Pages

Thursday 1 December 2022

Talash E Hayat Novel By Hamna Tanveer New Novel First Sneak

Talash E Hayat  Novel By Hamna Tanveer  New Novel First Sneak 

Mahra Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre:  Cousin Based Enjoy Reading...

Talash E Hayat By Hamna Tanveer Complete Novel Pdf 


Novel Name: Talash E Hayat 

Writer Name: Hamna Tanveer 

Category: Complete Novel

 

مکمل ناول کے لیے نیچے جائیں اور ناول ڈوان لوڈ کرے ۔

"منیر یہ میرا آفس ہے.... اور اگر کام کرنے کا دل نہیں کرتا تو آتے کیوں ہو یہاں؟" وہ اس کی اس حرکت پر تلملا اٹھی۔

"آنا پڑتا ہے.... کیا کروں مجبوری ہے میری بھی۔" وہ آسودگی سے بولا۔

"تمہیں دیکھنے کے لیے آنا پڑتا۔ مجھے کیا پڑی ہے جاب کرنے کی جب تم اتنا کما رہی ہو۔" وہ اس کے سامنے بیٹھتا دانت نکالنے لگا۔

"میری تو سمجھ سے باہر ہے تم اتنے سال جرمنی میں کیسے رہے ہو؟" وہ ہکا بکا سی اسے دیکھ رہی تھی۔

"پیسہ بہت ہے میرے پاس بھی.... بس تمہاری طرح مغرور نہیں ہوں میں۔ شو آف نہیں کرتا۔" وہ ہنکار بھر کر میز سے گلوب اٹھانے لگا۔

"نجانے کام کئے بغیر کیسے پیسہ کما لیا تم نے.... تمہاری حرکتوں کو دیکھ کر تو نہیں لگتا۔" وہ جل بھن کر گویا ہوئی۔

"تمہاری شکل دیکھ کر بھی نہیں لگتا کہ یہ کمپنی تمہاری ہے۔ لیکن ہے تو تمہاری ہی... میرے ساتھ بھی یہی حساب ہے۔" وہ اسے تپانے کا موقع گنوانا اپنا سب سے بڑا خسارہ سمجھتا تھا۔

"منیر شاہ.... " ضبط کے باعث وہ مٹھیاں بھینچ کر بولی۔

"تمہارے سامنے بیٹھا ہوں ذرا آرام سے بولو.... " اسے مزید طیش دلانے کے لئے اس نے کان پر ہاتھ رکھ لئے جبکہ وہ اتنی بلند آواز میں بھی نہیں بولی تھی جتنا وہ بڑھا رہا تھا۔

"نہیں پلیز مجھے جانے دو.... " وہ پھٹی ہوئی بائیں آستین پر اپنا دائیاں ہاتھ رکھتی اسے چھپاتی ہوئی الٹے قدم اٹھانے لگی۔

"مجھے گھر جانے دو پلیز.... میں کسی کو کچھ نہیں بتاؤں...." وہ ابھی التجا ہی کر رہی تھی کہ عقب سے کسی نے اس کی قمیض کھینچ کر پھاڑ دی۔

"نہیں.... امی.... مجھے بچائیں معیز بھائی.... امی.... "

وہ چلاتی ہوئی اٹھ بیٹھی۔

"امی.... معیز بھائی.... " اس کا تنفس پھولا ہوا تھا مانو میلوں کی مسافت طے کر کے آئی ہو۔ چہرے پسینے اور آنسوؤں سے شرابور تھا۔

"ایمان کیا ہوا؟" وہ اس کے چلانے پر سرعت سے اٹھ بیٹھا۔

"وہ.... " وہ دائیں بائیں دیکھتی اپنے اطراف کا جائزہ لیتی صورتحال سمجھنے لگی۔

"تم ٹھیک ہو؟" وہ آگے ہوتا اسے بازو سے پکڑنے لگا۔

اس نے فقط سر اثبات میں ہلا دیا۔ دو موتی اس کی پلکوں کی باڑ کو توڑتے رخسار پر آ نکلے۔

"وہی خواب پھر سے... " اس نے ہمت مجتمع کر کے بولتے ہوےُ سر جھکا لیا۔ ریحان نے اپنے ہاتھ سے اس کے رخسار صاف کئے اور اسے سینے سے لگا لیا۔

"بلکل ایسا لگتا ہے جیسے حقیقت ہو... " وہ اس کے سینے سے لگی سوں سوں کرنے لگی۔ "ختم ہو جائیں گے یہ بھیانک خواب بھی.... " وہ اس کی پشت سہلا رہا تھا۔

"پتہ نہیں کب.... "

"اب تو کافی ٹائم بعد آیا ہے نہ یہ خواب؟ پہلے کی طرح جاگتی نہیں ہو نہ اب؟" وہ اسے خود سے الگ کرتا اس کے بکھرے بال سنوارنے لگا۔

"تو تم بھی ان کے ساتھ ملے ہوےُ تھے؟ اپنا بوجھ ہمارے سر پر پھینک رہے ہیں وہ لوگ۔" وہ بے یقین سی حسین کو دیکھتی رہ گئیں۔

"بوجھ نہیں ہے... محبت ہے میری۔" وہ سخت لہجے میں باور کرانے لگا۔

"بھاڑ میں گئی ایسی محبت....ایسی لڑکی کو گھر لا کر میں نے دنیا والوں سے باتیں کروانی ہیں؟ اور مجھے کیا مجبوری ہے کہ میں اپنے اکلوتے بیٹے کی شادی ایک ایسی لڑکی سے کروں؟" ان کا ہتک آمیز رویہ حسین کو رنج پہنچا رہا تھا۔ "اس میں اس کا تو کوئی قصور نہیں امی.... " اس نے قائل کرنا چاہا۔

"اب میں سمجھی انہیں شادی کی اتنی جلدی کیوں تھی۔" وہ سمجھتی ہوئی سر ہلانے لگی۔

"حسین اگر تمہیں معلوم تھا تو تم نے ہم سے کیوں چھپائی یہ حقیقت؟" وہ کھڑے ہوتے اس کے مقابل آ گئے۔

"مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ لوگ اس بات کو ایشو بنا لیں گے۔" وہ نادم تھا۔

"یہ ایشو ہی ہے حسین.... " وہ ایک ایک لفظ پر زور دیتی ہوئی بولی۔

"آپ اس سے کیوں پوچھ رہے ہیں.... فون کریں اور منع کریں انہیں۔ کوئی منگنی نہیں ہوگی۔" وہ حسین کو دیکھتی درشتی سے بولی۔

"امی میں آپ کو ایسا کرنے نہیں دوں گا۔" وہ احتجاجاً بلند آواز میں گویا ہوا۔

"اچھا پھر اپنے ماں باپ کے بغیر چلے جاؤ... اگر ایسے وہ لوگ تمہیں اپنی لڑکی سونپ دیتے ہیں تو لے آنا۔" وہ چیلنج کرنے والے انداز میں بولی۔

"ٹھیک کہہ رہی ہے تمہاری امی.... لوگوں کو معلوم ہوگا تو ہم کیا جواب دیں گے؟ ایسی لڑکی سے تمہاری شادی کروا دی؟" وہ تاسف سے کہتے جیب سے فون نکالنے لگے۔

"کیا کر رہی ہو تم یہاں؟" وہ آنکھیں سکیڑتا آگے بڑھا۔

"اور یہ گن کیوں نکالی ہے تم نے؟" وہ اس کے ہاتھ میں گن دیکھتا آگ بگولہ ہو گیا۔

"اصلی ہے؟" وہ ہمیشہ کی مانند اس کے غصے سے گھبرائی نہیں۔

"ایک پولیس آفیسر کے گھر میں تمہیں اصلی گن ملے گی یا نقلی؟" چبا چبا کر کہتے ہوےُ اس نے ایمان کے ہاتھ سے گن جھپٹ لی۔

"ایسے چھین رہے ہیں جیسے میں نے کھا لینی تھی۔" وہ اس کے انداز پر برا مان گئی۔

"بس دیکھ ہی رہی تھی ذرا سی.... "

"دیکھنے کو کیا ہے اس میں؟ پر لگے ہیں؟" وہ تنک کر بولا۔

"چلائی تو نہیں کبھی اب بندہ ویسے ہی دیکھ ہی لیتا ہے۔" اس کی توجہ ابھی تک اس کے ہاتھ میں پکڑی گن پر تھی۔

"تمہیں کبھی عقل نہیں آ سکتی... " وہ اس کی بے تکی باتوں سے عاجز آ چکا تھا۔

"ہاں ساری آپ جو لے آےُ تھے الله سے,,, جب تک میں لینے گئی تو انہوں نے کہا ختم ہو گئی۔" مجال ہے کہ وہ لڑکی مقابل کی بات کو سمجھ لیتی۔ وہ گن واپس رکھ کر کھڑا ہوا۔

"ایسی فضول باتوں پر تو تمہارا دماغ بہت چلتا ہے... " وہ تپ کر بولا۔

"نہیں ہر طرح کی باتوں پر چلتا ہے... بس آپ کو ہی مجھ سے شکایت رہتی ہے باقی تو کسی کو بھی نہیں۔ معیز بھائی پتہ ہے کتنی باتیں کرتے ہیں مجھ سے اور.... "

"اچھا بس بس... اب تمہارا ریڈیو سٹیشن شروع ہو گیا ہے۔" اس نے بیچ میں ایمان کو ٹوک دیا۔ وہ منہ بنا کر اسے دیکھنے لگی۔

"آئیندہ میری چیزوں کو ہاتھ مت لگانا.... کھیلنے کی چیزیں نہیں ہیں یہ۔ جیسی پاگل تم ہو بھلے لوڈ کر کے رکھ دیتی مجھے کیونکر معلوم ہوتا؟" اسے اپنے واپس آنے پر افسوس نہیں ہو رہا تھا بلکہ اب تو شکر کر رہا تھا۔

If you want to read More the  Beautiful Complete  novels, go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Complete Novel

 

If you want to read All Madiha Shah Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Madiha Shah Novels

 

If you want to read  Youtube & Web Speccial Novels  , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Web & Youtube Special Novels

 

If you want to read All Madiha Shah And Others Writers Continue Novels , go to this link quickly, and enjoy the All Writers Continue  Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Continue Urdu Novels Link

 

If you want to read Famous Urdu  Beautiful Complete Novels , go to this link quickly, and enjoy the Novels ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Famous Urdu Novels

 

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about


Talash E Hayat  Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel   Talash E Hayat     written by Hamna Tanveer  . Talash E Hayat      by Hamna Tanveer  is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.

 

Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

 Cousin Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link


If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

  


Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

 


No comments:

Post a Comment