Pages

Monday 10 June 2024

Heartbreaker By Rimsha Hussain Complete Novel Pdf Free Download

Heartbreaker By Rimsha Hussain Complete Novel Pdf Free Download

Madiha Shah Writer: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Rude Hero Based Romantic  Novel Enjoy Reading.....

Heartbreaker By Rimsha Hussain Complete Novel Pdf

Novel Name: Heartbreaker

Writer Name: Rimsha Hussain

Category: Complete Novel Pdf


آج پھر اس کے کمرے کی حالت کسی زلزلے کہ آنے کا پتا بتارہی تھی وہ اپنے آپ میں نہ تھا کمرے کا حشر نشر کر ڈالا تھا جو چیز ہاتھ آرہی تھی پھر زمين کو سلامی پیش کررہی تھی ایک چیز ایسی نہ تھی جو اس نے سلامت چھوڑی ہو پر یہ اس کا غصہ تھا جنونیت تھی دکھ تھا پچھتاوہ تھا کجھ بھی تھا پر ختم ہونے میں نہیں آرہا تھا  ابھی وہ بس پوری دنیا میں آگ لانا چاہتا تھا وہ آخر تھک ہار کر زمين پہ بیٹھ گیا اور اپنے ہاتھ گھٹنوں پہ فولڈ کرلیے بکھیرے بال سرخ آنکهيں جس میں سب کجھ ختم کرنے کی چاہ تھی یا اس دشمن جاں کو ڈوھونڈنے کا عزم اور جنون تھا۔

تم جہاں بھی ہو میں تلاش کر ہی لوں گا مجھے اپنے جال میں بھنسا کر دیوانہ بنا کر ایسے بھاگ جاؤ گی تو یہ تمہاری بھول ہے پہلے کجھ نہیں پر اب سب کجھ ہںوتم میری ایسے میں تمہيں دور نہیں جانے دے سکتا خود سے اگر تم بھول گٸ ہو مجھے تو اس بار ایسا یاد کرواٶ گا کہ خود کو بھول جاؤ گی پر مجھے بھولنے کا تصور بھی نہ کرسکو گی۔وہ وحشت بھرے لہجے میں اس کے تصور سے مخاطب تھا۔

میرے خیال سے اب ہم

تمہارے خیال میں بھی نہیں رہے۔


جینا اس کو ایسے ہی مسکراتا دیکھ رہی تھی جب اس کا دیہان سامنے کھڑی لڑکی پہ پڑا جو اس سے کجھ کہہ رہی تھی اور زمان اس کو دیکھ کر مسکرارہا تھا جینا کو جو اس کی مسکراہٹ پہلے خوبصورت لگ رہی تھی اب اتنی ہی بری اس کے تن بدن میں آگ سی لگ گٸ۔

مجھ سے تو کبهی ٹھیک سے بات نہیں کی اور اس ڈاٸن شارلی سے کیسے اپنے دانتوں کی نمائش کرتا بات کررہا ہے۔جینا نے میگی کی طرف جلن لیے کہا میگی کو اس کے ایسے کہنے پہ ہنس تو بہت آٸی پر وہ ضبط کرتی چہرہ جھکاگٸ۔

اللہ کرے اس کے سارے دانت گرجاے اس شارلی کے سامنے۔جینا نے اپنا بیگ میگی کو پکڑا کر اپنے بازوں کو فولڈ کرتی غصے سے بولی وہ اس وقت واٸٹ شرٹ کے اپر بلیک جیکٹ پہنے ہوۓ تھی اور بلیک پینٹ میں تھی کرلی بال کھولے ہوۓ تھے اور بنا میک اپ کے وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی اور اس کے چہرے کا سفید رنگ اس وقت غصے میں سرخ ہوگیا تھا۔

ہاہاہاہا۔میگی جو پہلے ہی اپنی ہنسی ضبط کررہی تھی جینا کی بددعا سن کر اس کا قہقہقہ نکل گیا

اف جینی اتنی جیلسی۔میگی نے ہنس کر کہا پر جینا تن فن کرتی ان کے روبرو آگٸ۔

مس شارلی ایسے کونسے لطیفے سنا رہی ہيں آپ جو علی کے دانت اندر نہیں جارہے ذرہ مجھے بھی تو بتائے ۔جینا مصنوعی مسکراٸٹ سے اس کی طرف دیکھ کر پوچها جب کی زمان اپنے سامنے اس پیٹھ دیکھ ساٸيڈ پہ ہوگیا کیوں کی جینا ان دونوں کے بیچ میں آگٸ تھی۔

تمہارا ہرکام میں دخل دینا لازمی ہوتا ہے کیا۔شارلی نے ناگواری سے اس کی طرف دیکھ کر کہا اس کو شروع سے ہی جینا سے خار ہوتی تھی وجہ جینا کی خوبصورتی اور ذہانت تھی۔

جی تبھی تو پوچھ رہی ہو۔جینا اپنے بازوں سینے پہ رکھ کر بولی

سوری پر یہ میرا اور زمان کا پرسنل معاملہ تھا۔شارلی جینا کی ویک پوائنٹ جانتی تھی تبھی مسکراہٹ سے کہا

علی سے دور رہنا پرسنل معاملے کی کجھ لگتی۔جینا نے اس کو پیچھے دھکا دے کر  غصے سے کہا زمان تو حيرانی سے ان کو لڑتا دیکھ رہا تھا جب کی اس کے ساتھ کھڑے دو لڑکے دلچسپی سے ان کی طرف دیکھ رہے تھے۔

تمہاری یہ ہمت۔شارلی اس کے دھکے دینے پہ ایک قدم پیچھے ہوٸی تھی اور سنبهل کر غصے سے اپنی ٹانگ جینا کی ٹانگ پہ مارنی چاہی تاکہ وہ گرسکے پر جینا نے جلدی سے جمپ لگا کر اس کی اپنی طرف آتی ٹانگ کو اپنی ٹانگ سے وار کیا جس سے شارلی گِرگٸ تھی اور درد سے کڑھا اٹهی۔

چار سال کم عرصہ نہیں کسی کے صبر آزمانے کے لیے۔جینا اس سنگدل بنے زمان کو دیکھ کر کہا۔

محبت تمہيں مجھ سے ہوگی پر مجھے نہیں اس لیے بار بار میرے سامنے مت آیا کرو۔زمان کوفت بھرے لہجے میں کہا۔

تم مجھے بہت ہرٹ کرتے ہو۔جینا نے اپنے آنسو پیتے ہوۓ   شکوہ کیا۔

تمہيں چاہیے کے اپنا راستہ بدل لو۔زمان بنا دیکهے بولا

کیا محبت سے دامن چھوڑوانہ اتنا آسان ہے؟ جینا نے تلخہ لہجے میں کہا

محبت نہیں انا ہے تمہاری مجھے پانے کی۔زمان اس کی آنکهوں میں دیکھ کر بولا۔

اگر میری محبت پہ یقين نہيں تو نہ کرو پر اس کو میری انا کا نام مت دو محبت  یہ ایک خوبصورت احساس ہے جو پتھر دلوں پہ نہیں اُترتی۔جینا نے زمان کو دیکھ کر بولا۔

اگر میرے دل کا پتا ہے تو پھر کیوں چلی آتی ہو میرے پاس۔زمان طنزیہ بولا


This is an Official Webby Madiha Shah Writes-She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrat Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All type of people is tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel .Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

 The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 Heartbreaker  Novel

Madiha Shah presents a new Urdu social romantic novel Heartbreaker written by Rimsha Hussain.  Heartbreaker  by Rimsha Hussain is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about  Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

Rude Hero Based Romantic  Novel Romantic Urdu Novels

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

If you want to download this novel ''Heartbreaker  '' you can download it from here:

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Heartbreaker By Rimsha Hussain  Complete Pdf  is available here to download in pdf form and online reading.

اگر آپ یہ ناول ”ہارٹ بریکر “ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں 

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن  یہاں سے  نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں

اونلائن  

 

Heartbreaker Novel by Rimsha Hussain Novels ( Complete  PDF)

 ہارٹ بریکر ناول    از رمشا حسین  ( پی ڈی ایف)

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only share links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

No comments:

Post a Comment