Pages

Tuesday 25 October 2022

Nafrat Ishqam By SR 2nd Last Epi Complete

Nafrat Ishqam By SR 2nd Last Epi Complete 

SR  Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Rude Wadera Hero Revenge Forced Marrige Romantic Village Based Enjoy Reading...

Nafrat Ishqam By SR Epi 6

Novel Name: Nafrat Ishqam

Writer Name: SR

Category: Episode Novel

Episode No: 2nd last epi


نفرت عشقم 


تحریر ؛۔ ایس آر 


 سکینڈ لاسٹ ایپسوڈ    


٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭


بکواس میں نہیں اپ کر رہی ہیں اپ چاہتی ہیں میں شجر سے شادی کرلوں یہ جائیداد اپکی ہو جائے وریاپ جو سبکے سامنے ڈرامہ کر رہی ہیں کہ میرا باپ مجھے چھوڑ کر چلا گیا دراصل اپ آج بھی اس سے رابطے میں ہیں بلکہ اسے پیسے بھی دیتی ہیں اسکے ناجائز کاموں میں اسکا ساتھ بھی دیتی ہیں ۔۔ میں نے اس روز ہسپتال میں آپ دونوں کی باتیں سن لی تھی جب اپ لوگ میری شادی کا منصوبہ بنا رہے تھے زلیخا نے روتے ہوئے نہ صرف اپنی ماں کی بلکہ اپنے نکاح کا راز بھی فاش کر دیا تھا ۔۔ . 


اور میری آنکھوں پر بدلے کی ایسی پٹی بندہ گئی کہ میں نے اپنا قصور وار شجر خان اور خجستہ کو سمجھتے انکی زندگی برباد کر دی ۔۔ خجستہ بدکردار نہیں تھی وہ سارا میرا منصوبہ تھا میں نے اسکے جسم پر وہ نشان بنائے تھے اور میں نے ہی شیر خان کو اندر بھیجا تھا شجر خان کو بھی میں نے سب جھوٹ کہا اسکے بعد جو ہوا سب کے سامنے تھا یہ سب نفرت بدلہ یہ سب میرے خوں میں شامل ہے  جو مجھے وراثت میں ملا ہے اپنی ماں سے ۔۔ 


سارا سچ جاننے کے بعد سب کے کندھے اور سر جھک گئے تھے شجر خان پر تو حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے تھے وہ جو اس سے محبت نہای عشق کرنے کا دعوا دار تھا وہ بہت بری طرح ہر امتحان میں فیل ہوا تھا ۔۔ وہ کمرے کا ہو کر رہ گیا تھا اسد خان نے عالم سے رابطہ کر کے طلاق کا مطالبہ کیا تھا کیوں کہ اب وہ جھگڑا نہیں چاہتے تھے ورنہ بدنامی انکے خاندان کی ہی ہوتی عالم نے صاف منع کر دیا تھا لیکن اسکی ماں نے واسطے دے کر اس سے زلیخا کو آزادی دلوائی تھی اور کہا تھا کہ نینا ہی اسکا نصیب اور صحیح جوڑ ہے ۔۔


عالم نے چپ سادھ لی تھی نینا کی کوششیں ہی تھی جسکی وجہ سے وہ اب نارمل ہو چکا تھا ۔۔


اسد خان نے اسکی تاریخ پر زلیخا کی شادی اعجاز راؤ سے کروائی تھی جس پر طے کی گئی تھی لیکن شادی سے پہلے انہوں مے اسے زلیخا کے سیاہ ماضی کے بارے میں بھی اگاہ کر دیا تھا جس سے اعجاز راؤ کو کوئی فرق نہ پڑا تھا اسکا کہنا تھا وہ زلیخا کو پسند کرتا ہے اور اسی سے شادی کرے گا اور جب کسی کو پسند کیا جاتا ہے تو اسے اسکی خوبیوں اور خامیوں سمیت اپنی زندگی میں شامل کیا جاتا ہے اسکی باتیں سن کر اسد خان کو جہاں اس پر فخر ہوا تھا وہی اپنی نکمی اولاد پر افسوس جس نے انکا سر شرم سے جھکا دیا تھا ۔۔ 


_____


ماما مجھے بھی ساتھ جانا ہے پاپا کو دیکھنا ہے ان سے ملنا ہے سات سالہ حسین نے خجستہ کا دوپٹہ پکڑتے اسے پكارا ماما کے پیارے بیٹے آپکو کس نے منع کیا ہے جانے سے آجاؤ ہم دونوں چلے گے لیکن وہ پاپا نہیں انکل ہیں اوکے 


میں آپکو اسی شرط پر ساتھ لیکر جاؤں گی کہ اپ انکو پاپا نہیں کہو گے اوکے ؟ اوکے ماما وہ دل میں سوچ چکا تھا ایک بار وہاں پہنچ جائے تو پھر کہے گا تو وہ اسے پاپا ہی اپنی شرارت پر اسنے آنکھیں زور سے بند کرتے کھولی اور اپنی ماں کا ہاتھ پکڑتے گھر سے نکلا تھا ۔۔ 


خجستہ اسے لئے قریبی پارک میں آئی تھی جہاں روز کی طرح بلال عباسی انکا انتظار کر رہا تھا اور حسین کو تو دیکھتے وہ اسکی طرف بڑھا تھا کیسا ہے میرا لٹل چیمپ اسنے حسین کو باہوں میں بھرتے پوچھا تھا اور کھڑے ہوتے خجستہ کو ایک نظر دیکھا تھا جسکی نظروں میں اسکے لئے بس سرد پن تھا اسکے علاوہ کوئی جذبہ نہ تھا ۔۔ 


وہ ہمیشہ حسین کو یہاں لیکر آتی تھی اور پچھلے چھ سال سے بلال بھی یہاں ہی آرہا تھا ایک روز جب وہ یہاں آیا تھا تو خجستہ کو چھوٹے سے بچے کے ساتھ دیکھتے اسکا دل پسیج سا گیا تھا اسے پہلی نظر کی محبت پر یقین نہ تھا لیکن وہ اس سے محبت کر بیٹھا تھا خجستہ نے سلائی سیکھ لی تھی اور اب وہ پارٹنر شپ میں بوتیک چلا رہی تھی اسے نہیں معلوم تھا کہ اسکے بوتیک کا پارٹنر کوئی لڑکا ہوگا لیکن وہ بلال تھا جس سے اب نہ چاہتے ہوئے بھی اسے ملاقات کرنی پڑتی تھی اصل میں پارٹنر تو بلال کی ایک دوست تھی جس سے بلال نے یہ بوتیک لے کر اسے اس سے اچھی آفر کر دی تھی ۔۔ 


حسین وہاں موجود دوسرے بچوں کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہو چکا تھا ۔۔ 


آپکو نہیں لگتا مسٹر بلال کے یہ جگہ میٹنگ کرنے کے لئے صحیح نہیں ہے ؟ اسنے آئیبرو اچکا کر پوچھا ۔۔


مجھے تو اور بھی بہت کچھ غلط لگتا ہے جسے صحیح کرنا چاہتا ہوں بس اپکی اجازت درکار ہے اسنے عاجزی سے کہا تھا اسکا اشارہ خجستہ سمجھ چکی تھی لیکن سمجھ کر بھی انجان بن رہی تھی ۔۔


کہئے کیا بات کرنی تھی آپکو کام کے سلسلے میں ؟ اسنے بات کا رخ موڑنا چاہا تھا 


میں نے ایسا کب کہا کہ مجھے کام کے سلسلے میں بات کرنی ہے ؟ 


تو پھر ؟ وہ اب حیرتا پریشان ہو چکی تھی ۔۔ 


مجھے اپ سے ضروری بات کرنی تھی ۔۔ 


جی کہئے میں سن رہی ہوں ۔۔ 


دراصل بات یہ ہے کہ میں اپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں پلیز آپ بیچ میں ٹوکنا مت پہلے میری پوری بات سن لیں ۔۔ 


میں نے جب سے آپکو دیکھا ہے دل کا چین راتوں کی نیند سب کچھ اڑ چکا ہے آپکے بیٹے کا سن کر صدمہ لگا تھا لیکن اپکی علیدگی کا سن کر ہمت پھر سے بندہ گئی تھی لیکن چھ سال کا عرصہ آپکے ساتھ گزارنے کے بعد آج اپ سے اپنے دل کی بات کرنے کی ہمت جٹا پایا ہوں وہ بھی امی کی وجہ سے انہوں نے ہی کہا تھا آج نہ کہا تو کبھی نہیں کہہ پاؤ گے اور لڑکی کوئی اور لے اڑے گا میرا مطلب ہے لڑکی کو کوئی اور پسند کر جائے گا خجستہ کے گھورنے پر اسنے الفاظ کی تصحیح کی تھی ۔۔


دیکھیں مسٹر بلال اپ سمجھنے کی کوشش کریں میں یہ سب نہیں کرنا چاہتی آپ میرے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں اور ۔۔۔ 


اور میں کچھ جاننا بھی نہیں چاہتا ہوں بلال نے خجستہ کی بات کو بیچ میں ہی کاٹ کر کہا تھا 


آپ نہیں سمجھ رہے میرا اپنے ماضی سے پیچھا چھڑوانا اتنا آسان نہیں ہے نا میں اپنا ماضی بھلا سکتی ہوں اور نہ کسی کو اپنے زخموں تک رسائی دے سکتی ہوں ۔۔ آپکے لئے بہتر ہے آپ یہی سے واپس لوٹ جائے حسین آپکو اپنا باپ تصور کرنے لگا ہے جو میں نہیں چاہتی ۔۔ میں اب شہر سے دور جانا چاہتی ہوں جہاں اپکا یا میرے ماضی کا سایہ بھی نہ پڑے میرے بچے کی زندگی پر وہ اپنا فیصلہ سناتے آٹھ کھڑی ہوئی تھی ۔۔ 


جانے تو میں آپکو کہی بھی نہیں دوں گا یہ میرا وعدہ ہے اپ سے اور حسین کا پاپا اور اپکا مجازی خدا تو میں بن کر ہی رہوں گا اسے میری ضد سمجھ لیں یا محبت اپکی مرضی ہے ویسے اگر آپ اسے میری محبت سمجھے تو زیادہ اچھا ہے مجھے خوشی ہوگی وہ اپنی بتسی کی نمائش کرتا حسین کے دونوں گالوں پر پیار کرتے خجستہ کو ایک نظر دیکھتے اگے کی طرف بڑھ گیا تھا ۔۔۔


جاری ہے ۔۔۔


  

This is Official Webby Madiha Shah Writes۔She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers. who keep their readers bound with them, due to their unique writing ️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrat Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.


"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second-best long romantic most popular novel. Even a year after At the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.


Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is the best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

 

 The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice


Nafrat Ishqam Novel


Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Nafrat Ishqam written by SR .  Nafrat  Ishqam  by SR  is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose a variety of topics to write about Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel, you must read it.


Not only that, Madiha Shah, provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

 

Thanks for your kind support...

 

Rude Wadera Hero Revenge  Forced Marriage Village  Based Novel | Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

۔۔۔۔۔۔۔۔

 Mera Jo Sanam Hai Zara Bayreham Hai Complete Novel Link

 

If you want to download this novel ''Nafrat Ishqam '' you can download it from here:

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 1 to 10

Episode 11 to 20

Episode 21 to 35

Episode 36 to 46

 

Nafrat Ishqam By SR Episode 1  is available here to download in pdf from and online reading .

اگر آپ یہ ناول ”نفرت  عشقم “ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن  یہاں سے  نیچے سے پڑھے اور مزے سے ناول کو انجوائے کریں

اون لائن

 

Nafrat Ishqam Novel by SR  Continue Novels ( Episodic PDF)

نفرت  عشقم   ناول    از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............




 Islamic Ture Stories 


سچی کہانی 


جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم  نے فرمایا کہ کوئی شخص کسی جنگل میں تھا ۔ یکا یک اس نے ایک

بادل میں یہ آواز سنی کہ فلاں شخص کے باغ کو پانی دیے ۔اس آواز کے ساتھ وہ بدلی چلی اور ایک سنگستان 

میں خوب پانی برسا اور تمام پانی ایک نالے میں جمع ہوکر چلا ۔یہ شخص اس پانی کے پیچھے ہولیا ،دیکھتا کیا ہے


If You Read this STORY Click Link

LINK

 

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and does not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files as we gather links from the internet searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.


No comments:

Post a Comment