Pages

Friday 13 January 2023

Tere Ishq Mein Novel By zumer Ali Episode 1 to 2

Tere Ishq Mein Novel By zumer Ali Episode 1 to 2

Madiha  Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...

Tere Ishq Mein Novel Amber Ali Episode 1'2



Novel Name:Tere Ishq Mein 

Writer Name: Amber Ali

Category: Complete Novel

 

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔

اف ایک تو یہ لڑکی مجال ہے جو غلطی سے اٹھ بھی جاۓ شازیہ آفرین کے روم میں اسے سوتا دیکھ کر بولنے لگی آفرین اٹھ جاو ٹائم دیکھا ہے تم نے شازیہ آفرین کے منہ سے رضائی ہٹا تے ہوے بولی 

بھابھی سونے دے نا آج تو سنڈے ہے آفرین رضائی منہ کے اوپر کرتے ہووے بولی 

اچھا ویسے تمھیں نی لگتا آفرین آج کل روز ہی تمہارا سنڈے ہو رہا ہے آفرین کے پاس سے کوئی جواب نا پا کر شازیہ بولی چلو ٹھیک ہے میں تمہارے بھائی کو بھی بتا کے آتی ہوں کے آج سنڈے ہے 

آفرین بھائی کا نام سن کر اسے اٹھی جیسے اسے شاک لگا ہو 

وو جلدی سے اٹھ بیٹھی نہیں بھابی کسنے کھا آپ سے کے آج سنڈے ہے میں تو بس اٹھ رہی ہیں 

تم نے ہی تو کھا آج سنڈے ہے 

آفرین کا چہرہ دیکھ کر وو مسکرا ے بن رہ نا سکی 

کیا بھابی آپ میری ٹانگ کھینچ رہی ہو وو منہ بنا کر بولی 

اچھا چھوڑو جلدی نیچے اؤ احمد تمہارا ویٹ کر رہا ہے 

آفرین بالو کا جو ڑا بنا ے  بلو فراک لئے واش روم میں چلی گئی 

سب نیچے ناشتہ کر رہے تھے اب آفرین بھی سیڑیوں سے اتر رہی تھی لمبے کالے گھنے بال جو اس کی کمر تک آتے تھے گلے میں گولڈن دوپٹہ لئے ایک ہاتھ میں بوک دوسرے ہاتھ میں پرس لئے آرہی تھی 

آسلام و علیکم بھائی 

وعلیکم سلام آفرین اؤ ناشتہ کرو 

ناشتہ کر کے آفرین احمد کے ساتھ یونی چلی گئی 

💝💝💝

آفرین کے دو بھائی تھے برا احمد جس کی بیوی شازیہ تھی ایک بیٹی جو 5 سال کی تھی 

چھوٹا بھائی عدنان جس کی ابھی شادی نہیں ہووے تھی 

آفرین جو ابھی پڑھائی کر رہی تھی 

آفرین کے ماباپ نہیں تھے آفرین بہت سمپل لڑکی ہے وو زیادہ تر فراک پہنتی ہے 💝

💝💝

آفرین کلاس کی طرف جا رہی تھی کے اچانک کیسی نے اسے کھینچا 

اور دروازہ بند کر دیا 

آفرین کافی حد تک گھبرا گئی 

کیا بتمیز ی ہے یہ 

وہی جو آپ کو نظر آرہی ہے وو اس کے قریب اتے ہووے بولے جا رہا تھا 

آفرین پیچھے کو ہوئی دروازہ کھولین مجھے جانے دے 

اگر نا جانے دیا تو 

میری کلاس کا ٹائم ہوگیا ہے افنان 

ویسے آج بڑ ی پیاری لگ رہی ہیں افنان نے اسے دیکھتے ہووے کہا جو آنکھیں نیچے کے اسے سن رہی تھی 

یہ تو تم روز ہی کہتے ہو کوئی نئی بات بتائیں آفرین شرارت سے بولی 

اف یا خدایا 

عجیب لڑکی پیدا کی ہے اپنے آج کل کی لڑکیا تو تعارف سن نے کے لئے مرے جا رہی ہے اور ایک یہ ہے میری محبوبہ جسکی کتنی بھی تعارف کرو مجال ہے کبھی ٹھنکس ہی بول دے 

تمھیں بڑا پتا ہے لڑکیو ں کا آج کل کافی نظر بھی رکھی جا رہی ہے آفرین معصوم سی شکل بنا ے کھڑی تھی 

ہاں اب نظر تو رکھنی پڑتی ہے نا ویسے بھی کتنی پیاری پیاری لڑکیا ں ہے ہماری یونی میں ہے نا 

ہاں تو فر جاؤ ان کے پاس یہا ں کیوں کھڑے ہو اب جانے دو مجھے افنان 

ویسے تم کو جیلس ہو رہی ہے افنان نے اسے تنگ کرنا چاہا 

جاؤ جاؤ جیلس اور وو بھی میں 

اور جانے دو اب مجھے آفرین غسے میں بول رہی تھی 

افنان اس کے پاس آرہا تھا تو آفرین اسے دھکا دے کر باہر کو بھاگی 

کے اس کی زور دار ٹکر ہوئی کیا ہے آفرین اندر بھوت دیکھ لیا تھا کیا ہانیہ سر کو تھامے اسے غصے سے بول رہی تھی 

سو سوری یار مینے تمھیں دیکھا ہی نہیں 

😟😟

اور ہ تم کو میں پوری یونی میں ڈھونڈ رہی ہوں تھی کہا تم 😤

ہانیہ اور آفرین بچپن کی فرینڈ تھی بچپن سے ساتھ تھی سکول سے لے کے یونی میں بھی ساتھ ہی hein

یار میں بھی تم کو دیکھنے ہی اپر آرہی تھی مگر افنان مل گیا 😍 اسنے باتوں میں لگا دیا 

اف یہ افنان کا بچا اسے اور کوئی کعام نہیں ہیں کیا جب دیکھو ہاتھ دھوکے تمارے پیچھے پڑا رہتا ہے 🤔🤔

چھوڑو تم جلدی کلاس میں چلو سر اگیا نا کلاس میں فر غصہ ہوگا کے تم دونو یھاں پڑھنے نہیں آتی

__

چلو آفرین کینٹین  چلتے ہیں  ۔مجھے بہت بھوک لگی ہے ۔۔

ہانیہ نے کہا 

ہاں چلو آفرین بھی ساتھ چلنے لگی ۔۔۔

کھانے کے علاوہ بھی کچھ سوجتا ہے تمکو ۔۔۔

جب دیکھو کھاتی رہتی ہو کھا کھا  کر موٹی  ہوتی جا رہی ہو۔ ۔

افنان نے پیچھے سے اتے ہوے  کہا 

🤔🤔

تم نے مجھے موٹی کہا 😡😡

مینے نام تو لیا نہیں ہا ۔۔اگر تم کو لگ رہا ہے تم موٹی ہو تو میں کیا کر سکتا ہوں ۔

افنان نے معصومیت سے بولا 😊

افنان تم 

ہانیہ بول ہی رہی تھی کے 

آفرین کی چیخ پے چپ ہوگی بس کرو تم دونو 😡😡

جب دیکھو لڑتے رہتے ہو  ۔۔۔

میں کہاں لڑتا ہوں ۔۔یہ تو تمہاری دوست 

مینے کہا نا اب چپ رہو دونو آفرین نے غصہ سے افنان کو دیکھا جو چپ ہو گیا 

۔۔

چلو اب کینٹین

💝💝

امی آپ کیوں نہیں بات کرتی بھائی احمد سے ۔۔

وو یہا وہاں  چکر کاٹتے ہووے بولے جا رہا تھا 

۔

بیٹا میں کرو جب تک آفرین کی پڑھائی  پوری نہیں ہوجاتی تب تک احمد اس کی شادی نہیں کرانا چاہتا ۔۔

صفیہ بیگم بیٹے کو سمجھا رہی تھی 

امی تو مینے آپ سے کب کہا کے مجھے آج شادی کرنی ہے 😣

میں تو بس یہیں بول رہا ہوں کے آپ بس رشتہ مانگ لے ۔۔

ایسا نا ہو کے ہمیں دیر ہو جاۓ اور وو کسی اور کی ہوجاۓ 😒😒😒

اچھا ٹھیک ہے آج صادق صاھب  کو آنے دو ۔۔میں ان سے بات کرتی ہوں😊

صفیہ بیگم مسکراتے ہووے بولی 

وو سب مجھے نہیں پتا ۔۔آپ جیسے بھی کریں مجھے شادی آفرین سے ۔ ہی کرنی ہے عمیر بولتے ہووے غصے میں باہر چلا گیا ۔

کیا ہوا امی بھائی اتنے غصہ  میں کیوں تھے ۔

اسیا نے اپنی ما سے پوچھا 🤔🤔

کچھ نہیں بیٹا بس آج فر اسکی وہیں ضد  سمجھ نہیں آرہا کیا کرو 

صفیہ بیگم سر پر ہاتھ رکھتے ہووے بولی 

تو امی آپ کرلے نا بات بھائی احمد سے 😇 

آسیہ نے خوش دلی سے کہا 

۔💝💝

ایک بات تو بتا  یار ۔۔

ہانیہ نے آفرین کو کہا 

جی  کھو 

تمھیں نہیں لگتا کے افنان 

افنان کیا 

کے وو تمہارے لئے اچھا لڑکا نہیں ہے 😒😒

ہانیہ نے دوسری طرف  اشارہ کرتے ہووے مزے سے کہا 

افنان کسی لڑکی  سے باتیں کر رہا تھا جب آفرین نے دیکھاتو وہا سے اٹھ کر جانے لگی

افنان مجھے تم سے کچھ کام ہے ۔😟

اچھا افنان کل ملتے ہیں زرمین بول کے چلی گئی 

افنان۔نے آفرین کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیتے ہووے ۔بولا جی میری جان بتاؤ کیا کم ہے 😍😍😍

زیادہ مکھن لگانے کی ضرورت نہیں 😡😡

آفرین نے کھا۔۔

آفرین جلدی چل یہاں سے ہانیہ بھاگتے ہوئی آرہی تھی 

یار تیرا بھائی آرہا ہے یھاں  

😱😱

آفرین جلدی سے افنان کا ہاتھ ہٹا کر  فاصلے  پر جا کھڑی  ہوگی

السلام عليكم 

بھابی آفرین کہاں  ہے عمیر آتے ہوے شازیہ سے پوچھنے لگا ۔۔

وعلیکم السلام  

شاید  چھت پر ہے 

۔۔۔

آفرین چھت پر آنکھیں بند کیے بیٹھی ہوئی  تھی ۔۔۔ٹھنڈی ہوا اوپر سے اس کے اڑتے بال جو بار بار اس کے چھیرے پر آرہے تھے ۔۔۔

عمیر آنکھوں میں شرارت لئے   اس کے پاس اکر اس کے کان میں چلایا ۔🗣🗣

آفرین اپنی خیالی دنیا سے باہر ای 

کیا بھائ  اپنے تو ڈرا دیا اگر مجھے ہارٹ اٹیک  ہوجاتا تو آفرین دل پر ہاتھ رکھے مشکل سے بولی 😔

تم کتنی ڈرپوک نکلی عمیر ہنستے ہوے بولا  😀😀

بس کردوبھائی  اب ہنسنا وہ  برا سا منہ  بناتے  ہوے  بولی 

عمیر کی ہنسی بند ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی

۔۔۔

اب ہنسے تو مت  بھائی مجھے تھوڑی  پتا تھا کے آپ جیسا جن میرے سامنے آجاۓگا ایک تو میرا ننھا  سا دل 

وہ برا مانتے ہوے بولی 

۔۔

اچھا بابا  سوری 

معاف کر دو  وہ  کان پکڑتے ہوے بولا 

اچھا کوی بات نہیں 😊

خالہ کسی ہے اور حیا اپی ۔ خالو  

سب ٹھیک  ہیں امی یاد کرتی ہے تمھیں اور حیا بھی 

ہاں میں بھی سب کو بہت یاد کرتی ہوں 

اچھا تم کیا کر رہی تھی یھاں

دیکھیں نا عمیر بھائی آج موسم کتنا پیرا ہے کتنی ٹھنڈی ہوا اور ہلکے ہلکے بادل 

مجھے بہت اچھا لگتا ہے یھاں بیٹھنا اور ٹھنڈی ہوا کو محسوس کرنا 😍 

وہ  موسم میں پھر سے کھوتے ہوے بولی 

عمیر اسے پیار سے دیکھ رہا تھا 

ایک بات تو بتاؤ تم بھائی کیوں کہتی ہو مجھے ۔🤔🤔

مجھے اچھا لگتا ہے آفرین نے نا عمیر کی بات نا سمجھتے ہوے کہا 

۔۔۔

لیکن تم تو بولتی ہو تم مجھے اپنا دوست مانتی ہو نا پھر بھائی ۔۔۔۔عمیر نے آفرین کی طرف دیکھتے ہوے کہا 

ہا تو تم میرے فرینڈ پلس بھائی ہو 😎😎😎

اوکے  عمیر نے بے دلی سے جواب دیا 

💖💖

صادق صاحب جیسے ہی گھر اے تو صفیہ بیگم نے آج عمیر  کے بارے میں بات کی 

اچھا اے تو میرے روم میں بھیج دینا میں بات کر لونگا اسے صادق صاحب نے کہا 

💓💓💖💖

شٹ  آفرین نے موبائل  ہاتھ میں لیتے ہوے کہا 

افنان کی 30 کال 

اور 15 میسج تھے 

🙆🙆

ہائے آفرین نے میسج کیا 

افنان نے کال کی 

آفرین نے اٹھا لی 

کہاں تھی کبسے میسج کر رہا ہوں کال کر رہا ہوں تمہیں زرا  بھی پروا نہیں میری 😡😡

افنان بہت غصے  میں بولے جا رہا تھا 

بھابی کے ساتھ تھی سوری 

جاؤ اب بھی بھابی کے پاس بات نا کرو مجھسے 

افنان نے غصے میں کہا 

اب معافی مانگ تو رہی ہوں میں 😟

اسے نہیں ملیگی معافی  افنان کو شرت سوجی 

پھر کیسے ملیگی بتاؤ 

۔۔۔۔

تم آج اور  ابھی مجھسے ریسٹورنٹ  میں ملنے اؤ 😋😋

۔۔۔ہیں کیا بول رہے ہو یہ میں میں ۔۔۔۔کیسے ۔۔۔اس وقت 😱

ہاں اس وقت ورنہ  معافی بھول جاؤ 

یہ بول کر افنان نے کال کٹ کردی 

اب کیا کرو میں بھائی تو بلکل نہیں مانیگے کیا کرو کیا کرو 

💖💖

تبھی آفرین نیچے چلی گئی اور سادیہ  کو بلایا 

اور اس کے کان میں کچھ کہا 

اب تو بھائی منا نہیں کر سکتے 

وہ خوش ہوتے ہوے بولی 

😍😍

پاپا  سادیہ  اپنے پاپا کے پاس اکر بولی 

ہاں پاپا کی پرنسز  بولوکچھ چاہیے 

پاپا مجھے آج باہر کھانا کھانے  جانا ہے سادیہ ضدی  انداز میں بولی 

اچھا آج نہیں کل چلیں آج کچھ کام ہے  

نہیں مجھے آج جانا ہے ورنہ میں کھانا  نہیں کھاؤںگی نہ آپ سے بات کرونگی

احمد سمجھ گیا یہ آفرین کی پٹی پڑھای  گئی ہے 

اوکے  چلو جاؤ اپنی پھوپھو  کو بھی بلا لاؤ 

۔۔سادیہ  چلی گئی 

دیکھ لو آفرین کو احمد شازیہ کو دیکھتے ہوے بولا 

شازیہ ہنس  رہی تہی سہی ہے نا اس بہانے  آج ہم سب باہر بھی باہر چلیںگے ورنہ آپ کو آفس  کے کاموں سے فرصت  کہاں 

شازیہ نے احمد کو تآنا دیتے ہوے کہا 

💖💖

سنے  

ہانیہ اور آفرین لائبریری  جانے کو تھی کے کیسی نے ان کو کو کہا 

ہانیہ خود پر انگلی رکھتے ہوے کہا ہم کو کہا 

جی آپ سے ہی کہا میں یہاں نیو  ہوں آج ہی آیا ہوں کیا آپ دونوں مجھے بتا سکتے ہیں کے پرنسیپل کا آفس کہاں ہے 

اچھا آپ یھاں نیو ہو ہانیہ آنکھوں میں شرارت  لئے اس کو دیکھ رہی تھی 

جو 

آفرین نے سمجھ لی تھی 

وہ یہاں سے سیدھا ۔۔۔۔ 

آفرین بول ہی رہی تھی کے ہانیہ نیں اسے زور  سے اس کے پاؤں  پر مارا تو وہ آہ  بھرتی رہگی 

ویسے آپ کا نام 

ہانیہ نے پوچھا 

ارمان خان   نام ہے میرے 

وہ مسکراتے ہوے بولا 

اچھا تو ہم آپ کی سینیرس ہیں 

میں ہوں صبا اور یہ میری دوست 

عالیہ  

ہانیہ آنکھوں  میں شرارت لئے بولے جا رہی تھی 

آفرین نے اسے روکنا چاہا۔

وہ ان  دونوں کو اپنے آپ میں الجہتے دیکھ کر ان کو مخاطب کیا 

اوہ ہیلو بتا بھی دے کہاں ہے پرنسیپل کا آفس 

ہم بتا تو دیںگے پر پھلے تمہیں وہ کرنا پڑیگا  جو ہم کہیں ہانیہ نے کہا 

اسنے اک ائبرو اوپر کر کے دیکھا اور ایک نظر چپ کھڑی آفرین کو دیکھا 

جو دل میں یہیں سوچ رہی تھی یہ لڑکی آج مروا کر چھوڑے گی 

ارمان کے اس طرہاں دیکھنے  پر گھبرا  گئی 

بتائیں کیا کرنا ہوگا مجھے

۔۔۔

اچھا تم ایک منٹ روکو میں ابھی آئ  ہانیہ بول کر اگے بڑھ گئی 

اور آفرین بیچاری پریشانی سے ادہر ہی کھڑی رہی کے پتا نھیں یہ لڑکی کیا کرنے والی ہے 

دل ہی دل میں اس پر بہت غصہ کیا

اتنے میں ہانیہ انکو دکھائی دی جو ہاتھ میں گلاب تھا جو پھول ارمان کو تھمایا 

ارمان نا سمجھی سے کبھی ہاتھ میں لئے پھول کو کبھی ان دونوں کو  دیکھ رہا تھا 

اور اسے زین کی کھی بات یاد آئ توں تو اتنا کیوٹ ہے کے کوئی بھی لڑکی تم پے فدا ہو جاۓ اور ارمان کے چہرے پر ایک سمائل آئ  

ہیلو ارمان میں آپ سے بات کر رہی ہوں 

جی بولو میں سن رہا ہوں 

میں بتا رہی ہوں کے ان پھولو کا کیا کرنا ہے جو بھی اس گیٹ سے پہلی لڑکی آئے گی وہ گیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوے بولی تم اسے یہ پھول دے کر پرپوز کروگے 

یہ کیا بول رہی ہو آفرین اسکے قریب ہو کر کان میں کہنے لگی 

پہلی بار تو کوئی بکرا ملا ہے اسے حلال تو کرنا پڑے گا 

دیکھیں محترمہ آپ کو کیوں لگ رہا ہے کے میں یہ سب کرونگا وہ پرسکون  تھا 

کیوں کے آپ ہمیں ڈرپوک تو بلکل نہیں لگتے  جو ڈر کر ہار مان لے ہانیہ اسے جوش دلاتے ہوے کہا

 کیوں کے وہ اسے ڈرنے والوں میں سے نہیں لگا کیوں کے اسکی پرسنالٹی ہی اسی تھی 

اوکے میں تیار ہوں 

وہ ان دونوں پر نظر ڈالتا ہوا گیٹ کے کچھ فاصلے پر کھڑا ہوگیا اور کسی کے آنے کا ویٹ کرنے لگا 

دماغ تو خراب نہیں ہوگیا  کل کو اگر اسنے سر سے ہماری شکایت لگا دی پھر کیا ہوگا سر تو سیدھا بھائی کو فون کرگے وہ تو ۔۔۔۔۔ 

کچھ نہیں ہوگا تم اتنا کیوں سوچتی ہو ہانیہ نے اسے بیچ میں ہی ٹوک دیا  اور اسے کونسا ہمارے نام پتا ہیں   اور دیکھنے سے لگتا نہیں کے یہ کسی سے شکایت بھی کرے 

ہاں مگر 

اگر مگر چھوڑو اور تم ہمیشہ ڈرتی کیوں رہتی ہو کبھی لائف کے مزے بھی لیا کر 

وہ دیکھ شاید کوئی آرہا  ہے ہانیہ نے کہا 

ہانیہ کے کہنے پر وہ بھی دیکھنے لگی  

جیسے ھی انکی نظر گیٹ پر آتی ہوئی مس ریحانہ  پر پڑی 

وہ دونوں بے یقینی سے ایک دوسرے کو دیکھنے لگی انکو اندازہ بھی نہیں تھا کے وہ ہو سکتی ہیں  وہ بہت زیادہ غصے والی تہی اور یہ بات پوری یونی جانتی تہی سواۓ ارمان کے  

اب یہ ارمان کا کیا بنے گا آفرین نے دکھ سے کہا  ۔۔

تجھے کیوں فکر ہو رہی ہے تو صرف افنان کا سوچ 

اور دیکھ وہاں 

وہ اپنے ایک ہاتھ میں رجسٹر پکڑے ایک ہاتھ سے اپنا ٹشمہ  ٹھیک کرتے آ رہی تہی 

ہانیہ اور آفرین نے ارمان کی طرف دیکھا جو بہت پرسوکون تھا جیسے کے چھوٹا سا کام ہو 

اب مزہ ایگا بچو  ہانیہ نے ہنستے ہوے کہا

💓💓💓💓💓

وو اپنے آفس  کی کیبن میں بیٹھے اپنے کام میں مصروف تھا 

جب ہی  اسکے فون نے رنگ کیا اسنے کال پک کیا 

اور سنانا شرو کیا 

کیا مسلہ ہے تم کو کتنی بار کہا ہے مجھے کال کیا کرو تمھیں سمجھ کیوں نہیں آتی 😡😡

اگے سے رونے کی آواز ای پلیز ایسا نا کرو میرے ساتھ میں پیار کرتی ہوں آپ سے 

😭😭😭

مینے کہا ہے آپ سے میری زندگی میں پیار نام کے لئے کوئی جگا نہیں ہے اب اگر آپ کی کال ای یا مجھسے ملنے کی کوشش کی تو مجھسے برا کوئی نہیں ہوگا آئ بات سمجھ میں 😡😡

اور عدنان نے کال غصے میں رکھ دی عجیب پاگل لڑکی ہے جتنا بھی سمجھاؤ  سمجھتی نہیں کچھ تو کرنا پڑیگا 

💓💓💓💓💓💓

کیا ہوا ارمان ٹھیک ہو

زین نے ارمان کا  اترا چہرہ دیکھا تو سوال کیا 

تو ارمان نے آج کی ساری صورتحال اسے بتائی  جو پروفسر اور میم ریحانہ سے اسکی عزت افزائی ہوئی  

😟😟

اور وو دیکھو  سب مجھے لوگ مجھے  عجیب نظر  سے غور رہے ہیں  وو کینٹین میں بیٹھے اور لوگوں کی طرف اشارہ کر رہا تھا جہاں واقعی میں سب اسے دیکھ کر سس پس کر کے ہنس رہے تھے  

زین یہ سب سن کر بہت زیادہ ہسنے لگا 😀😀😀۔۔ہاہاہا ۔۔ارمان خان کو کسی نے بیوقوف بنایا  وو بھی لڑکیوں  نے ہاہاہا اسکی ہنسی کنٹرول نھیں ہو رہی تھی 

اب دانت نکالنا بند کر نہیں تو میں تمارا منہ توڑ دونگا 😤😤

زین پھر بھی ہنسے جا رہا تھا 

یہ جو گلاس دیکھ رہے ہو ارمان نے ٹیبل کی طرف اشارہ کیا ۔۔۔اب اگر ہنسہ تو یہ میں تیرے سر پر توڑونگا

ارمان کافی غصے میں اگیا تھا 

زین مشکل سے اپنی ہنسی ضبط کی 

ارمان کا کیا بھروسہ سچ میں اسکے سر پر مار بھی دے 

اچھا نام بتا پھر خبر لیتے ہیں انکی 

عالیہ اور صبا 

اچھا وو بھی تیری طرح نیو ہیں کیا کیوں کے میں 2 سال سے یھاں ہوں اور مینے اس نام کی کوئی لڑکی نہیں دیکھیں 

میرے خیال سے اسے نام کی کوئی لڑکیاں نہیں ہیں یہاں  زین نے بتایا 

اور جوس کا گلاس لیا اور جوس  پینے لگا 

وو بس ایک بار مجھے مل جاۓ دونو۔ں کو میں چھوڑونگا نہیں وو ہاتھ مسلتے ہوے بولا 

وو تب کی تب دیکھی جاۓگی ابھی چل تیرا کلاس شرو ہوگی ورنہ آج ڈانٹ پڑ جاۓگی  کے پھلے دن ہی لیٹ 

💓💓💓💓💓💓

آفرین ہانیہ پھلے سے کلاس میں موجود تھی  

اور سر سلمان اپنا لیکچر دینے میں بزی تھے 

مے آے کم ان سر ارمان بولا 

سر سلمان نے گیٹ پر کھڑے شخص کو دیکھا 

آپ اسنے سوال کیا 

سر میں اس کلاس کا سٹوڈنٹ  ہوں  

😱😱😱 یہ یھاں یہ ہماری کلاس میں مر گے ہانیہ اور آفرین ایک دوسرے کو دیکھنے  لگی 

پورا سمسٹر ختم ہونے کو ہے اور آپ کو اب کلاس کی یاد آئ 

سلمان سر غصے نے غصے سے اسے ڈانٹا 

سوری  سر  ارمان شرمندا ہو رہا تھا 

اوکے بیٹھ جاؤ اور اپنے کلاس فیلو سے نوٹ لے لینا شاید پاس ہو جاؤ 

اوکے سر 

آج کا دن ہی خراب ہے پتا نہیں صبح کسکی شکل دیکھ کر اٹھا تھا وو منہ میں بڑ بڑایا 

تبھی ارمان کی نظر ان دونوں پر پڑی 

یہ دونوں اسی کلاس کی ہیں  اور بول رہی تھی  بعد میں دیکھتا ہوں انکو 

ارمان دونوں کو غوررتے ہوے ان کے پاس والی سیٹ پر بیٹھ گیا 

جیسے ہی کلاس ختم ہوئی آفرین اور ہانیہ جلدی جلدی اپنا سارا سامان سیمٹا  اور باہر کو دوڑ لگا دی

ان کے پیچھے ارمان بھی گیا  

روکو ارمان کی آواز میں سختی تھی 

آفرین ڈر کے مارے رک گئی 

عقل گھاس کھانے گئی ہے کیا بھاگ ہانیہ نے کہا

رکو سنائی نہیں دے رہا کیا ارمان غصے سے چلایا 

آفرین اور ہانیہ پھر سے بھاگنے لگی 

ہانیہ اگے تھی تو وو وہاں سے نکل گئی مگر آفرین پھس گئی 

ارمان نے دوڑ لگائی اور آفرین کے راستے میں اگیا اب وو بھاگ نہیں سکتی تھی  کیوں کے ارمان آفر ین کا راستہ روکے ہوے تہا 

آفرین نے ڈر سے اپنی آنکھیں بند کر دی  😣😣

خدایا رحم پتا نہیں اب میرا کیا بنےگا خدا اس بار بچا لے مجھے اور دل میں دعائیں مانگنے لگی  

پیلے کلر کا فراک جو میں ملبوص  کھلے ہوے بال دوپٹہ اچھے سے سیٹ کیا ہلکی سی پنک 

😘لپس اسٹک  لگے وو بیحد پیاری لگ رہی تھی

____

 وو بہت معصوم لگ رہی تھی 

ارمان اسے دیکھ رہا تھا کچھ دیر تو وو اپنی پلکہیں جھپکنا ہی بھول گیا 

ارمان بن کچھ بولے ایک نظر اس پے ڈالی اور ہلکی سی مسکراہٹ لئے وہاں سے چلا گیا 

آفرین اتنی دیر خاموشی دیکھ کر سمجھ نا پائی

اور اپنی ایک آنکھ کھولی 👁

تو اسے کوئی نا دکھا تو جہٹ  سے دوسری آنکھ بھی کھولی 👀

آفرین نے سکھ کا سانس لیا  

تمہیں تو میں چھوڑوگی نہیں ہانیہ کی بچی ویسے ہر وقت بولتی رہتی ہے میں ہوں نا اور جب ٹائم آیا تو رفو چکر ہو گی 

۔

ہانیہ کو بھاگتا دیکھ کر افنان اسے آواز دی رکو یھاں اؤ  

اور ہانیہ رک گی اور افناں جھا بیٹھا تھا وہاں اگی 

بھاگ کیوں رہی ہو 

اچھا اچھا لگتا ہے خد سے زیادہ بڑی  بھوتنی دیکھ کر ای ہو 

ہانیہ کی سانس پھول رہی تھی 

یہ لو پانی پیو 

افنان نے اسے پانی کی بوتل دی 

اور ہانیہ جہٹ سے پی گئی 

اب بتاؤ گی کیا ہوا  ہے 

وو افنان۔ ۔۔وو آفرین اسنے اندر کی طرف اشارہ کیا 

افنان نا سمجھی سے اسے دیکھ رہا تھا آفرین کیا 

وو ہمارے پیچھے ۔۔۔ ہانیہ اٹک اٹک کر بول رہی تھی 

اب بولوگی یاں  افنان کو غصہ انے لگا یونی میں ایک نیا لڑکا آیا ہے وو مجھے اور آفرین کو تنگ kar رہا ہے 😔😔😔  ابھی بھی وو آفرین ۔۔۔۔

ہانیہ بول رہی تھی کے افنان جلدی سے اندر کی طرف چل دیا جہاں سے اسے آفرین کچھ بڑ بڑا تی آرہی تھی 

آفرین کیا ہوا تم ٹھیک تو ہو نا افنان نے فکر مندی سے پوچھا 

۔

ہاں میں ٹھیک ہوں 

اتنے میں ہانیہ بھی اگئی  

اسنے تمہیں کچھ کہا تو نہیں نا 

ہانیہ نے اسے پوچھا 

.

تمہیں تو میں بتاتی ہوں آفرین اسے مارنے کے لئے اگے آی  تو ہانیہ افنان کے پیچھے چپ گئی بچاؤ افنان 

اب بتاؤ گی مجھے کے ہوا کیا ہے افنان ان دونوں کی بات نا سمجھتے ہوے   ان دونوں سے پوچھا 

 آفرین نے صبح جو کچھ بھی ہوا وو سب افنان کو بتا دیا 

پھلے تو افنان کی بھی ہنسی چھوٹ گئی 

 اور پھر نارمل ہوکر ہانیہ کی طرف دیکھا 

تم پاگل ہو کیا ہر ٹائم بوائز سے پنگے لیتی فرتی ہو  اب ہر کوئی میری طرح  شریف تو ہے نہیں یہ تو میں ہوں معصوم جو تمہیں کچھ نہیں کہتا 

وو معصوم سی شکل بنانے خد کو معصوم دکھانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا 

۔۔

تم اور معصوم تم کو معصوم کہنا معصوم لفظ کی بے عزتی ہے 

آفرین تم میرے ساتھ او وو اس کا بازو پکڑے  باہر کی طرف چلنے لگا 

ارے رکو میں بھی تو ہوں مجھے اکیلا چھوڑ کے کیوں جا رہے ہو 

❤❤❤❤

کام کر کر کے تھک گئی ہوں پتا نہیں یہ ماریہ کب آئے گی وو تھکے انداز میں سوفے پر بیٹھنے لگی 

تبھی اسکی نظر باہر سے آتے احمد پر پڑی  

ارے آج آپ جلدی اگے شازیہ نے  سوالیا انداز  میں پوچھا 

کیوں اب ہم گھر بھی نہیں آسکتے آپ کہتی ہیں تو چلے جاتے ہیں احمد سوفے پر بیٹھتے ہوے شرارت سے کہا 🤨🤨

ارے نہیں مینے ایسا تو نہیں کہا آپ اتنا جلدی نہیں اتے آج آپ جلدی آے تو

ہا آج کل لوگوں کو ہم سے شکایت رہتی ہے کے ہم انہیں ٹائم نہیں دیتے  تو سوچا کیوں نا آج ان کو ٹائم دیا جائے  احمد مسکراہٹ لبو پر سجاے  اسے دیکھ رہا تھا 

شازیہ کو اس اس رات والی کھی بات یاد اگی 

۔

  اچھا شازیہ اچھا پر زور دے کر بولی 

جی چلو تم اور سادیہ تیار ہوجاؤ 

کیوں 🤨🤨

شازیہ نے سوال کیا 

ایک تو تم سوال بہت کرتی  ہو اب کہا ہے نا تو جاؤ تیار ہوجاؤ

شازیہ اٹھنے لگی 

اور ہاں جلدی ہو نا 

اوکے 

❤❤❤❤

کیا ہوا ارمان آج بڑی سمائل کے جا رہے ہو زین نے ارمان کو مسکراتا اتے دیکھا تو پوچھا 

۔۔

کچھ نہیں بس اسے 

اچھا یہ  بتاؤ کے ان لڑکیوں کا پتا چلا کچھ زین نے پوچھا 

ہاں چل گیا میرے ہی کلاس میں پڑھتی ہیں 

اور آفرین کا چہرہ اس کے سامنے اگیا تو وو پھر سے مسکرایا  

یہ تو پھر اچھی بات ہے چل پھر انھیں دیکھتے ہیں زین اٹھ کھڑا ہوگیا 

ارے نہیں رہنے دو 

اچھی لڑکی ہے وو 

کیا ۔۔۔۔یہ کیا بول رہا ہے صبح تو بڑا غصہ دکھا رہے تھے اور اب۔۔۔۔۔۔اچھا اچھا  تو اس لڑکی پے دل اگیا ہے تیرا 

چھوڑ تو  یہ سب یہ بتاؤ تم نے جس لڑکی کا بتایا تھا وو اس ہی یونی میں پڑتی ہے نا 

ارمان نے پو چھا  

ہاں پڑتی تو ہے یھاں مگر کبھی تیرے بھائی کو دیکھتی ہی نہیں زین نے افسوس سے کہا 

اچھا کوئی بات نہیں تم نے کبھی بات کی 

نہیں یار

یہ کیا بات ہوئی اچھا نام بتا اس کا 

کیا اس اس لگا رکھا ہے بھابی ہے وو تیری زین نے چڑ  کر کہا 

اچھا تو مجھے نام تو بتاؤ میری بھابھی کا 

ہانیہ ۔۔۔ زین نے شرما کر کہا 

یہ لڑکیوں والے پوز نا دے تجھ پر سوٹ نہیں کرتے 

❤❤❤

عمیر لیپ ٹاپ پر آفرین کی پکس دیکھ رہا تھا 

او ہو تو ہماری بھابھی کو دیکھا جا رہا ہے 

پیچھے سے آتی حیا نے کہا 

عمیرنے مسکرا کر اپنی بہن کو دیکھا  

بس اسے بیٹھا تھا تو دیکھ رہا تھا  آؤ آپی بیٹھو 

عمیر نے کہا 

نہیں بھائی پاپا آپ کو بلا رہے ے ہیں میں یہی بتانے آی تھی 

اچھا میں آرہا ہوں

صادق صاحب اخبار پڑھ رہے تھے 

پاپا اپنے بلآیا 

عمیر کمرے میں داخل ہوتے ہوے بولا 

ہاں یھاں بیٹھو  صادق صاحب نے چیئر پر اشارہ کرتے ہوے بولے 

عمیر میری بات دھیان سے سنو 

جی پاپا 

تم آفرین سے شادی کرنا چاہتے ہو نا تو تماری شادی اسے ہی ہوگی لیکن تھوڑا سا صبر کرو ابھی اس کی پڑھائی چل رہی ہے  اسنے اپنے بیٹے کی طرف دیکھ کر بولا 

پاپا اگر احمد بھائی اسکی شادی کہیں اور فکس کر دین تو 

احمد مجھسے بن پوچھے اس کا رشتہ کہیں نہیں کریگا تم بس کچھ ٹائم  صبر کرو آفرین کی شادی تم سے ہی ہوگی میں خد احمد سے بات کرونگا تمہیں مجھ پے بھروسہ ہے 

کسی بات کر رہے ہیں پاپا مجھے سب سے زیادہ آپ پر بھروسہ ہے آپ جیسا کھوگے میں وہی کروگا  عمیر نے کہا  

صادق صاحب نے شفقت سے اس کے سر پر ہاتھ رکھا اور مسکرایا.

جاری ہے


If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


 Hum Ko Humise Chura Lo Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel    Hum Ko Humise Chura Lo    written by Sadia Yaqoob .   Itni Muhabbat Karo Na   by Sadia Yaqoob    is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 

No comments:

Post a Comment