Pages

Tuesday 22 August 2023

Wafa E Muhabbat Novel By Sukaina Zaidi Urdu Novel Episode 11 to 12

Wafa E Muhabbat  Novel By Sukaina Zaidi Urdu Novel Episode 11 to 12

Madiha  Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...

Wafa E Muhabbat Novel By Sukaina Zaidi Episode 11 to 12

Novel Name: Wafa E Muhabbat

Writer Name: Sukaina Zaidi 

Category: Complete Novel

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔

شاہزر تم میں تمہیں کچھ بتانا چاہتا ہو....فیصو شاہزر کو باغور دیکھتے ہوئے بولا....

جی بھائی بولے....شاہزر نرم لہجہ میں بولا....

شاہزر میں جرم کی دنیا کا بادشاہ ہو اور اب میں چاہتا ہو کہ تم بھی میرے ساتھ کام کرو تاکہ میرے بعد تم میری جگہ آؤں.....فیصو بغیر شرمندہ ہوئے بولا....

واہ بھائی آپ گینسٹر ہے میں نے ہولی وٹ کی بہت فلمیں دیکھی ہے گینسٹر کی مجھے شوک تھا گینسٹر بننے کا اور آج آپ میرا شوک پورا کر رہا ہے.....شاہزر خوشی سے بولا....

ارے واہ مجھے لگا تھا کہ....خیر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ میں تمہارا خواب پورا کرنے کے کام آیا....فیصو حیرت اور خوشی سے بھرپور لہجہ میں بولا....

ہممممم....بھائی یہ پکچر کس کی ہے.....شاہزر نے ڈریسنگ ٹیبل پر پکچر دیکھ کر بولا.....

آں.....یہ تمہاری ہونے والی بھابھی کی ہے....فیصو مسکرا کر پکچر شاہزر کو دیتے ہوئے بولا....

بھابھی کی میں سمجھا نہیں بھائی....شاہزر نہ سمجھی میں بولا....

تو سنوُ پوری بات.....فیصو نے شروع سے سب بتادیا شاہزر کو....

لیکن بھائی یہ لڑکی صرف آپ سے ایک بار وہ بھی اتفاق سے ملی اور آپ اس سے عشق و محبت کر بیٹھے....شاہزر فکر سے بولا....

اُس پہلی ملاقات میں ہی اُس نے مجھے قید کرلیا تھا اُس کی قاتل آنکھیں اففففف اُس کو تو معلوم بھی نہیں ہوگا کہ اُس نے میری راتوں کی نیندیں حرا، کی ہوئی ہے روز دیکھتا ہو اُسے یونی کی واپسی پر لیکن کچھ دن سے زرا بزی تھا....فیصو کھوئے کھوئے انداز میں مسکرا کر بولا....

لیکن بھائی اگر اس کی منگنی وغیرہ ہوئی.....شاہزر بول ہی رہا تھا کہ فیصو نے بیچ میں دھاڑا.....

وہ صرف فیصو کی ہے کوئی نظر اٹھا کر تو دیکھے جان سے مار دوگا اُسے وہ صرف فیصو کی ہے.....فیصو آخر لفظ چبا چبا کر بولا....

اچھا اچھا غصہ کیوں کر رہے ہیں کہ پکچر میں موبائل میں لے لیتا ہو تاکہ اپنی بھابھی کو دیکھلو باہر جاکر.....شاہزر اجازت کنِ لہجہ میں بولا....

ممممم....ہاں لے لو جاکر دیکھ لینا لیکن ابھی کچھ اُسے بتانا نہیں ابھی میں کاموں میں بزی ہو فارک ہوکر میں اُس کے باپ سے بات کرو گا نکاح کی....فیصو کچھ سوچتے ہوئے بولا....

اوکے بھائی پکچر میں نے لے لی میں چلتا ہو زرا یہاں انجوائے کرلو....شاہزر شرارت سے بولا....

ہاہاہاہا جاؤ جاؤ....فیصو قہقہ لگاتے ہوئے بولا....

________________________

یار رضا پیر دیا دے....باسل بیڈ پر لیٹے ہوئے بولا....

گلا نہ دبا دو تیرا....رضا بگڑ کر بولا....

نہیں ابھی صرف پیر ہی دبا دے....باسل سنجدھا لہجہ میں بولا....

نوکر ہوں میں تیرا.....رضا بولا....

اچھا ہوا پتہ چلا تجھے کہ تو میرا نوکر ہے چل اب پیر دبا....باسل اُسی انداز میں بولا....

تمہیں بکواس کرنے کے بغیر کیوں کام نہیں آتا....رضا خونخوار نظر سے دیکھتے ہوئے بولا....

تم لوگ پھر شروع ہوگئے....حیدر بیچ میں بولا اس سے پہلے کہ جنگ شروع ہوجاتی....

تو ہمارے جیچ میں کیوں بول رہا ہے میںاپنی بیوی سے لڑ رہا ہو تجھے کیا مسلئہ ہے....باسل اٹھ کر سنجدگی سے بولا....

ابے کون بیوی....رضا اور حیدر دونوں حیرانی سے بولے....

یہ رضی بی بی....باسل رضا کے پاس جاکر بولا....

چل دور ھٹ میرے پاس سے دماغ وماگ خراب تو نہیں ہوگیا.....رضا پیچھے ہوتے ہوئے بولا.....

تم جاؤ حیدر میں اپنی  بیوی کو منالوگا.....باسل رضا کو پکڑ کر بولا....

رصا اب تو توُ گیا.....حیدر ہستے ہوئے بولا....

سوری نہ جان غلطی ہوگئی اب پیر دبانے کو نہیں بولوں گا.....باسل رضا سے پیار سے بولا.....

ابے بھائی اس نہ چرس ورس تو لینا شروع کردی....رضا حیدر کو دیکھتے ہوئے بولا....جو سوفے پر بیٹھہ قہقہ لگا رہا تھا....

چھوڑو نہ میرے سامنے تم کسی غیر مرد سے باتیں کر رہی ہو ادھر دیکھوں.....باسل رضا کا چہرہ اپر کرتے ہوئے بولا....

ابے کمینے نکل یہاں سے بھائی اس کی شادی جلدی کرا دے ورنہ مسلئہ ہوجائے گا.....رضا باسل کو دکھا دیتے ہوئے بولا....

ہاں میں بھی یہ ہی سوچ رہا ہو....حیدر ہستے ہوئے بولا....

ہاں حیچر پلیز توُ نے تو اپنا کرلیا میں اکیلا بور ہوجاتا ہو.....باسل حیدر کے ساتھ بیٹھتے ہوئے بولا....

زیادہ بور نہیں ہورہے تم ہممم.....حیدر باسل کو دیکھتے ہوئے بولا....

تم تو بزی ہوتے ہو نہ جبھی....باسل روٹھی بیوی کی طرح بولا....

نہیں تو پہلے میں تیرے ساتھ کیا کرتا تھا بول جو روٹھی بیوی کی طرح بول رہا ہے....حیدر بولا....

ہاں بھی اب میرا یہ حق کہا کہ میں کچھ بولوں....باسل ناراض ہونے کی اداکاری کرتے ہوئے بولا....

چل بیٹا بہت ہوا اب بس یہ اپنا ٹی وی بند کردو اب اور.....حیدر بولا ہی رہا تھا کہ موبائل رنگ کرنے لگا.....ایک منٹ رک کال پر بات کرلو....

________________________

میں اس لڑکی کی زندگی خراب نہیں ہونے دوگا شکل سے ہی معصوم لگتی ہے اور بھائی ہر غلط کام میں ہے اب تو تھوڑے وقت کے بعد اُن کو سزہ بھی مل جائے گی اگر اتنے عرصے میں کچھ کردیا اس کے ساتھ تو نہیں نہیں میں ایسا نہیں ہونے دوگا.....شاہزر خیالوں میں سوچ رہا تھا....

________________________

میجر ابھی تک رپوٹ دی ہے میں نے آپ کو....کپٹن شاہزر بولا....

گڈ شاہزر ایک دن میں بہت اچھا کام کردیا تم نے اب بس تھوڑا وقت ہے فیصو کی سزہ میں....میجر مسکرا کر بولا....

جی سر....یہ آج میجر کچھ زیادہ ہی نہیں مسکرا رہے لگتا ہے بیوی نہیں نہیں شادی کہا ہوئے ہوگی مجھے سے تین چار مہینے بڑے ہوگئے ہاں گل فرینڈ ہوگی ہوسکتا ہے آج ڈیٹ پر گئے ہو بجھی اتنا مسکرا رہے ہے.....شاہزر میجر کو دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا اور اپنی ہی سوچ پر ہسا....

ہوگیا کپٹن سوچ لیا میرے بارے میں.....میجر مسکرا کر بولا....

نہیں سر وہ وہ....شاہزر گڑبرا گیا....

تم مجھے کچھ پریشان بھی لگ رہے ہو کوئی بات ہے....میجر شاہزر کو دیکھتے ہوئے بولا....

میجر بات تو ہے سمجھ نہیں آرہا کہ آپ کو بتاؤ یا نہیں گھر کا مسلئہ ہے ویسے تو....شاہزر سوچتے ہوئے بولا....

شاہزر تم مجھے بھائی سمجھوں میں صرف میجر نہیں ہو ابھی یہ سمجھو کہ میں تمہارا بھائی ہو.....میجر نرم لہجہ میں بولا....

سر میرا بھائی فیصو کو ایک لڑکی پسند ہے جنون کی حد تک وہ کچھ بھی کرسکتا ہے اس کے ساتھ اگر اس کو وہ نہ ملی تو اور میں اس لڑکی کی زندگی خراب نہیں ہونے دوگا یہ پکچر دیکھے......شاہزر نے بتاتے ہوئے موبائل میں موجود پکچر میجر کو دکھائی....

میجر نے موبائل میں جو ہی موجود لڑکی کی پکچر دیکھی پیشانی پر بل پڑگئے آنکھوں غیض و غضب سے لال ہوگئی.....

سر میں چاہتا ہو اس لڑکی کو بچالو لیکن کیسے سمجھ نہیں آرہا میں سوچ رہا تھا کہ اگر میں اس لڑکی سے نکاح.....شاہزر کی بات بیچ میں ہی رہے گئی جب شاہزر نے میجر کی آنکھوں میں دیکھا جو غیز و غضب سے لال ہورہی رہی تھی....

تم جانتے ہو یہ کون ہے....میجر نے سخت لہجے میں سوال کیا....

نہیں سر.....شاہزر کو کچھ گڑبڑ کا احساس ہوا.....

شی ازِ مائے وائف مسز حیدر مرتضیٰ....میجر حیدر نے ہر لفظ چبا چبا کر کہا.....اور شاہزر کے سر پر بم پھوڑا.....

کیا.....سو....سوری میجر مجھے واقعی نہیں پتہ تھا سوری سر.....شاہزر میجر سے نظرے جکاہ کر بولا....

کوئی بات نہیں تمہیں تو کچھ پتہ نہیں تھا لیکن اب فیصو کی موت بہت ازیت ناک ہوگی.....میجر حیدر اس لہجے میں بولا تھا کہ شاہزر بھی خوف سے کاپنے لگا تھا کیونکہ میجر حیدر دشمنوں کو ایسی ازیت ناک سزہ دیتا تھا کہ انسان خدُ موت مانگنے پر مجبور ہوجاتا ہے.....

ج...جی جی سر میں جاؤ....شاہزر نے جانے میں ہی آفیت جانی....

ہاں جاؤ اور کام پر دیہان دو.....حیدر سختی سے بولا.....

جی سر.....

اور اب حیدر کی منزل ماہین تھی....

________________________

ایک تو تم ہر وقت آجاتے ہو فارک انسان کام وام نہیں ہوتا تمہیں.....نہو.....ماہین حیدر تو دیکھ کر بولی.....

یہ جو تمہاری زبان ہے نہ اس کا زرا کم استعمال کیا کرو.....ایک تو پہلے ہی حیدر کو غصہ تھا اپر سے ماہین کی باتیں غصے کو ہوا دے رہی تھی....

میری زبان میری مرضی.....ماہین فر سے بولی.....

یا اللہ میں نے کون سا ایسا گناہ کیا تھا جس کے عزاب میں اس کو میری زندگی میں ڈال دیا.....حیدر آہ بھر کر بولا.....

گناہ نہیں نیکی کی ہوگی کوئی جو میں مل گئی زبردستی ہی سہی.....ماہین حیدر کو زچ کرنے کے موڈ میں تھی....

ہاہاہا ویری فنی.....حیدر چبا چبا کر بولا....

خیر کیوں آئے ہو.....جنگلی انسان.....ماہین کوفت سے بولی.....

یہ بتاؤ فیصو کو کیسے جانتی ہو....دو ہفتوں سے جو سوال حیدر پوچھنا چاہتا تھا آج پوچھ لیا.....

کون فیصو.....ماہین نہ سمجھی سے بولی....

یہ.....حیدر نے فیصو کی پکچر ماہین کے سامنے کی....

یہ...یہ وہ مارکٹ والا.....ماہین فورن بولی....

کون مارکٹ والا سب بتاؤ.....حیدر سنجدگی سے بولا....

میں کیوں بتاؤ....ماہین اکڑ کر بولی....

میرے سامنے زیادہ اکڑنے کی ضرورت نہیں ہے فٹا فٹ زبان کا استعمال کرو اپنی....حیدر کوفت سے کولا....

لیکن تم نے تھوڑی دیر پہلے بولا تھا کہ زبان کا استعمال کم کیا کرو....ماہین معصومیت سے بولی....

جیسے تم تو میری ہر بات مانتی ہو....حیدر ماہین کی بات پر بولا....

ماہین نے پھر اُس دن والا سارا واقعہ سنا دیا....

یہ جو تمہاری برچ خلیفہ جتنی زبان ہے نہ اس کا استعمال اب کم کرنا.....حیدر کو ماہین کی کاروائی سن کر غصہ آیا....

ہاں مجھے احساس ہے اگر میں زبان کا استعمال کم کرتی تو آج تم میرے سامنے نہیں ہوتے.....ماہین تپ کر بولی....

اچھا ہے احساس تو ہوا تمہیں.....حیدر دلچسبی سے بولا....

میرا مطلب زبان کا استعمال کم اور ہاتھ کا استعمال زیادہ کرنا چاہیئے تھا اب ایک تھپڑ سے تو کام نہیں بنتا نہ....ماہین معصومیت سے بولی اور حیدر کو تپایا....

اور جس دن میں نے زبان کے بجائے ہاتھ کا استعمال کیا نہ تو تم ایک ہفتے نہیں اٹھ پاوں گی....حیدر تپ کے بولا....

وہ دن آئے گا ہی نہیں خیر اب جاؤ مجھے نیند آرہی ہے.....ماہین بیزاری سے بولی....

نیند کی ساری ٹیبلیٹس لے لو تاکہ میری جان چھوڑے....حیدر تیش سے بول کر نکل گیا....

پتہ نہیں کیا آئٹم ملا ہے مجھے.....حیدر آسمان کی طرف دیکھ کر بولا....

________________________

رضا اور باسل تم دونوں شاہزر کا پیچھا کرو گے شاہزر کی کال مجھے آئی تھی وہ آج شام میں فیصو کے ساتھ اڈے پر جارہا ہے تم دونوں اُن لوگوں کا پیچھا کرو گے اور ہاں دیہان رکھنا فیصو کو شک نہیں ہونا چاہیئے آج تم دونوں وہ اڈا دیکھ لو پھر رات میں اُس اڈے کو ختم کردے گے ایک بار بس جگہ معلوم ہوجائے.....حیدر سنجدگی سے بولا....

ٹھیک ہے حیدر ویسے اُس تھےخانے کا پتہ چلا کچھ....باسل بولا....

نہیں اُس ہی کا تو پتہ لگانہ ہے تھوڑا وقت لگا گا پھر شاہزر کو پتہ چل جائے گا تو وہ بتادے گا ہمیں.....حیدر باسل سے بولا....

ویسے حیدر تم ماہین کو سچ بتادو....باسل یکدم بولا....

ابھی نہیں....حیدر فر سے بولا.....

کیوں نہیں اسے معلوم ہونا چاہیئے یار....باسل پھر بولا....

باسل ابھی صیح وقت نہیں ہے جب ہوگا تو میں بتادوگا فکر مت کرو....حیدر اٹل لہجے میں بولا گویا بات ہی ختم کردی....

________________________

بھائی چلنا نہیں ہے کیا میں تیار ہو....شاہزر فیصو کے روم میں داخل ہوتے ہوئے بولا....

ہاں بس میں زرا تیار ہوجاو سوری یار میں بھول گیا تھا تم یہاں رکو میں یار....فیصو شاہزر سے بول کر چلا گیا....

فیصو ویشروم گیا تو شاہزر نے موگا پر چوکا لگایا اور مائکرو فون چپِ فیصو کی اسٹوڈی ٹیبل پر لگا دی پھر ڈراس میں چیزیں دیکھنے لگا اور ایک جگہ ٹھٹک گیا....

یہ البم کس کی ہے....شاہزر نے البم نکل کر کھولی....

یہ تو ماہین مطلب مسز حیدر میجر کی بیوی کی پکچرز وہ بھی اتنی ساری.....وہ پکچرز چیکھتے ہوئے بولا ماہین کی پکچرز جو فیصو نے چھپ کرلی تھی یونی میں راستے کی مال کی سوپ پر سب جگہ کی....

بھائی اس لڑکی کے مامعلہ میں بہت جنونی لگتے ہے پر بھائی کو کون بتائے کے وہ میجر حیدر کی بیوی ہے لیکن خیر میجر خدُ ہی بتادے گا اللہ ہی حافظ ہے بھائی کا تو....شاہزر نے افسوس سے سر جکایا اور روم سے نکل گیا....

________________________

ہیلو کون....ماہین کال رسیف کرکے بولی....

ماہین میں سجل....سجل کی آواز ابھری....

سجل تم....تم کیسی ہو کہاں ہو کتنی کالز کی میں نے تمہیں....ماہین حیرت سے بولی....

ماہین ماہین....میں ٹھیک ہو تم بتاو کیا کر رہی تھی....سجل نے بات ٹالی...

میں بھی ٹھیک ہو سجل میں بہت اکیلی ہوگی ہو تم بھی چلی گئی بابا بھی چلے گئے بس وہ ہفتے میں ایک دفہ کال کرکے پوچھتے ہے میں بہت تھک گئی ہو سجل تمہیں نہیں پتہ میرے ساتھ کیا ہوا وہ وہ حیدر میں نے اس کو تھپڑ مارا تھا نہ اُس نے مجھ سے بدلہ لیا زبردستی گن پوئنٹ پر نکاح کیا میرے ساتھ.....ماہین روتے ہوئے سجل کو بتارہی تھی....

ماہین میری جان سب ٹھیک ہوجائے گا تم فکر نہ کرو میں اُس سے اجازت لیکر آوں گی.....سجل بولی...

کس سے اجازت لوگی....ماہین ٹھٹکی....

وہ وہ....امی ابو سے....سجل اٹک اٹک کر بولی اچھا پھر بعد میں بات کرتی ہو خدا حافظ....

اس کو کیا ہوگیا انکل آنٹی کب سے منع کرنے لگے جو اجازت لے گی....ماہین سوچتے ہوئے انگلیوں میں پہنی رنگ دیکھنے لگی جو سجل نے دی تھی آخر دفہ....

جاری ہے...


If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


Wahshat E Ishq  Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Wahshat E Ishq written by Rimsha Mehnaz .Wahshat E Ishq by Rimsha Mehnaz is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted

No comments:

Post a Comment