Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha By Madiha Shah Episode 71 Part 1 Online
Madiha Shah Writes: Urdu
Novel Stories
Novel Genre: Cousins Forced Marriage Based Novel Enjoy Reading
Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha By Madiha Shah
Novel Name: Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha
Writer Name: Madiha Shah
Category: Episode Novel
Episode No: 71 Part 1
نفرت
سے بڑھی عشق کی انتہا
تحریر؛۔
مدیحہ شاہ
قسط
نمبر ؛۔ 71 پارٹ 1
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میرپور
سرحان
جو لیپ ٹاپ کھولے بیٹھا تھا ۔ اچانک سے فون پر بیٹ سن نظریں اسکرین پر ڈال گیا ۔
جیسے
ہی نوٹیفیکیشن دیکھا ۔ مقابل بنا دیر کیے ۔ فون کھول ایپ میں گیا ۔
وہ
اب گھر کی ویڈیو اون کر گیا ۔ جیسے جیسے سرحان ویڈیو دیکھ رہا تھا ۔ ویسے ویسے
ماتھے پر بل پڑے ۔
جبکے
ویڈیو کو بند کرتے کال ملائی ۔ کہاں مر گئے تھے ۔ تم سب ۔۔؟
جیسے
ہی فون پک ہوا ۔ سرحان دھاڑتے گاڈرز کی جان نکال گیا ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
لاہور
ویسے
یار بچارے گاڈرز کیا سوچے گئے ۔۔؟ ایان جو گاڑی چلا رہا تھا ۔ سب کو ہنستے دیکھ گویا
۔
انہوں
نے کیا سوچنا ہے ۔ ان کو کون سا پتا چلا ہے ۔ ویسے بھی اب وہ سب صبح ہی چیک کرے
گئے ۔
کیوں
زر ۔۔۔؟ علی جو زر کے ساتھ براجمان تھا بتاتے ساتھ ہی پوچھا ۔۔!!
ہممم۔۔۔!
زر سرسری سا بولا ۔ جبکے خوشی سے گاڑی کا شیشہ نیچے کیا ۔
مر
گئے ۔۔!! یہ کہاں سے آ گئے ۔۔۔؟ سمارٹ جس کی گاڑی پیچھے تھی۔
شیشے
سے دیکھ گھبرایا ۔ شہریار اور اسد بھی حیران ہوئے تھے ۔
گاڑی
کا ہارن بجا ۔ تاکہ ان کو بھی پتا چلے ۔ اسد نے بولتے پیچھے دیکھا تھا ۔
جبکے
سمارٹ کے ہارن مارنے پر ایان جو گاڑی کافی تیز بھاگا رہا تھا ۔ سرسری سا دیکھ حیران
ہوا ۔
“
گائز “ پیچھے دیکھو ۔ ایان جو گاڑی مزید تیز
کر چکا تھا ۔ تیزی سے بولا ۔
زر
جو آرام سے مزے میں خوش ٹھنڈی ہوائیں خود کی سانسوں میں بھر رہا تھا ۔ فورا سے پیچھے مڑتے دیکھا ۔
مر
گیا ۔۔۔!! بھائی مجھے نہیں چھوڑیں گئے ۔ زر کو گھبرائٹ ہوئی تھی ۔
وہ
سمجھ چکا تھا ۔ کہ ضرور کوئی بڑا مسلۂ ہے ۔ جس وجہ سے سرحان ایسے اسکو باہر نکلنے
نہیں دے رہا ۔
ایان
گاڑی مزید تیز کر لے ۔ آج ان گاڈرز کو بتاتے ہیں ۔ ہم لوگ ایسے ہی لڑکے نہیں ۔۔
حسن
جس کا سارا یہ پلین تھا ۔ غصے سے ایان کو بول گیا ۔ کیونکہ پلین سارا فیل ہو چکا
تھا ۔۔۔
ابھی
ایان مزید تیز گاڑی بھاگتے اگلے روڈ پر پڑا ہی تھا ۔ کہ اچانک سے سامنے سے گاڑی کے
آنے پر بریگ لگا گیا ۔
سب
جھٹکا کھاتے سنبھلے ۔ لو بھئی زر میاں ۔۔۔! علی نے مایوسی سے منہ پھولایا ۔۔۔۔
گاڈرز
جن کی ایک گاڑی دوسرے روڈ پر تھی ۔ ان کو روک گئی ۔
سب
گاڈرز تیزی سے ایان کی گاڑی کے گرد جمع ہوئے ۔
یہ
تو ہونا ہی تھا ۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا ۔ چلو کچھ نہیں ہوتا ۔ یاروں تم لوگوں نے
جو آج کیا نہ میں کبھی نہیں بھولوں گا ۔
زر
خوش تھا ۔ تھوڑے سے پل میں باہر کی ہوا لیتے وہ مسکرا اٹھا تھا ۔ اب کے زر نے غصے سے گاڈرز کو دیکھتے قدم باہر نکلا لے
۔ اور ان کی گاڑی میں بیٹھا ۔
ایان
سب نے مایوسی سے دیکھا تھا ، جبکے وہ لوگ جا چکے تھے ۔
ویسے
یہ گاڈرز اب صدیوں تک یاد رکھے گئے ۔ حسن قہقہہ لگاتے بولا ۔
تو
سب کے بلند قہقہے فضا میں گونجے ۔ جبکے سب واپس گاڑیوں میں سوار ہوتے اپنی منظر کی
طرف گئے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میرپور
آیت
یہاں ایسے اکیلے کیوں بیٹھی ہو ۔۔؟ سرحان جو فون پر گاڈرز کی اچھے سے صفائی کر چکا
تھا ۔
ویسے
ہی تم فون بند کرتے برہان کو کال ملا گیا ۔ تاکہ پتا چل سکے ۔ وہ لوگ کب تک واپس آ
رہے ہے ۔
تبھی
برہان نے بتایا وہ لوگ پہنچنے والے ہیں ۔ سرحان جو ابھی چلتے نیچے کی طرف بڑھنے
والا تھا ۔
آیت
کو بالکنی میں جھولے میں بیٹھے دیکھ وہی چلا آیا ۔
ایسے
ہی بیٹھی سوچ رہی تھی ۔ آیت جو اپنے خیالوں میں کھوئے تاروں کو تک رہی تھی ۔۔۔
سرحان
کو دیکھ نظریں سرحان پر ٹکا گئی ۔ وہ بھی آرام سے چلتے اسکے ہمراہ بیٹھا ۔
کیا
سوچ رہی تھی ۔۔؟ سرحان نے اب اُسکا غور سے چہرہ دیکھا تھا ۔
یہی
کہ زندگی دن بہ دن بہت مختصر ہوتی جا رہی ۔ دن کسی گھوڑے کی رفتا لیے بھاگ رہے ہیں
۔
آیت
سرسری سا سرحان کو دیکھ خاموش ہوئی ۔ جیسے صرف اتنا ہی بولنا تھا ۔
شاہ
مجھے لگتا ہے ۔ تمہیں حور کو کہیں لے کر جانا چاہیے ۔ تاکہ وہ خوبصورت زندگی کے
مزے لے سکے ۔
آیت
جو حور کی باتوں کی وجہ سے بہت پریشان تھی ۔ موضوع سیدھا حور کی طرف گھومایا ۔
محترمہ
کو میرے ساتھ جانے سے زیادہ اپنے جان کی گاڑی میں سوار ہوتے مزا آتا ہے ۔
اب
ایسے میں کہا لے کر جا سکتا ہوں ۔۔۔؟
سرحان نے کہتے شانے اچکائے ۔
آیت
ہلکی سی مسکراہٹ لبوں پر لائی ۔ شاہ میں نے اُسکو یہاں گھومانے کی بات نہیں کی ۔
میں
بول رہی ہوں ۔ کہیں کسی اور جگہ لے کر جاؤ ۔ اُسکا ماحول بدلے گا ۔ تو پکا تمہارے
اور اسکے درمیان پیار مزید بڑھے گا ۔۔۔
آیت
چاہتی تھی ۔ کچھ وقت کے لیے حور فیصل شاہ اور سرشار لوگوں سے دور رہے ۔۔۔
اسی
لئے ابھی وہ سرحان کو راضی کرنا شروع ہوئی ۔ تاکہ وہ حور کو کہیں لے جائے ۔
فحال ابھی تو کہیں نہیں
لے کر جا سکتا ، کام بہت سے روکے پڑے ہیں ۔
میں
یہاں ہوں ۔ میرا بزنس ادیان اور نعمان دیکھ رہے ہیں ۔
ایسے
میں شہزادی ابھی کچھ سوچا نہیں جا سکتا ۔ ادیان کا جب بھی فون آتا ہے ۔ تو بھڑکے
مارتا ہے ۔
کہ
خدا کا واسطہ ہے ۔ حور ٹھیک ہو چکی ہے ۔ اب واپس آ جا ۔ اپنا کام دیکھ وغیرہ ۔۔۔
ہاہاہاہاہ۔۔۔۔
آیت
سرحان کو ادیان کی ایکٹنگ کرنے کی کوشش کرتے دیکھ پھوٹ پھوٹ ہنسی ۔۔۔۔۔
سرحان
اُسکو اتنا ہنستے دیکھ ہلکے سے مسکرایا تھا ۔ جبکے دل میں ہی نظر بد سے بچنے کی
دعا پڑھی ۔
شاہ
ایک بار پھر سے کرنا ۔ آیت جو اپنا فون اون کر ویڈیو بنانے کا سوچ گئی تھی ۔
مشکل
سے ہنسی کو کٹنرول کی کوشش کی تھی ۔ جبکے سرحان نے لان میں دیکھا ۔
لو
بھئی قافلہ آ گیا۔۔۔ جیسے ہی سرحان نے حور کو گاڑی سے نکلتے دیکھا ۔ آیت کا دھیان
اُس طرف موڑا ۔
کیا
بات ہے ۔ لگتا ہے ہمارے بغیر کافی انجوائے کیا جا رہا تھا ۔۔؟ حور جو اچانک سے
اوپر کی طرف دیکھ گئی تھی ۔
آیت
کو مسکراتے دیکھ اونچی آواز میں بولتے پوچھا ۔
برہان
گاڑی سے نکل حور کی طرح اوپر دیکھ گیا ۔ جبکے لان میں موجود چئیر پر جاتے براجمان
ہوا ۔۔۔
حور
بھی چلتے برہان کے پیچھے ہی گئی ۔ اور ہاتھ میں پکڑا بیگ وہی ٹیبل پر رکھا ۔
ہاں
تو ۔۔۔ ہم نے بھی انجوائے کرنا ہی تھا ۔ آخر تم لوگ تو ہمیں لے کر نہیں گئے ۔۔
آیت
نے بھی وہی سے جواب پاس کیا ۔ سرحان آیت کو دیکھ آرام سے ریلنگ پر بیٹھا ۔۔
ہم
تم لوگوں کے لیے آئس کریم لائے ہیں ۔ جلدی سے آ جاؤ ۔ حور بیگ کی طرف اشارہ کرتے
آرام سے برہان کے ساتھ بیٹھی ۔
مجھے
نہیں کھانی کوئی آئس کریم ۔ پہلے تو ساتھ لے کر نہیں گئے ۔ اب آئس کریم آفر کی جا
رہی ہے ۔
آیت
نے بچوں کی طرح شکوہ کرنے والا انداز اپنایا ۔ وہ بول حور کو رہی تھی ۔ اور نظروں
سے گھورا برہان کو جا رہا تھا ۔
سوچ
لو ۔۔۔؟ میں نے کھا لینی ہے ۔۔؟ حور جو بیگ اوپن کر گئی تھی ۔
ڈبے
کو کھولے آیت سے دریافت کر گئی ، کھا لو ۔ دو ٹوک جواب دیا ۔
سرحان
نے حیرانگی سے آیت کو دیکھا تھا ۔جو جواب حور کے سوالوں پر دیکھ رہی تھی ۔
اور
نظریں برہان کے چہرے پر تھی ۔ جو فون پر بزی نظر آ رہا تھا ۔
جان
۔۔۔۔ حور ویسے دھیمے سے برہان کو کہنی مار ہلا گئی ۔
ہمم۔۔۔
وہ عماد کو میسج پر جواب پاس کرتے ہنکار بھرا گیا ۔
مجھے
لگتا ہے ۔ آیت کو آپ پر غصہ ہے ۔ حور کے الفاظ برہان کے ٹائپ کرتے ہاتھ روک گیا ۔
مقابل
نے ویسے ہی بنا دیر کیے ، نظریں اوپر کھڑی حستی پر ڈالی ۔۔
جو
سچ میں کھا جانے والی نظروں سے گھور رہی تھی ۔ برہان چونکا تھا ۔
آیت
نے فورا سے نظریں سرحان کی طرف گھومائی ۔ جو اتفاق سے اسکے چہرے پر نظریں جمائے
ہوئے تھا ۔
آیت
کچی سی ہوتی ہلکے سے مسکرا گئی ۔ میں تو ایسے ہی ان لوگوں کو تنگ کرنے کی کوشش کر
رہی تھی ۔
آیت
کنفیوز سی ہوئی ۔ خود کی حرکت پر کہ وہ کیا کر رہی تھی ۔ جبکے معصوم سی شکل بناتے
سرحان کو صفائی دی گئی ۔ جو بالکل بھی دینے کی ضرورت نہیں تھی ۔
شاید
آیت آپ کے ساتھ کہیں جانا چاہتی تھی ۔ اور میں آپ کے ساتھ اکیلے چلی گئی ۔ حور کو
فیل ہوا بولا ۔
ایسا
کچھ نہیں ہے ۔ جان کی جان ۔ برہان حور کے الفاظ سن اُسکی ناک پکڑے کھینچ گیا ۔۔۔
شہزادی
کچھ پوچھوں تو جواب دو گئی ۔۔؟ سرحان لان میں برہان اور حور کو ایک ساتھ لگے دیکھ
آیت کو اپنی طرف متوجہ کر گیا ۔
وہ
بھی آرام سے سرحان کی طرف پلٹے بیٹھی ۔ ابھی کچھ یوں تھا ۔ کہ وہ دونوں کالے آسمان
کے نیچے بالکنی میں ریلنگ کے ساتھ ٹیک لگائے بیٹھے تو نیچے ہی لان میں اُسی کالے
آسمان تلے حور اور برہان اپنی شرارتوں سے گاڈرز کو لطف اندازو کرنا شروع ہوئے
۔۔۔۔۔
تم
برہان کے ساتھ خوش ہو ۔۔؟ میرا مطلب محبت ۔۔۔۔!!!
ہاں
خوش ہوں ۔ اس سے پہلے سرحان مزید کھل کر اپنی بات رکھتا۔ آیت تیزی سے بولی ۔۔
جبکے
سرحان کے اچانک سے ایسے سوال پر وہ حیران ہوئی تھی ۔ میرے خیال میں ہمیں نیچے جانا
چاہیے ۔
آیت
جو سمجھ چکی تھی ۔ سرحان ابھی کہاں جانے والا ہے ۔ سرسری سا پیچھے دیکھ جانے کے لیے
آگے بڑھی ۔
کیا
محبت نے نفرت ختم کر دی ۔۔۔۔؟؟ کیا محبت نفرت سے جیت گئی ہے ۔۔۔۔؟؟ آیت جو جانے لگی
تھی ۔ سرحان کے سوالوں پر ٹھٹکتے رکی۔
اور
بنا دیر کیے وہ پلٹی تھی ، محبت کبھی درمیان میں
تھی ہی نہیں ، تو پھر نفرت کیسے ختم کر سکےگئی ۔۔۔۔؟
وہ
الٹا جواب میں سوال پوچھا گئی ۔ تو سرحان اُسکو غور سے دیکھتے اٹھا تھا ، اور آرام
سے چلتے اسکےبالکل سامنے آ کر روکا تھا ۔۔۔۔
اگر
محبت نہیں تھی۔ تو یہ شادی کیوں ۔۔۔۔؟؟؟ کیا
اس شادی کی وجہ محبت نہیں ۔۔۔۔؟؟ جس سے نفرت تھی ۔آج وہ پورے حق لیے تمہارا محافظ
بنا بیٹھا ہے ۔
تو
محبت کہاں نہیں آئی۔۔؟ ہر چیز میں تو محبت
نے بازی مار لی ، نفرت تو مٹ گئی ہے ، سرحان نے بولتےجیسے آج آیت سے سب کچھ جاننا
چاہا تھا۔
وہ
مجھ سے محبت کرتا ہے ، بے انتہا ۔۔۔۔!!! اُسکی آنکھوں میں اپنے لیے بہت سی چاہتیں
دیکھتی ہوں ہرروز ۔۔۔۔۔!!!
آیت
نے اب کے نظریں نیچے لان میں بیٹھے برہان کے چہرے پر گاڑھی۔
آیت
جیسے بول رہی تھی۔ آنکھوں سے آنسو بہتے سب کچھ بیان کر رہے تھے ، میں کبھی اس سے
شادی کرنا نہیں چاہتی تھی۔
لیکن
ہو گئی ، جیسے بھی ہوئی بس ہو گئی ۔۔۔۔!!آیت نے جلدی سے آنکھوں میں آئے آنسو صاف کیے
۔
تو تم کہہ رہی ہو
۔ محبت ایک طرفا ہے ، جس کی وجہ سے شادی
ہو گئی ۔۔۔؟؟ چلو مان لیا آیت محبت ایک
اطراف ہے۔
مگر
تمہاری نفرت کہاں ہے ، جب سےمیں یہاں آیا ہوں۔
مجھے تو بالکل بھی نظر نہیں آئی۔
وہ
سینجدگی سے سوال پوچھتے اُسکو ایک بار پھر سوالوں کے کٹیرے میں کھٹرا کر گیا۔
نفرت
ہے ۔ میرے اندر ہے ۔۔۔۔!! وہ مشکل سے کہتے سرحان کے سامنے ہوئی تھی۔۔ ،
لیکن
نفرت دن بہ دن اندر مررہی ہے ، مگر دماغ مجھے کچھ بھولنے نہیں دیتا۔
وہ
میری نفرت کو ختم کر رہا ہے ، خود کو مجھ پر ختم کرتے ہوئے ، شاہ وہ خوش نہیں ہے
مجھ سے۔۔۔۔۔!!! آیت ٹوٹ رہی تھی ۔ وہ بہتی آنکھوں سے سرحان کے سامنے ہوئی تھی ۔۔۔۔
سرحان
نے کتنا درد دیکھا تھا ۔ اُسکی آنکھوں میں ، آیت کیا تم بچپن کی نفرت ایسے ہی ختم
نہیں کرسکتی ۔۔۔؟؟
میرا
مطلب جو ہوا تھا وہ ۔۔۔۔۔!!!
شاہ
ایک رات ۔۔۔۔۔۔!!! ایک رات نے میرا جینا حرام کر دیا ۔۔!! اس رات کو ہر روز سونے
سے پہلے اپنی آنکھوں میں دیکھتی ہوں۔
خوف
میں جکڑ جاتی ہوں ، کہ وہ رات پھر کبھی میری زندگی میں نا آئے ،وہ مشکل سے اُسکو
اپنی کیفت بیاں کر پائی۔
جو
کچھ حور کے ساتھ ہوا۔ کاش میرے ساتھ ہو جاتا ، کاش میں سب کچھ بھول جاتی۔۔
میں
وہ کیوں بھول نہیں پا رہی ۔اسکا جواب آٹھ سال سے میں خود تلاش کر رہی ہوں۔۔۔
تو
کیا ساری زندگی ایسے ہی چلنے والا ہے ۔۔۔۔؟؟ کتنی دیر آیت۔۔۔۔۔ کتنی دیر ایسے رہ
لو گئے تم لوگ۔۔۔۔۔؟؟؟ کبھی سوچا ہے جب اکرام چاچو اور باقی سب کو پتا چلا تو کیا
ہوگا۔۔؟؟
وہ
سرد آہ سے ہنکارا بھرتے آیت کو دیکھ پھر سے سامنے ہوا تھا ، آیت جب تم نے برہان سے شادی کی تھی ۔ میں تمہیں تبھی یہ سب کچھ کہنا چاہتا تھا
۔
بتانا
چاہتا تھا ، لیکن ٹھیک وقت نا مل سکا ، جو تمہیں بتانا چاہتا ہوں ، مجھے اچھے سے
پتا ہے بتانےکے بعد شاید تمہاری زندگی بدل جائے۔
سرحان
جانتا تھا ۔ کہ ایک بار بتانے سے ہی سب کچھ بدل جائے گا۔ اسی لیے وہ بولتے بولتے روکا تھا۔ آیت نے
چونک کر اُسکی طرف دیکھا تھا۔
کہ
ایسا کیا سرحان بتانا چاہتا ہے ۔ جبکے آیت
نے اپنی آنکھوں کو صاف کرتے سرحان کو دیکھا ۔
اُس رات شاہ ہاوس میں
جو کچھ ہوا تھا ۔ برہان اُس سب سے انجان ہے ۔
اُسکو
کسی بھی بات کا علم نہیں ۔ چونکہ برہان اُسی رات لندن واپس آ چکا تھا ۔
وہ
کچھ بھی نہیں جانتا ۔ آیت مجھے اتنا پتا ہے ۔ کہ شاید تم برہان کو لے کر غلط سوچ
رہی ہو ۔۔۔
سرحان
نے اتنا کہتے بات ختم کی تھی ۔ چونکہ وہ اتنا ہی جان پایا تھا ۔
آیت
جس کو کچھ ٹھیک سے سمجھ نہیں آیا تھا ۔ ساکت سی الجھی بھری نگاہ سرحان پر ڈال واپس
سے نیچے دیکھ گئی ۔
شاہ
تم کہنا کیا چاہتے ہو ۔۔۔؟ آیت کو لگا تھا جیسے اُسکا وجود لرز اٹھے گا ۔
ایسا
نہیں ہوسکتا ۔ شاہ برہان نے مجھے تب وہاں اکیلے چھوڑا تھا ۔
کیسے
وہ وہاں نہیں تھا ۔۔؟ آیت نے صاف انکار کیا تھا ۔ آنکھوں میں حیرانگی ، غصہ بڑھا
تھا
آٹھ
سال سے جس بات پر وہ اتنی نفرت لیے بیٹھی تھی ۔ آج اُسکو بتایا جا رہا تھا ۔ وہ
نفرت بے وجہ تھی ۔
آیت
کو لگا تھا ، جیسے کوئی پہاڑ ٹوٹ گیا ہو ۔ وہ پوری طرح الجھ چکی تھی ۔
شہزادی
۔۔۔۔!! سرحان اُسکی حالت دیکھ فکر سے اُسکو بازو سے پکڑتے خود کی طرف موڑا ۔
ایسی
بھی کیا باتیں چل رہی ہیں ۔ کہ آواز بھی کانوں تک نہیں پہنچ رہی ۔۔۔؟ حور جو اوپر
آ چکی تھی ۔
سرحان
اور آیت کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑے دیکھ بول چونکا گئی ۔
آیت
فورا سے لان کی طرف نظریں کرتی بھیگی پلکیں صاف کر گئی ،
تمہاری
برائی چل رہی تھی ۔ اچھا کیا تم آ گئی ۔ نہیں تو میں تو ساری رات یہی کام کرنے
والا تھا ۔
سرحان
جو فورا سے نارمل مسکراہٹ سجاتے حور کو نا جواب کر گیا تھا ۔
وہ
آنکھوں کو تھوڑا چھوٹا کرتے مقابل کے انداز پر گھور گئی ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اگر
محبت نہیں ہے ۔ تو یہ شادی کیسی ۔۔؟ چلو مان لیا محبت ایک طرفا ہے ۔ لیکن یہ بتاؤ
تمہاری نفرت کہاں ہے ۔۔؟
میں
جب سے یہاں آیا ہوں ۔ مجھے تمہاری نفرت تو نہیں دیکھی ۔
آیت
جو تہجد کی نماز پڑھے وہی جائے نماز پر بیٹھی ہاتھ اٹھائے ہوئی تھی ۔
وہ
سرحان کی باتیں اُسکے الفاظ یاد کر گئی ۔ جبکے فورا سے بند آنکھیں کھولی ۔
وہ
پوری رات جاگ گزا چکی تھی ۔ نیند جیسے قریب آئی ہی نہیں تھی ۔
اُسکی
کالی سیاہ آنکھیں خود بہ خود ہی بھیگی ۔ جبکے وہ نا سمجھی سے اپنا چہرہ دوپٹے سے
صاف کر گئی ۔
سرحان
کی باتیں اُسکو سوچنے پر مجبور کر رہی تھی ۔ وہ پوری طرح الجھ چکی تھی ۔
تبھی
آیت نے بائیں طرف صوفے پر سوئے برہان کو دیکھا تھا ۔
آٹھ
سال پہلے کیا ہوا تھا ۔ برہان انجان ہے ۔ اُسکو کچھ بھی علم نہیں ہے ۔ آیت کو
سرحان کے یہ الفاظ جیسے تھپڑ کی مانند لگے تھے ۔۔۔
وہ
تیزی سے نظریں پھیر اپنی سیسکیوں کو دبا گئی ۔ جبکے اُسکو ماضی کا آٹھ سال پرانا
وقت یاد آیا تھا ۔
ماضی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
جاری ہے
This is Official
Webby Madiha
Shah Writes۔She
started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers.
who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her
writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of
topics to write about
“ Nafrat Se barhi Ishq
Ki Inteha’’ is
her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and
reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the
story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is
a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils
have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth
are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.
"Mera
Jo Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second-best long romantic most
popular novel. Even a year after At the end of Madiha Shah's novel, readers are
still reading it innumerable times.
Meri Raahein Tere Tak
Hai by Madiha Shah is the
best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their
hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read
this one. This novel tries to show all kinds of relationships.
The novel tells
the story of a couple of people who once got married and ended up, not only
that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.
How man puts his heart
in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice
Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha Novel
Madiha Shah presents a
new urdu social romantic novel Nafrat se barhi Ishq ki inteha written by Madiha
Shah. Nafrat
Se Barhi Ishq Ki Inteha by Madiha Shah is a special novel, many social evils
have been represented in this novel. She has written many stories and choose a
variety of topics to write about Hope you like this Story and to
Know More about the story of the novel, you must read it.
Not only that, Madiha
Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their
writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you
have written. I have published it here on my web. If you like the story of this
Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply
Thanks for your kind
support...
Cousins Forced Marriage Based Novel | Romantic Urdu Novels
Madiha Shah has written
many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and
positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.
۔۔۔۔۔۔۔۔
If you want to download
this novel ''Nafrat
Se Barhi Ishq Ki Inteha '' you can download it from here:
اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس
Click on This Link given
below Free download PDF
Free Download Link
Click on download
Give your feedback
Episode 1 to 10
Episode 11 to 20
Nafrat Se Barhi Ishq
Ki Inteha By Madiha Shah Episode 71 Part 1 is available here to download in pdf from
and online reading .
Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)
نفرت سے بڑھی عشق کی
انتہا ناول از مدیحہ شاہ (قسط وار
پی ڈی ایف)
If you all like novels
posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the
novel, please leave a nice comment in the comment box.
Thanks............
Copyright Disclaimer:
This Madiha Shah Writes
Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file
to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the
internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing,
etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader
to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.
No comments:
Post a Comment