بہت دیر ہو گئی ہے مہراز کے بولتے ہی روح کو گود میں اٹھایا

 

عبادت اپنا گون اٹھائے پیچھے ہی بڑھی تھی ، جانے کیسی پارٹی ہو گی ،

 

عبادت جو مسلسل پارٹی کا سوچ رہی تھی پھر سے سوچ آتے ٹھنڈی پڑی

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

لو بھئی روح یہ رہا آپ سرپرائز ۔۔۔۔!! مہراز جو ہوٹل پہنچ گیا تھا روح اور عبادت کو لیتے ہوٹل کے مینپلے حصے میں انٹر ہوا

 

عبادت جو مہراز کے پیچھے چلتی اندر آئی تھی سامنے بچوں سے بھرا پلے ہال دیکھ مسکرائی کیونکہچہرے پر مسکراہٹ خود با خود ہی چھائی

 

روح اپنے پہلے والے سب فرینڈز دیکھ خوشی سے بھاگتے ان کی طرف لپکی

 

مہراز ہلکے سے مسکرایا تھا ، ویلکم سر ۔۔۔! ابھی مہراز ویسے ہی کھڑا سامنے روح کو اپنے دوستوں سےملتے دیکھ رہا تھا

 

کہ پیچھے سے آواز سن پلٹا عبادت جو پاس ہی کھڑی تھی وہ بھی متوجہ ہوئی

 

سب آل موسٹ سارے گھسیٹ آ چکے ہیں ،سب آپ کا ویٹ کر رہے ہیں مہراز کا سکریڑی دھیما انداز اپنائےبولا

 

ٹھیک ہے ان لوگوں کو ابھی اور انتظار کرنے دو وہ مدھم سی سرگوشی میں گویا

 

عبادت جو پاس ہی موجود تھی مقابل کا جواب سن چونکے کان کھڑے کر گئی اُسکو حیرانگی ہوئی تھیکہ ایسے اتنا انتظار کیوں کروانا ۔۔۔۔؟

 

اوکے سر ۔۔۔۔!! وہ اپنے باس کا جواب سن آگے بڑھا ، وہ عبادت کی طرف مڑ عبادت نے فورا سے نظریں روحکی طرف ماخوذ کی

 

مجھے ابھی کچھ کام ہے عبادت میں آتا ہوں ، مہراز ایک قدم آگے بڑھائے اسکے قریب ہوا تھا

 

اور سرگوشی نما انداز میں کہا وہ ویسے ہی ہنکارا بھر گئی وہ ایک نظر روح کو دیکھ وہاں سے گیا

 

عبادت کی نظروں نے دور تک اُسکو جاتے دیکھا تھا جبکہ نظروں کا زوایہ بدلتے روح کو خوش دیکھ اُسکیطرف گئی

 

کہاں رہ گیا تھا توں ۔۔۔؟ کتنی دیر سے سب تیرے ہی پوچھے جا رہے ہیں ۔۔۔؟ ولید مہراز کو آرام سے پینٹکی جیب میں ہاتھ ڈالے آتے دیکھ قریب آتے دریافت کر گیا

 

بھابھی کہاں ہیں ۔۔۔؟ ولید اُسکو اکیلے دیکھ چونکا تھا جبکہ نظریں ادھر ادھر گھومائی

 

کہ شاید وہ ان کو نظر آ جائیں ۔۔۔! بھابھی تیری اپنی بیٹی کے ساتھ مصروف ہے

 

یہ کیا ۔۔۔؟ ولید کو اچھا نہیں لگا تھا آخر وہ اپنی بھابھی سے ملنا چاہتا تھا

 

ان کو دیکھنا چاہتا تھا کہ وہ کیسی ہیں وغیرہ ، آ جائے گئی وہ مل لینا تب ابھی چل اُس سے پہلے بہتسے کام ہیں

 

مہراز اُسکو ناراض ہوتے دیکھ کندھے پر ہاتھ رکھتے پارٹی کی طرف اشارہ کرتے بڑھا تو ولید بھی موڑٹھیک کرتے ساتھ ہی گیا

 

یہ تو اکیلا آیا ہے ۔۔۔!! ایمن مہراز کو پارٹی میں سب آئے مہانواں سے ملتے دیکھ الجھی ۔۔۔

 

روح تو کہیں بھی نظر نہیں آ رہی ، ایمن کو کچھ سمجھا نہ آئی تھی وہ پوری طرح الجھ چکی تھی

 

روح کہاں ہے ۔۔۔؟؟ وہ عادت سے مجبور بےچینی سے مہراز کے قریب پہنچتے استفسار کرنا شروع ہوئی

 

وہ بےنیازی سے اُسکو دیکھ گیا ، وہ جلدی پڑی ہے تمہیں ۔۔۔؟ وہ اپنے کوٹ کو سرسری سا ہاتھ لگاتےگویا

 

ایمن کھا جانے والے انداز میں گھور گئی ، مہراز جس کی نگاہیں کسی اور طرف دیکھنا شروع ہوئی تھی

 

وہ ابرار کو کسی بزنس مین کے ساتھ کھڑے دیکھ گیا ، آنکھیں کیوں چڑاتے ہو ۔۔۔؟ کہیں اس کی وجہتمہارا دل تو نہیں ۔۔۔؟ اس سے پہلے وہ آگے بڑھتا ایمن کے الفاظ سن مقابل کے قدم رکے تھے

 

جبکہ اس بار آنکھیں گاڑھے اُسکو گھورا ، لاتعداد بل پڑے تھے

 

ایمن بھی ہنورا اسکے سامنے ہوئی تھی ، یہ غلط فہمی تمہاری کب جائے گئی ۔۔۔؟ ویٹ ۔۔۔!! مہرازشوخی انداز لیے انگلی اٹھا گیا

 

ایمن جو لب کھولنے والی تھی ویسے ہی لب بھینچ گئی ، کہ میں آج بھی وہی کھڑا ہوں جہاں تم چھوڑکر گئی تھی ۔۔؟

 

یو نو واٹ ۔۔۔۔!! “ وہ اُسکو ناگواری سے ادھر ادھر دیکھتے دیکھ تھوڑا سا قریب ہوا ایمن مقابل کےایسے کرنے پر چونک پوری طرح متوجہ ہوئی

 

اگر تمہیں ایسا لگتا ہے تو میں بتا دوں ایسا بالکل بھی نہیں ہے اگر تم میرے دل میں ہوتی تو کبھی بھیآج تم کسی اور کی بیوی نہیں ہوتی

 

ویسے بھی مجھے یہ  لگتا ہے آج بھی میں تمہارے دل میں بسا ہوا ہوں جو ہر وقت میرے قریب آنے کئلیےتم ایسے بہانے ڈھونڈتی ہو ۔۔۔؟؟

 

افسوس مجھ سے علیحدہ ہو کر بھی تمہیں چین نہیں ملا ، مہراز نے افسوس بھری نگاہ ڈالتے قدم آگےبڑھائے

 

ایمن جو جواب دینا چاہتی تھی مگر ایسے اُسکو واک آوٹ کرنے پر غصے سے لال ہوئی

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

بھائی اب تو کیک بھی آ گیا ، اب تو بھابھی کو لے آ ۔۔۔! تجھے پتا ہے تیری بھابھی کب سے میرا سرکھائے جا رہی ہے

 

ولید اپنی بیوی سے تنگ آ چکا تھا ، مہراز کے لب ہلکے سے مسکرائے

 

ویٹر گیا ہے روح اور عبادت کو لینے ، میں ذرا سب کو تب تک اچھے سے پارٹی رکھنے کا مقصد بتا دوں

 

مہراز ہال کے مین حصے میں مائک لیے کھڑا ہوا ، ہال کی سب لائٹس آف ہو چکی تھی ، مین فلش لائٹ اونسیدھے مہراز کے اوپر پڑی

 

ایمن ابرار لوگ بھی وہی دیکھنا شروع ہوئے ، ولید اپنی بیوی کو سامنے دیکھنے کا بول گیا

 

تھینک یو آپ سب کا ، آپ سب میرے بلانے پر چلے آئے اُسکا ۔۔۔!!

 

یہ پارٹی جس انسان کے لیے رکھی گئی ہے وہ انسان میری زندگی مکمل کر گیا مجھے ایسا لگتا ہے

 

اگر کھول کر بیاں کروں تو مجھے لگتا ہے میری زندگی کی خوشیاں ابھی شروع ہوئی ہے ، مہراز عبادت کادل میں سوچتے بولنا شروع ہوا

 

ہر کوئی صرف مہراز کو سن اور اسکے مسکراتے چہرے کو دیکھ رہے تھے ، مہراز کا چہرہ ہر طرح سےخوشیاں عیاں کر رہا تھا

 

اُس انسان کی تعریف میں کیا بولوں اور کیا نہیں ۔۔۔! میرے الفاظ ختم ہو جاتے ہیں ۔۔۔ جب بھی سوچتاہوں

 

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میری زندگی میں اتنا اچھا پل لکھا ہو سکتا ہے

 

مہراز جس کا فون بیٹ کر گیا تھا وہ سمجھ چکا تھا کہ عبادت سامنے ہی ڈور کے پاس پہنچ چکی ہے

 

اینی وے ۔۔۔! وہ تیزی سے بولا تھا اور قدم دو آگے کو لیے تھے

 

ابھی وقت ہے اس انسان کو ملنے کا ، مہراز نے جیسے ہی ہاتھ اٹھایا فلش لائٹ ڈور کی طرف پڑی

 

عبادت جو روح کا ہاتھ پکڑے ہال میں داخل ہو چکی تھی فلش لائٹ کی تیز پڑتی روشنی سے آنکھیں بندکرتے ہاتھ آگے کر گئی

 

روح بھی ویسے ہی آنکھیں بند کر گی کیونکہ وہ چاہ کر بھی کچھ نہیں دیکھ پا رہی تھی

 

اُسکو میں نے کہاں دیکھا ہے ۔۔؟ ایمن روح کے ساتھ موجود عبادت کا چہرہ دیکھ سوچ میں پڑی

 

عبادت ۔۔۔۔۔؟؟ کلثوم عبادت کو روح  کے ساتھ دیکھ حیران ہوئی تھی

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

جاری ہے

 تو جی جناب کیا لگتا ہے ۔۔۔؟🙈😂 کیا ہونے والا ہے یہاں ۔۔۔؟ سب اپنی رائے کا اظہار ضرور کرنا

اور جو بھی سوچ آتی ہے وہ عیاں کرنا یاد سے ❤️❤️

 

This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Meri raahein Tere Tak Hai written by Madiha Shah.  Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose varity of topics to write about  Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

Second Marriage Based Novel Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

If you want to download this novel ''Meri Raahein Tere Tak Hai'' you can download it from here:

 

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

to download in pdf form and online reading.

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 01, 05

Episode 06 to 10 

Episode 11 to 15 

Episode 16 to 20

Episode 21 to 25

Meri Raahein Tera Tak Hai By Madiha Shah Episode 33 is available here

اگر آپ یہ ناول ”میری راہیں  تیرے تک ہے“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن پر کلک کریں اور مزے سے ناول کو پڑھے

اون لائن لنک

Online link    

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)

میری راہیں تیرے تک ہے ناول    از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files, as we gather links from the internet, searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

حق اشاعت کا اعلان:

مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages