Pages

Wednesday 30 March 2022

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 39 Part 2 Online

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 39 Part 2 Online 

Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Second Marriage Based Novel Enjoy Reading…..

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Epi 39 Part 2

Novel Name : Meri Raahein Tere Tak Hai

Writer Name: Madiha Shah

Category: Episodic Novel

Episode No: 39 Part 2

میری راہیں تیرے تک ہے

تحریر ؛۔ مدیحہ شاہ

قسط نمبر ؛۔ 39 پارٹ 2

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

لندن

کیا مسلۂ ہو گیا ۔۔؟ آخر مجھے بھی کچھ بتاؤ گئی ۔۔۔؟ یا خود ہی بس غصے سے کام لیتی رہو گئی ۔۔۔؟

 

ابرار اپنی وائف کو اتنے غصے میں روم کی ہر چیز کو تہس نہس کرتے دیکھ تھوڑے بھڑکے لہجے میں گرایا۔

 

تو ایمن نے کھا جانے والی نظروں سے اُسکو گھورا ۔

 

کیا بتاؤں تمہیں ۔۔۔؟ تمہیں نظر نہیں آیا ، اُسنے دوسری شادی کر لی ۔

 

مجھ سے روح کو دور کرنے کے لیے اتنا گر جائے گا ۔ مجھے یقین نہیں آ رہا ۔

 

ایمن کا دماغ گھوم چکا تھا ۔ وہ پوری طرح پاگل ہوئی ۔ کیونکہ جیسے بھی تھا ۔ اُسکو یہ برداشت کرنامشکل ہو رہا تھا ۔

 

ایک منٹ ۔۔۔ تمہیں اُسکی شادی کرنے سے اتنی پرابلم کیوں ہو رہی ہے ۔۔؟؟ اب کے ابرار کا بھی دماغجیسے گھوما ۔

 

آخر وہ اُسکی حالت دیکھ اچھے سے سمجھ رہا تھا ۔ کہ یہ تکلیف کس چیز کی وجہ ہو رہی ہے ۔۔

 

ابرار پلیز مجھے اکیلا چھوڑ دو ۔ وہ چیختے واش روم کی اوڑھ بڑھی ۔

 

ابرار جو لب بھنچ چکا تھا ۔ اُسکو اک دم سے ڈور پھٹکتے دیکھ غصے سے ٹیبل کو پاؤں مارتے باہر نکلا۔۔۔

 

ایمن جو واش میں غصے سے آتے ہر چیز کو توڑنا شروع ہوئی تھی ۔

 

اب کے تھکتے ویسے ہی بیسن کے سامنے آئینے میں خود کی آنکھوں کو دیکھ گئی ۔

 

جہاں سے کاجل آنسووں سے بہتا اُسکا حال بتا رہا تھا ۔

 

تبھی اُسکو ماضی کا وہ پل یاد آیا ۔ جو شاید وہ بھول چکی تھی ۔

 

ماضی

 

چاچی پلیز میں نے بول دیا ہے ۔ تو مطلب بول دیا ۔ مجھے کوئی بھی تصویر نہیں دیکھنی ۔۔۔

 

مہراز جو اپنی سونیا چاچی سے بحث کرتے اٹھتے کھڑی کے پاس کھڑا ہوا تھا ۔

 

سونیا نے نم آنکھوں سے مہراز کو دیکھا تھا ۔ ایمن جو مہراز سے بات کرنے کے لیے اسکے روم تک آئی تھی۔

 

ڈور کے پاس ہی کھڑی ہوئی ،

 

مہراز ہماری عبادت ہر لحاظ سے بہت خوبصورت ، سمجھ دار ۔ عقل مند ہے ۔ تم جس بھی رنگ میں اُسکوڈھاو گئے ۔

 

وہ ڈھل جائے گئی ، کبھی اف تک نا کرے گئی ۔صرف ایک بار ۔۔۔

 

سونیا اپنے آنسو صاف کرتے صبر سے کھڑے مہراز کے پاس آئی تھیں

 

چاچی میں نے کب کہا ۔ وہ اچھی نہیں ۔۔؟ وہ اچھی ہو گی ۔۔۔ آپ کہہ رہی ہیں تو خوبصورت بھی ہو ۔

 

لیکن میں فیصلہ کر چکا ہوں ۔ اور کوئی بھی میرا فیصلہ بدل نہیں سکتا ۔

 

ایمن کو میں نے خود پسند کیا ہے ۔ میں اُسکو لندن سے اپنے ساتھ یہاں آپ سب سے ملوانے کیلیے لایا

 

تاکہ آپ سب کو اندازہ ہو سکے۔  ویسے بھی آپ سب اچھے سے جانتے ہیں ۔

 

میں اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا ۔ مہراز اپنی چاچی کو آرام سے سمجھاتے واپس سے کھڑکی سے باہر دیکھگیا ۔

 

کیا مطلب ہے ۔۔؟ تم اپنا فیصلہ نہیں بدل سکتے ۔۔۔؟ عبادت تمہارے نکاح میں ہے ۔۔۔

 

کوئی مذاق نہیں چل رہا ۔ اُسکی زندگی برباد ہو جائے گئی ۔

 

خدا کے لیے ایسا کچھ نا کرنا جس وہ اُسکی زندگی ختم ہو جائے ،

 

یہ دیکھو تمہارے لیے اُسکی تصویر لائی ہوں ۔ صرف ایک بار اُسکا چہرہ دیکھو ۔ اور پھر فیصلہ کرو ۔

 

کہ جو تم کرنے جا رہے ہو ۔ وہ ٹھیک ہے یا نہیں ۔ سونیا اب کے تھوڑا سخت لہجے میں بولتے عبادت کیتصویر والا لفافہ ٹیبل پر رکھ گئی ۔

 

مہراز ویسے ہی خاموش کھڑا رہا ۔ سونیا اُسکو ویسے ہی چھوڑ روم سے باہر نکلی تھی ۔

 

مہراز نے سونیا کے جاتے ہی لفافہ ہاتھ میں اٹھایا ۔ شاید وہ ایک بار عبادت کو دیکھنا چاہتا تھا ۔۔۔

 

مہراز ۔۔۔۔!! اس سے پہلے مہراز تصویر نکالتا ایمن جو پہلے ہی گھبرا چکی تھی ۔

 

اونچی آواز میں پکارتے ڈرا گئی ۔ وہ ویسے ہی لفافہ ٹیبل پر پھینک گیا ۔

 

تم نے کہا تھا ۔ کہ ہم باہر جائیں گئے ۔۔؟ وہ مسکراتے اُسکو یاد دہانی کروا گئی ۔

 

میں بس ابھی چینج کر کہ آتا ہوں ، وہ سوری بولتے چینچگ روم کی طرف بڑھا ۔

 

ایمن نے جلدی سے لفافہ اٹھایا تھا ۔ اور عبادت کی تصویر دیکھ وہ اُسکو واپس سے اُس میں ڈالتے اپنےروم کی طرف گئی ۔۔۔۔

 

حال

 

وہ کیسے اُسی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے ۔۔؟ جیسے ہی ایمن نے یاد کیا ۔ خود سے سوال اسکے آگے کھڑاہوا ۔

 

اُسکا مطلب اگر تب مہراز اُسکی تصویر دیکھ لیتا تو مجھے چھوڑ دیتا ۔۔؟

 

ایمن کے دل میں جو تب خوف آیا تھا ۔ وہی اب کے سوال بنے اسکے سامنے کھڑا ہوا ۔

 

وہ غصے سے پاگل ہوئی ۔ اور گلدان اٹھاتے شیشے کو کرچی کرچی کیا ۔

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

ایسے کیسے کورٹ ڈیٹ آگے کی دے سکتی ہے ۔۔؟

 

وہ کیسے ایک مہنیے بعد کی ڈیٹ دے سکتے ہیں ۔۔؟ مجھے ابھی کہ ابھی بتاؤ ۔۔؟ ایمن اپنے وکیل پرچیخی ۔

 

میڈم پلیز ۔۔۔ آپ آرام سے بات کرے ۔ کورٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔

 

ضروری نہیں کورٹ ہر بار ہماری ہی بات سننے گا ۔۔!!  ان کو بھی موقعہ دیا جائے گا ۔۔۔

 

مسٹر مہراز زیاد نے کورٹ میں بتایا ۔ ان کی نئی نئی شادی ہوئی ہے ۔

 

وہ اپنی وائف کے ساتھ کہیں گھومنے جانا چاہتے ہیں ۔

 

وہ ایک ماہ آگے کی ڈیٹ چاہتے ہیں ۔ تاکہ وہ یہ ماہ اپنی وائف کے ساتھ ٹائم گزرا سکیں ۔۔۔

 

تو بس کورٹ نے ان کو اجازت دے دی ، اور کیس کی ڈیٹ آگے بڑھا دی ۔

 

وکیل نے بہت آرام سے تفیصل سے ایمن گویا ۔۔۔

 

وہ دانت پیستے ویسے ہی صوفے پر بیٹھی ۔ مہراز میں کبھی بھی تمہیں کامیاب ہونے نہیں دوں گی ۔۔۔

 

ایمن نے چباتے خود سے بڑبڑایا ۔ جبکے ویسے ہی اٹھتے وہاں سے گئی ۔۔۔۔

 

باس یہ رہی آپ کی ٹیکٹ ۔۔۔!! ولید مہراز کے کیبن میں داخل ہوتے لفافہ ٹیبل پر رکھتے بیٹھا ۔۔۔

 

مہراز جو لیپ ٹاپ پر کام کر رہا تھا ۔ ولید کو ایک نظر دیکھ لفافہ کھولے دیکھا۔۔۔

 

ویسے توں نے اچھا گیم کھیلا ۔۔۔ !! ولید اُسکو واپس سے لفافے کو بند کرتے مسکراتے گویا ۔۔

 

مہراز کا چہرہ بھی مسکرایا تھا ۔ کاش وہاں ایمن ابرار بھی ہوتی ۔ وہ بھی اچھے سے دیکھتی تو مزا ہیآ جاتا ۔۔

 

مہراز واپس سے لیپ ٹاپ پر لگا تھا ۔ چلو کوئی نہیں اور موقعے ملے گئے ۔۔

 

ولید نے بے فکر رہنے کا گویا

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

روح آپ کی آنی کہاں ہے ۔۔؟ مہراز جو آفس سے واپس آتے ہی روح کے ساتھ گیم کھیلنا شروع ہو چکا تھا۔۔۔

 

تھوڑی دیر تک انتظار کیا ۔ کہ شاید وہ روم سے نکل آئے گئی ۔

 

مگر عبادت نہیں آئی ۔ تو اب کے مہراز نے روح سے پوچھا ۔۔۔

 

وہ پاپا روم میں تھی ۔ روح اب کے کیوٹ سی شکل بناتے بولی ۔

 

روح پاپا چینج کر کہ آتے ہیں ۔ مہراز نے فورا سے اسکے گال چومے تھے ۔ اور اپنا آفس بیگ لیتے روم کیطرف گیا ۔۔

 

عبادت سو رہی ہے ۔۔؟ مہراز جیسے ہی روم میں داخل ہوا ۔

 

وہ سامنے ہی بیڈ پر سوئی نظر آئی ۔ وہ بیگ آرام سے رکھتے دبے پاؤں قدم اٹھاتے بیڈ کے قریب آیا ۔۔۔

 

وہ سوتی کتنی پیاری لگی تھی ۔ یہ مہراز کا دل ہی جانتا تھا ۔ وہ ویسے ہی آرام سے اپنا کورٹ صوفے  کی طرف پھینکتے بیڈ پر عبادت کے قریب بیٹھا ۔۔۔

 

یوں کہ بائیں ہاتھ اسکے گرد حصار کی طرح دوسری طرف رکھ گیا ۔

 

مہراز نے غور سے عبادت کا چہرہ دیکھا تھا ۔ محبت سے پاش مقابل نے دھیرے سے اسکے ماتھے پر بکھیربالوں کو پیچھے ہٹایا ۔

 

نظروں نے اب کے اسکے گلابی ہونٹوں کو دیکھا تھا ۔ جو آپس میں ملے اُسکو قریب آنے میں اُکسا رہے تھے۔

 

وہ اپنے پورے حق سے عبادت کے قریب ہوا تھا ۔ مہراز کھونا چاہتا تھا ۔ عبادت کی بانہوں میں خود کوبھرتے ایک لمحا جینا چاہتا تھا۔۔۔۔

 

وہ محبت سے اسکے قریب تر ہوا تھا ۔ تبھی عبادت کی آنکھیں کھولی ۔،۔!

 

وہ اک دم ڈرتے تیزی سے پیچھے ہٹے کی کوشش میں مہراز کا ہاتھ اپنے گرد سے ہٹا گئی ۔۔،

 

ریلکس ۔۔۔ وہ عبادت کو گھبراتے دیکھ آرام سے بولتے شرمندہ سا ہوتا اٹھا ۔ شاید اُسکو ایسے اسکےقریب نہیں جانا چاہیے تھا۔۔

 

دل نے جیسے مہراز کو خود کی نظروں میں گرایا ۔ وہ صوفے سے اپنا کورٹ اٹھاتے چیجنگ روم میں گھسا۔۔۔

 

عبادت جس کی سانسیں اوپر نیچے ہو چکی تھی ۔ اپنے گھبراہٹ کو قابو کرتے بیڈ سے اٹھی ۔۔

 

چونکہ وہ تو ایسے ہی آتے ہی لیٹی تھی ۔ کہ آنکھ کب لگی اُسکو پتا ہی نہیں چلا ۔

 

 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

پاپا مجھے آئس کریم کھانے جانا ہے ۔ عبادت جو برتن اٹھانا شروع ہوئی تھی ۔

 

روح کی فرمائش سن ایک نظر روحی کی طرف دیکھا ۔۔

 

مہراز نے اپنی بیٹی کو محبت سے گود میں اٹھایا تھا ۔ جبکے تیزی سے اسکے گالوں کو باری بارہ چوما۔۔۔

 

میرے پاس آپ کے لیے اور آپ کی آنی کے لیے ایک بڑا سا سرپرائز ہے ۔

 

مہراز روحی کو گود میں ویسے ہی بھرے عبادت کو دیکھ گیا ۔

 

جو برتنوں کو دھونے کا کام شروع کر چکی تھی ۔

 

ہم لوگ دو دن بعد امریکا جانے والے ہیں ۔ اور دو دن وہاں تو باقی پندرہ دن کے لئے پیرس جائیں گے ۔۔۔

 

گھومنے کے لیے ۔ پھر آپ کو جو کھانا ہوگا پاپا آپ کو وہ سب کچھ کھیلائیں گئے ۔۔

 

مہراز نے ایک بار پھر سے روح کے گال چومے ۔ میں اور آنی ایک ساتھ ۔۔؟ روح تو خوشی سے مہراز کیگود میں اچھالنا شروع ہوئی ۔۔۔

 

آنی ۔۔۔!! روح مہراز کی گود سے اترتے عبادت کی طرف بھاگی ،

 

جبکے عبادت اُسکو اپنے ساتھ لگتے دیکھ پانی کو بند کرتے نیچے ہی بیٹھی ۔،

 

روح فورا سے اسکے گلے میں اپنا حصار بنا گئی ۔ مہراز نے غور سے دیکھا تھا ۔

 

ہم بہت سے مزے کرے گے ۔۔؟ وہ اب کے عبادت کے گال پر کس کرتے پوچھ گئی ۔ ہاں جی بہت انجوائے کرےگے ۔ عبادت نے بھی مسکراتے ویسے ہی اسکے گال پر پیار کیا ۔

 

میں دادای کو چاچو کو فون پر بتاؤں گی ۔ روح فورا سے بھاگی تھی ۔

 

عبادت نے ویسے ہی ہلکے سے مسکراتے روح کو جاتے دیکھ سرسری سا مہراز کو دیکھا ۔۔۔

 

جو اُسکو اپنی نظروں میں پہلے ہی قید کیے ہوئے تھا ۔

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

جاری ہے

امید کرتی ہوں ۔ ایپی سب کو اچھی لگی ہوگی ۔😍🙈

باقی جن لوگوں نے ابھی تک میرے چینل کو سبکرائب نہیں کیا ، فورا سے کرے ۔ 😒🥺

ساتھ میں ویڈیو کو لائک ضرور کرنا ہے ۔ اور کمنٹس باکس میں بتاؤ کیا لگتا ہے آگے کیا ہونے والا ہے 😊

باقی اگلا پارٹ انشااللہ کل پوسٹ ہوگا ۔ تب تک انتظار کرو ۔ اور سوچو کہ کیا ہوگا ۔۔😂😜

 

 

This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Meri raahein Tere Tak Hai written by Madiha Shah.  Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose varity of topics to write about  Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

Second Marriage Based Novel Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

If you want to download this novel ''Meri Raahein Tere Tak Hai'' you can download it from here:

 

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

to download in pdf form and online reading.

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 01, 05

Episode 06 to 10 

Episode 11 to 15 

Episode 16 to 20

Episode 21 to 25

Meri Raahein Tera Tak Hai By Madiha Shah Episode 33 is available here

اگر آپ یہ ناول ”میری راہیں  تیرے تک ہے“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن پر کلک کریں اور مزے سے ناول کو پڑھے

اون لائن لنک

Online link    

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)

میری راہیں تیرے تک ہے ناول    از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files, as we gather links from the internet, searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

حق اشاعت کا اعلان:

مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔

No comments:

Post a Comment