Pages

Tuesday 29 March 2022

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 39 Part 1 Online

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Episode 39 Part 1 Online 

Madiha Shah Writes: Urdu Novel Stories

Novel Genre: Second Marriage Based Novel Enjoy Reading…..

Meri Raahein Tere Tak Hai By Madiha Shah Epi 39 Part 1

Novel Name : Meri Raahein Tere Tak Hai

Writer Name: Madiha Shah

Category: Episodic Novel

Episode No: 39 Part 1 

ممیری راہیں تیرے تک ہے

تحریر ؛۔ مدیحہ شاہ

قسط نمبر ؛۔ 39 پارٹ 1

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

وہ آنکھوں سے سامنے ڈانس فلور کی طرف اشارہ کر گیا ، عبادت جو سوچ میں پڑی تھی مقابل کے ہاتھپکڑتے خود کے قریب کرنے پر کرنٹ کھاتے ہوش میں آئی

 

وہ اُسکو ویسے ہی لیتے حصار میں قید کر گیا ، عبادت کے چہرے پر ایک ناگواری سی چھائی ۔۔۔۔

 

اسکو مہراز کا چھونا بالکل بھی اچھا نہیں لگا تھا ، ہلکے سے دھیمے سونگ کی آواز پارٹی کیخوبصورتی میں اضافہ کر گئی

 

عبادت کو چھونے کا حق صرف میرا ہے ۔۔۔!! عبادت میرے علاوہ کیسے کسی اور کا سوچ بھی نہیں سکتیہے ۔۔۔؟

 

پارٹی اپنے عروج پر چھائی تو دوسری طرف وہ ایک کونے میں بیٹھا سامنے مہراز اور عبادت کا ڈانسدیکھ ہاتھ میں پکڑا گلاس توڑ گیا

 

اُسکا بلڈ تیزی سے جسم میں گردش کرتے اسکے دماغ پر حاوی ہو رہا تھا

 

یہ کیا کیا ۔۔۔؟ اُسکا ایک دوست جو اسکے ساتھ آیا تھا دیکھ ڈرا

 

جبکہ جلدی سے ٹشو لیتے اسکے ہاتھ پر رکھا جہاں سے خون بہتے جا رہا تھا

 

وہ جھٹک سے اپنا ہاتھ چھڑواتے پارٹی سے باہر گیا اُسکا دوست بھی پیچھے ہی لپکا

 

مہراز جو عبادت کی کمر میں ہاتھ اُسکو پوری طرح حصار میں رکھے ایمن کے بدن آگ لگا گیا ، وہ کھاجانے والی نظروں سے گھور گئی ۔۔۔

 

ہر خوبصورت لڑکی اُسکی زندگی میں ہی کیوں لکھی گئی ہے ۔۔۔؟ ابرار جو وہن کا گلاس لبوں سے لگائےبیٹھا ڈانس فلور پر مہراز کو عبادت کے ساتھ دیکھ رہا تھا

 

عبادت کے سراپے کا اچھے سے جائزہ لیتے بڑبڑاتے اب کے اپنی وائف کو دیکھا جو خود بھی نظریں جمائےوہی تک رہی تھی

 

کیا ہوا عبادت بھابھی سے مل کر خوشی نہیں ہوئی ۔۔؟ ولید کلثوم کے ساتھ ڈانس کرتے اسکے سرد چہرےکو دیکھ پوچھ گیا

 

بھئی مجھے کیوں خوشی نہیں ہو گی ۔۔۔؟ خوشی ہوئی ان فیٹ ڈبل خوشی ہوئی ، میں کچھ اور سوچرہی تھی

 

کلثوم نے فورا سے بات بدلی جبکہ وہ ابھی بھی وہی الجھی تھی کہ عبادت نے اُسکو دوستی والی باتبتانے سے منع کیوں کیا ۔۔۔

 

ویسے میں سوچ رہا تھا کہ اتنی اچھی تو عبادت بھابھی ہیں ، کاش مہراز پہلے ہی اس رشتے کو موقعہدے دیتے

 

تو آج اس ایمن کے ساتھ کیس نا لڑنا پڑتا ، غلطی کی تھی مہراز نے عبادت بھابھی کو چھوڑ کر

 

ولید اب کے نظریں دائیں طرف کر گیا جہاں پر مہراز عبادت کو حصار میں لیے ڈانس کر رہا تھا

 

کلثوم نے بھی سرسری سا دیکھا ،ہممم ویسے ٹھیک کہا اس نے اتفاق کیا تھا

 

وہ چونکا تھا ۔۔۔۔!! جبکہ اب اپنی بیوی کو دیکھا ، کلثوم نے بھی ناک سکڑتے اشارے سے پوچھا

 

تمہارا سوال ہونا چاہیے تھا کہ ولید آپ کیا بات کر رہے ہیں ۔۔۔؟ تمہں کون سا کچھ علم ہے ایسے ہی ہمممکر دی ۔۔۔؟

 

ولید اُسکے ہمم کرنے والے انداز کی نقل کرتے گویا تو اب کے کلثوم نے سچ میں ناک سکڑتے گھورا

 

جائیں نا ہی ڈانس کرنا ہے اور نہ کی کوئی بات کلثوم اک دم سے ولید سے دور ہوئی تھی

 

ولید جو اس سب کے لیے تیار نا تھا اُسکو دور کھڑے دیکھ شرمندگی سے نظریں ادھر ادھر گھومائی

 

کہ کسی نے دیکھا تو نہیں ، سب اپنے اپنے ڈانس میں مصروف تھے کوئی ان کا گھریلو مسلۂ کیوںدیکھتا

 

یار کچھ تو دیکھ لیا کرو ۔۔؟  ولید ایک دو قدم لیتے کلثوم کے قریب ہوا

 

وہ بنا دیکھے منہ پھیر گئی ، ہم پارٹی میں ہیں نہ کے گھر میں سب دیکھیں گئے تو کیا سوچے گئے ۔۔۔؟

 

ولید دبی آواز میں بولتا خاموش ہوا ، جو ان کو سوچنا ہے سوچنے دو

 

فحال تم مجھ سے کوئی بات نہیں کر سکتے ، کلثوم سپاٹ بولی تھی جب اس نے پہلے کبھی لوگوں کاسوچا نہیں تھا

 

تو ابھی کیسے سوچ لیتی ، ولید اُسکو جاتے دیکھ خود بھی ڈانس فلور سے نیچے آیا

 

چونکہ وہ سمجھ چکا تھا آج رات اُسکی کیسے گزرنے والی ہے ، وہ منہ بسورے چئیر پر دھر سے بیٹھی توولید بھی خاموشی سے پاس ہی براجمان ہوا

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

تمہیں میرا سرپرائز کیسا لگا ۔۔۔؟؟ مہراز عبادت کے تھوڑا سا قریب ہوتے سرگوشی نما انداز میں دریافتکر گیا

 

عبادت جو اسکے ایسے پاس آنے سے مشکل میں گری ہوئی تھی ، اُسکا سوال سن ناگواہ سی نظر پورےہال پر ڈالی

 

جیسے اپنے انداز سے بتایا گیا تھا کہ اچھا پارٹی کو نوٹ کرنا تھا یہ تو اُسکو پتا ہی نہیں تھا

 

مہراز اُسکی نگاہوں سے ہی بہت کچھ سمجھ چکا تھا وہ خاموش سا لب بھیچ گیا ،

 

گانا ختم ہوا تھا مہراز تالیوں کی آواز سن عبادت کو خود کے حصار سے نکالتے اُسکا ہاتھ پکڑتے ڈانسفلور سے نیچے آیا

 

ہائے ۔۔۔۔۔!!!

 

ابھی مہراز عبادت کے ساتھ ولید لوگوں کے ٹیبل تک آیا کہ پیچھے سے ہائے کی آواز سن پلٹا ۔۔۔۔

 

ایمن کو دیکھ ولید اور کلثوم کھڑے ہوئے تو دوسری طرف مہراز نے کھا جانے والی نظروں سے ایمن کوگھورا

 

مہراز کو اُسکا ایسے اچانک سے آنا اچھا نہیں لگا تھا وہ جانتا تھا کہ وہ آگ لگانے کی کوشش کرے گی

 

مگر اتنی جلدی کرے گی یہ خیال اسُکے ذہین میں دور دور تک نا تھا

 

تو یہ سرپرائز تھا ۔۔۔؟؟ وہ عبادت کو پوری طرح اگنور کیے مہراز سے مخاطب ہوئی

 

عبادت جو مہراز کے ہمراہ موجود تھی سرسری سی نگاہ ایمن کے اوپر ڈالتے مہراز کو دیکھ گئی جو دانتدبائے غصہ کنڑول کرنے کی کوشش میں لگا تھا

 

تو تم نے شادی کر لی۔۔۔۔؟ اب کے ایمن نے بولتے ناگواری سے عبادت کو دیکھا عبادت اسکے انداز کو دیکھحیران ہی سکتی تھی

 

کیونکہ اسکے علاوہ تو ابھی اُسکو کچھ پتا ہی نہیں تھا ، اگر تمہیں لگتا ہے نا مہراز تمہارے شادی کرنےسے روح تمہیں آسانی سے مل جائے گی ۔۔۔۔؟

 

تو بہت غلط لگتا ہے کیونکہ میں کبھی بھی ایسا ہونے نہیں دوں گی ،

 

ایمن دانت چباتے بولی تھی مہراز کی رگیں تنی تھی عبادت جو اس پوری کاروائی میں انجان تھی

 

روح کا نام سن جیسے کچھ کچھ سمجھنا شروع ہوئی ، ہو ۔۔۔!! پہلے اپنی نیو وائف سے ایکس کیملاقات تو کروا دو

 

تاکہ اُسکو بھی علم ہو سکے میں کون ہوں ، چلو تم تکلف کرنے کو رہنے ہی دو میں خود ہی تعارف کروادیتی ہوں

 

مہراز جو منہ کھولنے ہی والا تھا ایمن کے درمیان میں بولنے پر خاموش ہوتے لب بھینچ گیا

 

عبادت جو ایکس سن سب کچھ سمجھ چکی تھی حیرانگی سے ایک نظر مہراز سے ہوتے ولید اور کلثوم پرڈالی

 

جن کے چہرے کچھ پریشان نظر آئے تھے ، ہائے میں مہراز کی ایکس وائف ایمن ۔۔۔!!! تم سے مل کر مجھےاچھا لگا ہے ، ایمن جس کو بالکل بھی اچھا نہیں لگا تھا کوفت سے بھرے انداز میں بولی

 

عبادت جو اوپر سے نیچے تک ایمن کو دیکھ گئی تھی اُسکا آگے کو بڑھایا ہاتھ تھام گئی

 

سیم ہیر مجھے اچھا لگا مل کر کہ آپ روح کی ماں ہیں ، عبادت اپنے چہرے پر چھائی حیرانگی کو چھپاگئی

 

ایمن اک منٹ ۔۔۔۔؟؟؟ بھابھی سوری ابھی ایمن کو لے کر جا رہا ہوں ، ضروری ہے اس سے پہلے ایمن آگےاپنی بکواس کا ریڈیو اون کرتی

 

ولید ایکسوز کرتے ایمن کو وہاں سے لے گیا مہراز نے شکر کیا تھا ، کلثوم بھی ولید کے پیچھے ہی گئی

 

عبادت میں ۔۔۔۔!!!! میرے خیال میں پارٹی کا ٹائم ختم ہونے والا ہے

 

ابھی ہمیں چلنا چاہتے بہت مل لیا میں نے سب سے ۔۔۔!! عبادت ایک نظر پوری پارٹی پر ڈالتے مہراز کوٹوک گئی

 

جبکہ روح کا سوچتے خود ہی پلے ہال کی طرف گئی مہراز نے ایک سرد سانس بھرا

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

یہ کیا بدتمہیزی تھی ۔۔۔۔؟؟؟ ولید جو ایمن کو لیتے سدھا لان میں نکل آیا تھا

 

اُسکو بازو سے چھوڑتے پوچھا ، میں نے کون سی بدتمہیزی کی ۔۔۔؟

 

وہ انجان بنتی شانے اچکا گئی ، یہی چیزیں ہیں ایمن جو مجھے تم سے نفرت کرنے پر مجبور کر رہی ہیں

 

باز آ جاؤ اپنی ان گھٹیا حرکتوں سے ، اور سکون سے رہنے دو مہراز کو ۔۔۔۔! ویسے ہی جیسے تم جی رہیہو

 

ولید اُسکو سپاٹ ہوتے تنک کر گویا تو ایمن نے بےیقینی سے ولید کو دیکھا

 

ولید تم کیوں اس پر اپنا ٹائم ویسٹ کر رہے ہو ۔۔۔؟ اس نے پہلے کبھی تمہاری سنی ہے جو اب سنے گئی۔۔۔؟

 

مہراز جو جوس کا گلاس ہاتھ میں پکڑے ان دونوں تک آیا تھا اب کہ آگ نکالتی آنکھوں سے ایمن کو گھورا

 

تو مسزا ابرار میری وائف سے مل کر کیسا لگا ۔۔۔؟  مہراز اسکے بالکل سامنے کھڑا ہوا تھا تاکہ آنکھوں میںآنکھیں ڈالے بات ہو سکے ۔۔۔

 

ولید جو دونوں کے پاس ہی موجود تھا اپنے فون پر آتی کال کو دیکھ پک کرتے وہاں سے واک آوٹ کر گیا

 

کوئی جواب نہیں ہے ۔۔۔؟؟؟ مہراز اُسکو خاموش نظریں ادھر ادھر گھوماتے دیکھ ناک سکڑتے بولا

 

چلو یہ بھی اچھی بات ہے کہ تمہارے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے ، آخر اب خوبصورت انسان کی تعریفمیں بولنے والا انسان بھی تو خاص ہونا چاہیے ۔۔۔؟

 

مہراز دلفرایب انداز میں کہتے ایمن کو راگ کر گیا وہ مہراز کے انداز پر غصے سے جلی

 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

جاری ہے

 

This is Official Webby MadihaShah Writes. She started her writing journey in 2019. Madiha Shah is one of those few writers, who keep their readers bound with them, due to their unique writing ✍️ style. She started her writing journey in 2019. She has written many stories and choose a variety of topics to write about

“ Nafrta Se barhi Ishq Ki Inteha’’ is her first long novel. The story of this begins with the hatred of childhood and reaches the end of love ❤️. There are many lessons to be found in the story. This story not only begins with hatred but also ends with love. There is a great 👍 lesson to be learned from not leaving...., many social evils have been repressed in this novel. Different things which destroy today’s youth are shown in this novel. All types of people are tried to show in this novel.

"Mera Jo  Sanam Hai Zara Beraham Hai " was his second best long romantic most popular novel.Even a year after the end of Madiha Shah's novel, readers are still reading it innumerable times.

Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a best novel ever. Novel readers liked this novel from the bottom of their hearts. Beautiful wording has been used in this novel. You will love to read this one. This novel tries to show all kinds of relationships.

The novel tells the story of a couple of people who once got married and ended up, not only that but also how sacrifices are made for the sake of relationships.

How man puts his heart in pain in front of his relationships and becomes a sacrifice

 

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel

 

Madiha Shah presents a new urdu social romantic novel Meri raahein Tere Tak Hai written by Madiha Shah.  Meri Raahein Tere Tak Hai by Madiha Shah is a special novel, many social evils have been represented in this novel. She has written many stories and choose varity of topics to write about  Hope you like this Story and to Know More about the story of the novel you must read it.

Not only that, Madiha Shah provides a platform for new writers to write online and showcase their writing skills and abilities. If you can all write, then send me any novel you have written. I have published it here on my web. If you like the story of this Urdu romantic novel, we are waiting for your kind reply

Thanks for your kind support...

 

Second Marriage Based Novel Romantic Urdu Novels

 

Madiha Shah has written many novels, which her readers always liked. She tries to instill new and positive thoughts in young minds through her novels. She writes best.

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آفیشل ویب مدیحہ شاہ رائٹس کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا ۔مدیحہ شاہ ان چند ادیبوں میں سے ایک ہے ، جو اپنے انوکھے تحریر ✍️ اسلوب کی وجہ سے اپنے قارئین کو اپنے ساتھ جکڑے رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا سفر 2019 سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے بہت ساری کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے بارے میں لکھنے کے لئے مختلف موضوعات کا انتخاب کیا ہے

    نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا

ان کا پہلا طویل ناول ہے۔ اس کی کہانی بچپن کی  نفرت سے    شروع ہوتی ہے اور محبت کے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔ کہانی میں بہت سارے اسباق مل سکتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف نفرت سے شروع ہوتی ہے بلکہ اس کا اختتام محبت کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس ناول میں بہت ساری اجتماعی باتیں سیکھی جارہی ہیں .... ، بہت ساری معاشرتی برائیاں اس ناول میں دبا دی گئیں۔ مختلف ناولوں سے جو آج کے نوجوانوں کو تباہ کرتی ہیں وہ اس ناول میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول میں ہر طرح کے لوگوں کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  میرا جو صنم ہے ذرا بے رحم  ہے

ان کا دوسرا بہترین طویل رومانٹک سب سے زیادہ مقبول ناول تھا۔ مدیحہ شاہ کے ناول کے اختتام کے ایک سال بعد بھی قارئین اس کو بے شمار بار پڑھ رہے ہیں۔

میری راہیں تیرے تک ہے مدیحہ شاہ   کا   اب تک کا ایک بہترین ناول ہے۔ ناول پڑھنے والوں کو یہ ناول دل کی انتہا سے پسند آیا۔ اس ناول میں خوبصورت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس ناول میں ان دو لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے جنہوں نے ایک بار شادی  کی  اور اس کا خاتمہ ہوگیا ، نہ صرف یہ ، بلکہ یہ بھی کہ تعلقات کی خاطر کس طرح قربانیاں دی جاتی ہیں۔

انسان کس طرح اپنے رشتوں کے سامنے اپنے دل کو درد میں ڈالتا ہے اور قربانی بن جاتا ہے ، آپ اسے پڑھ کر پسند کریں گے۔

نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  ناول

 مدیحہ شاہ نے ایک نیا اردو سماجی رومانوی ناول  نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا    تحریر مدیحہ شاہ پیش کیا۔ نفرت سے بڑھی عشق کی انتہا  از مدیحہ شاہ ایک خاص ناول ہے ، اس ناول میں بہت سی معاشرتی برائیوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ یہ ناول ہر طرح کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند آئے گی اور ناول کی کہانی کے بارے میں مزید جاننے آپ اسے ضرور پڑھیں۔

اتنا ہی نہیں مدیحہ شاہ نئے لکھنے والوں کو آن لائن لکھنے اور ان کی تحریری صلاحیتوں اور مہارت کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیں۔ اگر آپ سب لکھ سکتے ہو تو اپنا لکھا ہوا کوئی بھی ناول مجھے سسینڈ کریں میں اسکو یہاں اپنی اس ویب پر شائع کروں گئی اگر آپ کو یہ اردو رومانٹک ناول کی کہانی کامنٹ بلو پسند ہے تو ہم آپ کے مہربان جواب کے منتظر ہیں۔

آپ کی مہربانی سے تعاون کرنے کا شکریہ

 /کزن فورس میرج پر مبنی ناولر ومانٹک اردو ناول

مدیحہ شاہ نے بہت سے ناول لکھے ہیں ، جن کو ان کے پڑھنے والوں نے ہمیشہ پسند کیا۔ وہ اپنے ناولوں کے ذریعہ نوجوانوں کے ذہنوں میں نئے اور مثبت خیالات پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ بہترین لکھتی ہیں۔

 

If you want to download this novel ''Meri Raahein Tere Tak Hai'' you can download it from here:

 

اس ناول کی سب ایپسوڈ کے لنکس

to download in pdf form and online reading.

Click on This Link given below Free download PDF

Free Download Link

Click on download

Give your feedback

Episode 01, 05

Episode 06 to 10 

Episode 11 to 15 

Episode 16 to 20

Episode 21 to 25

Meri Raahein Tera Tak Hai By Madiha Shah Episode 33 is available here

اگر آپ یہ ناول ”میری راہیں  تیرے تک ہے“ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

لنک ڈاؤن لوڈ کریں

↓ Download  link: ↓

اور اگر آپ سب اس ناول کو  اون لائن پڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے اون لائن پر کلک کریں اور مزے سے ناول کو پڑھے

اون لائن لنک

Online link    

Meri Raahein Tere Tak Hai Novel by Madiha Shah Continue Novels ( Episodic PDF)

میری راہیں تیرے تک ہے ناول    از مدیحہ شاہ  (قسط وار پی ڈی ایف)

 

If you all like novels posted on this web, please follow my web and if you like the episode of the novel, please leave a nice comment in the comment box.

Thanks............

اگر آپ سب کو اس ویب پر شائع ہونے والے ناول پسند آرہے ہیں تو ، براہ کرم میری ویب پر عمل کریں اور اگر آپ کو ناول کا واقعہ پسند ہے تو ، براہ کرم کمنٹ باکس میں ایک اچھی رائے دیں۔

شکریہ۔۔۔۔۔۔

Copyright Disclaimer:

This Madiha Shah Writes Official only shares links to PDF Novels and do not host or upload any file to any server whatsoever including torrent files, as we gather links from the internet, searched through the world’s famous search engines like Google, Bing, etc. If any publisher or writer finds his / her Novels here should ask the uploader to remove the Novels consequently links here would automatically be deleted.

حق اشاعت کا اعلان:

مدیحہ شاہ سرکاری طور پر صرف پی ڈی ایف ناولوں کے لنکس بانٹتی ہے اور کسی بھی سرور پر کسی فائل کو میزبان یا اپلوڈ نہیں کرتی ہے جس میں ٹورنٹ فائلیں شامل ہیں کیونکہ ہم گوگل ، بنگ وغیرہ جیسے دنیا کے مشہور سرچ انجنوں کے ذریعہ تلاش کردہ انٹرنیٹ سے لنک اکٹھا کرتے ہیں اگر کوئی پبلشر یا مصنف ان کے ناولوں کو یہاں پایا جاتا ہے کہ اپ لوڈ کنندہ کو ناولوں کو ہٹانے کے لئے کہیں جس کے نتیجے میں یہاں موجود روابط خود بخود حذف ہوجائیں گے۔

No comments:

Post a Comment