Pages

Thursday 17 August 2023

Wafa E Muhabbat Novel By Sukaina Zaidi Urdu Novel Episode 5 to 6

Wafa E Muhabbat  Novel By Sukaina Zaidi Urdu Novel Episode 5 to 6

Madiha  Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...

Wafa E Muhabbat Novel By Sukaina Zaidi Episode 5 to 6

Novel Name: Wafa E Muhabbat

Writer Name: Sukaina Zaidi 

Category: Complete Novel

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔

حیدر ابھی میں بور بھی ہورہا ہو اور تیرا تھوڑا سہ بدلہ بھی پورا ہوجائے گا وہ خدُ چل کر تیرے پاس آئے گی ابھی چائے غصہ میں آئے لیکن آئے گی.....باسل کچھ سوچ کر اور شیطانی مسکرہٹ سجا کر بولا....

کیا مطلب کیسے وہ تو سیدھے منہ بات نہیں کرتی اور تو بول رہا ہے وہ خدُ چل کر آئے گی جنگلی شیرنی....حیدر نے ناسمجھی میں بولا....

تو بس اجازت دے باقی میرے پر چھوڑ بول کرے کچھ.....باسل مسکرا کر حیدر سے بولا....

کمینے.....حیدر باسل کی بات سمھج آنے پر ہس کر بولا....تو چل آج دیکھتے ہیں وہ جنگلی شیرنی آتی بھی یہ نہیں لیکن باسل ابھی تو اُس کی کلاس ہوگی جیسے تو بول رہا ہیں اگر ہم ایسا کرے گے تو وہ کیسے آئے گی...حیدر کچھ سوچ کر بولا...

ارے ابھی تھوڑی دیر میں اُس کی کلاس ختم ہوجائے گی جب تک ہم اپنے مشن میں کامیاب ہوجائے گے جب تک اُسے پتہ چلے گا وہ بھاگی بھاگی آئے گی ویسے بھی سب کی ہمدرد بنی پھرتی ہے.....باسل فوری بولا...

چل دیکھتے ہیں تو شروع ہوجا....حیدر جوش سے بولا....

___________________________

ماہین ماہین سنوُ.....ایک لڑکی بھاگتی ہوئی ماہین کے پاس آئے...

ہاں بولو کیا بات ہے....ماہین سامنے والی لڑکی کی خوف زدہ چہرہ کو دیکھ کر بولی...

وہ کینٹین میں وہ.....

کیا کینٹین میں آگے بھی کچھ بولو یار....ماہین کو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا تھا....

وہ کینٹین میں حیدر اور باسل نے میرے بھائی کو چیر پر کھڑا کیا وا ایک گھنٹہ سے اگر وہ زرا بھی حلہ تو نیچے گر جائے گا وہ لوگ بول رہے ہیں تم جب تک وہا نہیں اُن لوگوں کے پاس نہیں گئی تو وہ لوگوں اس ہی طرح کرے گے پلیز چلی جاؤ کینٹین پلیز وہ میرا بھائی ہے....سامنے والی لڑکی نے منت بھرے لہجہ میں کہا....

ٹھیک ہے میں جاتی ہو.....ماہین کو اُس پر ترس آیا....

___________________________

نیچے اتاروں اس کو... ماہین کینٹین میں پھوچ کر چیخی....

او باسل تم نے سچ کہا تھا یہ جنگلی شیرنی واقعی آگئی....حیدر حیرت اور مسکرا کر بولا...

کیا چاہتے ہو نیچے اتاروں اس کو....ماہین حیدر کی بات سن کر کوفت سے بولی....

مجھ سے معافی مانگو جو کچھ تم نے کیا ہے ابھی تک....حیدر کا پہلا والا مسکراتا چہرہ اب غصے سے لال ہورہا تھا...

معافی وہ بھی تم سے مائے فوٹ....ماہین اونچی آواز میں بولی....

آواز نیچی رکھو مجھ سے آج تک کسی نے انچی آواز میں بات نہیں....حیدر غرایا...

معافی میں کبھی نہیں مانگو گی تم سے تو بلکل بھی نہیں....ماہین اب آرام سے بولی حیدر کے چہرہ دیکھ کر خوف زدہ ہوگئی تھی جو سخت اور غصے سے لال ہورہا تھا....

ٹھیک ہے میں چھاتا تھا یہ بات آج ختم ہوجائے لیکن تم آسانی سے بات نہیں مانے والی ہو تو چلو ٹھیک ہے میں اب اپنے طرح بات کرو گا یاد رکھنا معافی تم خدُ مانگو گی مجھ سے یاد رکھنا.....حیدر ماہین کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے بولا....

وہ دن کبھی نہیں آئے گا جب میں تم سے فعافی مانگو....ماہین فوری بولی...

اتنے بڑے بول نہیں بولتے مس ماہین کے جب وہ وقت آپ پر آئے تو آپ اپنے بولے ہوئے لفظ پر شرمندہ ہو.....حیدر جتانے والے انداز میں بولا....

دیکھتے ہیں کون شرمندہ ہوتا ہیں اور کون نہیں مجھے کوئی فکر نہیں....ماہین بولی....

ٹھیک ہے جنگلی شیرنی پھر یاد رکھنا یہ بات وقت بتائے گا یہ تو....حیدر بولا اور وہاں سے باسل کو ساتھ لیتا نکل گیا....

اڈیڈیٹ.....ماہین کوفت سے بولی...

___________________________

میں نے بولا تھا نہ کہ میرے ساتھ غداری کرنے والے کے ساتھ میں کرتا ہو اور تم نے میرے ساتھ فیصل ارف فیصو کے ساتھ غداری کیا تمہاری سزہ یہ ہیں اگر کلمہ پڑھنا ہیں تو پڑلے تین تک گنتی گنوگا....

ایک

دو تین....ٹہ.....فضہ گولی کی آواز سے گونجی.....

اور سامنے والا شخص زمین بوس ہوگیا....

اس کو اٹھا کر کسی روڈ پر پھیک دینا جب اس کے مردہ جسم کو کتے نوچ نوچ کر کھائے گے تو پتہ چلے گا فیصو سے غداری کرنے کی سزہ اور گاڑی کی چابی مجھے دو.....فیصو یہ بولتا ہوا گاڑی چابی اکرم سے لیکر نکل گیا اب اس کی منزل ماہین کی یونی تھی....

مس ماہین آج شاید آپ کے دیدار ہوجائے....اور یہ سوچتے ہوئے ماہین اور اپنی پہلی ملاقات یاد آگئی اور مسکرانے لگا پہلے والا غصہ اب ماہین کے نام پر ٹھنڈا پڑ گیا تھا....

___________________________

ماہین یونی کے گیٹ سے نکل کر اپنی دوست سے باتی کر رہی تھی جو اپنی گاڑی کے انتظار میں کھڑی تھی اور ماہین اُس سے باتیں کرنے لگی ماہین کو ویسے بھی اکیلے جانا تھا تو وہ اس سے ٹائم پاس کر رہی تھی اس بات سے انجان کے دو آنکھیں اس پر رکی ہوئی ہیں....

فیصو نے جب دیکھا کہ ماہین گیٹ سے نکلی ہیں اُس کی نظریں ماہین پر رک گئی گوری رنگت پر سیاہ شلوار قمیز ڈوبٹہ کو سلیکے سے سر پر رکھے ہوئے وہ اپنی دوست سے ہس ہس کر باتوں میں مگن تھی ....

کبھی سوچا نہیں تھا ایک لڑکی کے دیدار کے لیئے اس طرح پھرو گا.....فیصو ماہین کو تکتے ہوئے اپنے آپ پر ہس رہا تھا...... اور وہ اُس کی نظروں سے اوجہل ہوگئی...

بس اتنی سی دیر میں وہ سب کچھ ہار گیا تھا اپنی انا اپنا روعب اپنی دولت اپنا وجود...

اور اب اس کے چہرے پر مسکرہٹ تھی وہ جو دیدار یار میں تڑپ رہا تھا اب سراب ہوگیا تھا....

___________________________

رضا کیا بنا کام کا اُس کا ڈیٹا نکلوایا .....حیدر سنجدگی سے بولا...

بھائی ایک مسلئہ ہوگیا ہے....رضا بھی سنجدگی سے بولا....

تم لوگوں سے کوئی کام صیح سے نہیں ہوگا میرا مسلئہ ہے نہ میں خدُ حل کر لو گا دفہ ہوجاؤ ابھی میری نظروں سے.....حیدر تیش کے عالم میں چلایا....

آخر یہ کون ہے جو روز میرا پیچھا کرتا ہے اور الگ اس نامعلوم نمبر نے پریشان کیا وہ ہے میں کیا کرو سمجھ نہیں آرہا بابا کو بتا نہیں سکتی وہ الگ پریشان ہوجائے گے ویسے ہی وہ بزنس کے چکر وہ میں پریشان ہیں سجل بھی پتہ نہیں کب آئے گی ایک مہینہ تو ہوگیا کال کر کے دیکتی ہو اُسے....

ہیلو سجل کیسی ہو.....سجل نے جو ہی کال رسیف کی ماہین فوری بولی...

میں ٹھیک ہو ماہین میں ابھی تمہیں ہی کال کرنے والی تھی میں کل آونگی تمہارے گھر بات کرنی ہے مجھے ابھی راستہ میں ہو صبح گھر آونگی....سجل سنجدگی سے بولی...

کیا واقعی تم آرہی ہو واپس میں صبح انتظار کروگی تمہارا ویسے بھی کل اتوار ہے یونی جانا نہیں ہے میں تمہارا انتظار کروگی اتنی ساری باتیں کرنی ہیں تم سے.....ماہین تو پوری طرح شروع ہوگئی....

بس کر لڑکی اگر بات کرتی ہو اوکے بائے.....سجل نے کال ڈسکنیٹ کردی...

شکر ہے سجل آرہی ہے اب بس صبح جلدی سے ہوجائے....ماہین خوشی سے پاگل ہورہی تھی اور سوچھوں میں ہی سجل سے باتیں کررہی تھی کہ دروازے پر دستک سے اپنی سوچھوں سے باہر آئی....آجائے....

ارے بابا آپ اس وقت طبیت تو ٹھیک ہے آپ کی....ماہین زمان صاحب کو دیکھ کر فکر مندی سے بولی....

ارے بیٹا میں ٹھیک ہو مجھے تمہیں کچھ بتانا تھا کہ میں صبح کینیڈا جارہا ہو بزنس کے سسلے میں تمہیں تو پتہ ہے بزنس کتنا خطرہ میں ہے ابھی اس وجہ سے مجھے صبح جانا ہے مجھے فکر ہو رہی ہے تم اکیلے کیسے رہو گی یہاں.....زمان صاحب فکرمندی سے بولے...

بابا آپ جائے میرے لیئے پریشان نہ ہو کل ویسے بھو سجل آرہی ہے تو کوئی مسلئہ نہیں آپ بزنس دیکھے میری فکر مت کرے....ماہین آہستہ سے بولی...

یہ تو اچھا ہوگیا کہ سجل آرہی ہے اب واقعی مجھے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں لیکن بیٹا اپنا بہت خیال رکھنا میں ابھی 5 بجے تک چلا جاونگا اس لیئے تم سے بات کرنے آیا بیٹا تم میرا غرور ہو میری زندگی اپنا بہت خیال رکھنا اوکے بیٹا خدا حافظ....زمان صاحب پیار سے بولے...

جی بابا آپ بھی اپنا خیال رکھیے گیا دوائے لیتے رہیئے گا اور میری فکر مت کریئے گیا خدا حافظ....ماہین زمان صاحب کو ہک کرتے ہو بولی....

___________________________

بھائی آپ کا کام آج ہوجائے گا اُس کی کال آج آئے تھی مجھے....ایمن نے حیدر کو بتایا...

ویسے حیدر تم نے اُس کو سمجھا دیا تھا نہ کہ کیسے کرنا ہے سب....باسل حیدر کو دیکھتے ہوئے بولا...

ہاں میں نے سب سمجھا دیا تھا اُسے امید ہے وہ کرلے جو بولا ہے.....حیدر سنجدگی سے بولا....

اب آگے کیا کرنا ہے حیدر....باسل بولا...

یہ رضا اور حرم کہاں ہیں....حیدر نظریں دوڑاتا ہوئے بولا....

وہ لوگ یونی میں ہیں ضروری کلاس تھی اُن لوگوں کی....باسل بولا...

گڈ...ہاہاہاہا ضروری کلاس......حیدر ہستے ہوئے بولا....

ہمممم....باسل نے ہنگارتے ہوئے بولا....

لگتا ہیں کل میرے غصے کا زیادہ اصر ہوگیا ہے رضا پر.....حیدر شرارتی سے بولا....

تیرا غصے بھی تو ایسا ہوتا ہے کہ سامنے والے کی روح فنہ ہوجائے......باسل ہستے ہوئے بولا....

ہاں بس ایک تو ہے جو میرے غصے سے بچہ رہتا ہے.....حیدر باسل کو دیکھتے ہوئے بولا...

میں ایسا وقت ہی آنے نہیں دیتا کہ توُ مجھ پر غصہ کرے لیکن میرے علاوہ ایک انسان ہے جو تجھ سے نہیں ڈرتا.....باسل سنجدگی سے بولا....

اور ایسا کون ہے بتانا پسند کرو گے.....حیدر اب سنجدگی سے بولا....

باسل ہستے ہوئے اٹھا....

کہاں جارہا ہے پہلے بتا کون ہے وہ.....حیدر باسل کو جاتے دیکھتے ہوئے بولا....

تیری جنگلی شیرنی.....اور ادھر باسل نے دوڑ لگائی....

رک ادھر کہاں جارہا ہے سالے....حیدر باسل کی بات سمجھ کر فوری اٹھتے ہوئے بولا....

ہاں سالا بھی ہوجاونگا ایک رشتے سے لیکن پہلے تجھے میری مدد کرنی ہوگی تبھی ایمن مانے گی میرے لیئے وہسے بھی ایمن اور حرم تیری بات نہیں ٹالٹی.....باسل ساتھ ساتھ اپنی بھی بات بول گیا....

وہ وقت ابھی نہیں آیا ابھی تو بس خواب دیکھ....حیدر ہستے ہوئے باسل سے بولا....

مطلب پہلے توُ جنگلی شیرنی سے ہاں اب سمجھا میں.....باسل شرارتی سے بولا....

انسان بن جا کمینے توُ میرے ہاتھوں ختم ہوجائے گا....حیدر باسل کے سر پر پھچ کر بولا....

پیچھے ھٹ ورنہ جنگلی شیرنی آجائے گی.....باسل ہستے ہوئے دھمکدینے والے لہجہ میں بولا....

اُس جنگلی شیرنی کو تو ایک دن میں دیکھ لوگا.....حیدر باسل کے سر پر چپت لگاتے ہوئے بولا....

ہاہاہاہا ویسے اُس جنگلی شیرنی کی اتنی فکر اور ہر وقت تیرے منہ پر اُس ہی کا نام ہوتا ہے خیر تو ہے پیار وار تو نہیں ہوگیا....باسل شرارت اور سنجدگی سے بولا....

باسل اب بس مزاق ختم.....حیدر سنجدگی سے بولا....

اوکے بوس.....باسل نے خاموش ہونے میں آفیت جانی....ویسے دل میں تو لڈو پھوٹ رہے ہوگے اس بات پر....باسل منہ ہی منہ میں منمانہ.....

مجھے تیری سب آواز آرہی ہے باسل چپ ہوجا....حیدر موبائل یوز کرنے ہوئے باسل سے سنجدگی سے بولا....

باسل کو بھی پتہ تھا اس ہی میں اتنی ہمت ہے کہ وہ حیدر سے ہر بات کرلیتا ہے لیکن جب وہ سنجدگی سے بولتا ہے تو خاموش ہونے میں ہی آفیت ہوتو ہے....

___________________________

ایک منٹ آرہی ہو صبر کرو....ماہین گیٹ کی طرف جاتے ہوئے بولی جو اتی دیر سے بج رہا تھا.....

سجل میری جان تم آگئی.....ماہین نے سجل کو دیکھ کر ہک کیا....

اب اندر تو آنے دو.....سجل اندر آتے ہوئے بولی....

سجل میں نے تمہیں اتنا مس کیا تم سوچھ بھی نہیں سکتی...ماہین اپنے بیڈ روم میں سجل سے باتیں کرتے ہوئے بولی....

ماہین یہ میں تمہارے لیئے لائے ہو....سجل نے اپنے بیگ سے ایک بوکس میں سے رنگ دیتے ہوئے بولی....

واہ یار یہ کتنا پیارا ہے....ماہین رنگ دیکھتے ہوئے بولی....

یہ پہنو میرے سامنے.....سجل نے ماہین کو رنگ دی...

یہ دیکھو سجل کیسی لگ رہی ہے رنگ.....ماہین نے رنگ اپنی انگلی میں پہن کر ہاتھ دیکھتے ہوئے خوشی سے بولی....

بہت پیاری لگ رہی ہے تمارے ہاتھ میں....سجل ماہین کو خوش دیکھ کر بولی....

لیکن سجل یہ تو بہت مہنگی ہوگی....ماہین رنگ کو دیکھتے ہوئے بولی جو دیکھنے میں ہی 3,4 لاکھ کی لگ رہی تھی....

تم سے زیادہ نہیں ہے یہ چھوڑو یہ بتاؤ انکل کیسے ہیں....سجل بات بدلتے ہوئے بولی....

وہ بابا آج صبح ہی گئے ہیں کینیڈا بزنس کے سسلے میں....ماہین سجل سے بولی...

کیا اور تم اکیلی رہوگی یہاں.....سجل فکرمندی سے بولی...

ارے تم تو آگئی ہو نہ تو کیا ٹینشن....ماہین ہستے ہوئے بولی...

نہیں میں اب رات ہی جارہی ہو واپس ہمیشہ کے لیئے میں تم سے ملنے اور کچھ چیزیں لینے آئے تھی یہاں.....سجل نے ماہین کے سر پر بم پھوڑا.....

سجل......نہیں تم نہیں جاسکتی تم ہی تو میری سب کچھ تھی تم چلی جاؤ گی تو میں کیا کرو گی.....ماہین سجل سے لگ کر رو کے دیوانہ وار بولی....

ماہین یار میں کیا کرو ماما بابا ہی وہاں رہنا چاہتے ہیں ہمارے سب رشتہ دار وہاں ہیں تم سمجھوں پلیز رو مت میں تمہیں خوش دیکھنا چاہتی ہو پیلز میری جان مت رو میرے لیئے....

تم بھی سب کی طرح مجھے چھوڑ کر جارہی ہو کوئی میرا نہیں ہے....ماہین سجل سے الگ ہوتے ہوئے بولی...

ماہین میں جارہی ہو لیکن میرے بعد کوئی اور تمہارے ساتھ ہوگا اور تم سے میں کال پر باتیں کرتی رہی گی پکہ اپنا موبائل دو میں اپنا نیا نمبر سیف کردو.....سجل ماہین سے بولتو ہو ماہین سے موبائل لیتے ہوئے نمبر سیف کر رہی تھی ...

ماہین ایک گلاس پانی دینا.....سجل ماہین سے بولی....

ہاں میں لاتی ہو تم اپنا پہلے والا نمبر ڈلیٹ کردینا اور نیا سیف کردو میں پانی لاتی ہو....ماہین بولتے ہوئے کچن میں چلی گئی....

یہ لو پانی....ماہین نے سجل کو پانی دیا...

چلو میں چلتی ہو اور ہاں اپنا خیال رکھنا اور یہ رنگ میرا آخری گفٹ سمجھ کر ہمیشہ پہنے رہنا کبھی مت اترانہ سمجھی....سجل ماہین کو ہک کرتے ہوئے بولی....اللہ تمہارے نصیب اچھے کرے اپنا بہت بہت خیال رکھنا....

تم بھی اپنا خیال رکھنا اوکے....ماہین سجل سے الگ ہوتے ہوئے بولی....

ماہین کو آج سجل بہت الگ لگی تھی پتہ نہیں کیوں سجل کے جانے کے بعد اپنے روم میں روتے روتے ہوگئی اس بات سے انجان کے اب آگے کیا ہونے والا ہے اس کی زندگی کے ساتھ......

جاری ہے...


If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


Wahshat E Ishq  Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Wahshat E Ishq written by Rimsha Mehnaz .Wahshat E Ishq by Rimsha Mehnaz is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted

No comments:

Post a Comment