Pages

Thursday 31 March 2022

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 39 Part 3 Online

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 39 Part 3 Online 

Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Second Marriage Based Novel Enjoy Reading…..

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah 

Novel Name : Meri Raahein Tere Tak Hai

Writer Name: Madiha Shah

Category: Episodic Novel

Episode No: 39 Part 3 

میری راہیں تیرے تک ہے

تحریر ؛۔ مدیحہ شاہ

قسط نمبر ؛۔ 39 پارٹ 3

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

پاکستان

 

کیا ہے ۔۔؟ راستہ کیوں روک رہے ہو ۔۔؟ پریزے زایان کو راستے میں حائل ہوتے دیکھ دبی آواز میں گرائی ۔

 

یہ زیادہ سر پر چڑھانے کی ضرورت نہیں ۔ تم بتاؤ ابھی بھی لڑائی کرنی ہے ۔ یا دوستی کا ہاتھ بڑھاناچاہتی ہو۔۔؟

 

زایان اُسکو زیادہ ہی چیختے دیکھ دو ٹوک بولا ۔ پریزے کا حیرانگی سے منہ کھولا ۔

 

ایسے منہ کھولنے سے بات بنے والی نہیں ۔ زبان کا استعمال کرو لڑکی ۔۔۔

 

زایان نے اب کے فرضی کالر جھاڑے ۔ جبکے پریزے نے فورا سے کھلا  منہ بند کیا ۔۔۔

 

ٹھیک ہے ۔ زیادہ تم بھی سر پر چڑھاؤ مت ۔ آج سے ہم دونوں فرینڈز ۔۔۔

 

پریزے اپنا بیگ کندھے پر ڈالتے سرسری سا زایان کو دیکھتے بولی ۔

 

یہ کیسی دوستی ہے ۔۔؟ زایان کی حیرانگی سے آنکھیں بڑی ہوئی ۔

 

اور کیا کرنا تھا ۔۔؟ پریزے نے بھی اُسکے انداز میں آنکھیں بڑی کرتے گھومائی ۔

 

بندہ ہاتھ ملاتا ہے ۔ یا پھر پوچھتا ہے ۔ کہ کیا تم میرے دوست بنو گے ۔۔؟ وغیرہ ۔۔۔

 

زایان آرام سے بولتے چار قدم لیتے سڑھیوں پر بیٹھا۔ پریزے نے گھورتے اُسکو دیکھا تھا ۔۔۔

 

پریزے کچھ نہیں ہوتا ۔ توں یہ سمجھ لے کہ اُسکی ذہینی حالت درست نہیں ہے ۔

 

پریزے واپس سے زایان کے سامنے جاتے کھڑی ہوں ۔ ابھی کچھ یوں تھا ۔ وہ سڑھیوں پر بیٹھا تو پریزےاسکے بالکل سامنے کھڑی ہوئی ۔۔۔۔

 

ویسے تمہیں نہیں لگتا ہے۔ جو تم مجھے کرنا کا بول رہے ہو ۔ تمہیں کرنا چاہیے تھا ۔۔؟ پریزے کے دل میںاٹھتا سوال زبان پر آیا ۔

 

میڈم اُس دن کا اگر کچھ یاد نہیں ہے ۔ تو یاد کرو ۔ تب میں ہی آیا تھا ۔

 

عزت آپ کو راس نہیں آئی تھی ۔۔ زایان کے الفاظ سن پریزے کا منہ بنا تھا ۔

 

اچھا ٹھیک ہے ۔ زیادہ مت بنو ۔ پریزے نے فورا سے جان چڑوائی ۔

 

کیا ہم لوگ دوست بن سکتے ہیں ۔۔؟ پریزے نے تمہیز باندھتے مقابل کے سامنے دوستی کے لیے ہاتھ بڑھایاتھا ۔

 

زایان نے جھکی نظریں اٹھاتے پریزے کو دیکھا تھا ۔ جو سامنے ہی ہاتھ ملانے کیلئے کھڑی ہوئی تھی۔

 

وہ آرام سے کھڑا ہوا تھا ۔ پریزے نے اُسکو ہنہ دیکھا تھا ۔ میں کبھی بھی ہماری دوستی کو خراب ہونےنہیں دوں گی ۔۔

 

چاہیے دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے ۔ ہم ایسے ہی دوست رہے گئے ۔۔؟ زایان جو پریزے کے لیے دیوانہ ہوناشروع ہوا تھا ۔۔۔

 

آہستہ سے بولتے پریزے سے دریافت کر گیا ۔

 

کبھی بھی ہماری دوستی کے درمیان کوئی تیسرا داخل نہیں ہوگا ۔ پریزے نے بھی ہلکے سے مسکراتےجواب پاس کیا ۔

 

تو زایان نے محبت سے دیکھتے اُسکا ہاتھ اپنے ہاتھ میں قید کیا ، تو آج سے ہم دوست ۔۔؟ پریزے نے فوراسے پوچھا تھا ۔

 

ہمم۔۔۔

 

وہ ویسے ہی سر ہلاتے جواب پاس کر گیا ۔ پریزے نے خوشی سے اُسکو دیکھا تھا ۔

 

چلو پھر اس نئی دوست کے نام مجھے جلدی سے آئس کریم اور دہی بھلے کھلانے لے کر چلو ۔۔۔

 

پریزے واپس سے اپنے فام میں آئی تھی ۔ زایان جو کھو چکا تھا۔ اُسکے ایسے فرمائش کرنے پر گھورتےدیکھا ،

 

میری کلاس ہے ۔ میڈم وہ بنا لحاظ رکھے بولتے اپنا بیگ آگے بڑھا ۔

 

پریزے وہی کھڑی اُسکو جاتے ہوئے دیکھنا شروع ہوئی ۔ چونکہ اب وہ کیا بول سکتی تھی ۔۔۔

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

امریکا

 

یار وہ سب کچھ توں خود دیکھ لینا ۔ مہراز روم میں عبادت اور روحی کے پیچھے ہی داخل ہوتے فون پرولید سے گویا ۔

 

عبادت جو روحی کے ساتھ روم کا اچھے سے جائزہ لینا شروع ہوئی تھی ۔

 

مہراز کی آواز سن پلٹے دیکھا ۔ وہ بھی فون پر مصروف سا کھڑکی کھولے بالنکی سے باہر کا نظارہدیکھا گیا ۔۔

 

ٹھیک ہے ۔۔۔! سرسری سا فون پر کہتے کال بند کی ۔

 

عبادت ۔۔۔!! مہراز جو واپس سے روم میں داخل ہوا تھا ۔ اب کے عبادت کو پکارتے اپنی طرف متوجہ کیا ۔

 

یہاں آؤ ۔۔۔!! مہراز اُسکو دیکھتے آنے کو بول گیا ۔ تو وہ تھوڑا سا حیران ہوتے چھوٹے چھوٹے قدم لیتےمقابل تک آئی ۔

 

مہراز نے بہت آرام سے عبادت کا ہاتھ پکڑا تھا ۔ اور اُسکو لیتے بالنکی سے باہر آیا ۔۔

 

عبادت جو مہراز کے ہاتھ کو دیکھ رہی تھی ۔ بالنکی سے باہر آتے سامنے کا خوبصورت نظارہ دیکھحیران سی بھولی ۔۔۔

 

دیکھو کتنا خوبصورت یہ پل ہے ۔ مہراز جس نے ویسے ہی عبادت کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا ۔ محبت سے بولتےفضا میں پھیلی ہوا کو سانسوں میں بھرا ۔۔

 

عبادت بھی سامنے سورج کو غروب ہوتے دیکھ لال سرخی سے بھرے آسمان کو دیکھ مسکرا اٹھی  ۔۔۔

 

بہت خوبصورت ہے ۔ خود بہ خود ہی تفریفی جملے ادا ہوئے تھے ۔ مہراز جو سامنے ہی سورج کی لالکرنوں کو عبادت کے چہرے پر پڑتے اسکے چمکتے چہرے کو دیکھنا شروع ہوا تھا ۔۔۔

 

اسکے الفاظ سن محبت سے وہ پل وہ عبادت کا چہرہ فون میں کیچ کر گیا ۔

 

عبادت جو اپنے دھیان سے سورج کو غروب ہوتے دیکھنے میں مصروف ہوئی تھی ۔ مقابل کی نظروں کواچھے سے خود پر محسوس کر سکتے تھی ۔

 

ویسے ہی پلٹی تھی ۔ مہراز نے اسکے اُس روپ کو بھی خود کے فون میں سیو کیا ۔ ۔۔۔

 

بیوٹیفُل ۔۔۔ وہ گھمبیر سے لہجے میں گویا ، عبادت نے نظریں چراتے واپس سے سورج کو دیکھا ۔

 

جو تقریبا آہستہ آہستہ اپنی منزل کی طرف روا تھا ۔

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

لندن

 

ویلکم۔۔۔

 

ایمن جو ابرار کا شدت سے انتظار کر رہی تھی ۔ اُسکو آتے دیکھ مسکراتے استقبال کیا ۔۔

 

ابرار نے حیرانگی سے ایمن کو دیکھا تھا ۔ جبکے شکریہ بولتے اپنی ٹائی کی نوک ڈھیلی کی ۔

 

کتنی دیر لگا دی ۔ تم نے آنے میں ۔۔! ایمن اب کے چلتے ابرار کے سامنے ہوئی۔۔۔۔

 

ابرار اُسکو نائنٹی سوٹ میں مبلوس ایک نظر بھرپور انداز میں دیکھ کوٹ اتار گیا۔

 

آج کچھ خاص ہے ۔۔؟ وہ کوٹ صوفے کی طرف پھینک ساتھ ہی پوچھ گیا ۔

 

نہئں ۔۔۔!! ایمن نے فورا سے جواب پاس کیا ۔

 

تو آج یہ سب کیسے ۔۔؟ وہ جو اسکے وجود کو دیکھ ہی بہنا شروع ہو چکا تھا ۔ کمر کو جکڑتے اُسکوخود کے قریب تر کر گیا ۔

 

ایمن اسکے ایسے انداز کو دیکھ ہلکے سے مسکرائی ۔ بس آج میرا موڑ تھا ، کہ تمہاری بانہوں میں یہ راتگزرے ۔۔

 

وہ ابرار کی ٹی شرٹ کے بٹن کھولتے اُسکو مزید گرم کر گئی ۔

 

ابرار نے ایک نظر ایمن کے لال لب دیکھے تھے ۔ اور ان کو اپنے ہونٹوں میں قید کیا ۔ جبکے ساتھ ہی اُسکوبانہوں میں بھرتے قید کیا ۔۔  

 

ایمن جانتی تھی ۔ مہراز عبادت کو لے کر گھومنے گیا ہے ۔ اسی لیے وہ بھی اُسکو جیسے بتانا چاہتیتھی ۔

 

کہ وہ اپنی نئی لائف میں بہت خوش ہے ۔ اسی لیے آج وہ ابرار کے قریب ہوتے خود کو مقابل پر فدا کر گئی۔

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

 پاکستان

 

مبارک ہو ۔۔۔ بیٹا ۔۔ اللہ تم دونوں کو ہمشیہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔

 

فلک بیٹا تم نے اپنا خاص خیال رکھنا ہے ۔ اب تم مجھے کیچن میں کوئی بھی کام کرتی نظر نہیں آؤ گی ۔

 

سونیا فلک کے ماتھے پر بوسہ لیتے خوشی سے گوئی ، تو ریحانہ بیگم بھی اپنی بیٹی کے قریب ہوئی۔۔۔

 

چونکہ فلک ماں بنے والی تھی ۔ حامل بھی سب سے مبارک باد لے چکا تھا ۔

 

اُسکا مطلب ۔۔۔، اب میں پھوپھی بنے والی ہوں ۔۔؟ پریزے تو خوشی سے ناچ ہی اٹھی تھی۔

 

ہاں تم پھوپھی تو میں چاچو بن گیا ۔ ایم سو ایپی ۔۔۔۔۔!! ایان بھی دل سے خوش ہوتے بولا ۔

 

زاہیان بھی حامل کو گلے لگائے مسکرایا ، میرے تو دو رشتے بنتے ہیں ۔ پہلا میں ماموں بنوں گا تو دوسرامیں بڑا تایا بنوں گا ۔۔۔ زاہیان حامل کو دیکھتے محبت سے بولا ۔۔۔

 

کہاں کے تایا ۔۔؟ تم بھی چاچو ہی بنو گے ۔ تم مجھ سے بڑے نہیں ہو ۔ حامل نے فورا سے زاہیان کی باتپر کان کھڑے کیے ۔

 

جبکے ساتھ ہی بھنویں اچکائے اُسکو کہا ، سب ہی ان کی شرارتی باتوں سے مسکرائے ۔

 

ہاں تو میں تم سے چھوٹا بھی تو نہیں ہوں ۔ ہم ایک ہی عمر کے ہیں ۔ کہ اب تم بتاؤ میں کیا بنا ۔۔۔؟

 

زاہیان مٹھائی ٹیبل سے اٹھاتے حامل اور فلک کے لبوں سے لگا گیا ۔۔۔۔

 

تم ماموں بنو گے ۔ بس تم اُسی رشتے سے کام چلاو گے ۔ حامل مٹھائی کو کھاتے کھاتے ہی تیزی سے بولا۔

 

ہاہاہاہاہ۔۔۔۔۔

 

جبکے اسکے انداز پر سب کے قہقہے گونجے ۔

 

عبادت کو یہ خوشخبری سنائی کسی نے ۔۔؟ حامد ان کو خود میں مصروف دیکھ پوچھ گے ۔۔۔

 

میں نے میسج کیا تھا۔ جب وہ دیکھے گی تو کال کر لے گی ۔ زاہیان نے فورا سے جواب پاس کیا ۔۔۔

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

جاری ہے

 

This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Meri raahein Tere Tak Hai written by Madiha Shah.  Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose varity of topics to write about  Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

Second Marriage Based Novel Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

If you want to download this novel ''Meri Raahein Tere Tak Hai'' you can download it from here:

 

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

to download in pdf form and online reading.

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 01, 05

Episode 06 to 10 

Episode 11 to 15 

Episode 16 to 20

Episode 21 to 25

Meri Raahein Tera Tak Hai By Madiha Shah Episode 33 is available here

اگر آپ یہ ناول ”میری راہیں  تیرے تک ہے“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن پر کلک کریں اور مزے سے ناول کو پڑھے

اون لائن لنک

Online link    

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)

میری راہیں تیرے تک ہے ناول    از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files, as we gather links from the internet, searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

حق اشاعت کا اعلان:

مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔

No comments:

Post a Comment